نویں انٹر تائی کوانڈو چیمپئن شپ 2013 کی افتتاحی تقریب

نویں انٹر تائی کوانڈو چیمپئن شپ 2013 کی افتتاحی تقریب

اسلام آباد(جیوڈیسک)نویں انٹر تائی کوانڈو چیمپئن شپ 2013 کی افتتاحی تقریب لیاقت جمنیزیم اسلام آباد میں منعقد کی گئی۔ کورین تائی کوانڈو ٹیم نے کراٹے کے مختلف کرتب دکھا کر سب کوحیرت زدہ کر دیا۔کراٹے کھیل کا عملی مظاہرہ اسلام آباد کے…

روم اوپن ٹینس : جوکووچ اور فیڈرر تیسرے رانڈ کیلئے کوالیفائی

روم اوپن ٹینس : جوکووچ اور فیڈرر تیسرے رانڈ کیلئے کوالیفائی

روم(جیوڈیسک)نواک جوکووچ اور راجر فیڈرر نے روم اوپن ٹینس کے تیسرے رانڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔رومسربیا کے عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ نے دوسرے رانڈ میں سپین کے البرٹ مونٹینس کو شکست دی۔ میچ کا سکور 2-6 اور 3-6 رہا۔ دوسرے…

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور عبوری کمیٹی کے تنازع میں شدت

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور عبوری کمیٹی کے تنازع میں شدت

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور عبوری کمیٹی کے درمیان ٹیمیں بیرون ملک بھیجنے اور فنڈز کے حصول کیلئے تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔عبوری کمیٹی نے ایشین گیمز ، نیشنل گیمز اور دوسرے بین الاقوامی ایونٹس کے لیئے پاکستان اسپورٹس بورڈ سے…

انڈین پریمئر لیگ ، بنگلور پنجاب اور چنئی ،دہلی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

انڈین پریمئر لیگ ، بنگلور پنجاب اور چنئی ،دہلی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

ممبئی(جیوڈیسک)انڈین پریمئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، بنگلور، پنجاب، چنئی اور دہلی کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی ۔بنگلور میں ہونے والا دن کا پہلا میچ ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ ایک طرف ہے 16 پوائنٹس کے ساتھ…

دورہ یورپ کیلئے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز آئندہ ہفتے ہوں گے

دورہ یورپ کیلئے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز آئندہ ہفتے ہوں گے

لاہور(جیوڈیسک)دورہ یورپ کیلئے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز آئندہ ہفتے ہوں گے، تین ملکوں کے دوروں پر جونیئر ٹیم آٹھ میچز کھیلے گی۔پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے چیف کوچ رانامجاہد نے کو بتایا کہ دورہ یورپ کیلئے پاکستان ٹیم کے ٹرائلز…

پاکستان کرکٹ بورڈ کا21 کھلاڑیوں سے معاہدہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا21 کھلاڑیوں سے معاہدہ

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے،نئے کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے معاوضے میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ نے کل اکیس کھلاڑیوں کو سینٹرل کانٹریکٹ دیا،اے کیٹگری میں شامل کھلاڑیوں کو ماہانہ تین لاکھ…

کولمبیا کے ایسویڈو نے کیلیفورنیا سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

کولمبیا کے ایسویڈو نے کیلیفورنیا سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

پام سپرنگ (جیوڈیسک)کولمبیا کیایسویڈو نے کیلیفورنیا سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت کر ییلو جرسی پر بھی قبضہ جما لیا۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر پام سپرنگز میں ہونیوالی سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ ایک سو ننانوے اعشاریہ سات کلو میٹر کے فاصلے…

اٹالین اوپن ٹینس،مارین سلیک،ریڈک سٹپنک اور پوٹیٹو دوسرے رائونڈ میں

اٹالین اوپن ٹینس،مارین سلیک،ریڈک سٹپنک اور پوٹیٹو دوسرے رائونڈ میں

روم کروشیا(جیو ڈیسک)روم کروشیا کے مارین سلیک،جمہوریہ چیک کے ریڈک سٹپنک اور میزبان ملک کے پوٹیٹو اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے۔اٹلی کے شہر روم میں جاری اے ٹی پی سنگلز ایونٹ کے پہلے رانڈ میں کروشین سٹار…

برطانوی پریمئیر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی فتح کا جشن

برطانوی پریمئیر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی فتح کا جشن

برطانوی(جیوڈیسک)پریمئیر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ میں کامیابی پر ہزاروں افراد فتح کا جشن منایا گیا اور مستعفی ہونے والے کلب کے مینیجر سر ایلکس فرگوسن کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔مانچسٹر میں فٹبال کلب کے ہزاروں دیوانے اپنے ہیروز کو خراج…

ٹورآف کیلیفورنیا سائیکلنگ : پہلا مرحلہ ہالینڈ کے ویسٹرا کے نام

ٹورآف کیلیفورنیا سائیکلنگ : پہلا مرحلہ ہالینڈ کے ویسٹرا کے نام

کیلیفورنیا(جیوڈیسک)ٹور آف کیلیفورنیا سائیکل ریس کا پہلا مرحلہ ہالینڈ کے لیو ویسٹرا نے جیت لیا۔ ایسکونڈیڈو میں ریس کا پہلا مرحلہ ایک سو پینسٹھ کلو میٹر پر مشتمل تھا۔ رائڈرز کو اونچے نیچے راستوں پر مشکلات کا سامنا رہا۔ایک دوسرے پر سبقت…

فرنینڈو الولسو نے سپینش گرانڈ فری ریس جیت لی

فرنینڈو الولسو نے سپینش گرانڈ فری ریس جیت لی

سپین(جیوڈیسک)کے ڈرائیور فرنینڈو الولسو نے سپینش گرانڈ فری ریس جیت لی۔بارسلونا سپین کے مایہ ناز ڈرائیور فرنینڈو الونسو نے سپینش گرانڈ فری ریس جیت لی ہے۔ سپین کے شہر بارسلونا میں منعقد گرانڈ فری ریس میں فرنینڈو الونسو نے 9.338 سیکنڈ سے…

مانچسٹر سٹی کے کوچ کو فارغ کرنے کا فیصلہ

مانچسٹر سٹی کے کوچ کو فارغ کرنے کا فیصلہ

برطانوی(جیوڈیسک)مانچسٹر سٹی کی انتظامیہ نے شکست کے بعد کوچ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔لندن یورپ کے مایہ ناز فٹبال کلب مانچسٹر سٹی کی انتظامیہ نے کوچ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ملاگا…

چیمپئنزٹرافی میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ ٹیم برطانیہ روانہ

چیمپئنزٹرافی میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ ٹیم برطانیہ روانہ

لاہور(جیوڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں شر کت کے لیے لاہور ایئرپورٹ سے روانہ ہو گئی۔قومی ٹیم علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے رات 2 بجے ایک نجی ایئرلائن سے براستہ دبئی اسکاٹ لینڈ روانہ ہوئی۔۔ ٹیم کے…

سرینا ولیمز اور رافیال نڈال نے میڈریڈ اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا

سرینا ولیمز اور رافیال نڈال نے میڈریڈ اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا

امریکا(جیوڈیسک)میڈرڈامریکا کی سرینا ولیمز اور اسپین کے رافیال نڈال نے میڈریڈ اوپن ٹینس ٹائٹل اپنے نام کرلیا، فائنل روس کی ماریا شراپووا کو شکست سامنا کرنا پڑا۔خواتین ایونٹ کے فائنل میں سرینا ولیمز کا مقابلہ ماریا شراپووا سے تھا۔ امریکی کھلاڑی نے…

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا کر سیونز رگبی سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا کر سیونز رگبی سیریز جیت لی

لندن(جیوڈیسک)نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر لندن سیونز رگبی سیریز آپنے نام کر لی۔لندن میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے شاندار کاکردگی دکھاتے ہوئے گینگروز کو زیر کیا۔ فائنل میں فاتح ٹیم نے ایک آسان مقابلے…

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چمپئن ٹرافی سے دستبردار ہونے کی دھمکی دیدی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چمپئن ٹرافی سے دستبردار ہونے کی دھمکی دیدی

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی اس وقت بھارتی کرکٹ بورڈ کے ستارے گردش میں ہیں، شیواراماکرشنن کی تقرری کو چیلنج کرنے کا معاملہ بی سی سی آئی کو اتنا ناگوار گزرا کہ انہوں نے چیمپینز ٹرافی کا بائی کاٹ کرنے کی دھمکی دے دی۔ امپائر ریفریل…

چیمپیئنز ٹرافی میں اچھی کارکردگی پیش کرینگے،مصباح الحق

چیمپیئنز ٹرافی میں اچھی کارکردگی پیش کرینگے،مصباح الحق

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ وہ سلیکشن کمیٹی کیجانب سے منتخب ٹیم سے مطمئن ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ایبٹ آباد میں…

سیرینا ولیمز نے ماریہ شراپووا کو ہراکر میڈرڈ اوپن ٹینس کا ٹائٹل نام کرلیا

سیرینا ولیمز نے ماریہ شراپووا کو ہراکر میڈرڈ اوپن ٹینس کا ٹائٹل نام کرلیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ورلڈ ٹاپ سیڈ سیرینا ولیمز نے اپنے ٹیبل ٹینس کے18سال کے کیریئر میں50واں ٹائٹل جیت لیا۔ماریہ شراپووا کوشکست دے کرمیڈرڈ اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ عالمی شہرت یافتہ ٹاپ سیڈ سیرینا ولیمز اور عالمی نمبر دو ماریا شراپوا کے…

چیمپئینز ٹرافی : وارم اپ میچز کا شیڈول جاری

چیمپئینز ٹرافی : وارم اپ میچز کا شیڈول جاری

سری لنکا(جیوڈئسک)آئی سی سی نے چیمپئینز ٹرافی کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پاکستان کے سری لنکا اور جنوبی افریقہ مدمقابل آئے گے. آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کا آغاز چھ جون سے انگلینڈ میں ہونا ہے۔ ایونٹ میں…

اٹلی : سائیکل ریس کا ساتواں مرحلہ، آسٹریلوی سائیکلسٹ فاتح

اٹلی : سائیکل ریس کا ساتواں مرحلہ، آسٹریلوی سائیکلسٹ فاتح

اٹلی(جیوڈیسک)میں جاری گائرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس کا ساتواں مرحلہ آسٹریلوی سائیکلسٹ نے جیت لیا، ٹور ڈی فرانس کے چیمپئن گر کر جیت کا راستہ بھول گئے۔سائیکل ریس کی اس زور آزمائی کو بارش نے زیادہ اعصاب شکن بنا دیا۔ کھلاڑی ایک…

سِمپسن کشتی رانی کی ٹریننگ کے دوران حادثے میں ہلاک

سِمپسن کشتی رانی کی ٹریننگ کے دوران حادثے میں ہلاک

برطانیہ(جیوڈیسک)کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ اینڈریو سِمپسن کشتی رانی کی ٹریننگ کے دوران حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ سترہ دسمبر انیس سو چھہتر کو انگلینڈ میں پیدا ہونے والے اینڈریو سِمپسن پروفیشنل کشتی بان بنے امریکا کپ کی ٹریننگ میں مصروف برطانوی سیلر…

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کو غیر شفاف کہنا درست نہیں،ذکا اشرف

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کو غیر شفاف کہنا درست نہیں،ذکا اشرف

لاہور(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ہدایات کو سامنے رکھتے ہو ئے بورڈ کا آئین تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ کہنا درست نہیں کہ چیئرمین کا انتخاب شفاف نہیں ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور…

آئی پی ایل : آج دہلی ڈیئرڈیولز اور رائل چیلنجرز بنگلور مدمقابل

آئی پی ایل : آج دہلی ڈیئرڈیولز اور رائل چیلنجرز بنگلور مدمقابل

نئی دہلی(جیوڈیسک)انڈین پریمئر لیگ میں آج دہلی ڈئیرڈیولز اور رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی، میچ جیو سوپر براہ راست نشر کرے گادہلی میں ہونے والا میچ رات ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا، ایک طرف 14 پوائنٹس کے ساتھ رائل چیلنجرز…

اطالوی سائیکل ریس،برطانیہ کے مارک کیونڈش نے چھٹا مرحلہ جیت لیا

اطالوی سائیکل ریس،برطانیہ کے مارک کیونڈش نے چھٹا مرحلہ جیت لیا

  روم(جیوڈیسک)برطانیہ کے مارک کیونڈش نے اطالیہ سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ جیت لیا ،اٹلی میں جاری سائیکل ریس کے چھٹے مرحلے میں شاندار پرفارمنسسز دکھائیں۔ سخت مقابلے میں کئی سائیکلوں کے بریک خواب ہونے کے باعث رائیڈرز نے گرتے پڑتے…