(جیو ڈیسک)میڈرڈ سپین کے رافیل نڈال میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر کا اپ سیٹ شکست کے بعد تیسرے رانڈ ہی میں سفر ختم ہو گیا۔سپین کے شہر میڈرڈ میں جاری ٹینس چیمپئن…
امریکن (جیوڈیسک)باسکٹ بال میں نیویارک (Knicks) نے (Indiana Pacers) کو ہرا کر بیسٹ آف سیون سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ نیویارک باسکٹ بال میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ تینوں کوارٹرز میں مہمان انڈیانا کی ٹیم کو…
پشاور(جیوڈیسک)پاکستان اسکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان اپنے عہدے سے احتجاجا مستعفی ہو گئے ہیں۔ پشاور میں ذرائع سے گفت گو میں انہوں نے بتایا کہ مستعفی ہونے کا فیصلہ اسکواش انتظامیہ کے رویے کے خلاف کیا۔ قمر زمان نے بتایا…
کراچی(جیو ڈیسک)کراچی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے پی سی بی کے چیئرمین مین ذکا اشرف کی 4 سالہ تقرری اور نئے آئین کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ چیئرمین…
زمبابوے(جیوڈیسک) زمبابوے نے بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میں سات وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ بلاوایو میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس زمبابوے نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلہ…
فرانس (جیو ڈیسک)فرانس میڈرڈاسپین کے رافیال نڈال اور فرانس کے جو ولفریڈ سونگا میڈریڈ اوپن کے تیسرے راونڈ میں پہنچ گئے ۔میڈریڈ میں جاری ایونٹ کے دوسرے رانڈ میچ میں رافیال نڈال بہترین فارم میں نظر آئے۔ انہوں نے فرانس کے بینوئے…
اٹلی(جیوڈیسک)رومگیرو ڈی اٹالیا سائی کلنگ ریس کا چوتھا مرحلہ اٹلی کے Enrico Battaglin نے جیت لیا۔ اٹلی میں جاری ریس کے چوتھے مرحلے میں شرکا کو پولی کاسٹرو سے سیری سان برونو تک 246 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ اٹلی کے…
سڈنی(جیوڈیسک) معاہدے کے تحت دونوں ملکوں کے مردوں اور خواتین باسکٹ بال ٹیموں کے مابین 24 کھیل کھیلے جائیں گے۔آسٹریلیا اور چین نے تعاون کے چار سالہ معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دونوں ملکوں کے مردوں اور خواتین باسکٹ…
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد چوہدری ذکا اشرف کو آئندہ 4 سال کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے انتخاب کیلئے نامزدگی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں کمیٹی کے…
ایبٹ آباد(جیو ڈیسک)چیمپئینز ٹرافی کی تیا ریوں کے سلسلہ میں قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ ایبٹ آباد میں اختتام پزیر ہو گیا، تربیتی کیمپ میں قومی ٹیم کے کوچ اورکھلاڑیوں نے امید ظاہر کی ہے۔ وہ میگا ایونٹ میں اچھی کارکردگی دکھائیں…
ایبٹ آباد(جیوڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ایبٹ آباد میں جاری ہے ،قومی اسپنر سعید اجمل اور فاسٹ بولر جنید خان کا کہنا ہے کہ وہ پر امید ہیں کہ پاکستان ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ ایبٹ…
انگلش پریمئیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے ویسٹ بروم کو شکست دے دی۔ انگلش پریمئیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے ویسٹ بروم کو ایک گول سے شکست دے کر آئندہ سیزن میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ اتحاد اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے…
مانچیسٹر(جیو ڈیسک)مانچیسٹر یونائیٹڈ کے کوچ سر ایلکس فرگوسن نے ریٹائیرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ وہ 26 سال سے فٹبال کے میدان میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں اسکاٹ لینڈ میں پیدا ہونے والے سر ایلیکس فرگوسن کو فٹبال کی دنیا میں…
حیدرآباد(جیوڈیسک)حیدر آباد، دکن انڈین پریمیئر لیگ میں آج حیدرآباد سن رائزرز کا مقابلہ چنئی سپر کنگز سے ہوگا۔ حیدرآباد دکن میں کھیلے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑے سات بجے شروع ہوگا،ہوم گراونڈ پرحیدرآباد کی ٹیم چنئی سپر کنگز…
ایبٹ آباد(جیو ڈیسک)چمپینز ٹرافی کی تیاریوں میں لگایا گیا قوی کرکٹ ٹیم کا کیمپ ایبٹ آباد میں اختتام پزیر ہو گیا۔ چھٹے روز قوی ٹیم نے فزیکل فٹنس کے ساتھ نیٹ پریٹس کی۔ ٹیم کوچ نے کھلاڑیوں کو بائولنگ اور یٹنگ کے…
لاہور(جیو ڈیسک)لاہور نے سیالکوٹ کو شکست دے کر دوسری انڈر 16 ہاکی چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں لاہور اور سیالکوٹ کے درمیان انڈر 16 ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل میچ سنسنی خیز رہا۔ مقررہ وقت میں دونوں…
میڈرڈ(جیوڈیسک)میڈرڈ بلغاریہ کے 21 سالہ ٹینس کھلاڑی گریگور دمتروف (Grigor Dimitrov )نے عالمی نمبر ون نواک جوکووچ کو میڈرڈ اوپن ٹینس کے دوسرے رانڈ میں شکست دیکر سب کو حیران کردیا۔ میڈرڈ اوپن ٹینس کے دوسرے راونڈ میں ورلڈ نمبر نواک جوکووچ…
لندن(جیوڈیسک) لندن میں کھیلوں اور کاروبار کے بنے میسکوٹس کی (British Mascot Grand National) ریس منعقد ہوئی جس میں انگلش فٹبال کلب نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔لندن کمپٹن پارک میں ہونیوالی سالانہ میسکوٹ ریس میں کھیلوں اور کاروبار سے تعلق رکھنے…
میڈرڈ(جیوڈیسک)سپین کے نکولس ایلماگرو میڈرڈ اوپن کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے، امریکا کے سیم کوئیری کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میڈرڈ میں جاری ایونٹ کے پہلے رانڈ میں دلچسپ مقابلے دیکھنے میں آئے۔ پولینڈ کے جیزی جینووچ نے امریکا کے سیم…
یورپ(جیوڈیسک)یورپ کے مایہ ناز فٹبال کلب رئیل میڈرڈ کے صدر فلور نیٹینو پیریز نے کہا ہے کہ رئیل میڈرڈ کو حالیہ شکست کے باوجود متحد رہنا ہوگا۔میڈرڈ ایک تقریب کے دوران فلور نیٹینو پیریز نے کہا کہ ٹیم کو موجودہ بحران سے…
میڈرڈ(جیوڈیسک)سپینش رائیڈرز نے موٹو جی پی ٹیسٹنگ ریس میں شاندار پرفارمنسسز سے میدان مار لیا،سپین کے سکیوٹو موٹو جی پی انٹرنیشنل سرکٹ پر ریس سے پہلے ٹیسٹ ٹرائلز ہوئے جس میں میزبان ملک کے بائیک رائیڈرز نے اپنی عمدہ پرفارمنسسز سے سب…
نیویارک (جیوڈیسک)امریکن باسکٹ بال ایسٹرن کانفرنس سیمی فائنل سیریز میں انڈیانا پیسرز نے نیویارک نکس کو شاندار مقابلے کے بعد شکست دیدی۔نیویارک میں کھیلے گئے باسکٹ بال میچ میں انڈیانا کی ٹیم نے میزبان نیکس کو پچانوے کے مقابلے میں ایک سو…
سپین(جیو ڈیسک)سپین موٹو جی پی ریس میں مارک مارکیوز ٹیسٹ ریس میں بھی کامیاب ہوگئے۔ چیمپئین شپ لیڈر اسپین کے مارک مارکیوز نے اسپینش موٹو جی پی کے بعد ہونے والی ریس کے ٹیسٹنگ سیشن میں بھی میدان مارلیا۔…
میڈرڈ(جیوڈیسک)سپین کے نکولس المیگرو اور ان سیڈڈ جرزی جانووکس میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے جبکہ امریکہ کے سیم کیوری پہلے ہی رانڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے۔سپین کے شہر میڈرڈ میں…