فرانس : جو ویلفریڈ سونگا نے راجر فیڈرر کو فرنچ اوپن سے باہر کر دیا

فرانس : جو ویلفریڈ سونگا نے راجر فیڈرر کو فرنچ اوپن سے باہر کر دیا

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی ٹینس سٹار جو ویلفریڈ سونگا نے راجر فیڈرر کو فرنچ اوپن سے باہر کر دیا۔ پیرس کے کلے کورٹ پر جاری ٹینس ایونٹ کا دسواں دن سابق عالمی چیمپئن راجر فیڈرر کے لیے آخری ثابت ہو گیا۔ عالمی نمبر…

بنگلہ دیش کے سابق کپتان محمد اشرفل نے میچ فکسنگ کا اعتراف کرلیا

بنگلہ دیش کے سابق کپتان محمد اشرفل نے میچ فکسنگ کا اعتراف کرلیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے سابق کپتان محمد اشرفل نے میچ فکسنگ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی قوم سے ناانصانی کی ، جس پر وہ معافی مانگتے ہیں،ہاں میں گناہ گار ہوں۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق…

چیمپئینز ٹرافی وارم اپ : آج بھی دو میچز کھیلیں جائیں گے

چیمپئینز ٹرافی وارم اپ : آج بھی دو میچز کھیلیں جائیں گے

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے وارم اپ میچز میں آج سری لنکا کا مقابلہ ویسٹ انڈیز جبکہ بھارت کی ٹیم اور آسٹریلیا کا سامنا کرے گی۔ چیمپئینز ٹرافی کیوارم اپ میچز کے آج آخری روز دو میچز کا فیصلہ ہوگا۔ برمنگھم…

فرنچ اوپن ، ثانیہ مرزا ان فٹ ہونے سے تیسرا رانڈ ہار گئیں

فرنچ اوپن ، ثانیہ مرزا ان فٹ ہونے سے تیسرا رانڈ ہار گئیں

پیرس (جیوڈیسک) فرنچ اوپن میں بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ان فِٹ ہو جانے سے ان کی ٹیم ویمن ڈبلز کا تیسرا رانڈ ہار گئی۔ ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم میں ثانیہ مرزا ویمن ڈبلز میں بھی باہر ہو گئیں۔…

معذور ایتھلیٹ کیخلاف مقدمے کی سماعت 19 اگست تک ملتوی

معذور ایتھلیٹ کیخلاف مقدمے کی سماعت 19 اگست تک ملتوی

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے معذور ایتھلیٹ آسکر پیسٹوریس پر عائد قتل کیس کی سماعت 19 اگست تک ملتوی ہو گئی۔ جنوبی افریقی معذور ایتھلیٹ آسکر پیسٹوریس کو اپنی گرل فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جس کے…

فرنچ اوپن : اعصام الحق کو مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست

فرنچ اوپن : اعصام الحق کو مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست

پاکستان (جیوڈیسک) کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کو فرنچ اوپن کے مینز ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلم ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز میں پاکستان کے اعصام الحق اور جولین…

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد اشرفل کو معطل کردیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد اشرفل کو معطل کردیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد اشرفل کو معطل کردیا ہے ،بنگلادیش پریمئیر لیگ کے دوران اسپاٹ فکسنگ کی زد میں آنے والے کرکٹر محمد اشرفل کو بنگلادیشی بورڈ نے کرکٹ کھیلنے سے روکا۔ بورڈ کے صدر نظم الحسن…

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : بھارت پہلی پوزیشن پر فائز

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : بھارت پہلی پوزیشن پر فائز

دبئی (جیوڈیسک) دبئی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن لانے پر دھونی مالا مال ہوگئے ،آئی سی سی ون ڈے چیمین شپ شیلڈ کے ساتھ ساتھ ایک لاکھ 75 ہزار ڈالرز بھی جیب میں آئے ، آئی سی…

وارم اپ ،آسٹریلیا ، انڈیا اورسری لنکا ، ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مد مقابل

وارم اپ ،آسٹریلیا ، انڈیا اورسری لنکا ، ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مد مقابل

لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی کے وارم اپ میچز میں آج آسٹریلیا اور انڈیا جبکہ سری لنکا ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مقابل ہوں گی۔ آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی میں بھارت کی ٹیم پاکستان ، جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز…

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بالنگ بہترہے،بیٹنگ پرتوجہ دینا ہوگی،وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بالنگ بہترہے،بیٹنگ پرتوجہ دینا ہوگی،وسیم اکرم

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بالنگ بہتر ہے، بیٹنگ لائن پر توجہ دینی ہوگی، آئندہ میچز میں پاکستان کیلئے سب سے زیادہ خطرناک ٹیم ویسٹ انڈیز ہے۔ جبکہ پاکستان اور بھارت کا…

مونٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیما ثمینہ بیگ کی وطن واپسی

مونٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیما ثمینہ بیگ کی وطن واپسی

دنیا کی بلند ترین پہاڑ مونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کا کہنا ہے۔ انھوں نے جو کارنامہ انجام دیا اس سے ملک کا نام روشن ہوگیاہے۔ پاک بھارت…

پنتسویں نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ سیالکوٹ میں جاری

پنتسویں نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ سیالکوٹ میں جاری

سیالکوٹ (جیوڈیسک)35 ویں نیشنل باکسنگ چیمپئین شپ سیالکوٹ جاری ہے۔ ایونٹ کی ٹائٹل فائٹ کل ہو گی۔ سیالکوٹ جوشیلے مقابلوں میں تیسرے روز لائٹ فلائٹ ویٹ میں سندھ کے جہانزیب نے فاٹا کے کھلاڑی کو شکست دے کر پہلے فائنل تک رسائی…

پانچ جولائی کو پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات ہونگے

پانچ جولائی کو پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات ہونگے

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے عبوری کمیٹی نے پانچ جولائی کو پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی او اے کے انتخابات میں اولمپک ایسوسی ایشن کے موجودہ صدر سید عارف حسن تاحیات پابندی…

پاکستان نے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اوول میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان بولرز نے ابتدا ہی میں جنوبی افریقہ کے ٹاپ آرڈر کو پویلین بھیج کر پروٹیز کو دبا میں لے لیا۔…

وارم اپ میچ ، جنوبی افریقہ کا پاکستان کوجیت کیلیے دو سو تین رنز کا ہدف

وارم اپ میچ ، جنوبی افریقہ کا پاکستان کوجیت کیلیے دو سو تین رنز کا ہدف

لندن (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کے لیے دو سو تین رنز کا ہدف دیدیا۔ شہر اوول میں جاری پریکٹس میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پروٹیز…

جرمن فٹ بال کلب نے 3 ٹائٹل جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی

جرمن فٹ بال کلب نے 3 ٹائٹل جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی

سیزن میں ریکارڈ تیسری بار چیمپئن بننے والی فٹبال ٹیم بائرن میونخ نے اپنے شہر کی سڑکوں پر خوشی کا جشن منایا، ٹرافیوں کے ساتھ پریڈ ہوئی۔ میونخ کی سڑکوں پر بارش کے ٹھنڈے موسم میں چیمپئن کھلاڑیوں کا ہلہ گلہ پرستاروں…

دوسرا ون ڈے : نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دے دی

دوسرا ون ڈے : نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دے دی

نیوزی لینڈ (جیوڈیسک) نے انگلینڈ کو دوسرے ون ڈے میں چھیاسی رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ساتھ ہیمٹن میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس نیوزی…

وسیم اکرم 47 سال کے ہو گئے

وسیم اکرم 47 سال کے ہو گئے

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بائولر وسیم اکرم نے 1992 میں پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا، سوئنگ کے سلطان کو ون ڈے کرکٹ میں 500 وکٹیں لینے والے پہلے بالر کا اعزاز…

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: وندو دار اسنگھ اورگروناتھ جیل روانہ

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: وندو دار اسنگھ اورگروناتھ جیل روانہ

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں پولیس نے مزید ایک بکی کو گرفتار کرلیا۔ بی سی سی آئی کے صدر کے داماد میاپن گوروناتھ اور وندو داراسنگھ کو چودہ جون تک جیل بھیج دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کیس میں پولیس کا بکیز…

بھارتی کرکٹر انکیت چون رشتہ ازدواج میں منسلک

بھارتی کرکٹر انکیت چون رشتہ ازدواج میں منسلک

بھارتی (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں ضمانت پر رہا ہونے والے بھارتی کرکٹر انکیت چون آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہورہے ہیں۔ آئی پی ایل نے جیل پہنچایا ، جیل سے ضمانت پر رہائی پانے والے انکیت چون آج اپنی منگیتر نیہا…

ورلڈ سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم 7 جون کو فرانس روانہ ہوگی

ورلڈ سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم 7 جون کو فرانس روانہ ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ٹیم عالمی سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 7 جون کو فرانس روانہ ہوگی۔ اسلام آباد قومی ٹیم میں 4 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں فرحان محبوب، ناصر اقبال، فرحان زمان اور شیخ ثاقب شامل…

ثانیہ مرزا نے ویمن ڈبلز کا پہلا میچ جیت لیا

ثانیہ مرزا نے ویمن ڈبلز کا پہلا میچ جیت لیا

پیریس (جیوڈیسک) فرنچ اوپن میں آج اعصام الحق مکسڈ ڈبلز میں دوسرے رانڈ کا میچ کھیلیں گے جبکہ ثانیہ مرزا نے ویمن ڈبلز کا پہلا میچ جیت لیا۔ پیرس میں جاری گرینڈ سلیم میں آج اعصام الحق کا مکسڈ ڈبلز میں مقابلہ…

تحقیقات تک معاملات سے علیحدگی کا اعلان،سری نواسن کا استعفی سے پھر انکار

تحقیقات تک معاملات سے علیحدگی کا اعلان،سری نواسن کا استعفی سے پھر انکار

چنئی صدر بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن نے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار کرتے ہو ئے تحقیقات مکمل ہونے تک انتظامی معاملات سے علیحدہ ہونے کی پیشکش کی ہے۔ ، بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی میں بھارتی کرکٹ بورڈ…

فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈز کی فتوحات کا سلسلہ جاری

فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈز کی فتوحات کا سلسلہ جاری

پیرس (جیوڈیسک) فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، مردوں میں رفیال نڈال، جوکووچ، ٹومی ہاس ، جبکہ خواتین میں یلینا یانکووچ اور مارین بارٹولی چوتھے رانڈ میں پہنچ گئیں، فرینچ اوپن کے تیسرے رانڈ میں…