کور کمانڈر کپ گالف ٹورنامنٹ شیراز حسین نے جیت لیا

کور کمانڈر کپ گالف ٹورنامنٹ شیراز حسین نے جیت لیا

(جیو ڈیسک)بائیسواں کور کمانڈر کپ گالف ٹورنامنٹ لاہور گیریژن گالف کلب کے شیراز حسین نے جیت لیا ہے۔ جبکہ ٹیم ایونٹ گوجرانوالہ گیزیژن گالف کلب نے اپنے نام کیا۔ لاہور گیریژن گالف اینڈ کنٹری کلب میں ہونے والے تین روزہ ایونٹ میں…

اسپین کے نکولس ایلماگرو میڈرڈ اوپن کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے

اسپین کے نکولس ایلماگرو میڈرڈ اوپن کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے

(جیو ڈیسک)میڈرڈاسپین کے نکولس ایلماگرو میڈرڈ اوپن کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے، امریکا کے سیم کوئیری کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میڈرڈ میں جاری ایونٹ کے پہلے رانڈ میں دلچسپ مقابلے دیکھنے میں آئے۔ پولینڈ کے جیزی جینووچ نے امریکا کے…

اٹلی سائیکل ریس، دوسرا رانڈ سیلواٹور پیوسیو نے جیت لیا

اٹلی سائیکل ریس، دوسرا رانڈ سیلواٹور پیوسیو نے جیت لیا

اٹلی(جیوڈیسک)اٹلی میں ہونیوالی سائیکلنگ چیمپئن شپ کا دوسر رانڈ سلویترو نے جیت لیا جبکہ مجموعی طور پر برطانوی ٹیم سکائی نے میدان مار لیا۔ ٹلی کے شہر نیپلز میں ہونیوالی سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ سترہ اعشاریہ چار کلومیٹر پر مشتمل تھا۔…

امیچور چیس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی بار شرکت

امیچور چیس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی بار شرکت

(جیو ڈیسک)انٹر نیشنل امیچور چیس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان پہلی بار شرکت کرے گا۔لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل امیچور چیس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کو پہلی بار شرکت کرنے کا اعزاز ملا ہے۔ پاکستان کی جانب سے قیصر اقبال شرکت کریں…

آئی پی ایل میںآ ج پنجاب اور بنگلور کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

آئی پی ایل میںآ ج پنجاب اور بنگلور کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

(جیو ڈیسک)موہالیانڈین پریمئر لیگ میں آج کنگز الیون پنجاب اور رائل جیلنجرز بنگلور کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی، جیو سوپر یہ میچ براہ راست نشر کرے گا۔موہالی میں ہونے والا میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ رائل چیلنجرز بنگلور کے 11 میچز…

فیصل آباد میں کراٹے چمپئین شپ، واپڈا کی پہلی پوزیشن

فیصل آباد میں کراٹے چمپئین شپ، واپڈا کی پہلی پوزیشن

فیصل آباد(جیو ڈیسک) فیصل آباد میں 22ویں نیشنل جونیئر اور سینئر کراٹے چمپئین شپ میں واپڈا نے مجموعی طور پر 10 گولڈ میڈل جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی فیصل آباد پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والی شپ میں پاکستان…

فٹبال کلب آئیکس ایمسٹرڈیم نے ڈچ لیگ ٹائٹلز کی ہیٹ ٹرک کر لی

فٹبال کلب آئیکس ایمسٹرڈیم نے ڈچ لیگ ٹائٹلز کی ہیٹ ٹرک کر لی

(جیو ڈیسک)فٹبال کلب آئیکس ایمسٹرڈیم نے ڈچ لیگ ٹائٹلز کی ہیٹ ٹرک کر لی، ادھر پی ایس وی نے بھی کامیابی سمیٹ لی۔ایمسٹرڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے فیصلہ کن میچ میں آئیکس ایمسٹرڈیم نے خوب اپنی برتری دکھائی۔ انہوں نے اپنے…

عامر اطلس نے ایشین اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

عامر اطلس نے ایشین اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

(جیو ڈیسک)قومی اسٹار عامر اطلس خان نے کویتی حریف کو ہرا کر چودہ سال بعد پاکستان کو ایشیئن اسکوش چیمپئن بنا دیا۔اسلام آباد: مصحف اسکواش کمپلیکس میں چیمپئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل مقابلہ ہوا پاکستان کے عامر اطلس اور کویتی…

ایشین سکواش چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز فائنل آج ہونگے

ایشین سکواش چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز فائنل آج ہونگے

(جیو ڈیسک) ایشین سکواش چیمپئن شپ کے مینز اور ویمنز فائنل آج کھیلے جائیں گے، پاکستان کیعامر اطلس خان کویتی حریف کے خلاف مقابلہ کریں گے جبکہ خواتین کے فائنل میں ملائیشین کھلاڑی آمنے سامنے ہونگیں۔اسلام آباد: مصحف سکواش کمپلیکس میں ہونیوالی…

چمپئنزٹرافی کیلئے ویسٹ انڈین اسکواڈ کا اعلان

چمپئنزٹرافی کیلئے ویسٹ انڈین اسکواڈ کا اعلان

(جیو ڈیسک)دبئی چمپئنزٹرافی کیلئے ویسٹ انڈین اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، ڈیرن سیمی کی جگہ ڈوین براوو کو ٹیم کا کپتان) مقرر کیا گیا ہے۔ویسٹ انڈین سلیکٹرزنے جن 15 کھلاڑیوں کوچمپئنزٹرافی کاٹکٹ دیا ہے انکی قیادت ڈیرن سیمی کے بجائے آل راونڈر…

گیرو ڈی اٹلی سائیکلنگ چیمپئنشپ، مارک کوینڈش کا فاتحانہ آغاز

گیرو ڈی اٹلی سائیکلنگ چیمپئنشپ، مارک کوینڈش کا فاتحانہ آغاز

برطانیہ (جیو ڈیسک)برطانیہ کے مارک کوینڈش نے گیرو ڈی اٹلی سائیکلنگ چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کر لیا۔نیپلز:اٹلی کے شہر میں ہونیوالی سائیکل ریس میں دو سو سات رائیڈرز نے شرکت کی۔ پہلے مرحلے میں برطانوی رائیڈر مارک کیونڈش نے شاندار پرفارمنسز…

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے بھارتی ٹیم کا اعلان

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے بھارتی ٹیم کا اعلان

بھارت(جیو ڈیسک) کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تجربہ کار بیٹسمین گوتم گھمبیر اور آل رانڈر یووراج سنگھ کو ڈراپ کردیا گیا۔۔ ممبئی میں سلیکشن کمیٹی کے اجلاس کے بعد بی سی…

چیمپیئنز ٹرافی کے لئے پاکستان ٹیم فیورٹ ہے، وسیم اکرم

چیمپیئنز ٹرافی کے لئے پاکستان ٹیم فیورٹ ہے، وسیم اکرم

ایبٹ آباد (جیو ڈیسک)ایبٹ آباد میں چمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلہ میں لگائے گے کیمپ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ چمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان کی مضبوط ترین ٹیم منتخب کی گئی ہے۔ اور اگر…

انڈین پریمئر لیگ میں آج دہلی کا مقابلہ حیدرآبا دسے ہوگا

انڈین پریمئر لیگ میں آج دہلی کا مقابلہ حیدرآبا دسے ہوگا

ممبئیانڈین (جیو ڈیسک)ممبئیانڈین پریمئر لیگ میں آج دہلی ڈیئر ڈیولز کا مقابلہ حیدرآبا د سن رائزرزسے ہوگا میچ جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑے سات بجے شروع ہوگا۔ ،ایونٹ میں حیدآباد سن رائزرز نے…

انڈر 16 ہاکی چیمپئن شپ، گوجرانوالہ اور ڈی آئی خان نے میچ جیت لیے

انڈر 16 ہاکی چیمپئن شپ، گوجرانوالہ اور ڈی آئی خان نے میچ جیت لیے

انڈرانڈر(جیوڈ یسک)انڈر سکسٹین ہاکی چیمپئن شپ کے پانچویں روز گوجرانوالہ اور ڈیرہ غازی خان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کی۔لاہور: نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں چیمپئن شپ کے پانچویں روز پہلا میچ کراچی اور ہزارہ کے درمیان کھیلا گیا ۔ جو…

ایبٹ آباد کا موسم کرکٹ ٹیم کے کیمپ کیلئے بہترین ہے،ڈیوواٹمور

ایبٹ آباد کا موسم کرکٹ ٹیم کے کیمپ کیلئے بہترین ہے،ڈیوواٹمور

ایبٹ آباد(جیوڈیسک)ایبٹ آباد قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد کا موسم کرکٹ ٹیم کے کیمپ کیلئے بہترین ہے لیکن اس کے باوجود انگلینڈ میں مختلف موسمی حالات اور کنڈ یشنز کا سامنا ہو سکتا…

سیباسٹین اوگیر کی ارجنٹائین کار ریلی میں برتری

سیباسٹین اوگیر کی ارجنٹائین کار ریلی میں برتری

فرانس(جیوڈیسک)فرانس کے ڈرائیور سیباسٹین اوگیر نے ارجنٹائین کار ریلی میں برتری حاصل کر لی۔ارجنٹائن کے دشوار گزار راستوں پر جاری ریلی کے چوتھے مرحلے میں فرانسیسی سٹار ڈرائیور نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنی سبقت برقرار رکھی۔ سیباسٹین اب تک ریلی کے…

پرتگال : ڈبلز کوارٹر فائنل،اعصام اور بھوپانہ آج مد مقابل

پرتگال : ڈبلز کوارٹر فائنل،اعصام اور بھوپانہ آج مد مقابل

پرتگال(جیوڈیسک) اوپن میں ٹینس اسٹار اعصام الحق ڈبلز کا کوارٹر فائنل آج سابق بھارتی ساتھی روہن بھوپانہ کے خلاف کھیلیں گے۔پرتگال میں جاری ٹینس ایونٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اپنے ڈچ ساتھی روجر جے جولین کے ہمراہ کورٹ میں اتریں گے۔…

آئی پی ایل میں آج کولکتا نائٹ رائیڈرزاور راجستھان رائلز مدمقابل

آئی پی ایل میں آج کولکتا نائٹ رائیڈرزاور راجستھان رائلز مدمقابل

کولکتا(جیوڈیسک)انڈین پریمئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، کولکتا نائٹ رائیڈرز کا مقابلہ راجستھان رائلز سے ہوگا۔کولکتا میں ہونے والا میچ آج شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ راجستھان کی ٹیم کے 9 میچز کے بعد 12 جبکہ کولکتا کے…

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی چیلنج کپ کا اعلان کر دیا

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی چیلنج کپ کا اعلان کر دیا

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی چیلنج کپ کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ پندرہ مئی سے شروع ہو گا۔ڈرِنگ فٹبال اسٹیڈیم بہاولپور میں پندرہ مئی سے میدان سجے گا ملک بھر سے سولہ ٹیمیں اِن ایکشن ہوں گی۔ قومی فٹبال چیلنج کپ میں…

بحرین کے شیخ سلطان ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے صدر منتخب

بحرین کے شیخ سلطان ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے صدر منتخب

بحرین(جیوڈیسک)بحرین کے شیخ سلطان بن ابراہیم الخلیفہ ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے صدر منتخب، بحرین کے شیخ سلمان نے 33 ووٹ لئے، یو اے ای کے حمام اور تھائی لینڈ کے فاکودی کو شکست دی۔کوالالمپو کے شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ ایشین فٹبال…

چیمپینز ٹرافی : قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل ایبٹ آباد میں شروع ہوگا

چیمپینز ٹرافی : قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل ایبٹ آباد میں شروع ہوگا

لاہور(جیوڈیسک)چیمپینز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے ایبٹ آباد میں شروع ہورہا ہے، کھلاڑی آج رات کوچ کو رپورٹ کریں گے۔چیمینزٹرافی اور دورہ برطانیہ کیلئے پاکستان ٹیم کا چھ روزہ کیمپ کل سے شروع…

پاکستان کرکٹ کو جب بھی ضرورت ہو ئی خدمت کیلئے حاضر ہوں،شعیب اختر

پاکستان کرکٹ کو جب بھی ضرورت ہو ئی خدمت کیلئے حاضر ہوں،شعیب اختر

دبئی(جیوڈیسک)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم آئی سی سی چمپئنز ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے،محمد عرفان کی ٹانگیں مظبوط ہوں تو پیس اٹیک بھی مظبوط ہوجائے گا۔ماضی کے تیز ترین فاسٹ بولر شعیب اختر دبئی میں…

برطانوی سٹارفٹ بالر ڈیوڈ بیکھم آج 38 برس کے ہو گئے

برطانوی سٹارفٹ بالر ڈیوڈ بیکھم آج 38 برس کے ہو گئے

لندن(جیوڈیسک)برطانوی سٹار فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم آج 38 برس کے ہو گئے ، فٹ بال کی دنیا میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم 2 مئی 1975 کو انگلینڈ کے شہر لندن میں پیدا ہوئے۔بیکھم نے 1992 میں…