جوہانسبرگ (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین ہاشم آملہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ہاشم آملہ…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو ٹیسٹ سیریز کیلئے تاریخیں دے دیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کو 2 ٹیسٹ میچز لاہور اور کراچی میں کھیلنے کی پیشکش کی ہے جس کے انتظامات…
لاہور (جیوڈیسک) بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں کپتانی کے پیچھے بھاگنے والوں میں سے نہیں بلکہ میری پوری توجہ ملک کیلیے زیادہ سے زیادہ رنز بنانے پر مرکوز ہے۔ برطانوی ویب سائٹ ’’پاک پیشن‘‘کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ…
کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ اس وقت سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانا درست نہیں ہوگا اور اس کو ہٹانے سے پہلے متبادل کو تلاش کرنا ضروری ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی نے کپتان سرفراز احمد کی کارکردگی اور فٹنس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں فارمیٹ کی کپتانی کے دوران ان سے کئی غلطیاں ہوئیں۔ جمعہ 2…
کراچی (جیوڈیسک) سابق عالمی چیمپئن محمد آصف نے دلچسپ مقابلے کے بعد مبشر رضا کو 7 کے مقابلے میں 8 فریمز سے شکست دیکر 11 ویں این بی پی کپ قومی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی…
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر حسن علی نے بھارتی دوشیزہ سے شادی کی تصدیق کر دی۔ چند روز سے اس قسم کی خبریں میڈیا پر چل رہی تھیں کہ حسن علی نے بھارتی لڑکی شامیہ آرزو سے شادی کا فیصلہ…
کراچی (جیوڈیسک) سابق بیٹسمین جاوید میانداد نے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلیے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کو آئیڈیل قرار دے دیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ اس وقت پوری دنیا وسیم اکرم اور ہمارے دوسرے…
لاہور (جیوڈیسک) محمد عامر کے ویزا مسائل حل ہو گئے، پیسر ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں جمعرات کو ایسیکس کی جانب سے ایکشن میں نظر آنے کیلیے تیار ہیں۔ ورلڈکپ کے بعد انگلینڈ میں ہی رک جانے والے محمد عامر ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ…
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) قومی کرکٹر حسن علی نے بھارتی دوشیزہ سے شادی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی اور بھارتی لڑکی شامیہ کا رابطہ قریبی دوست کے ذریعے ہوا اور ان کی پہلی ملاقات دبئی میں ہوئی، شامیہ…
لاہور (جیوڈیسک) بابر اعظم، اظہر علی کی جگہ کائونٹی چیمپئن شپ میچ میں سمرسٹ کی نمائندگی کریں گے، ان کی خدمات مذکورہ کلب نے صرف ٹوئنٹی 20 بلاسٹ کیلیے حاصل کی تھیں تاہم 18 اگست سے ورکشائر کے خلاف شروع ہونے والے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق اور کپتان سرفراز احمد کو بھی کرکٹ کمیٹی اجلاس میں طلب ک رلیا گیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق اور کپتان سرفراز احمد بھی شرکا کمیٹی کو بریفینگ دینے کے ساتھ آئندہ کے لیے تجاویز دیں…
لاہور (جیوڈیسک) معروف پاکستانی ڈرامہ اداکارہ صبور علی نے فلموں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے لیکن ساتھ ہی شرط عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اچھا اسکرپٹ ملا تو ضرور فلموں میں کام کروں گی۔ ایک ویب سائٹ…
ویسٹ انڈین (جیوڈیسک) کرس گیل نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ویسٹ انڈین اوپنر بھارت کے خلاف آئندہ ماہ ون ڈے سیریز کھیلیں گے۔ کیربیئنز بلے باز نے ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر کھیل کو خیر باد کہہ دیا تھا۔…
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی کرکٹر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے تاہم وہ پاکستان کے لیے ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی…
لندن (جیوڈیسک) لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے دوران آئر لینڈ کے باؤلرز نے انگلینڈ کے بیٹسمینوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا۔ میزبان ٹیم صرف 23 اوورز میں ہی 85 رنز پر ٹیم ڈھیر…
مانچسٹر (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیا کے بہترین فاسٹ بولر وسیم اکرم کے ساتھ مانچسٹر ائیرپورٹ عملے نے ناروا سلوک کیا جس پر سوئنگ کے سلطان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے مانچسٹر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سری لنکا کو پرانے زخموں کے نشان ڈرانے لگے، بورڈ رواں سال 2 ٹیسٹ میچز کے لیے دورئہ پاکستان کی تصدیق سے بدستورگریزاں ہے،اس حوالے سے آئندہ ماہ سیکیورٹی وفد جائزہ لینے آئے گا،اسی کی رپورٹ پرکوئی فیصلہ ہوگا،گذشتہ…
لاس انجلس (جیوڈیسک) فلپائنی باکسر مینی پاکیو نے خود سے 10 برس چھوٹے امریکی حریف کیتھ ٹھورمین کو پوائنٹس پر شکست دیکر ڈبلیو بی اے سپر ویلٹر ویٹ ٹائٹل قبضے میں کرلیا۔ جس کے بعد 40 سالہ پاکیو عمررسیدہ ویلٹر ویٹ چیمپئن…
لندن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں متنازع فتح سے انگلش کپتان ایون مورگن کی خوشی ادھوری رہ گئی، انھوں نے ٹائی فائنل میں باؤنڈریز پر نتیجے کو غیرمنصفانہ قرار دے دیا۔ ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ مقررہ…
لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ شرجیل خان پر ڈھائی سال معطل سمیت 5 سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ ابتدائی ڈھائی سال میں مزید کسی خلاف وزری کا مرتکب نہ ہونے پر معطل سزا خود…
اسلام آباد (جیوڈیسک) انضمام الحق کے دور میں پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ تباہی سے دوچار ہوئی، ٹیم نمبرون سے ساتویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔ انضمام الحق جب چیف سلیکٹر بنے توقومی ٹیسٹ ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں نمبر ون تھی، بعدازں…
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ 3 سال تک بھرپور طریقے سے اپنی ذمہ داریاں…
لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کا ٹاپ پوزیشن پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ ون ڈے رینکنگ میں بھارت دوسرے، نیوزی لینڈ تیسرے، آسٹریلیا چوتھے، جنوبی افریقہ پانچویں، پاکستان چھٹے، بنگلہ دیش ساتویں، سری لنکا آٹھویں،…