چیپمینز ٹرافی 2013 ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ آج ہوگا

چیپمینز ٹرافی 2013 ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ آج ہوگا

لندن (جیوڈیسک) چیمپینز ٹرافی کا میلہ سج گیا ہے، کرکٹ فیور بڑھنے لگا ہے، سب کی توجہ انگلینڈ کے میدانوں پرجم گئی ہے، پاکستان اپنا پہلا میچ آج ویسٹ انڈیز سے کھیلے گا۔ پاکستان کے پاس چیمپینز ٹرافی جیتنے کا آخری موقع…

کرس گیل کیلئے خصوصی حکمت عملی تیار کی ہے: مصباح الحق

کرس گیل کیلئے خصوصی حکمت عملی تیار کی ہے: مصباح الحق

لندن (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کا کا مبی نیشن بہترین ہے ، ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم بھرپور اعتماد کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

پاکستان کو شروع کے 15۔20 اوور ٹیسٹ کرکٹ کی طرح کھیلنے ہیں: وسیم اکرم

پاکستان کو شروع کے 15۔20 اوور ٹیسٹ کرکٹ کی طرح کھیلنے ہیں: وسیم اکرم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سوئنگ کے سلطان و سیم اکرم کہتے ہیں کہ آج کے میچ میں پاکستان کو شروع کے 15۔20 اوور ٹیسٹ کرکٹ کی طرح کھیلنے ہیں اور وکٹیں نہیں گنوانی۔ پاکستان کی بولنگ لائن مضبوط ہے۔ ویسٹ انڈیز کو ون…

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو26 رنز سے شکست

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو26 رنز سے شکست

بھارت (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے پہلے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو چھبیس رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر لیا۔ ایونٹ میں پاکستانی شاہین کل کالی آندھی سے ٹکرائیں گے۔ کارڈف میں کھیلے گئے…

آئی سی سی چمپیئنزٹرافی کا آخری ایڈیشن، پاکستان کبھی فائنل میں بھی نہیں پہنچا

آئی سی سی چمپیئنزٹرافی کا آخری ایڈیشن، پاکستان کبھی فائنل میں بھی نہیں پہنچا

کراچی (جیوڈیسک) چمپیئنز ٹرافی کا آخری مقابلہ انگلینڈ میں ہورہا ہے، جیتنا تو دور کی بات، پاکستان کبھی ایونٹ کے فائنل میں بھی نہیں پہنچ سکا ، اس بار مصباح الیون کے لئے جیتنے کا آخری موقع ہے۔ پاکستانی ٹیم کے لئے…

چیمپئنز ٹرافی : بھارت نے جنوبی افریقا کو 332 رنز کا ہدف دے دیا

چیمپئنز ٹرافی : بھارت نے جنوبی افریقا کو 332 رنز کا ہدف دے دیا

لندن (جیوڈیسک) لندن آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 332 رنز کا ہدف دے دیا، شکھر دھون نے شاندار سنچری اور روہت شرما نے نصف سنچری اسکور کی۔ صوفیہ گارڈنز کارڈف میں…

چیمپئنزٹرافی: جنوبی افریقہ کی بھارت کو بیٹنگ کی دعوت

چیمپئنزٹرافی: جنوبی افریقہ کی بھارت کو بیٹنگ کی دعوت

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ کارڈف میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس جنوبی افریقہ نے جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ڈیل اسٹین انجری کے سبب جنوبی افریقی…

راج کندرا نے سٹے بازی کا اعتراف کرلیا، پاسپورٹ ضبط

راج کندرا نے سٹے بازی کا اعتراف کرلیا، پاسپورٹ ضبط

ممبئی (جیوڈیسک) راجستھان رائلز کے مالک اور اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا نے آئی پی ایل میں سٹے بازی کا اعتراف کرلیا۔ دہلی پولیس کے مطابق راج کندرا نے راجستھان رائلز کے میچز پر بکی امیش کے ذریعے سٹہ کھیلا…

چیمپئینز ٹرافی : بھارت اور جنوبی افریقی کپتان کامیابی کیلئے پرعزم

چیمپئینز ٹرافی : بھارت اور جنوبی افریقی کپتان کامیابی کیلئے پرعزم

بھارت (جیوڈیسک) بھارت اور جنوبی افریقی ٹیم نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ سے قبل بھرپور نیٹ پریکٹس کی۔ دونوں ٹیموں کے کپتان ایونٹ کا آغاز فتح کے ساتھ کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔ آئی سی سی چیمپئینز…

اعصام الحق کو فرنچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں شکست

اعصام الحق کو فرنچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں شکست

قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق فرنچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز کا سیمی فائنل ہار کر ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ پیرس میں جاری ٹینس ایونٹ کے تیسرے گرینڈ سلیم کے مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل تک اعصام الحق کا سفر ختم ہو گیا۔…

اسپاٹ فکسنگ، شلپا کے شوہر اور راجستھان رائل کے مالک سے پوچھ گچھ

اسپاٹ فکسنگ، شلپا کے شوہر اور راجستھان رائل کے مالک سے پوچھ گچھ

ممبئی (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بولی ووڈ ایکٹریس شلپا شیٹی کے شوہر بھی نہ بچ سکے، دلی پولیس نے راجستھان رائل کے مالک راج کندرا کو بھی تفتیش کے لئے طلب کرلیا ۔ اسپاٹ فکسنگ کیس کا دائرہ ہر گزرتے دن…

معطل چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

معطل چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) کی مقامی عدالت نے معطل چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر تے ہوئے سات جون کو طلب کر لیا ہے۔ سینئر سول جج منظور قادر مہمند نے پی سی بی ڈومیسٹک…

نئی حکومت کو پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیا قدامات کرنے ہو نگے۔ انتخاب عالم

نئی حکومت کو پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیا قدامات کرنے ہو نگے۔ انتخاب عالم

پاکستان (جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ نئی حکومت آنے کے بعد ان کی بھی پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی اولین ترجیحات میں شامل ہو گی۔ قذافی سٹیڈیم میں ذرائع سے گفتگو کرتے…

نئی حکومت کے تعاون سے آئی او سی سے معاملات حل کر لینگے ، عارف حسن

نئی حکومت کے تعاون سے آئی او سی سے معاملات حل کر لینگے ، عارف حسن

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر جنرل ریٹائرڈ عارف حسن کا کہنا ہے کہ نئی حکومت ، انٹرنیشنل اولمپک کونسل سے پاکستان کی رکنیت معطل نہیں ہونے دے گی ، وہ جلد حکومتی حکام سے ملاقات کرکے اس معاملے کو…

اسپاٹ فکسنگ: راجھستان رائلز کے مالک راج کندرا سے پولیس کی تفتیش

اسپاٹ فکسنگ: راجھستان رائلز کے مالک راج کندرا سے پولیس کی تفتیش

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ممبئی پولیس نے راجھستان رائلز کے مالک راج کندرا سے بھی تفتیش شروع کردی ہے۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں پولیس نے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کردیا ہے۔ ممبئی پولیس نے راجھستان رائلز کے مالک راج کندرا سے…

ورلڈ کپ کوالیفائر میں ایران نے قطر کو ایک صفر سے ہرا دیا

ورلڈ کپ کوالیفائر میں ایران نے قطر کو ایک صفر سے ہرا دیا

قطر ورلڈ کپ کوالیفائر میں ایران نے قطر کو ایک صفر سے ہرا دیا دوحہ قطر میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول نہ کرسکیں ، 32 ویں منٹ میں قطری کھلاڑی Hasan Al Haydos کی لگائی گئی…

آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی ،بھارت اور جنوبی افریقا افتتاحی میچ کھیلیں گے

آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی ،بھارت اور جنوبی افریقا افتتاحی میچ کھیلیں گے

کراچی (جیوڈیسک) آئی سی سی چمپئینز ٹرافی کا کل سے آغاز ہو رہا ہے۔ ایونٹ کے پہلے میچ میں بھارت اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ۔آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی کا میلا کل کارڈف میں سجے گا۔ وارم میچز…

فرنچ اوپن ٹینس : فیڈرر کو کوارٹر فائنل میں شکست

فرنچ اوپن ٹینس : فیڈرر کو کوارٹر فائنل میں شکست

سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر کو فرنچ اوپن ٹینس کو کوارٹر فائنل میں سونگا نے شکست دے دی۔ پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم کے کوارٹر فائنل میں سابق چیمپیئن سوئزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو فرانس کے جو ولفریڈ…

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا ،تین میچز کی سیریز میں کیوی ٹیم کو دو صفر کی برتری حاصل ہے،سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پانچ وکٹ اور دوسرے ون ڈے…

وارم اپ میچ : بھارت نے آسٹریلیا کو243 رنز سے شکست دے دی

وارم اپ میچ : بھارت نے آسٹریلیا کو243 رنز سے شکست دے دی

بھارت (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو آٹ کلاس کرتے ہوئے دو سو تینتالیس رنز سے شکست دے دی۔ کارڈف میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ…

وارم اپ میچ : ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو 17 رنز سے ہرا دیا

وارم اپ میچ : ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو 17 رنز سے ہرا دیا

سری لنکا (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز نے چیمپیئنز ٹرافی کے وارپ ام میچ میں سری لنکا کو سترہ رنز سے شکست دے دی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز…

میامی ہیٹ نے انڈیانا پیسرز کو شکست دے دی

میامی ہیٹ نے انڈیانا پیسرز کو شکست دے دی

امریکا (جیوڈیسک) امریکی نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں میامی ہیٹ نے انڈیانا پیسرز کو شکست دے دی۔ میامی میامی میں کھیلے گئے میچ میں میامی ہیٹ نے آسان مقابلے کے بعد 23 پوائنٹس کی برتری کے ساتھ انڈیانا پیسرز کو زیر…

ورلڈ کپ کوالیفائنگ رانڈ، پیرو کی ٹیم کی بھرپور تیاریاں

ورلڈ کپ کوالیفائنگ رانڈ، پیرو کی ٹیم کی بھرپور تیاریاں

پیرو (جیوڈیسک) پیرو کی قومی فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ 2014 کے کوالیفائنگ رانڈ کے لیے بھرپور تیاریاں شروع کر دیں۔پیرو کی فٹ بال ٹیم پہلے کوالیفائنگ میچ میں 7 جون کو ایکواڈور کے مدمقابل ہو گی۔ مقابلے سے قبل ٹیم نے…

اسپاٹ فکسنگ : گروناتھ میاپن اور ویندو دارا سنگھ کو ضمانت مل گئی

اسپاٹ فکسنگ : گروناتھ میاپن اور ویندو دارا سنگھ کو ضمانت مل گئی

ممبئی (جیوڈیسک) چنئی سپر کنگ کے باس گروناتھ میاپن اور بولی ووڈ اداکار ویندو دارا سنگھ کو ضمانت مل گئی، جبکہ اسپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت مہارشٹرا کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ کے تحت ہو گی ، سماعت خصوصی عدالت میں کی…