آئی سی سی کی نئی جاری کردہ ون ڈے رینکنگ, بھارتی ٹیم کی پہلی پوزیشن

آئی سی سی کی نئی جاری کردہ ون ڈے رینکنگ, بھارتی ٹیم کی پہلی پوزیشن

آئی سی سی کی نئی جاری کردہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیتنے والی بھارتی ٹیم پہلی پوزیشن پر بدستور براجمان ہے۔ پاکستانی ٹیم کا چھٹا نمبر ہے۔ آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق…

فٹ بال ورلڈ کپ 2014 ہر صورت برازیل میں منعقد ہو گا، فیفا

فٹ بال ورلڈ کپ 2014 ہر صورت برازیل میں منعقد ہو گا، فیفا

برازیلیا (جیوڈیسک) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2014 ہر صورت برازیل میں ہی منعقد کیا جائے گا۔ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیفا کے سیکرٹری جنرل جرمو والکی کا کہنا…

ومبلڈن ٹینس : روجر فیڈرر، مرے اور شراپووا دو سرے رانڈ میں

ومبلڈن ٹینس : روجر فیڈرر، مرے اور شراپووا دو سرے رانڈ میں

بیلجیم (جیوڈیسک) دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر، اینڈی مرے اور ماریہ شراپووا نے ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کر لیا جبکہ رافیل نڈال کو پہلے رانڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہونا پڑا۔ ومبلڈن میں جاری سیزن…

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : مصباح کی پوزیشن بہتر، پاکستان کا چھٹا نمبر

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : مصباح کی پوزیشن بہتر، پاکستان کا چھٹا نمبر

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں مصباح الحق کی پوزیشن مزید بہتر ہوگئی، بولرز میں سعید اجمل بدستور دوسرے نمبر پر ہیں۔ مصباح کو مزید ترقی مل گئی، کپتان ایک درجہ آگے نکل گئے، نئی رینکنگ میں مصباح کا…

ڈیرن لیمن آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

ڈیرن لیمن آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

سڈنی (جیوڈیسک) سڈنی کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیرن لیمن کو مکی آرتھر کی جگہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا، ڈیرن لیمن ایشیز سیریز سے ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ ایشیز سیریز 10 جولائی سے شروع ہوگی لیکن سیریز سے 2…

ورلڈ سپر ویلٹر ویٹ فائیٹ کیلئے فلویڈ اور الواریز کی تیاریاں

ورلڈ سپر ویلٹر ویٹ فائیٹ کیلئے فلویڈ اور الواریز کی تیاریاں

نیویارک (جیوڈیسک) ورلڈ سپر ویلٹر ویٹ فائنل کے لیے ناقابل شکست عالمی چیمپئن فلویڈ اور میکسیکو کے الواریز نے اپنی تیاریاں شروع کر دیں۔ نیویارک عالمی چیمپئن امریکی باکسر فلویڈ اور میکسیکو کے الواریز اپنی فائیٹ کی پروموشن کے لیے نیویارک سٹی…

چیمپینز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، مصباح الحق بھی شامل

چیمپینز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، مصباح الحق بھی شامل

لندن (جیوڈیسک) چیمپینز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مہندر سنگھ دھونی کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ چیمپینز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو بھی شامل…

دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر کا ویمبلڈن ٹینس میں فاتحانہ آغاز

دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر کا ویمبلڈن ٹینس میں فاتحانہ آغاز

لندن (جیوڈیسک) دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر نے ویمبلڈن ٹینس کا فاتحانہ آغاز کر لیا جبکہ رافیال نڈال کو پہلے رانڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا لندن میں جاری۔ ٹینس کے میگا ایونٹ میں سوئس اسٹار فیڈرر نے رومانیہ کے…

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

آسٹریلوی (جیوڈیسک) کینبرا آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کوچ میک آرتھر کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔…

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے چارج سنبھال لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے چارج سنبھال لیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے چارج سنبھال لیا ہے۔ دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے وہ آج پاکستان ٹیم کی منظوری دے سکتے ہیں۔ ٹیم میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے۔نجم سیٹھی کو گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ…

ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز،ویمن کرکٹ ٹیم برطانیہ روانہ

ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز،ویمن کرکٹ ٹیم برطانیہ روانہ

لاہور (جیوڈیسک) میں ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز میں شرکت کے لیے ویمن کرکٹ ٹیم لاہور سے روانہ ہو گئی ہے۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے روانگی سے قبل ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیم کپتان ثنا میر کا کہنا…

سری لنکا اور جنوبی افریقا کے خلاف ہوم کرکٹ سیریز عرب امارات میں ہونگی

سری لنکا اور جنوبی افریقا کے خلاف ہوم کرکٹ سیریز عرب امارات میں ہونگی

لاہور (جیوڈیسک) غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کے اس سال بھی پاکستان کے دورے کے امکانات بالکل ختم ہو گئے ہیں ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا اور سری لنکا کے خلاف سیریز متحدہ عراب امارات میں کرانے کا اعلان کر دیا…

ارجنٹائن فرسٹ ڈویژن فٹ بال میچ میں سین مارٹن کلب کو شکست

ارجنٹائن فرسٹ ڈویژن فٹ بال میچ میں سین مارٹن کلب کو شکست

بیونس آئرس (جیوڈیسک) ارجنٹائن فرسٹ ڈویژن فٹ بال میچ میں سین مارٹن کلب کو مسلسل شکستوں اور خراب درجہ بندی کے باعث ایونٹ سے باہر ہونا پڑا۔ ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں کھیلے گئے فٹ بال میچ میں ریور پلٹ نے…

لی مینز 24 آورز چیمپئن شپ ، ڈنمارک کے ٹوم کرسٹینسن کامیاب

لی مینز 24 آورز چیمپئن شپ ، ڈنمارک کے ٹوم کرسٹینسن کامیاب

پیرس (جیوڈیسک) ڈنمارک کے ٹوم کرسٹینسن نے لی مینز 24 آورز کار ریس ٹائٹل مسلسل نویں بار جیت کر نیا ریکارڈ بنا لیا، ٹوم نے اپنی فتح کو مرحوم دوست کے نام کر دیا۔ فرانس میں ہونیوالی فارمولا ون کی طرز پر…

آخری چیمپینز ٹرافی کا ٹائٹل بھارت کے نام

آخری چیمپینز ٹرافی کا ٹائٹل بھارت کے نام

بھارت نے دوسری بار چیمپینز ٹرافی جیت لی۔ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو پانچ رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت کے ایم ایس دھونی آئی سی سی کے تینوں فارمیٹ جیتنے والے کپتان بن گئے۔ انگلینڈ…

جونیئر سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم آج اردن روانہ ہوگی

جونیئر سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم آج اردن روانہ ہوگی

اسلام آبا (جیوڈیسک) اسلام آبا جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم آج اردن روانہ ہوگی۔ قومی ٹیم ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آج پیر کو اردن روانہ ہوگی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ونگ کمانڈر…

کلف ڈائیونگ کے عالمی مقابلے، روسی ڈائیور بازی لے گیا

کلف ڈائیونگ کے عالمی مقابلے، روسی ڈائیور بازی لے گیا

کولمبیا (جیوڈیسک) ڈائیونگ کے عالمی مقابلوں میں روس کا ڈائیور سب پر بازی لے گیا۔ مقابلوں سے 25000 شائقین خوب محظوظ ہوئے۔ ڈیمارک کے شہر کوپن ہیگن میں منقعد کئے گئے مقابلوں میں روس کے ارٹم سلچنکو نے سب سے زیادہ 522…

گرینڈ سلام ومبلڈن میلہ آج سے لندن میں لگے گا

گرینڈ سلام ومبلڈن میلہ آج سے لندن میں لگے گا

لندن (جیوڈیسک)گراس کورٹ پر کھیلا جانے والا واحد گرینڈ سلام ومبلڈن لندن کے مشہور زمان آل انگلینڈ کلب میں آج سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر اور سرینا ولیمز ہیں۔ تھرڈ سیڈڈ راجر فیڈرر ڈراز کے مطابق رافیل نڈال…

ارجنٹینا کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی آج چھبیس سال کے ہو گئے

ارجنٹینا کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی آج چھبیس سال کے ہو گئے

فارورڈ پوزیشن کے اسٹائلش کھلاڑی لیونل میسی چوبیس جون انیس سو ستاسی کو ارجنٹینا میں پیدا ہوئے۔ میسی نے پانچ سال کی عمر میں فٹبال کھیلنا شروع کیا۔ حریف کھلاڑیوں کو ڈاج دینے اور چھینا جھپٹی سے مدمقابل پر دھاک بٹھانے والے…

ایشیئن آرم ریسلنگ میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم تاشقند روانہ

ایشیئن آرم ریسلنگ میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم تاشقند روانہ

لاہور (جیوڈیسک) گیارہویں ایشیئن آرم ریسلنگ چیمیئن شپ میں شرکت کے لئے پاکستان کی انیس رکنی ٹیم تاشقند روانہ ہو گئی۔ گیارہویں ایشیئن آرم ریسلنگ چیمیئن شپ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں 4 جون سے 28 تک جاری رہے گی۔ لاہور ایئر…

ہاکی ورلڈ لیگ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہوگی

ہاکی ورلڈ لیگ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) ہاکی ورلڈ لیگ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہوگی۔ ہاکی ورلڈ لیگ انتیس جون سے ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں منعقد ہو گی۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کی وجہ سے ٹورنامنٹ کو اہم قرار…

چیمپئینز ٹرافی : فائنل بارش کے سبب تاخیر کا شکار

چیمپئینز ٹرافی : فائنل بارش کے سبب تاخیر کا شکار

چیمپیئنز ٹرافی کے فیصلہ کن معرکے میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی دہے۔ میچ بارش کے سبب تاخیر کا شکار ہے۔ برمنگھم میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس انگلش کپتان ایلسٹر کک نے جیت کر…

سوات سمر فیسٹیول کا اختتام، سلطان محمد گولڈن کی جیپ سے جمپ

سوات سمر فیسٹیول کا اختتام، سلطان محمد گولڈن کی جیپ سے جمپ

سوات (جیوڈیسک) سوات سمر فیسٹیول اپنے اختتام کو پہنچ گیا، اختتامی تقریب میں سلطان محمد گولڈن جیپ کے ذریعے 13 گاڑیوں سے جمپ لگانے کی کوشش میں ناکام ہوگئے۔ سوات سمرفیسٹیول کی اختتامی تقریب میں جمپنگ اسپیشلسٹ سلطان گولڈن نے 12 کاروں…

چمپئنز ٹرافی کا فائنل، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت

چمپئنز ٹرافی کا فائنل، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت

برمنگھم (جیوڈیسک) آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے فائنل کا ٹاس انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی اسٹیون فن کی جگہ ٹم…