پاکستان اور جنوبی افریقا کاچوتھا ون ڈے میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان اور جنوبی افریقا کاچوتھا ون ڈے میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

ڈربن(جیوڈیسک) ڈربن میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جانے والا چوتھا ون ڈے میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ،ڈربن میں سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا تھا۔ چوتھے ون ڈے…

ٹچ بال گولڈ کپ، ابتدائی روز پانچ میچ کھیلے گئے

ٹچ بال گولڈ کپ، ابتدائی روز پانچ میچ کھیلے گئے

پنجاب (جیوڈیسک)نواں قومی ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ٹچ بال گولڈ کپ لاہور میں شروع ہو گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے ابتدائی روز پانچ میچز کھیلے گئے۔ پنجاب اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں پنجاب نے آزاد جموں و کشمیر کو صفر…

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ ، ہاشم آملہ ٹاپ پر

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ ، ہاشم آملہ ٹاپ پر

پاکستان (جیوڈیسک)آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ بیٹسمینوں میں ہاشم آملہ ٹاپ پرقابض ہیں۔ اے بی ڈی ویلیئرز ایک درجے ترقی پاکر دوسرے نمبر پر آگئے ہیں ۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق بیٹسمینوں…

بنگلا دیش کے امپائر نادر شاہ پر 10 سال کی پابندی عائد

بنگلا دیش کے امپائر نادر شاہ پر 10 سال کی پابندی عائد

ڈھاکا(جیوڈیسک) بنگلا دیش کے امپائر نادر شاہ پر 10 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے،نادر شاہ پر یہ پابندی اسٹنگ آپریشن میں کرپشن کے الزام کے بعد پابندی عائد کی گئی ۔…

قومی ایک روزہ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل کل راولپنڈی میں کھیلا جائیگا

قومی ایک روزہ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل کل راولپنڈی میں کھیلا جائیگا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی قومی ایک روزہ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل کل کراچی زیبراز اور کراچی ڈالفنز کے درمیان کھیلا جائے گا، ایونٹ کے سیمی فائنل اور فائنل جیو سوپر براہ راست نشر کرے گاراولپنڈی میں کھیلا جانے والا میچ کل صبح 10 بجے…

میچ فکسنگ اسکینڈل، امپائر نادر شاہ پر دس سال کی پابندی

میچ فکسنگ اسکینڈل، امپائر نادر شاہ پر دس سال کی پابندی

بنگلہ دیش (جیوڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے امپائر نادر شاہ پر میچ فکسنگ کیس میں ملوث ہونے کے الزام پر دس سا ل کی پابندی عائد کر دی ۔ بھارتی میڈیا نے پچھلے سال اکتوبر میں ایک خفیہ آپریشن میں چھ اپمائرز…

نیشنل رینکنگ اسنوکر:عالمی ایمیچر چیمپیئن محمد آصف کامیاب

نیشنل رینکنگ اسنوکر:عالمی ایمیچر چیمپیئن محمد آصف کامیاب

کراچی (جیوڈیسک)نیشنل رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے دوسرے روز کئی میچز کے فیصلے ہوگئے۔ عالمی ایمیچر چیمپیئن محمد آصف کامیاب رہے، سابق قومی چیمپیئن محمد سجاد کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی میں جاری نیشنل رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ…

اذلان شاہ ہاکی: پاکستان پانچویں پوزیشن کا میچ بھی ہار گیا

اذلان شاہ ہاکی: پاکستان پانچویں پوزیشن کا میچ بھی ہار گیا

پاکستان (جیوڈیسک٩اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے پانچویں پوزیشن کے میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے جانے والے میچ کا آغاز تو پاکستان نے اچھا…

تیسراون ڈے،جنوبی افریقا سخت مقابلے کے بعد جیت گیا

تیسراون ڈے،جنوبی افریقا سخت مقابلے کے بعد جیت گیا

جنوبی افریقہ(جیوڈیسک)جنوبی افریقہ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو چونتیس رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کرلی۔ شاہد آفریدی کی اٹھاسی رنز کی دھواں دھار اننگز بھی رائیگاں گئی۔ وہاب ریاض میچ…

تیسرا ون ڈے ، جنوبی افریقا کا پاکستان کو فتح کیلئے344 رنزکا ہدف

تیسرا ون ڈے ، جنوبی افریقا کا پاکستان کو فتح کیلئے344 رنزکا ہدف

جوہانسبرگ(جیوڈیسک) تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو میچ میں فتح کے لئے344 رنز ہدف دیا ہے۔جنوبی افریقا نے ہاشم آملہ اور اے بی ڈی ویلیئرز کی سنچریوں کی بدولت پہاڑ جیسا اسکور کھڑا کر دیا ۔جوہانسبرگ میں کھیلے…

سپر 8 ٹی 20 ٹورنامنٹ : شاہد آفریدی کراچی ڈولفنز کے کپتان مقرر

سپر 8 ٹی 20 ٹورنامنٹ : شاہد آفریدی کراچی ڈولفنز کے کپتان مقرر

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے سپر ایٹ ٹی20 ٹورنامنٹ کیلئے شاہد آفریدی کو کراچی ڈولفنز کا کپتان مقرر کردیا ہے،ٹورنامنٹ26 مارچ سے لاہور میں کھیلا جائے گا۔ کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سراج الاسلام بخاری کے مطابق ڈولفنز کی…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

سنچورین(جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا۔ قومی ٹیم نے اپنے گزشتہ ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست سے دوچار کیا تھا۔ پاکستانی شاہینوں کی شاندار بالنگ نے ایک طرف جہاں جنوبی افریقہ کے…

پاک بھارت ہاکی سیریز کی منسوخی : سابق اولمپیئنز کا اظہار افسوس

پاک بھارت ہاکی سیریز کی منسوخی : سابق اولمپیئنز کا اظہار افسوس

بھارت (جیوڈیسک)سابق اولمپئنز خواجہ جنید اور محمد اخلاق نے پاک بھارت ہاکی سیریز کی منسوخی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے جارحانہ اقدام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر…

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

پاکستان (جیوڈیسک)سینچورین میں سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے ہرادیا۔ پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔ محمد عرفان مین آف دی میچ قرار پائے۔ سینچورین میں کھیلے گئے دوسرے ون…

اذلان شاہ کپ،پاکستان اور ملائیشیا کا مقابلہ دو2گول سے برابر

اذلان شاہ کپ،پاکستان اور ملائیشیا کا مقابلہ دو2گول سے برابر

پاکستان (جیوڈیسک)اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ملائیشیا کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد دو دو گول سے برابر رہا۔۔۔ جس کے بعد پاکستان فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا ہے ۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری ایونٹ میں…

بھارت کا پاکستان کے ساتھ ہاکی سیریز کی میزبانی سے انکار

بھارت کا پاکستان کے ساتھ ہاکی سیریز کی میزبانی سے انکار

پاکستان (جیوڈیسک)بھارت نے پاکستان کے ساتھ ہاکی سیریزکی میزبانی سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی وازرت داخلہ نے پاک بھارت ہاکی سیریز کی میزبانی سے انکار کردیا ہے۔ قومی ٹیم نے آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرنا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت…

ویلنگٹن ٹیسٹ: پہلا روز انگش بلے بازوں کے نام

ویلنگٹن ٹیسٹ: پہلا روز انگش بلے بازوں کے نام

نیوزی لینڈ (جوڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے ابتدائی روز انگینڈ نے جوناتھن ٹراٹ اور نک کومٹن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پہلی اننگز میں دو وکٹوں پر دو سو سرسٹھ رنز بنالئے۔ ویلنگٹن میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان (جوڈیسک)سینچورین کے سپر اسپورٹس پارک پر پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرار ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ پہلے میچ کی بھاری شکست کے بعد پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں واپسی کے لیے مشکلات کا سامنا ہے اور…

اذلان شاہ کپ : پاکستان اور ملائیشیا آج مد مقابل ہوں گے

اذلان شاہ کپ : پاکستان اور ملائیشیا آج مد مقابل ہوں گے

پاکستان (جیوڈیسک)اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مقابلہ میزبان ملائیشیا سے آج ہوگا۔ ایونٹ میں پاکستان اب تک صرف ایک ہی میچ جیت سکا ہے۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری ٹورنامنٹ میں مسلسل دو ناکامیوں کے بعد پاکستان کے فائنل…

پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین دوسرا ون ڈے کل سنچورین میں ہو گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین دوسرا ون ڈے کل سنچورین میں ہو گا

سینچورین(جیوڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل سنچورین میں کھیلا جائیگا، پاکستان کو پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں 125 رنز سے شکست ہوچکی ہے۔ دوسرے ون ڈے میچ کے…

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل موہالی میں ہوگا

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل موہالی میں ہوگا

آسٹریلیا(جیوڈیسک)آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کل سے موہالی میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔…

اسنوکر چیمپین محمدآصف اعلان کردہ انعامی رقم سے تاحال محروم

اسنوکر چیمپین محمدآصف اعلان کردہ انعامی رقم سے تاحال محروم

پاکستان (جیوڈیسک)اسنوکر کے عالمی چیمپین محمد آصف فنڈز کی کمی کی وجہ سے پروفیشنل چیمپین شپ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ عالمی چیمپین کو تین صوبائی حکومتوں کی جانب سے اعلان کردہ رقم تاحال نہیں ملی ہے۔ برا کیا جو تیرے وعدے…

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں پاکستان کے6 عالمی ریکارڈ درج

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں پاکستان کے6 عالمی ریکارڈ درج

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لئے چھ نئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں ۔ مارشل آرٹ کھلاڑی محمد راشد نے دو منفرد اور دلچسپ یورپی ریکارڈ توڑنے کا اعزاز حاصل کیا۔ لاہور میں ایک روز میں گنیز بک…

بارباڈوس ٹیسٹ،زمبابوے پہلی اننگ میں 211 رنز بناکر آوٹ

بارباڈوس ٹیسٹ،زمبابوے پہلی اننگ میں 211 رنز بناکر آوٹ

بارباڈوسویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں زمبابوے کی ٹیم 211 رنز بناکر آوٹ ہوگئی، مارلن سیمیولز نے چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا بارباڈوس میں جاری ٹیسٹ کے پہلے دن زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیالیکن مہمان ٹیم کی…