بارسلونا اوپن : رافیل نڈال سیمی فائنل میں پہنچ گئے

بارسلونا اوپن : رافیل نڈال سیمی فائنل میں پہنچ گئے

بارسلونا(جیوڈیسک)بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ ہم وطن کھلاڑی کو مات دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔اسپین کے شہر بارسلونا میں جاری اے ٹی پی سنگلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں…

کراچی : وسیم اکرم کی زیر نگرانی فاسٹ بولنگ کیمپ جاری

کراچی : وسیم اکرم کی زیر نگرانی فاسٹ بولنگ کیمپ جاری

کراچی(جیوڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی زیر نگرانی کراچی میں فاسٹ بولنگ کیمپ جاری ہے۔ سابق اوپننگ بلے باز سعید انور کیمپ کے اختتامی روزکھلاڑیوں کو بیٹنگ ٹپس دیں گے۔…

مل کر کرکٹ کی ترقی اور فروغ کے لئے کام کر رہے ہیں،حفیظ ، مصباح

مل کر کرکٹ کی ترقی اور فروغ کے لئے کام کر رہے ہیں،حفیظ ، مصباح

سرگودھا(جیوڈیسک)سرگودھا پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور ٹی ٹونٹی کے کپتان محمد حفیظ کاکہناہے کہ سفارش یا شارٹ کٹ کے ذریعے ترقی ممکن نہیں نیک نیتی اور محنت کے بغیر آگے بڑھنا نا ممکن ہے۔ اسپورٹس اسٹیڈیم سرگودھا میں کھلاڑیوں…

آسٹریلیا میں پناہ لینے والے پاکستانی کرکٹر فواد احمد کا وکٹوریہ سے معاہدہ

آسٹریلیا میں پناہ لینے والے پاکستانی کرکٹر فواد احمد کا وکٹوریہ سے معاہدہ

آسٹریلیا(جیوڈیسک)سڈنی آسٹریلیا میں پناہ لینے والے پاکستانی کرکٹر فواد احمد نے وکٹوریہ سے تین سال کا معاہدہ کرلیا۔ فواد احمد پاک افغان بارڈر کے رہائشی اور پاکستانی شہری ہیں،دہشت گردوں کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد انہوں نے گزشتہ سال…

آئی پی ایل : آج کولکتا نائٹ رائیڈرزاور کنگز الیون پنجاب آمنے سامنے

آئی پی ایل : آج کولکتا نائٹ رائیڈرزاور کنگز الیون پنجاب آمنے سامنے

کولکتا(جیوڈیسک)انڈین پریمئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، کولکتا نائٹ رائیڈرز کا مقابلہ کنگز الیون پنجاب سے ہوگا، جیو سوپر یہ میچ براہ راست نشر کرے گا۔کولکتا میں ہونے والا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے سات بجے…

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ 27 اپریل سے شروع

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ 27 اپریل سے شروع

کراچی(جیوڈیسک)ایشین اسنوکر چیمپئن شپ شروع ہونے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا لیکن بھارتی ٹیم نے اب تک شرکت کی تصدیق نہیں کی جس کے بعد اس کی آمد کا امکان ختم ہو گیا۔کراچی ایشین اسنوکر چیمپئن شپ ستائیس اپریل سے…

دانش کنیریا کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت مکمل، فیصلہ کل سنایا جائیگا

دانش کنیریا کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت مکمل، فیصلہ کل سنایا جائیگا

لندن(جیوڈیسک)انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے تاحیات پابندی کیخلاف پاکستانی کرکٹر دانش کنیریا کی اپیل پر سماعت مکمل ہوگئی ، پاکستانی اسپنر کے مستقبل کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ دانش کنیریا پر تاحیات پابندی ساتھی کرکٹر مروین ویسٹ فیلڈ کو اسپاٹ…

ویمن باسکٹ بال چیمپئن شپ فائنل،کنئرڈ کالج اور پنجاب یونیورسٹی مد مقابل

ویمن باسکٹ بال چیمپئن شپ فائنل،کنئرڈ کالج اور پنجاب یونیورسٹی مد مقابل

لاہور(جیوڈیسک)کنئرڈ کالج اور پنجاب یونیورسٹی نے پاکستان ورسٹی ویمن باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ایف سی کالج لاہور میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں پنجاب یونیورسٹی نے میزبان ایف سی کالج کو گیارہ کے مقابلے…

پاکستان اوپن گالف چمپئن شپ

پاکستان اوپن گالف چمپئن شپ

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان اوپن گالف چمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی ہے۔ایونٹ میں ملک بھر سے 150 گالفرز حصہ لے رہے ہیں۔کراچی کے ڈی ایچ اے گالف کلب میں جاری ایونٹ میں دفاعی چمپئن شبیر اقبال سمیت کئی ٹاپ گالفرز ایکشن میں دکھائی دیں…

آئی پی ایل : آج چنئی سپر کنگزاور سن رائیزرز حیدرآباد مدمقابل

آئی پی ایل : آج چنئی سپر کنگزاور سن رائیزرز حیدرآباد مدمقابل

حیدرآباد(جیوڈیسک)چنئی انڈین پریمئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، چنئی سپر کنگز کی ٹیم سن رائیزرز حیدرآباد کے مدمقابل ہوگی، میچ جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا۔ چنئی میں کھیلا جانے والا یہ میچ رات ساڑھے سات بجے شروع…

وسیم اکرم کے ساتھ کیمپ میں آوٹ سوئنگر پر کام کررہا ہوں، وہاب ریاض

وسیم اکرم کے ساتھ کیمپ میں آوٹ سوئنگر پر کام کررہا ہوں، وہاب ریاض

کراچی(جیوڈیسک)فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ وہ وسیم اکرم کے ساتھ کیمپ میں آوٹ سوئنگر پر کام کررہے ہیں ، چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم اچھا پرفارم کرے گی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض…

فیصلے سے ناخوش انڈونیشین فٹ بالر نے ریفری کو مکا رسید کردیا

فیصلے سے ناخوش انڈونیشین فٹ بالر نے ریفری کو مکا رسید کردیا

انڈونیشیا(جیوڈیسک)جکارتاہار جیت کا کھیل کا حصہ ہوتی ہے تاہم کبھی کبھی کھیل کو بھی زندگی کا حقیقی واقعہ تصور کرلیا جاتا ہے اور لوگ اپنے جذبات پر قابو کھو بیٹھتے ہیں۔ایسا ہی کچھ گذشتہ دنوں انڈونیشیا میں ہونے والی فٹ بال سپر…

حریف کھلاڑی کو دانت کاٹنے پر لیور پول کے لوئز پر 10 میچوں کی پابندی

حریف کھلاڑی کو دانت کاٹنے پر لیور پول کے لوئز پر 10 میچوں کی پابندی

لندن(جیوڈیسک)حریف فٹبالر پر دانتوں سے حملہ کرنے والے لیور پول کے لوئز سوآرز پر دس میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی ۔فٹبال پریمئیر لیگ کا میچ لوئز سوآرز کے حریف کھلاڑی پر دانتوں سے حملے کے بعد کی خاص توجہ کا…

ترکی سائیکلنگ : تیسرا مرحلہ نیتنیل بیرہان نے جیت لیا

ترکی سائیکلنگ : تیسرا مرحلہ نیتنیل بیرہان نے جیت لیا

ترکی(جیوڈیسک)ٹور آف ترکی سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ ایریٹریا کے نیتنیل بیرہان نے جیت لیا۔ اینتالیا سے ایلمالی تک ریس کا تیسرا مرحلہ ایک سو باون کلو میٹر پر محیط تھا۔ سائیکلسٹ کو اونچے نیچے راستوں میں ایک دوسرے پر سبقت لے…

ایشین اسنوکر چیمپئین شپ کا ہفتے سے کراچی میں آغاز

ایشین اسنوکر چیمپئین شپ کا ہفتے سے کراچی میں آغاز

کراچی(جیوڈیسک)ایشین اسنوکر چیمپئین شپ کا آغاز ہفتے سے کراچی میں ہورہا ہے ایونٹ میں بھارت سمیت سولہ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان کا آٹھ رکنی اسکواڈ ایونٹ میں شرکت کر رہا ہے۔ قومی کھلاڑیوں نے ایونٹ کی تیاریوں کے لئے کراچی میں…

لاہور: قومی ویمن بیس بال چیمپئین شپ کا آغاز ہو گیا

لاہور: قومی ویمن بیس بال چیمپئین شپ کا آغاز ہو گیا

لاہور(جیوڈیسک)قومی ویمن بیس بال چمپین شپ کے افتتاحی میچ میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سندھ کو باآسانی ہرادیا۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے مماثلت کی بنا پر خواتین اس کھیل کو باآسانی کھیل سکتی ہیں۔…

انڈین پریمئر لیگ میں آج کولکتا نائٹ رائیڈرز کا مقابلہ ممبئی انڈینز سے ہوگا

انڈین پریمئر لیگ میں آج کولکتا نائٹ رائیڈرز کا مقابلہ ممبئی انڈینز سے ہوگا

ممبئی(جیوڈیسک) انڈین پریمئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، کولکتا نائٹ رائیڈرز کا مقابلہ ممبئی انڈینز سے ہوگا۔کولکتا میں رات ساڑھے 7 بجے شروع ہونا والا یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔ کامیابی کی صورت میں…

رافیال نڈال اور ڈیوڈ فیرر نے مشہور جادوئی فوارے پر میچ کھیلا

رافیال نڈال اور ڈیوڈ فیرر نے مشہور جادوئی فوارے پر میچ کھیلا

بارسلونا(جیوڈیسک)اسپین کے کھلاڑی رافیال نڈال نے بارسلونا اوپن ٹورنامنٹ کی پروموشن کیلئے میچز کھیلے، یہ میچز مونٹجوئک پارک میں جادوئی فوارے کے پاس کھیلے گئے، رافیال نڈال اس سال بارسلونا اوپن میں اپنے ٹائٹل کا دفاع بھی کریں گے۔ نڈال مانٹی کارلو…

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بیٹنگ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بیٹنگ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈنے آخر کار بیٹسمینوں کی خامیاں دور کرنے کے لیئے بیٹنگ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور بیٹسمین ہونے کے باوجود ایک سال میں پاکستانی بیٹسمینوں کی روایتی خامیوں کو دور…

کرس گیل نے ٹی 20 کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

کرس گیل نے ٹی 20 کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

بنگلور(جیوڈیسک)کرس گیل نے ٹی20کی تیزترین سنچری بناڈالی، انہوں نے یہ کا رنامہ انڈین پریمئر لیگ میں رائل چیلنجربنگلور کی طرف سے کھیلتے ہوئے پونے واریئرز کے خلاف انجام دیا۔ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے بیٹسمین کرس گیل نے30گیندوں پرسنچری مکمل کی،ان…

شاہد آفریدی کا نگراں وزیر کے ہمراہ بچہ جیل کا دورہ، بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی

شاہد آفریدی کا نگراں وزیر کے ہمراہ بچہ جیل کا دورہ، بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے نگراں وزیر جیل خانہ جات محمود مانڈی والا کے ساتھ بچہ جیل کا دورہ کیا اور قیدی بچوں کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بچہ جیل کا دورہ…

آئی پی ایل 6 : چنئی سپر کنگز نے راجستھان رائلز کو شکست دے دی

آئی پی ایل 6 : چنئی سپر کنگز نے راجستھان رائلز کو شکست دے دی

چنئی(جیوڈیسک)انڈین پریمئر لیگ میں آج ہونے والے واحد میچ میں چنئی سپر کنگز نے راجستھان رائلز کو 5 وکٹ سے شکست دیدی، مائیک ہسی اور سریش رائنا نے نصف سنچریاں اسکور کیں، راجستھان کے شین واٹسن نے ٹورنامنٹ کی پہلی سنچری داغ…

تاحیات پابندی کیخلاف کنیریا کی اپیل کی سماعت آج ہوگی

تاحیات پابندی کیخلاف کنیریا کی اپیل کی سماعت آج ہوگی

لندن(جیوڈیسک) پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا پرعائد تاحیات پابندی کیخلاف اپیل کی سماعت آج لندن میں ہورہی ہے۔ دانش کنیریا پرامید ہیں کہ ان پر عائد پابندی اٹھالی جائے گی اور وہ دوبارہ کرکٹ مقابلوں میں آئیں گے۔ گزشتہ سال انگلش بورڈ…

بیلجیئم: آئرلینڈ کے سائیکلسٹ ڈینئل مارٹن نے کامیابی حاصل کر لی

بیلجیئم: آئرلینڈ کے سائیکلسٹ ڈینئل مارٹن نے کامیابی حاصل کر لی

بیلجئم (جیوڈیسک)میں آئرلینڈ کے سائیکلسٹ ڈینئل مارٹن نے کامیابی حاصل کر لی، ادھر ٹور آف ترکی ریس کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا۔بیلجئم کے مشکل ترین ٹریکس پر سائیکلسٹ اپنا زور بازو دکھانے آئے۔ ڈھلان پرچڑھائی اور پھر تیز رفتاری میں پھرتی…