سری لنکا اور بنگلا دیش کے درمیان گال ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

سری لنکا اور بنگلا دیش کے درمیان گال ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

گال(جیوڈیسک) سری لنکا اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا،ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا یہ صرف دوسرا میچ ہے جس میں 8 سنچریاں بنیں۔گال میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں سری لنکا نے دوسری اننگز335…

ون ڈے سیریز میں کم بیک کیلئے پاکستان ٹیم کا جوہانسبرگ میں اجلاس

ون ڈے سیریز میں کم بیک کیلئے پاکستان ٹیم کا جوہانسبرگ میں اجلاس

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پہلے ون ڈے میں بدترین شکست کے بعد ون ڈے سیریز میں کم بیک کیلئے پاکستان ٹیم کی جوہانسبرگ میں میٹنگ ہوئی، جس میں ٹیم مینجمنٹ نے سینیرکھلاڑیوں کوبلایا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سینیر کھلاڑیوں سے ٹیم کی کارکردگی بہتر…

سابق آسٹریلوی کرکٹرز کی کوچ مکی آرتھر پرسخت تنقید

سابق آسٹریلوی کرکٹرز کی کوچ مکی آرتھر پرسخت تنقید

سڈنی(جیوڈیسک) آسٹریلیا کے سابق کرکٹرز نے بھارت کے خلاف موہالی ٹیسٹ سے قبل 4 آسٹریلوی کھلاڑیوں کی معطلی کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔آسٹریلوی کو چ مکی آرتھر نے موہالی ٹیسٹ سے قبل نائب کپتان شین واٹسن، بیٹسمین عثمان…

پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا تھرڈ امپائر کے فیصلوں پر تحریری شکایت کا فیصلہ

پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا تھرڈ امپائر کے فیصلوں پر تحریری شکایت کا فیصلہ

جوہانسبرگ(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں تھرڈ امپائر کے2 فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کردیا، میچ ریفری سے تحریری شکایت کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے…

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، آج پاکستان اور بھارت مد مقابل ہونگے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، آج پاکستان اور بھارت مد مقابل ہونگے

کراچی(جیوڈیسک) پاکستان اوربھارت آمنے سامنے ہوں تو بات کھیل کے میدان تک نہیں رہتی بلکہ جذبات کی بھی جنگ ہوتی ہے۔ دونوں روایتی حریف آج اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مدمقابل ہوں گے۔ پاکستان ایونٹ میں ایک میچ جیتا،ایک ہارگیا تاہم آج…

شین واٹسن دورہ بھارت ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ

شین واٹسن دورہ بھارت ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ

آسٹریا(جیوڈیسک)آسٹریلوی() کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شین واٹسن ایک میچ کی معطلی کے بعد دورہ بھارت ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں ۔ آل رانڈر شین واٹسن سمیت چار کھلاڑیوں کو آسٹریلوی کوچ مکی آرتھر نے ضابطہ اخلاق کی خلاف…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرآسٹریلیا کے4کھلاڑی معطل

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرآسٹریلیا کے4کھلاڑی معطل

آسٹریلیا(جیوڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ نے بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں چار کھلاڑیوں پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ٹیسٹ میچ کے لئے معطل کر دیا ہے ۔ آسٹریلیا کی ٹیم ان دنوں چار ٹیسٹ میچوں کی…

انڈین ویلز ٹینس: مرے اور ڈیل پوترو کی تیسرے رانڈ تک رسائی

انڈین ویلز ٹینس: مرے اور ڈیل پوترو کی تیسرے رانڈ تک رسائی

برطانوی(جیوڈیسک)برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے اور ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پوترو نے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے رانڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جاری ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈکے میچ میں تھرڈ سیڈ برطانیہ کے اینڈی مرے…

ورلڈ کار ریلی ،فرانس کے سیبسٹئن اوگئیر نے دوسرا ٹائٹل جیت لیا

ورلڈ کار ریلی ،فرانس کے سیبسٹئن اوگئیر نے دوسرا ٹائٹل جیت لیا

میکسیکو سٹی(جیوڈیسک)فرانس کے سیبسٹئن اوگئیر نے ورلڈ کار ریلی کا مسلسل دوسرا ٹائٹل جیتنے کے بعد عالمی چیمپئن شپ میں بھی ٹاپ پوزیشن پر قبضہ کر لیا۔میکسیکو میں ہونیوالی کار ریلی کے فائنل مرحلے میں ڈرائیورز نے شاندار پرفارمنسسز دکھائیں،کچے ٹریک پر…

میراتھن ریس، پاکستان آرمی کے ایتھلیٹس نے جیت لی

میراتھن ریس، پاکستان آرمی کے ایتھلیٹس نے جیت لی

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان آرمی کے ایتھلیٹس نے سترہ کلو میٹر پروفیشنل میراتھن ریس کا میدان مار لیا۔ جبکہ مردوں اور خواتین کی فن ریسیں بھی ہوئیں۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود نے ریس میں شامل مسیحی بچوں سے سانحہ بادامی باغ پر اظہار…

پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 125رنز سے شکست

پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 125رنز سے شکست

پاکستان (جیوڈیسک)مصباح الحق کی کپتانی میں پاکستان جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کا زخم کھانے کے بعد پہلے ون ڈے میچ میں بھی ایک سو پچیس رنز سے شکست سے دوچار ہوگیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے دئے گئے…

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا

ڈنیڈن انگلش بیٹسمینوں کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی وجہ سے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ڈنیڈن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے دوسری اننگزایک وکٹ کے نقصان پر 234 رنز سے…

اذلان شاہ ہاکی : آسٹریلیا نے پاکستان کو 0-6 سے ہرا دیا

اذلان شاہ ہاکی : آسٹریلیا نے پاکستان کو 0-6 سے ہرا دیا

آسٹریلیا(جیوڈیسک) ایپوہاذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں عالمی چمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 6۔ صفر سے شکست دے دی۔ملائشیا میں جاری ایونٹ کے دوسرے دن کے پہلے میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔ عالمی چمپئن آسٹریلیا نے بہترین کھیل…

پہلا ون ڈے : پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

پہلا ون ڈے : پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

بلوم فونٹین(جیوڈیسک)بلوم فونٹین پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، بلوم فونٹین میں کھیلے جارہے5 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان ٹیم ناصر جمشید، محمد حفیظ،…

پہلے ون ڈے میں مصباح الیون جنوبی افریقا سے مقابلے کیلئے تیار

پہلے ون ڈے میں مصباح الیون جنوبی افریقا سے مقابلے کیلئے تیار

بلوم فونٹین(جیوڈیسک)پاکستان اورجنوبی افریقا ایک اورمعرکے کے لیے تیار ہیں ،دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج بلوم فاونٹین میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم ون ڈے میں ٹیسٹ کی شکست کا ازالہ کرنا چاہتی ہے۔ کپتان مصباح…

بارسلونا کے فٹبالر میسی کا مسلسل 17 میچوں میں گول کرنے کا نیا ریکارڈ

بارسلونا کے فٹبالر میسی کا مسلسل 17 میچوں میں گول کرنے کا نیا ریکارڈ

بارسلونا (جیوڈیسک)بارسلونا کے معروف فٹ بالر لیونل میسی نے مسلسل17 میچوں میں گول سکور کر کے سپینش لیگ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔معروف فٹ بالر میسی اپنا 17 واں میچ سپین کے کلب ڈیپارٹیوو لاکورونا کے خلاف کھیل رہے تھے۔ انہوں…

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ آج شروع ہو گا

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ آج شروع ہو گا

ملائیشیا(جیوڈیسک)بائیسواں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو رہا ہے، پاکستان دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گا۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں ہاکی کے میگا ایونٹ میں چھ ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ افتتاحی روز…

مارسیلو کو ڈرائیورنگ کرنے پر 6000 یوروز جرمانہ

مارسیلو کو ڈرائیورنگ کرنے پر 6000 یوروز جرمانہ

ریال میڈرڈ کے دفاعی کھلاڑی مارسیلو کو ڈرائیورنگ کرنے پر 6000 یوروز جرمانہ کر دیا گیا۔ آن لائن) ریال میڈرڈ کے دفاعی کھلاڑی مارسیلو کو ان کا لائسنس منسوخ ہونے کے باوجود ڈرائیورنگ کرنے پر 6000 یوروز جرمانہ کر دیا گیا ہے۔…

آسٹریلیا کے رچی پورٹے نے پیرس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا

آسٹریلیا کے رچی پورٹے نے پیرس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا

(جیوڈیسک)آسٹریلیا کے رچی پورٹے نے پیرس نیس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت کر ییلو جرسی پر قبضہ کر لیا ہے۔ پیرس میں جاری سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ ایک سو چھہتر کلو میٹر پر مشتمل تھا جس میں آسٹریلوی رائیڈر رچی…

مصباح اور حفیظ کے اختلافات: کمبرلی میں دنگل ھوتے ھوتے رہ گیا

مصباح اور حفیظ کے اختلافات: کمبرلی میں دنگل ھوتے ھوتے رہ گیا

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان مصباح الحق اور ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ھیں۔ ذرائع کے مطابق ان دونوں کے درمیان کمبرلی میں میچ سے قبل اختلافات جھگڑے کی صورت میں سامنے آئے۔…

پاکستانی سائیکلسٹس کو تاخیر سے بھارتی ویزے جاری

پاکستانی سائیکلسٹس کو تاخیر سے بھارتی ویزے جاری

بھارت (جیوڈٰسک)بھارتی ہائی کمیشن نے ایشین سائیکلنگ چیمپین شپ کے لئے پاکستانی دستے کو تاخیر سے سترہ ویزے جاری کر دیئے ہیں ۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر منور بصیر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بارہ رکنی ٹیم…

پاکستان کیلئے ون ڈے سیریز مختلف ثابت ہوگی،سلیم ملک

پاکستان کیلئے ون ڈے سیریز مختلف ثابت ہوگی،سلیم ملک

پاکستان (جوڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک کہتے ہیں ٹی ٹوئنٹی کے برعکس پاکستان کیلئے ون ڈے سیریز مختلف ثابت ہوگی۔ جنوبی افریقہ نے بی ٹیم کھلائی تھی اب ون ڈے سیریز میں انکی اصل ٹیم میدان میں اترے گی۔  …

اسنوکر کے بعد تھروبال چیمپئین شپ بھی ملتوی

اسنوکر کے بعد تھروبال چیمپئین شپ بھی ملتوی

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان تھروبال فیڈریشن نے کراچی کے موجودہ حالات کے سبب سری لنکا کے خلاف سیریز ملتوی کردی۔ کراچی کے حالات کے پیش نظر بھارت نے اسنوکر ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا تھا اور اب سری لنکا نے بھی تھرو بال سیریز…

ڈیونیڈن ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے253 رنز کی برتری حاصل کرلی

ڈیونیڈن ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے253 رنز کی برتری حاصل کرلی

نیوزی لینڈ(جیوڈیسک)ڈیونیڈن ٹیسٹ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف سات وکٹوں کے نقصان پر چار سو دو رنز بنالئے۔ کیوی ٹیم کو انگلینڈ پر دو سو ترپن رنز کی برتری حاصل ہے۔ ڈیونیڈن ٹیسٹ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ…