چمیئنز لیگ کی فاتح بائرن میونخ نے سپر کپ بھی جیت لیا

چمیئنز لیگ کی فاتح بائرن میونخ نے سپر کپ بھی جیت لیا

برلن (جیوڈیسک) چیمپینز لیگ فٹبال کی فاتح بائرن میونخ نے جرمن کپ جیتتے ہوئے سیزن کی تیسری ٹرافی اپنے نام کرلی، فائنل میں چیمپینز نے اسٹوٹگارٹ کو 3-2 سے شکست دی،برلن میں ہونے والے فائنل میچ میں بائرن میونخ نے ایک سنسنی…

بی سی سی آئی کی صدارت کیلئے جگ موہن ڈالمیا کا نام سامنے آگیا

بی سی سی آئی کی صدارت کیلئے جگ موہن ڈالمیا کا نام سامنے آگیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن نے ایک بار پھر مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے جبکہ بورڈ کے ممبران کا اب بھی اسرار ہے کہ وہ استعفی دیں ، دو ممبران نے تو نئے صدر کا نام بھی…

پی او اے کی عبوری کمیٹی نے نیشنل گیمز کے انعقاد کا اعلان کر دیا

پی او اے کی عبوری کمیٹی نے نیشنل گیمز کے انعقاد کا اعلان کر دیا

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی عبوری کمیٹی نے بتیسویں نیشنل گیمز کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ نیشنل گیمز اٹھائیس جون سے چارجولائی تک پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوں گیں۔ اسلام آباد میں عبوری کمیٹی کے سربراہ آصف…

پری فونٹین ایتھلیٹکس: 100 میٹر ریس میں گاٹلین اور فریزر فاتح

پری فونٹین ایتھلیٹکس: 100 میٹر ریس میں گاٹلین اور فریزر فاتح

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کے گاٹلین اور جمیکا کی فریزر نے پری فونٹین کلاسک ایتھلیٹک چیمپئن شپ کا ایک سو میٹر ایونٹ جیت لیا۔اوریگون امریکی ریاست اوریگون میں ہونیوالی ایتھلیٹک چیمپئن شپ کی مینز ایک سو میٹر ریس میں امریکی ایتھلیٹ جسٹن گاٹلین…

ورلڈ سیلنگ چیمپئن سربین اینسلی نے نیا ریکارڈ بنا دیا

ورلڈ سیلنگ چیمپئن سربین اینسلی نے نیا ریکارڈ بنا دیا

انگلنڈ (جیوڈیسک) اولمپک اور ورلڈ سیلنگ چیمپئن سر بین اینسلی نے (Round the Island) ریس میں ایک اور نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انگلنڈ) (ISLE OF WIGHT) پر ہو نیوالی سیلنگ ریس میں خوبصورت بادبانوں سے بنی کشتیوں نے دلچسپ پرفارمنسسز…

امریکی نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ،انڈیانا پیسرز فاتح

امریکی نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ،انڈیانا پیسرز فاتح

میامی (جیوڈیسک) امریکی نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں انڈیانا پیسرز نے میامی ہیٹ کو شکست دے دی۔ میامی میں کھیلے گئے میچ میں انڈیا نا پیسرز نے سخت مقابلے کے بعد 7 پوانٹ کی برتری کے ساتھ میامی ہیٹ کو زیر…

فرنچ اوپن ٹینس : اعصام اور جولیئن کی جوڑی تیسرے راونڈ میں

فرنچ اوپن ٹینس : اعصام اور جولیئن کی جوڑی تیسرے راونڈ میں

پاکستان (جیوڈیسک) پیرسفرنچ اوپن ٹینس میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے ڈچ پارٹنر جولیئن روزے کی جوڑی مینز ڈبلز کے تیسرے راونڈ میں پہنچ گئی ہے۔ فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے دوسرے راونڈ میں اعصام الحق اور جولیئن روزے کا…

آئی پی ایل کے چیئرمین راجیوشکلا نے استعفی دے دیا

آئی پی ایل کے چیئرمین راجیوشکلا نے استعفی دے دیا

نئی دلی (جیوڈیسک) آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے بھارتی کرکٹ کو ہلا کر رکھ دیاہے، بی سی سی آئی کے دواہم عہدیداروں کے بعدآئی پی ایل چیئرمین راجیوشکلانے بھی استعفی دے دیا، لیکن بورڈ کے صدر سری نواسن کی ضد…

فرنچ اوپن ٹینس : اعصام الحق کی جوڑی پری کوارٹر فائنل میں

فرنچ اوپن ٹینس : اعصام الحق کی جوڑی پری کوارٹر فائنل میں

پیرس (جیوڈیسک) اعصام الحق اور جین جولین فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل رانڈ میں پہنچ گئے۔ جاری سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم میں دلچسپ اور شاندار مقابلے جاری ہیں۔ ڈبلز کے دوسرے رانڈ میں پاک ڈچ جوڑی سلواکیہ…

پاکستان کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی

لندن (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی ہے جہاں وہ 3 جون کو دوسرا وارم اپ میچ جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی۔ قومی ٹیم نے لندن آمد کے بعد لندن کی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔…

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں پانچ وکٹ سے ہرا دیا

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں پانچ وکٹ سے ہرا دیا

لندن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں پانچ وکٹ سے ہرا دیا ، مارٹن گپٹیل نے سنچری اسکور کی، لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے نو کوٹ پر 227 رنز بنائے ، جوناتھ…

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے انگلینڈ میں بھارتی ٹیم کا پیچھا نہ چھوڑا

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے انگلینڈ میں بھارتی ٹیم کا پیچھا نہ چھوڑا

لندن (جیوڈیسک) چمپئز ٹرافی کے دوران آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ انڈین ٹیم پر سخت نگرانی رکھے گا بھارتی ذرائع کے مطابق اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد بھارتی ٹیم کے ہمراہ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ بھی انگلینڈ میں موجود…

امریکی نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ ، انڈیانا پیسرز فاتح

امریکی نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ ، انڈیانا پیسرز فاتح

میامی (جیوڈیسک) امریکی نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں انڈیانا پیسرز نے میامی ہیٹ کو شکست دے دی۔ میامی میں کھیلے گئے میچ میں انڈیانا پیسرز نے سخت مقابلے کے بعد 7 پوانٹ کی برتری کے ساتھ میامی ہیٹ کو زیر کیا۔…

سری نیواسن کسی بھی لمحے عہدہ چھوڑسکتے ہیں، گھیرا تنگ ہوگیا

سری نیواسن کسی بھی لمحے عہدہ چھوڑسکتے ہیں، گھیرا تنگ ہوگیا

بھارت (جیوڈیسک) بی سی سی آئی کے صدر این سری نیواسن کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا۔ بورڈ کے پانچ نائب صدور نے سری نیواسن کے مستعفی نہ ہونے پر عہدہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی، بی سی سی آئی کے صدر…

اسپاٹ فکسنگ : کرکٹ ورلڈ کپ بھی لپیٹ میں آگیا

اسپاٹ فکسنگ : کرکٹ ورلڈ کپ بھی لپیٹ میں آگیا

بھارت (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کا دائرہ کرکٹ ورلڈ کپ تک پھیل گیا۔ بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ اداکار وندو دارا سنگھ دو ہزار گیارہ کے عالمی کپ میں بھی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث رہا ھے۔ تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کا…

فیفا نے نسل پرستی کے خلاف مجوزہ قوانین کو منظور کر لیا

فیفا نے نسل پرستی کے خلاف مجوزہ قوانین کو منظور کر لیا

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے نسل پرستی کے سدباب کے لیے مجوزہ قوانین کو منظور کر لیا ہے۔ نئے قوانین کے اطلاق کے بعد سے ٹیموں کو نسل پرستی کے واقعات میں ملوث ہونے پر مقابلوں سے خارج کیا جا…

چیمپیئنز ٹرافی میں سمجھداری سے کھیلنا ہوگا, اقبال قاسم

چیمپیئنز ٹرافی میں سمجھداری سے کھیلنا ہوگا, اقبال قاسم

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کیچیف سلیکٹر اقبال قاسم نے کہا ہے کہ آل رانڈرزسہیل تنویر اور شاہد خان آفریدی قومی ٹیم میں کم بیک کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے اقبال قاسم نے کہا…

قومی جونئیر ہاکی ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے یورپ روانہ

قومی جونئیر ہاکی ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے یورپ روانہ

لاہور(جیوڈیسک) قومی جونیئر ہاکی ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے یورپ کے دو ہفتے کے دورے پر روانہ ہو گئی ہے، روانگی کے وقت کھلاڑیوں کا مورال بلند نظر آیا۔ جونیئر ہاکی ٹیم کا18 رکنی وفد لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل…

کیمپ ہاکی کھلاڑیوں کیلئے مفید ثابت ہو گا، چوہدری اختررسول

کیمپ ہاکی کھلاڑیوں کیلئے مفید ثابت ہو گا، چوہدری اختررسول

پاکستان (جیوڈیسک) ہاکی ٹیم کے چیف کوچ چوہدری اختر رسول نے کہا ہے کہ ورلڈ ہاکی لیگ کیلئے ایبٹ آباد میں لگایا جانے والا کیمپ کھلاڑیوں کیلئے انتہائی مفید مند ثابت ہو گا، کیمپ کو بہت جلد ایشین چمپئنز ٹرافی جیتنے والے…

سرگودھا : 16واں آل پاکستان سیاہ تیتر ٹورنامنٹ ، گلفام کے نام

سرگودھا : 16واں آل پاکستان سیاہ تیتر ٹورنامنٹ ، گلفام کے نام

سرگودھا (جیوڈیسک) ٹورنامنٹ کے لئے میلہ منڈی گراونڈ میں شدید گرمی کے باوجود شامیانے لگا کر تیتروں کی بستی بسائی گئی۔ دور دراز سے لائے جانے والے تیتروں کی بولیوں کے مقابلے ہوئے جس میں تیتروں کا شوق رکھنے والے افراد نے…

ایشین سکس ریڈ بال چیمپین کی وطن واپسی، شان دار استقبال

ایشین سکس ریڈ بال چیمپین کی وطن واپسی، شان دار استقبال

کراچی (جوڈیسک) کراچی ایشین سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپین شپ جیتنے کے بعد پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر محمد آصف کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ اسنوکر چیمپین محمد آصف کا کہنا ہے کہ کیریئر کی…

باکسر عامر خان اور فریال مخدوم رشتہ ازدوواج میں بندھ گئے

باکسر عامر خان اور فریال مخدوم رشتہ ازدوواج میں بندھ گئے

نیویارک (جیوڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان اور فریال مخدوم نیویارک میں رشتہ ازدوواج میں بندھ گئے، پاکستانی نشاد برطانوی باکسر عامر خان کی شادی کی تقریب نیویارک کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، شادی کی تقریب میں عامر خان اور…

فرنچ اوپن ٹینس، پاک ڈچ جوڑی کی دوسرے رانڈ میں رسائی

فرنچ اوپن ٹینس، پاک ڈچ جوڑی کی دوسرے رانڈ میں رسائی

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے پارٹنز جین جولین راجر فرنچ اوپن ٹینس کے مینز ڈبلز ایونٹ کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے۔ اعصام الحق مکسڈ ڈبلز میں بھی کامیاب رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ…

پیوٹن کی اولمپکس گیمز میں ریسلنگ کی واپسی کی حمایت

پیوٹن کی اولمپکس گیمز میں ریسلنگ کی واپسی کی حمایت

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اولمپکس گیمز میں ریسلنگ کی واپسی کی حمایت کر دی۔ ماسکو روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ریسلنگ کی اولمپکس میں واپسی کی حمایت کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ گیمز…