قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ومبلڈن چیمپئن شپ کے MEN ڈبلز کا فاتحانہ آغاز کر لیا۔ ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم “ومبلڈن چیمپئن شپ کے MEN ڈبلز میں اعصام الحق کی ٹیم نے شرکت کی۔ اعصام الحق نے اپنے ڈچ…
کنفیڈریشن فٹبال کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں اسپین نے اٹلی کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ فیفا کنفیڈریشن کپ کا دوسرا سیمی فائنل فورٹی لیزا میں عالمی اوریورپی چیمپئن اسپین اوراٹلی کے درمیان کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کے…
عالمی چیمپئن بائیک رائیڈر جورج لورینزو گیلے ٹریک پر پھسل کر ہڈی تڑوا بیٹھے۔ اسٹار موٹرسائیکلسٹ، جورج لورینزو ہالینڈ میں شیڈول اسن گراں پری کے پریکٹس سیشن میں شریک ہوئے۔ بارش کے باعث وہ ٹریک پر پھسل گئے۔ گر کر ہنسلی کی…
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کی اینٹی کرپشن یونٹ نے آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات مکمل کرلی، رپورٹ آئندہ ہفتے پیش کی جائے گی۔ چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی جیت کے بعد آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ…
یورپی (جیودیسک) میچ فکسنگ سکینڈل کی وجہ سے یورپی یوئیفا نے دو فٹبال کلبز پر پابندی عائد کر دی۔ دونوں کلبز پر پابندی پانچ سال کیلئے ہوگی۔ لوازنے یوئیفا نے ترک فٹبال کلبز بہساس اور بیسا کٹاس کو مقامی میچ فکسنگ سکینڈل…
برازیل (جیوڈیسک) بیلوہوریزونٹے برازیل نے یوروگوئے کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر کنفیڈریشنز کپ فٹ بال کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ برازیل کے شہر بیلو ہوریزونٹے میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں میزبان ٹیم بھرپور فارم…
ومبلڈن (جیوڈیسک) ومبلڈن ٹینس چیمپین شپ میں اپ سیٹس کا سلسلہ جاری ہے، روس کی ماریاشراپووا اور دفاعی چیمپین روجر فیڈرر بھی ہار گئے۔ ماریا شراپووا دوسرے راونڈ میں شکست سے دوچار ہوگئیں۔اسی طرح سابق عالمی نمبر ایک کیرولین وزنیا بھی ہار…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ کانفرنس لندن میں شروع ہو گئی ہے۔ پاکستان کی نمائندگی عبوری چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کر رہے ہیں۔ لندن میں منگل سے شروع ہونے والی آئی سی سی سالانہ کانفرنس کے ابتدائی مرحلے میں ایسوسی…
لندن (جیوڈیسک) پاکستان کے اعصام الحق آج ومبلدن ٹینس کے ڈبلز ایونٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق ومبلڈن کے ڈبلز ایونٹ میں اپنے ڈچ پارٹنر یان یولین روزے کے ہمراہ شرکت کر رہے ہیں۔ پاک ڈچ…
دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر نے ویمبلڈن ٹینس کا فاتحانہ آغاز کر لیا جبکہ رافیال نڈال کو پہلے رانڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لندن میں جاری ٹینس کے میگا ایونٹ میں سوئس اسٹار فیڈرر نے رومانیہ کے وکٹر ہانیسکو…
ملائیشیا (جیوڈیسک) ملائیشیا ہاکی ورلڈ لیگ کے آغاز سے قبل کھیلے جانیوالے پہلے پریکٹس میچ میں ارجنٹائن نے پاکستان کو ایک صفر سے شکست دیدی۔ جوہر باہرو میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں ارجنٹائن نے پاکستان کو ایک صفر سے زیر کیا۔…
ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر دوسرے رانڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے جبکہ ثانیہ مرزا نے ویمن ڈبلز کے دوسرے رانڈ میں جگہ بنا لی۔ ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم میں…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کرکٹر محمد آصف کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی جھوٹی ثابت ہوئی اور واقعہ باہمی جھگڑے کا شاخسانہ نکلاپولیس کے مطابق کرکٹر محمدآصف نے پولیس کو یہ اطلاع دی تھی کہ ایئرپورٹ سے گھر واپسی پر ڈاکو ان سے…
لندن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میں انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرا دیا۔ 2 میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو 0-1 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 201 رنز بنائے اس کے…
برازیل (جیوڈیسک) برازیل یورا گوئے کی ٹیم نے کنفیڈریشن کپ فٹبال کے سیمی فائنل کے لیے بھرپور تیاریاں شروع کر دیں۔ فیفا کنفیڈریشن کپ 2013 کا پہلا سیمی فائنل یوراگوئے اور میزبان برازیل کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یوراگوئے کے کوچ کا…
کراچی (جیوڈیسک) جونیئر ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے پاکستان اسنوکر ٹیم کاتربیتی کیمپ یکم جولائی سے کراچی میں شروع ہو گا۔ جونیئر ورلڈ کپ 11 جولائی سے چین کے شہر بیجنگ میں شروع ہو گا۔ جس کیلئے پاکستان نے چار رکنی ٹیم…
کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق دورہ ویسٹ انڈیز میں مصباح الحق کوکپتان برقرار رکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ ان ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ اس دورے میں عالمی شہرت یافتہ آل رانڈر شاہد آفریدی کی واپسی کا امکان ہے۔ وہ بھی…
لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ قائم مقام چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی ذرائع سے بات کیے بغیر روانہ ہو گئے۔ واضح رہے…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی کل صبح آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے لیئے انگلینڈ روانہ ہوں گے۔نجم سیٹھی چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کے ہمراہ براستہ دبئی انگلینڈ کے لیئے روانہ ہوں گے…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی امپائر اسد روف اور نیوزی لینڈ کے بلی باوڈن کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایلیٹ پینل سے باہر کردیا۔ پال رائفل اور رچرڈ ایلنگورتھ کو پینل میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پاکستانی امپائر اسد روف کے ستارے ان…
ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں پہلا بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔ سابق عالمی نمبر ایک اسپین کے رافیل نڈال پہلے ہی رانڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ لندن میں جاری سال کے تیسرے گرینڈ سلم ایونٹ کے پہلے رانڈ میں ان…
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے بعد انگلش ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف آج اوول کے میدان میں دو میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اسٹورٹ براڈ کی جگہ انگلش…
پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائمقام چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی مستقل چیئر مین کا کام ہے۔ جب تک گلگت جیسے واقعات ہوتے رہیں گے تو کون یہاں آنا چاہے گا۔ جب گھر ٹھیک ہوگا…
پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال کے آخر میں جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلے گی۔ لاہورمیں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے کے بعد سے پاکستان اپنی ہوم سیریز غیر ملکی ممالک میں کھیل…