آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ جاری کردی

جنوبی افریقہ(جیوڈیسک)آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔ جنوبی افریقہ کو سیریز میں شکست دے کر رینکنگ کا سنہری موقع گنوانے والی پاکستان ٹیم چھٹے نمبر ہر موجود ہے۔ ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں کوئی پاکستان بے باز…

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔کارکردگی خراب رہی، مصباح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔کارکردگی خراب رہی، مصباح الحق

لاہور(جیوڈیسک)جنوبی افریقا سیریز کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکردگی خراب رہی ،ٹیم میں بہت بہتری کی گنجائش ہے۔ انہوںنے…

دورہ جنوبی افریقہ کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی وطن واپسی

دورہ جنوبی افریقہ کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی وطن واپسی

پاکستان(جیوڈیسک)دورہ جنوبی افریقہ مکمل ہونے کے بعد پاکستانی کھلاڑی مرحلہ وار وطن واپس پہنچا شروع ہوگئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹیسٹ، دو ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے کی سیریز کھیلنے کے بعد پاکستانی کھلاڑی وطن واپس آنا شروع ہوگئے…

میامی ٹینس : نوواک جوکو وچ ،ڈیوڈ فیریر پری کوارٹر فائنل میں

میامی ٹینس : نوواک جوکو وچ ،ڈیوڈ فیریر پری کوارٹر فائنل میں

میامی(جیوڈیسک)عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ،ڈیوڈ فیریر اور کی نشی کوری میامی ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئے۔میامی میں جاری اے ٹی پی ایونٹ کے سنگلز تیسرے رانڈ میں سربین سٹار نوواک جوکووچ نے بھارتی کھلاڑی سمدیو کو سٹریٹ…

یونس خان نے کیچ کیا چھوڑا ، میچ ہی ہاتھ سے گیا

یونس خان نے کیچ کیا چھوڑا ، میچ ہی ہاتھ سے گیا

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ون ڈے سیریز میں شکست ایک کیچ چھوڑنے کا سبب بنی جسکا فائدہ اٹھا کر بیٹسمین نے اپنی ٹیم کو کامیابی دلا دی۔ یوں کہیے کیچ ڈراپ میچ ڈراپ۔ جی ہاں ضرب مثل ہے کیچز ون میچز…

پانچویں ون ڈے میں پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست

پانچویں ون ڈے میں پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست

پاکستان (جیوڈیسک)جنوبی افریقہ نے پانچویں ون ڈے میں پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں تین دو کی کامیابی حاصل کرلی۔ اے بی ڈی ویلیئرز کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ بینونی…

آکلینڈ ٹیسٹ : نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کیخلاف 274 رنز کی برتری

آکلینڈ ٹیسٹ : نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کیخلاف 274 رنز کی برتری

آکلینڈ(جیوڈیسک)انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ پر 274 رنز کی برتری حاصل کرلی، مہمان ٹیم پہلی اننگز میں204 رنز بناکرآٹ ہوگئی۔ آکلینڈ میں جاری میچ کے تیسرے دن انگلینڈ نے پہلی اننگز 2 وکٹ پر50 رنز سے شروع…

فیصلہ کن میچ : پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

فیصلہ کن میچ : پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

بینونی(جیوڈیسک)بینونی پانچویں اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے، پاکستان نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ آج کے میچ میں جنوبی افریقا نے دو تبدیلیا کی…

نیشنل ون ڈے کا فائنل بارش سے متاثر، کراچی اورلاہور مشترکا فاتح

نیشنل ون ڈے کا فائنل بارش سے متاثر، کراچی اورلاہور مشترکا فاتح

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی ینیشنل ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل لاہور لائنز اور کراچی زیبراز کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ راولپنڈی میں ہونے والے فائنل میں آٹھ اوورز کا کھیل ہوسکا،لاہورلائنز نے ایک وکٹ پر37رنزبنائے تھے کہ کھیل بارش کی وجہ…

پاکستان اور جنوبی افریقا میں سے تگڑا کون فیصلہ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا میں سے تگڑا کون فیصلہ آج ہوگا

بینونی(جیوڈیسک)پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز کافاتح کون ہوگا،فیصلہ آج بینونی میں ہونے والا معرکہ کرے گا،کامیابی پاکستان کو جنوبی افریقا میں ون ڈے سیریزجیتنے والی پہلی ایشین ٹیم بنادے گی۔ پاکستان کے پاس پہلی بارجنوبی افریقا میں سیریزجیتنے کا…

آکلینڈ : نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 443 رنز بناکرآٹ

آکلینڈ : نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 443 رنز بناکرآٹ

انگلینڈ(جیوڈیسک)انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں چار سو تینتالیس رنزبناکر آٹ ہوگئی۔ انگلینڈ نے دو وکٹوں پر پچاس رنز بنالئے۔ آکلینڈ میں جاری ٹیسٹ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ نے پہلی نامکمل اننگز دو سو…

پاک افغان کرکٹ بورڈز کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط

پاک افغان کرکٹ بورڈز کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط

لاہور(جیوڈیسک)افغانستا ن میں کرکٹ کے فروغ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ اور افغانستان کرکٹ بورڈ کے درمیان مفاہمت کی یادہاشت پر دستخط ہوگئے ہیں ،پاکستان کرکٹ بورڈ اور افغانستان بورڈ کے درمیان معاہدے کی تقریب لاہور میں ہوئی ۔ معاہدے کے مطابق پاکستان…

پاک جنوبی افریقا آخری ون ڈے کے تمام ٹکٹ فروخت

پاک جنوبی افریقا آخری ون ڈے کے تمام ٹکٹ فروخت

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان اتوار کو بینونی میں ہونے والے آخری ایک روزہ میچ میں شائقین نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا ہے ، پانچویں اور آخری ون ڈے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ کرکٹ ساوتھ افریقا کا کہنا ہے…

پاکستان اسٹیل نے نیشنل ٹچ بال گولڈ کپ جیت لیا

پاکستان اسٹیل نے نیشنل ٹچ بال گولڈ کپ جیت لیا

پاکستان (جیوڈیسک)اسٹیل ملز نے پاکستان موٹر وے کو ہرا کر نیشنل ٹچ بال گولڈ کپ کا فائنل جیت لیا ہے۔ پنجاب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے نیشنل ٹچ بال گولڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اسٹیل ملز نے پاکستان موٹر وے کو تین…

قومی سنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز

قومی سنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز

کراچی (جیوڈیسک)ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز ہو گیا،دفاعی اور عالمی چیمپئن محمد آصف پہلے ہی ایونٹ سے باہر ہو چکے ہیں۔ کراچی میں ہونیوالی قومی سنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پنجاب…

نیشنل ون ڈے: فائنل کل کراچی زیبراز اور لاہور لائنز کے درمیان ہوگا

نیشنل ون ڈے: فائنل کل کراچی زیبراز اور لاہور لائنز کے درمیان ہوگا

راولپنڈی (جیوڈیسک)راولپنڈی نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل کل کراچی زیبراز اور لاہور لائنز کے درمیان کھیلا جائے گا ،میچ جیو سوپر سے براہ راست دکھایا جائے گا۔ روال پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے واے پہلے سیمی فائنل میں لاہور لائنز نے…

پاکستان کیخلاف ساتھ افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کیخلاف ساتھ افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان (جیوڈیسک)ڈربن میں ہونے والے چوتھے ون ڈے میں پاکستان کے خلاف ساتھ افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کو سیریز برابر کرنے کے لیئے یہ میچ جیتنا ہے اگر ساتھ افریقہ یہ میچ جیت جاتا ہے…

چوتھا ون ڈے، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرادیا

چوتھا ون ڈے، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرادیا

پاکستان (جیوڈیسک)ڈربن میں سیریز کے چوتھے ون ڈے میں پاکستان نے عمران فرحت اور مصباح الحق کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو دو سے برابر کردی۔ کنگز میڈ ڈربن میں جنوبی…

عرفان نے دو کھلاڑی آوٹ کرکے فتح کی نوید دی تھی، مصباح الحق

عرفان نے دو کھلاڑی آوٹ کرکے فتح کی نوید دی تھی، مصباح الحق

قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ محمد عرفان نے پہلے ہی اوور میں دو کھلاڑی آوٹ کرکے میچ میں فتح کی نوید سنا دی تھی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے منصوبہ…

امریکا : باسکٹ بال میچ میں کنگز کی ٹیم نے فاتح

امریکا : باسکٹ بال میچ میں کنگز کی ٹیم نے فاتح

فورنیا (جیوڈیسک)امریکا میں باسکٹ بال کے دلچسپ مقابلے میں کِنگز کی ٹیم نے شاندار فتح سمیٹ لی۔کیلی باسکٹ بال میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں ہوا۔ اینجل کلپرز نے شروع میں حریف ٹیم پر دبا ڈالنے کی کوشش کی۔ جواب میں سیکریمنٹو…

عمر گل جنوبی افریقا کیخلاف آئندہ میچز سے باہر، آفریدی فٹ ہوگئے

عمر گل جنوبی افریقا کیخلاف آئندہ میچز سے باہر، آفریدی فٹ ہوگئے

ڈربن(جیوڈیسک) پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان چوتھا ون ڈے کل کھیلا جائے گا ، فاسٹ بولر عمر گل فٹنس مسائل کے باعث آخری دونوں میچز میں شرکت نہیں کرسکیں گے جبکہ شاہد آفریدی فٹ ہو کو کل کے میچ کیلئے ٹیم کو…

چوتھا ون ڈے : جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

چوتھا ون ڈے : جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

ڈربن(جیوڈیسک)ڈربن چوتھے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج کے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک تبدیلی کی ہے، پاکستان نے ناصر جمشید کی جگہ عمران فرحت جبکہ جنوبی…

آفریدی کو ایک اوراعزازحاصل کرنے کے لئے دو وکٹیں درکار

آفریدی کو ایک اوراعزازحاصل کرنے کے لئے دو وکٹیں درکار

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستانی ٹیم کے آل رانڈر شاہد آفریدی کو ون ڈے کرکٹ میں ایک اور اعزاز حاصل کرنے کے لئے دو وکٹیں درکار ہیں۔ شاہد آفریدی کو ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین سینچری بنانے کا اعزاز تو حاصل ہے ہی لیکن اب…

آصف باجوہ کے دور میں قومی کھیل کو تباہ کردیا گیا،شہبازاحمد

آصف باجوہ کے دور میں قومی کھیل کو تباہ کردیا گیا،شہبازاحمد

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز ہاکی پلیئر شہباز احمد سینئر کہتے ہیں کہ پی ایچ ایف کے صدر قاسم ضیا اور سیکریٹری آصف باجو ہ کے دور میں قومی کھیل کو تباہ کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد…