وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو قائم مقام چیئرمین پی سی بی مقرر کردیا

وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو قائم مقام چیئرمین پی سی بی مقرر کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو قائم مقام چیئرمین پی سی بی مقرر کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ان دنوں ذکا اشرف کی معطلی کے بعد بغیر چیئرمین کے کام کر رہا تھا۔ قائم مقام چیئرمین کی تقرری اسلام…

نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چیئرمین بنانے کا امکان

نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چیئرمین بنانے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) سابق نگراں وزیراعلی پنجاب اورسینئر صحافی نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چیئرمین بنائے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ان دنوں ذکا اشرف کی معطلی کے بعد بغیر چیئرمین کے کام کر رہا ہے۔ اسلام…

جونیئر سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم کل اردن روانہ ہوگی

جونیئر سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم کل اردن روانہ ہوگی

پاکستان (جیوڈیسک) جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کل اردن روانہ ہوگی اسلام آباد قومی ٹیم ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کل پیر کو اردن روانہ ہوگی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ونگ کمانڈر عبدالوہاب…

فٹ بال کنفیڈریشن کپ، برازیل نے اٹلی کو شکست دیدی

فٹ بال کنفیڈریشن کپ، برازیل نے اٹلی کو شکست دیدی

برازیل(جیوڈیسک) فٹ بال کنفیڈریشنز کپ میں برازیل کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، برازیلین ٹیم نے اٹلی کو شاندار مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ برازیل کے شہر سلوا ڈور میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں میزبان ٹیم نے اٹلی…

آرم ریسلنگ چیمپئن شپ، قومی ٹیم آج ازبکستان جائے گی

آرم ریسلنگ چیمپئن شپ، قومی ٹیم آج ازبکستان جائے گی

تاشقند (جیوڈیسک) گیارہویں ایشین آرم ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم آج رات ازبکستان روانہ ہو گی۔گیارہویں ایشین آرم ریسلنگ چیمپئن شپ ازبکستان کے شہر تاشقند میں چوبیس سے اٹھائیس جون تک کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ میں قومی…

جرمنی نے ویمنز ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنل ٹورنامنٹ جیت لیا

جرمنی نے ویمنز ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنل ٹورنامنٹ جیت لیا

روٹر ڈیم ((جیوڈیسک) جرمنی کی ٹیم نے ہالینڈ کو شکست دیکر ویمنز ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنل ٹورنامنٹ جیت لیا جبکہ جنوبی کوریا کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو زیر کر کے تیسری پوزیشن اپنے نام کی۔ ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم میں…

گرینڈ سلام ومبلڈن میلہ کل سے لندن میں لگے گا

گرینڈ سلام ومبلڈن میلہ کل سے لندن میں لگے گا

لندن (جیوڈیسک) گراس کورٹ پر کھیلا جانے والا واحد گرینڈ سلام ومبلڈن لندن کے مشہور زمان آل انگلینڈ کلب میں کل سے شروع ہو گا۔ لندن ٹورنامنٹ کے دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر اور سرینا ولیمز ہیں۔ تھرڈ سیڈڈ راجر فیڈرر ڈراز کے…

چیمپینز ٹرافی کا فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہو گا

چیمپینز ٹرافی کا فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہو گا

لندن (جیوڈیسک) چیمپینز کا چیمپین کون ہو گا، بھارت یاانگلینڈ؟ ساری رکاوٹیں عبور کرنے کے بعد دونوں ٹیمیں آج چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔ انگلش ٹیم کے کپتان الیسٹرکک کا کہنا ہے کہ بھارت آسان حریف نہیں، توقع…

ورلڈ ہاکی لیگ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

ورلڈ ہاکی لیگ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

ملائیشیا (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹیم انتیس جون سے سات جولائی تک ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں آٹھ ملکی ایونٹ میں حصہ لیگی جو ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ رانڈ بھی…

جگموہن ڈالمیا آئی سی سی اجلاس میں بھارت کی نمائندگی کریں گے

جگموہن ڈالمیا آئی سی سی اجلاس میں بھارت کی نمائندگی کریں گے

بھارتی (جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ کے قائم مقام صدر جگموہن ڈالمیا کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں وہ بھارت کی نمائندگی کریں گے۔ آئی سی سی کا تین روزہ سالانہ اجلاس پچیس جون سے لندن میں شروع ہورہا…

چیمپئینز ٹرافی: بھارت اور انگلینڈ کل فائنل میں مد مقابل

چیمپئینز ٹرافی: بھارت اور انگلینڈ کل فائنل میں مد مقابل

چیمپئینز ٹرافی میں بھارت اور انگلینڈ کل فائنل میں مد مقابل ہونگے۔ ایجبسٹن میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان آخری چیمپئینز ٹرافی کے فاتح کا فیصلہ ہونا ہے۔ فائنل تک رسائی میں دونوں ٹیموں کے چند کھلاڑیوں نے اہم کردار ادا کیا۔…

ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز، پاکستانی ٹیم کا اعلان ہفتے کو ہوگا

ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز، پاکستانی ٹیم کا اعلان ہفتے کو ہوگا

ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرزرانڈ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان ہفتے کو کیا جائیگا۔ پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ ہیڈ کوچ اختررسول کی زیرنگرانی کراچی میں جاری ہے۔ وسیم احمد اورفرید احمد کی انجری کے باعث متبادل کھلاڑیوں کو…

ملتان میں نوجوان ٹیلنٹ کی کرکٹ سیاست کی نظر

ملتان میں نوجوان ٹیلنٹ کی کرکٹ سیاست کی نظر

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں لڑکیوں کے بعد نوجوان ٹیلنٹ کی کرکٹ بھی سیاست کی نظر ہونے لگی۔ فرسٹ کلاس کرکٹر نے پی سی بی سے انصاف مانگ لیا۔ ملتان کریسنٹ کلب سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹر فہد حسین کو میرٹ پر…

اٹالین کار ریلی، سبیسٹن اوگئیر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

اٹالین کار ریلی، سبیسٹن اوگئیر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

روم (جیوڈیسک) اٹالین کار ریلی کے افتتاحی روز چیمپئن شپ لیڈر سبیسٹن اوگئیر نے شاندار پرفارمنسسز دکھا کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اٹلی میں ریلی آف سارڈینیا کا ایونٹ شروع ہوا تو دنیا بھر کے ڈرائیورز نے اپنے جوہر دکھائے، کچے…

امریکن باسکٹ بال، میامی ہیٹ نے سین انٹونیو کو شکست دے دی

امریکن باسکٹ بال، میامی ہیٹ نے سین انٹونیو کو شکست دے دی

میامی (جیوڈیسک) امریکن باسکٹ بال ایسو سی ایشن چیمپئن شپ میں میامی ہیٹ کی ٹیم نے فائنلز میں ہونیوالی اپنی شکست کا بدلہ چکا دیا، سین انٹونیو سپرز کو مات دیکر چیمپئن شپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے…

ورلڈ ہاکی لیگ فائنل، آسٹریلیا، بیلجئم کی ٹیمیں کل آمنے سامنے

ورلڈ ہاکی لیگ فائنل، آسٹریلیا، بیلجئم کی ٹیمیں کل آمنے سامنے

روٹر ڈیم (جیوڈیسک) عالمی ہاکی لیگ کے فائنل معرکے میں آسٹریلیا اور بیلجئم کی ٹیمیں تئیس جون کو آمنے سامنے ہونگیں، فائنل میں پہنچنے والی دونوں ٹیموں نے ہاکی ورلڈ کپ 2014 کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔ ہالینڈ کے شہر…

انڈی پنڈینس ڈے گالف چیمپئن شپ، شبیر اقبال ٹاپ پوزیشن پرفائز

انڈی پنڈینس ڈے گالف چیمپئن شپ، شبیر اقبال ٹاپ پوزیشن پرفائز

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پانچویں انڈیپنڈینس ڈے گالف چیمپئن شپ میں پروفیشنلز اور امیچر کے مقابلے شروع ہو گئے، دفاعی چیمپئن شبیر اقبال ٹاپ پوزیشن پر ہیں۔ ڈی ایچ اے گالف کلب میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز 87 پروز ایکشن میں…

اٹلی کار ریلی، سباسٹین اوگئیر کو برتری حاصل

اٹلی کار ریلی، سباسٹین اوگئیر کو برتری حاصل

اطالوی (جیوڈیسک) اطالوی ٹریک پر کار ریلی شروع ہو گئی، افتتاحی روز چیمپئن شپ لیڈر سبیسٹن اوگئیر نے سب پر اپنی دھاک بٹھا دی۔ ریلی آف سارڈینیا کا ایونٹ شروع ہوا تو دنیا بھر کے ڈرائیورز نے اپنے جوہر دکھائے۔ کچے کے…

ومبلڈن کے ڈراز کا اعلان، ٹورنامنٹ 24 جون سے شروع ہو گا

ومبلڈن کے ڈراز کا اعلان، ٹورنامنٹ 24 جون سے شروع ہو گا

ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن اوپن کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا۔ انگلینڈ ڈراز کے اعلان کی پروقار تقریب انگلینڈ میں ہوئی دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر کو سخت حریفوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وہ سابق عالمی نمبر ایک…

ورلڈ سیریز کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

ورلڈ سیریز کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ سیریز کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان آج کیا جائیے گا۔ شکیل عباسی سمیت سینئر کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان ہے۔ ورلڈ ہاکی لیگ کی تیاری کیلئے26ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ ان دنوں کراچی میں جاری ہے۔ ایونٹ کیلئے…

مایوس کن کارکردگی کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیاں ہونی چاہئیں، شعیب اختر

مایوس کن کارکردگی کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیاں ہونی چاہئیں، شعیب اختر

کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ چمپیئنز ٹرافی میں مایوس کن کارکردگی کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیاں ہونی چاہئیں، ٹیم میں سعید اجمل اور محمد حفیظ نہ ہوں تو بنگلادیش سے بھی ہار جائیں گے۔…

روبو کپ کے لئے ربوٹس کھلاڑی کی تیا ریاں عروج پر

روبو کپ کے لئے ربوٹس کھلاڑی کی تیا ریاں عروج پر

امریکا کے شھر کولمبیا میں روبو فٹبال کپ میں حصہ لینے والے روبوٹس کی پریکٹس کا آغاز کر دیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لئے کولمبیا کے انجینئرز اپنی ٹیم کو بھرپور پریکٹس کرانے میں مصروف ہیں۔ ہر سال ہونے…

بھارت آخری چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

بھارت آخری چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

سیمی فائنل میں سری لنکا کو آٹھ وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فائنل اتوار کو بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ صوفایہ گارڈن کی نئی پچ پر سری لنکاکے بیٹسمین ڈر ڈر کر کھیلے۔ ایسا لگا کہ جیسے…

شنگھائی: ڈیوڈ بیکھم کو پرستاروں کے درمیان آنے سے روک دیا گیا

شنگھائی: ڈیوڈ بیکھم کو پرستاروں کے درمیان آنے سے روک دیا گیا

شنگھائی (جیوڈیسک) شنگھائی سپر اسٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کو دورہ شنگھائی یونیورسٹی کے دوران شدید دھکم پیل کے بعد آئندہ مداحوں میں آنے سے روک دیا گیا۔ سابق انگلش کپتان ڈیوڈ بیکھم ان دنوں چین کے دورہ پر ہیں، شنگھائی کی ٹونگجی…