ورلڈکپ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح

ورلڈکپ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح

لارڈز (جیوڈیسک) ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 49 رنز سے شکست دے دی۔ کرکٹ کے گھر ’لارڈز‘ کے تاریخی میدان میں گرین شرٹس نے پروٹیز کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے ایونٹ میں اپنی دوسری فتح حاصل…

جنوبی افریقا سے آج اہم ٹاکرا؛ گرین شرٹس قدموں پر کھڑے ہونے کیلیے کوشاں

جنوبی افریقا سے آج اہم ٹاکرا؛ گرین شرٹس قدموں پر کھڑے ہونے کیلیے کوشاں

لندن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کا اتوار کو جنوبی افریقا سے ٹکراؤ ہوگا جب کہ بکھرے ہوئے گرین شرٹس قدموں پر کھڑے ہونے کے لیے کوشاں ہوں گے۔ پاکستان نے ورلڈ کپ کے اپنے ابتدائی 2 میچز میں یکسر مختلف…

ورلڈکپ 2019: سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دیدی

ورلڈکپ 2019: سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دیدی

لیڈز (جیوڈیسک) ورلڈکپ کے 27 ویں میچ میں سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میزبان انگلینڈ کو 20 رنز سے شکست دیدی۔ لیڈز کے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر…

ورلڈکپ 2019: نیوزی لینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دے دی

ورلڈکپ 2019: نیوزی لینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دے دی

برمنگھم (جیوڈیسک) ورلڈکپ کے 25 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ جنوبی افریقا کے 242 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے آخری اوور کی تیسری گیند پر 6 وکٹوں کے…

ورلڈکپ میں انگلینڈ نے افغانستان کو شکست دیدی

ورلڈکپ میں انگلینڈ نے افغانستان کو شکست دیدی

مانچسٹر (جیوڈیسک) ورلڈکپ کے 24 ویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 150 رنز سے ہرا دیا۔ مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے 398 رنز کے ریکارڈ ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر…

برا ہوا تو میرے ساتھ اور بھی لوگ گھر جائیں گے : سرفراز ٹیم پر پھٹ پڑے

برا ہوا تو میرے ساتھ اور بھی لوگ گھر جائیں گے : سرفراز ٹیم پر پھٹ پڑے

مانچسٹر (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی مسلسل شکستوں کے بعد اپنی خاموشی توڑتے ہوئے ٹیم کے کھلاڑیوں پر برس پڑے۔ ذرائع کے مطابق اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں بھارت کے ہاتھوں شرمناک…

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی وائرل ویڈیو نے تنازع کھڑا کر دیا

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی وائرل ویڈیو نے تنازع کھڑا کر دیا

مانچسٹر (جیوڈیسک) قومی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ہوٹل پر دوستوں کے ساتھ سامنے آنے والی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد ثانیہ مرزا…

بھارت سے شکست کے بعد قومی ٹیم کا ورلڈکپ میں رہنا مشکل بن گیا

بھارت سے شکست کے بعد قومی ٹیم کا ورلڈکپ میں رہنا مشکل بن گیا

مانچسٹر (جیوڈیسک) ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا۔ انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے بڑے میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ذریعے بھارت نے…

ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

اولڈ ٹریفورڈ (جیوڈیسک) بھارت نے ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف جیت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے گرین شرٹس کو 89 سے شکست دے دی۔ پاکستان ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف روایت شکن نہ بن سکا، بھارتی ٹیم نے میگاایونٹ میں 7…

ورلڈکپ 2019 کا سب سے بڑا مقابلہ: گرین شرٹس بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کو تیار

ورلڈکپ 2019 کا سب سے بڑا مقابلہ: گرین شرٹس بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کو تیار

مانچسٹر (جیوڈیسک) کیا روایتی حریفوں کے درمیان میچ میں اس بار کچھ غیر روایتی ہوسکتا ہے؟ کیا پاکستان ٹیم اس دفعہ تاریخ رقم کرے گی یا ایک بار پھر تاریخ خود کو دوہرائی گی؟ پاک بھارت ٹاکرا چاہے کبھی بھی، کسی بھی…

ورلڈکپ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو با آسانی شکست دیدی

ورلڈکپ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو با آسانی شکست دیدی

ساوتھمپٹن (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ کے 19ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ساوتھمپٹن میں کھیلےگئے میچ میں انگلش کپتان کی بہترین حکمت عملی کارگرثابت ہوئی، ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ…

بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا

بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا

ناٹنگھم (جیوڈیسک) بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈکپ کا آج کھیلا جانے والا اٹھارواں میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔ ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج گراؤنڈ میں دونوں ٹیموں کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے آمنے سامنے آنا تھا…

ورلڈکپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی

ورلڈکپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی

ٹاؤنٹن (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستانی بیٹسمینوں نے فاسٹ بولر محمد عامر کی کیریئر بیسٹ بولنگ پر پانی پھیرتے ہوئے 308 رنز کے ہدف کو پہاڑ بنالیا۔…

عامر کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا 307 پر آؤٹ

عامر کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا 307 پر آؤٹ

ٹاؤنٹن (جیوڈیسک) بہتر آغاز ملنے کے باوجود آسٹریلیا کی ٹیم محمد عامر کی شاندار بولنگ کے باعث 49 اوورز میں 307 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ محمد عامر نے اپنے کیریئر کی شاندار بولنگ کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ایک روزہ میچوں…

پاکستان کینگروز کو قابو کرنے کے نسخے ڈھونڈنے لگا

پاکستان کینگروز کو قابو کرنے کے نسخے ڈھونڈنے لگا

ٹاؤنٹین (جیوڈیسک) پاکستان کینگروز کو قابو کرنے کے نسخے ڈھونڈنے لگا تاہم ورلڈکپ مہم میں مزید ایک فتح کیل یے پرعزم کرکٹرز نے مشکل کیچز تھامنے کی مشق جاری رکھی۔ آسٹریلیا کیخلاف بدھ کو شیڈول میچ کی تیاریوں میں مصروف پاکستان ٹیم…

ورلڈکپ 2019: دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں ایونٹ کی پہلی شکست

ورلڈکپ 2019: دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں ایونٹ کی پہلی شکست

لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں ایونٹ کی پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ورلڈکپ کے 13 ویں میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے 353 رنز کا ہدف دیا تاہم کینگروز…

ورلڈ کپ 2019: انگلینڈ نے بنگلا دیش کو 106 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ کپ 2019: انگلینڈ نے بنگلا دیش کو 106 رنز سے شکست دے دی

کارڈف (جیوڈیسک) ورلڈکپ 2019 کے 12 ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے بنگلا دیش کو 106 رنز سے شکست دیدی۔ انگلینڈ کے 387 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم 49 ویں اوور میں 280 رنز پر ڈھیر ہوئی۔ کارڈف میں…

پاکستان اور سری لنکا کا میچ بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور سری لنکا کا میچ بارش کے باعث منسوخ

لاہور (جیوڈیسک) انگلینڈ میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اہم میچ برسٹل کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں پاکستانی وقت…

کرکٹ ورلڈکپ: پاکستانی شاہین لنکا ڈھانے کا عزم لیے آج میدان میں اتریں گے

کرکٹ ورلڈکپ: پاکستانی شاہین لنکا ڈھانے کا عزم لیے آج میدان میں اتریں گے

اٹنگھم (جیوڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی شاہین سری لنکن شیروں پر جھپٹنے کیلئے تیار ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کا اہم میچ آج برسٹل میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والا یہ…

ورلڈکپ 2019: بھارت نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ورلڈکپ 2019: بھارت نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ساؤتھمپٹن (جیوڈیسک) ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی جب کہ یہ پروٹیز کی مسلسل تیسری شکست ہے۔ جنوبی افریقا کا 228 رنز کا ہدف بھارت نے 48 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے…

ورلڈکپ: پاکستان نے مشکل حریف انگلینڈ کو ہرا کر مسلسل 11 شکستوں کا جمود توڑ دیا

ورلڈکپ: پاکستان نے مشکل حریف انگلینڈ کو ہرا کر مسلسل 11 شکستوں کا جمود توڑ دیا

ناٹنگھم (جیوڈیسک) ورلڈکپ کے چھٹے میچ میں پاکستان نے مشکل حریف انگلینڈ کو شکست دے کر مسلسل 11 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں شکستوں کا جمود توڑ دیا۔ پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 349 رنز کا ہدف دیا تاہم انگلینڈ…

بنگال ٹائیگرز نے جنوبی افریقا کو زیر کردیا

بنگال ٹائیگرز نے جنوبی افریقا کو زیر کردیا

لندن (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے پانچویں میچ میں بنگلادیش نے جنوبی افریقا کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ بنگال ٹائیگرز کے 331 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے…

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی

ورلڈ کپ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنا آغاز سری لنکا کے خلاف زبردست فتح سے کیا ہے۔ ہفتے کے روز کھیلے گئے میچ میں کیوی ٹیم نے سری لنکا کو دس وکٹوں سے شکست دی۔ کیوی بالر…

آج ہمارا برا دن تھا، اگلے میچز میں کم بیک کریں گے: سرفراز احمد

آج ہمارا برا دن تھا، اگلے میچز میں کم بیک کریں گے: سرفراز احمد

لندن (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست پر کہا ہے کہ آج ہمارا برا دن تھا، اگلے میچز میں کم بیک کریں گے۔ ناٹنگھم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم…