چینی کمپنی میراڈونا کو ہرجانہ ادا کریگی

چینی کمپنی میراڈونا کو ہرجانہ ادا کریگی

چین (جیوڈیسک) چین کی ایک عدالت نے ایک ویڈیو گیمز بنانے والی ایک کپمنی کو حکم دیا ہے کہ وہ فٹبال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ڈیگو میراڈونا کو چار لاکھ پچانوے ہزار ڈالر ہرجانے کی رقم ادا کرے۔ شنگھائی ڈیگو میراڈونا…

قائم مقام چیئرمین پی سی بی کیلئے ماجد خان، چشتی مجاہد اور ممتاز حیدر رضوی کے نام زیر غور

قائم مقام چیئرمین پی سی بی کیلئے ماجد خان، چشتی مجاہد اور ممتاز حیدر رضوی کے نام زیر غور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور قائم مقام چیئرمین پی سی بی کیلئے ماجد خان، چشتی مجاہد اور ممتاز حیدر رضوی کے نام زیر غور، منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخاب کیخلاف درخواست…

چیمپینز ٹرافی، جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے درمیان سیمی فائنل آج ہوگا

چیمپینز ٹرافی، جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے درمیان سیمی فائنل آج ہوگا

لندن (جیوڈیسک) چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم کون ہوگی، یہ فیصلہ ہو گا۔ آج پہلے سیمی فائنل ہوگا جس میں انگلینڈ اور جنوبی افریقا آمنے سامنے ہوں گے، دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ متوقع ہے۔ واضح رہے…

ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز، پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز، پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

پاکستان (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز کی تیاری کیلئے پاکستان ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا ہے۔ ہاکی کلب آف پاکستان میں جاری مختصر تربیتی کیمپ میں اٹھائیس کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ کوچ حنیف خان کے مطابق صبح…

ایسٹ بورن ایونٹ، ومبلڈن میچ کے لیے اہم ہو گا : رڈوانسکا

ایسٹ بورن ایونٹ، ومبلڈن میچ کے لیے اہم ہو گا : رڈوانسکا

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کی ویمنز رنر اپ پولینڈ کی اگنی سیز کا راڈونسکا نے گرینڈ سلیم کی تیاری کے لیے ایسٹ بورن ٹورنامنٹ کو اہم قرار دیدیا۔ پولیش کھلاڑی اگنی سیزکا راڈونسکا نے انگلینڈ کے شہر (Eastbourne) میں اے ٹی پی…

امریکن نیشنل باسکٹ بال، سان انٹونیو سپرز نے میامی ہیٹ کو ہرا دیا

امریکن نیشنل باسکٹ بال، سان انٹونیو سپرز نے میامی ہیٹ کو ہرا دیا

امریکن نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن میں ( San Antonio Spurs ) کی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ دلچسپ مقابلے کے بعد ( Miami Heat ) کو شکست دیدی۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں کھیلے گئے باسکٹ بال میچ میں دونوں…

چیمپئینز ٹرافی: سیمی فائنل مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا

چیمپئینز ٹرافی: سیمی فائنل مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل کل میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان اوول میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم گروپ اے میں دو میچز میں کامیابی حاصل کرکے چار پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پررہی۔ میزبان…

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے شکست خوردہ کھلاڑی وطن پہنچ گئے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے شکست خوردہ کھلاڑی وطن پہنچ گئے

چیمپئنر ٹرافی میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لاہور پہنچ گئے ہیں، کوچ ڈیوڈ واٹمور نے بلے بازوں کی بری کارکردگی کو شکست کی وجہ قراردیا ہے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی پہنچے…

فٹ بال کے ذریعے شعبدہ بازی کا حیرت انگیز اور دلچسپ مظاہرہ

فٹ بال کے ذریعے شعبدہ بازی کا حیرت انگیز اور دلچسپ مظاہرہ

کچھ لوگوں کو ہر کام کچھ عجیب انداز میں کرنے کا شوق ہوتا ہے جیسے کہ یہ نو جوان۔ شعبدہ بازی تو بہت سے لوگ کرتے ہیں لیکن ان جیسی بازی گری سب کو نہیں اتی۔ ذرا دیکھیے تو یہ نو جوان…

کراچی کے نارتھ ناظم آباد جیم خانہ میں اِسنوکر روم کا باضابطہ افتتاح

کراچی کے نارتھ ناظم آباد جیم خانہ میں اِسنوکر روم کا باضابطہ افتتاح

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے نارتھ ناظم آباد جیم خانہ میں اِسنوکر روم کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا، جس میں تین بین الاقوامی سطح کی ٹیبلز لگائی گئی ہیں کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے اسنوکر روم کا افتتاح کیا، اس موقع…

لندن : سری لنکا آسٹریلیا کو ہراکر چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لندن : سری لنکا آسٹریلیا کو ہراکر چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لندن (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں سری لنکا آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ سری لنکا نے آسٹریلیا کو 20 رنز سے شکست دی، آسٹریلوی ٹیم 233 رنز بنا کر آٹ ہوئی، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی…

قومی ٹیم کے 7 کھلاڑی لاہور پہنچ گئے، ذرائع کا سامنا کرنے سے گریز

قومی ٹیم کے 7 کھلاڑی لاہور پہنچ گئے، ذرائع کا سامنا کرنے سے گریز

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے 7 کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے کوچ واٹمور کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں نے بری پرفارمنس دی، بہت مایوسی ہوئی۔ ٹیم میں تبدیلیاں ہونی چاہئیں، ٹیم…

چیمپیئنز ٹرافی ، سری لنکا کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے254 رنز کا ہدف

چیمپیئنز ٹرافی ، سری لنکا کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے254 رنز کا ہدف

سری لنکا (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے اہم میچ میں سری لنکا نے دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو جیت کیلئے دو سو چون رنز کا ہدف دیا ہے۔ اوول میں جاری گروپ اے کے آخری میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت…

ہاکی کے قومی کھلاڑی تربیتی کیمپ میں شرکت کیلئے آج کراچی پہنچیں گے

ہاکی کے قومی کھلاڑی تربیتی کیمپ میں شرکت کیلئے آج کراچی پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ورلڈ ہاکی لیگ کی تیاری کیلئے آج کراچی پہنچیں گے، تربیتی کیمپ میں ٹرینگ کا آغا ز کل سے ہو گا۔ ورلڈ ہاکی لیگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا…

سابق انگلش سٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم چین پہنچ گئے

سابق انگلش سٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم چین پہنچ گئے

چین (جیوڈیسک) سابق انگلش سٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم گلوبل ایمبیسیڈر بننے کے بعد ایک ہفتے کے دورے پر چین پہنچ گئے۔ ڈیوڈ بیکھم چین کے دارالحکومت بیجنگ کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے جہاں فٹبال حکام سمیت شائقین کی بڑی تعداد ان کا…

برازیل : عالمی فٹبال کپ کی تیاریاں شروع، عوام سراپا احتجاج

برازیل : عالمی فٹبال کپ کی تیاریاں شروع، عوام سراپا احتجاج

برازیل (جیوڈیسک) برازیل میں عالمی فٹ بال کپ کے حوالے سے اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ دوسری جانب ان تیاریوں کے خلاف عوام بھی سراپا احتجاج ہیں۔ عوامی نمائندوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ان ایونٹس…

اسپیڈ کلائمنگ ورلڈ کپ : 2 رکنی دستہ بدھ کو آذر بائی جان روانہ ہو گا

اسپیڈ کلائمنگ ورلڈ کپ : 2 رکنی دستہ بدھ کو آذر بائی جان روانہ ہو گا

اسپیڈ کلائمنگ ورلڈ کپ کے لئے قومی کھلاڑی نے اپنی تیاریا ں مکمل کر لیں، دو رکنی قومی دستہ بدھ کو آذربائیجان روانہ ہو گا۔ اسپیڈ کلائمنگ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے یسین نے منیجر ناصر اعوان کی زیر…

قومی ٹیم کی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک

قومی ٹیم کی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (جیوڈیسک) گرانٹ نہ ملنے کی وجہ سے قومی باکسنگ ٹیم کی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ گرانٹ نہ ملنے کی وجہ سے قومی باکسنگ ٹیم کی ایشین چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ آٹھ رکنی…

چیمپینزٹرافی : پاکستانی شاہینوں کی رات کی تاریکی میں وطن واپسی

چیمپینزٹرافی : پاکستانی شاہینوں کی رات کی تاریکی میں وطن واپسی

پاکستان (جیوڈیسک) چیمپئینز ٹرافی میں مایوس کن کار کردگی کے بعد پاکستانی ٹیم کے کچھ کھلاڑی رات کے اندھیرے میں وطن پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی۔ گروپ بی میں موجود پاکستانی…

اینڈی مرے نے ایگون ٹینس چمپئن شپ کا ٹائٹل تیسرے بار اپنے نام کر لیا

اینڈی مرے نے ایگون ٹینس چمپئن شپ کا ٹائٹل تیسرے بار اپنے نام کر لیا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے اینڈی مرے نے ایگون ٹینس چمپئن شپ کا ٹائٹل تیسرے بار اپنے نام کر لیا، لندن میں کھیلے گئے فائنل میں عالمی نمبر 2 اینڈی مرے کا مقابلہ کرویشیا کے مارین سلیچ سے تھا، پہلے سیٹ میں سلیچ…

کنفیڈریشنز کپ، عالمی چمپئن اسپین نے یوروگوئے کو دو ایک سے ہرا دیا

کنفیڈریشنز کپ، عالمی چمپئن اسپین نے یوروگوئے کو دو ایک سے ہرا دیا

اسپین (جیوڈیسک) ہے سی فیعالمی چمپئن اسپین نے کنفیڈریشنز کپ کے میچ میں یوروگوئے کو دو ایک سے شکست دے دی برازیل کے شہر ہے سی فی میں کھیلے گئے میچ میں اسپینش ٹیم چھائی رہی، کھیل کے آغاز میں فیبریگاس نے…

چمپینز ٹرافی کا آخری گروپ میچ ،سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مد مقابل

چمپینز ٹرافی کا آخری گروپ میچ ،سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مد مقابل

لندن (جیوڈیسک) چمپینز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں آج سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی، سری لنکا کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے آج کا میچ لازمی جیتنا ہو گا۔ لندن میں اوول کے مقام پر سری…

یوسین بولٹ فارمولا ون گاڑی چلانے میں سب سے سست

یوسین بولٹ فارمولا ون گاڑی چلانے میں سب سے سست

اوسلو (جیوڈیسک) جمیکا کے ایتھلیٹ یوسین بولٹ گاڑی چلانے میں وہ بے حد سست ہیں۔ اوسلو جمیکا کے ایتھلیٹ یوسین بولٹ چاہے دنیا کے تیز ترین شخص ہوں تاہم ان کی یہ تیزی صرف ٹریک پر ہی نظر آتی ہے کیونکہ گاڑی…

کنفیڈریشنز فٹ بال کپ، سپین نے یورو گوئے کو دو ایک سے شکست دیدی

کنفیڈریشنز فٹ بال کپ، سپین نے یورو گوئے کو دو ایک سے شکست دیدی

سپین(جیوڈیسک) کنفیڈریشنز فٹ بال کپ میں عالمی چیمپئن سپین کی ٹیم نے یورو گوئے کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی۔ برازیل کے شہر ریسائف میں کھیلے گئے فٹ بال میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ…