فرنچ اوپن : جووکووچ اور سمانتھا اسٹوزردوسرے رانڈ میں

فرنچ اوپن : جووکووچ اور سمانتھا اسٹوزردوسرے رانڈ میں

پیرس (جیوڈیسک) پیرس ٹاپ سیڈ نوواک جووکووچ اور سابق فائنلسٹ سمانتھا اسٹوزر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے، پاکستان کے اعصام الحق کل مینز ڈبلز میں اپنا پہلا میچ کھیلیں گے۔ رولینڈ گیروس میں ایونٹ کے تیسرے دن…

امپائر اسد رف آج لاہور میں ذرائع سے بات چیت کرینگے

امپائر اسد رف آج لاہور میں ذرائع سے بات چیت کرینگے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں نام آنے کے بعد پاکستانی امپائر اسد روف آج پہلی بار ذرائع کا سامنا کریں گے۔ آئی سی سی سے اجازت ملنے کے بعد پاکستانی امپائر اسد رف آج دوپہر 3 بجے لاہور میں ذرائع…

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ، ذکا اشرف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ، ذکا اشرف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ ملتان اور ایبٹ آباد ریجنز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف سے مستعفی ہونے کا…

عدالتی فیصلے کا احترام کرتاہوں ، موقف کا دفاع کریں گے، ذکا اشرف

عدالتی فیصلے کا احترام کرتاہوں ، موقف کا دفاع کریں گے، ذکا اشرف

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، اپنے موقف کا بھرپور دفاع کریں گے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ…

مہندرسنگھ دھونی نے اسپاٹ فکسنگ کے سوال پر چپ سادھ لی

مہندرسنگھ دھونی نے اسپاٹ فکسنگ کے سوال پر چپ سادھ لی

ممبئی(جیوڈیسک) ممبئی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندراسنگھ دھونی نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم متوازن ہے،چیمپینزٹرافی جیتنے کااچھاموقع ہے،ممبئی میں پریس کانفرنس کے دوران مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہو ئے بھارتی کپتان نے کہا بھارتی ٹیم متوازن ہے تاہم چمینزٹرافی…

بی سی سی آئی کے صدر پر استعفے کے لئے دبا

بی سی سی آئی کے صدر پر استعفے کے لئے دبا

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر این سری نیواسن پر استعفے کے لئے دبا بڑھتا جارہا ہے۔ بھارت کی سماج وادی پارٹی کے رہنما کا کہنا ہے کہ حکومت کو اسپاٹ فکسنگ واقعے کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔ بی سی سی آئی…

اسپاٹ فکسنگ کیس، شری شانت اور چندیلا کا جوڈیشل ریمانڈ

اسپاٹ فکسنگ کیس، شری شانت اور چندیلا کا جوڈیشل ریمانڈ

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث بھارتی بولرز شری شانت اور اجیت چندیلا کو نئی دہلی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔عدالت نے دونوں کرکٹرز کو چار جون تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث بھارتی کرکٹرز…

ساتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ لاہور میں ہوگی

ساتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ لاہور میں ہوگی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ساتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 28 جون سے لاہور میں شروع ہوگی۔ دسویں ساتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ ایونٹ اب28 جون سے لاہور میں شروع ہوگا۔ یاد رہے کہ…

فرنچ اوپن : ماریہ شراپوا ، رافیل نڈال بھی دوسرے رانڈ میں

فرنچ اوپن : ماریہ شراپوا ، رافیل نڈال بھی دوسرے رانڈ میں

پیرس (جیوڈیسک) دفاعی چیمپئن روس کی ماریہ شراپوا ، رافیل نڈال ، چین کی نالی اور جو ویلفریڈ سونگا فرنچ اوپن کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے۔ پیرس میں جاری سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم کے پہلے رانڈ میں دلچسپ مقابلے ہوئے۔…

فٹ بال ورلڈ کپ 2014 ، سیکیورٹی فورسز کا عملی مشقوں کا مظاہرہ

فٹ بال ورلڈ کپ 2014 ، سیکیورٹی فورسز کا عملی مشقوں کا مظاہرہ

ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) فٹ بال ورلڈکپ دوہزار چودہ کا میلہ برازیل میں سجے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کے لیے فوجی دستے تعینات کریں گے جس کے لیے مستعد عملے نے عملی مشقوں کا مظاہرہ بھی کیا۔ برازیل کے شہر…

ایبٹ آباد : ہاکی ورلڈ لیگ کی تیاری ، تربیتی کیمپ کل سے شروع

ایبٹ آباد : ہاکی ورلڈ لیگ کی تیاری ، تربیتی کیمپ کل سے شروع

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد ہاکی ورلڈ لیگ کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کل سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگا۔ آئندہ ماہ ملائیشیا میں ہاکی ورلڈ لیگ شیڈول ہے جس کی تیاریوں کے لیے قومی…

روجر فیڈرر ، سرینا ولیمز فرنچ اوپن کے دوسرے رانڈ میں

روجر فیڈرر ، سرینا ولیمز فرنچ اوپن کے دوسرے رانڈ میں

فرانس (جیوڈیسک) عالمی نمبر دو روجر فیڈرر ، سرینا ولیمز اور ڈیوڈ فیریر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے جبکہ امریکہ کی وینس ولیمز کا سفر اپ سیٹ شکست کے بعد پہلے رانڈ ہی میں ختم ہو گیا۔…

ایشین اسنوکر چیمپئن کاٹائٹل بھی محمد آصف کے نام

ایشین اسنوکر چیمپئن کاٹائٹل بھی محمد آصف کے نام

پاکستانی(جیوڈیسک) کیوئسٹ محمد آصف نے عالمی فاتح عالم بننے کے بعد ایشین چیمپئن کا ٹائٹل بھی جیت لیا، سپر اسٹار کھلاڑی ایونٹ میں نا قابل شکست رہے۔ عالمی چیمپئن محمد آصف نے ایشین سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کی جیت کے ساتھ…

آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ، ششانگ منوہر کا تمام میچز کی تحقیقات کا مطالبہ

آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ، ششانگ منوہر کا تمام میچز کی تحقیقات کا مطالبہ

ممبئی (جیوڈیسک) آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، کانپور اور گوا سے کئی بکیز کو گرفتار کیاگیاہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق صدر ششانگ منوہر نے آئی پی ایل کے تمام میچز کی تحقیقات کا…

چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت پاکستان ٹیم برمنگھم پہنچ گئی

چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت پاکستان ٹیم برمنگھم پہنچ گئی

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم آی سی سی چیمپیئنزٹرافی میں شرکت کے لئے برمنگھم پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم تیس مئی کو سری لنکا کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی.ٹیم کے کپتان مصبالحق نے کہا ہے کے ٹائٹل حاصل کرنے کی ہر…

آئی پی ایل سے میں نے اور میرے بچوں نے بہت کچھ سیکھا، شاہ رخ خان

آئی پی ایل سے میں نے اور میرے بچوں نے بہت کچھ سیکھا، شاہ رخ خان

آئی پی ایل(جیوڈیسک) سے میں نیاور میریبچوں نے بہت کچھ سیکھااور وہ یہ کہ میچ ہارنے کے باوجود بھی آدمی نہ ہارے۔ ذرائع کو انٹرویو دیتے ہوئے کنگ خان کا کہنا تھا کہ آئی پی ایل میں انکی ٹیم ہار گئی جس…

آئی سی سی نے کہا تو اسد رف کیخلاف تحقیقات ضرور کرینگے ، ذکا اشرف

آئی سی سی نے کہا تو اسد رف کیخلاف تحقیقات ضرور کرینگے ، ذکا اشرف

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے امپائر اسد روف کے حوالے سے ثبوت فراہم کئے تو پی سی بی تحقیقات ضرور کرے گا،پی سی بی کی جنرل کونسل کے اجلاس میں…

برازیل کے ٹونی کنان نے انڈی کار ریس جیت لی

برازیل کے ٹونی کنان نے انڈی کار ریس جیت لی

برازیل (جیوڈیسک) ریو ڈی جنیریو برازیل کے ٹونی کنان نے انڈی کار ریس جیت لی ، دفاعی چمپئن ڈاریو فرینک کیٹی حادثے کی وجہ سے ریس مکمل نہ کرسکے انڈیاناپلس میں ہونے والی ریس میں برازیلین ڈرائیور نے شاندار کار کردگی دکھائی۔…

وینسنزو نیبالی نے اٹالین سائیکل ریس جیت لی

وینسنزو نیبالی نے اٹالین سائیکل ریس جیت لی

روم (جیوڈیسک) وینسنزو نیبالی نے اٹالین سائیکل ریس دو ہزار تیرہ کا ٹائٹل جیت لیا ، اٹلی میں ہونیوالی سائیکل ریس کا آخری مرحلہ دوسو چھ کلو میٹر کے فاصلے پر مشتمل تھا۔ برطانیہ کے مارک کیونڈش شاندار کار کردگی دکھاتے ہوئے…

چیمپئینز ٹرافی: سری لنکن کرکٹ ٹیم انگلینڈ روانہ

چیمپئینز ٹرافی: سری لنکن کرکٹ ٹیم انگلینڈ روانہ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں حصہ لینے کے لئے سری لنکن کرکٹ ٹیم برطانیہ روانہ ہوگئی۔آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی چھ جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگی۔ ایونٹ میں شرکت کے لئے ٹیموں کی انگلینڈ آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔…

ایشین سکس ریڈ بال اسنوکر: محمد آصف کی فائنل تک رسائی

ایشین سکس ریڈ بال اسنوکر: محمد آصف کی فائنل تک رسائی

پاکستان کے محمد آصف نے ایشین سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپئین شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں محمد آصف نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔…

فرنچ اوپن ٹینس: وینس ولیمز کو پہلے راونڈ میں شکست، ایونٹ سے باہر

فرنچ اوپن ٹینس: وینس ولیمز کو پہلے راونڈ میں شکست، ایونٹ سے باہر

امریکہ کی وینس ولیمز فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ابتدائی رانڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پیرس میں جاری کلے کورٹ ایونٹ کے پہلے رانڈ کے میچ میں سابق عالمی نمبر ایک امریکہ کی وینس ولیمز…

انڈین پریمیر لیگ ممبئی انڈینز نے جیت لی

انڈین پریمیر لیگ ممبئی انڈینز نے جیت لی

کولکتا (جیوڈیسک) کولکتا انڈین پریمیر لیگ ممبئی انڈینز نے جیت لی ، فائنل میں روہت شرما کی ٹیم نے چنئی سپرکنگز کو23 رنزسے ہرادیا۔ فائنل کے بعد سچن ٹنڈولکر نے آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ایڈن گارڈن میں کھیلے…

انڈیانا کار ریس برازیلین ڈرائیور نے پہلا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

انڈیانا کار ریس برازیلین ڈرائیور نے پہلا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

انڈیانا کار ریس میں فتح حاصل کر کے برازیلین ڈرائیور نے پہلا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔امریکی ریاست انڈیانا میں جاری موٹو سپورٹس کے میگا ایونٹ میں برازیلین ڈائیور نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا 38 سالہ ٹونی…