امریکہ(جیوڈیسک)امریکہ میں ہونے والے ڈے ٹونا کار ر یس میں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث دس گاڑیاں تباہ ہو گئیں ۔ حادثے کے باعث ایک گاڑی اچھل کر حفاظتی جنگلے سے جا ٹکرائی جس کے باعث وہان موجود تماشائی…
پاکستان (جیوڈیسک)تیسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم فالو آن کے بعد بھی اپنی دوسری اننگزاچھے انداز سے شروع نہ کرسکی اور پہلی ہی گیند پر محمد حفیظ پویلین پہنچ گئے۔ یوںایک بار پھر پاکستانی بیٹنگ کی قلعی کھل گئی۔ تیسرے ٹیسٹ کا دوسرا…
سینچورین ٹیسٹ(جیوڈیسک) کے دوسرے روز پاکستان نے کھیل کے اختتام تک دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر چودہ رنز بنائے ہیں۔ پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں ایک سو چھپن رنز بناکر آوٹ ہوئی۔ سینچورین ٹیسٹ میں سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ…
سینچورین ٹسیٹ(جیوڈیسک) کے دوسرے روز کھانے کے وقفے سے کچھ پہلے جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں چار سو نو رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے اے بی ڈی ویلیئرز نے سینچری بنائی۔ سینچورین میں کھیلے جارہے تیسرے…
سینچورین (جیوڈیسک)سینچورین ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 409 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔اے ڈویلیز 121رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ہاشم عاملہ نے 92 اور فلینڈر نے 74 رنز کی اننگ کھیلی۔پلیسز نے 29 اور پیٹرسن…
واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکہ کے محکمہ انصاف کے ادارے نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کرنے والے لانس آرمسٹرانگ کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج کر لیا۔ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس نے امریکی سائیکلسٹ لانس آرمسٹرانگ کے خلاف دھوکہ دہی اور جعلسازی کا مقدمہ درج کیا ہے۔…
پاکستان (جیوڈیسک) اے بی ڈی ویلیئرز اٹھانوے رنز پر ناٹ آٹ ہیں۔ سینچورین میں کھیلے جارہے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے چھ وکٹوں پر تین سو چونتیس رنز بنا لئے۔ میزبان ٹیم نے ٹاس جیت…
لاہور(جیوڈیسک)لاہور قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شاہدآفریدی کا کہنا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ ان کے لئے چیلنج ہو گا۔ وہ سلیکٹرز اور قوم کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ لاہور میں اپنے ریسٹورنٹ پر میڈیا سے گفتگو…
بھارت(جیوڈیسک) بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کیرئیر کا سوواں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔ انھوں نے ڈیبیو کے بعد ٹیسٹ میچوں کی سنچری بھی آسٹریلیا کے خلاف کھیلتے ہوئے مکمل کی ہے۔…
پاکستان(جیوڈیسک) ساٹھویں قومی سائیکلنگ چیمپیئن شپ میں مزید دو ایونٹس کا فیصلہ ہو گیا۔ ستر کلو میٹر ٹیم ٹرائل ریس میں آرمی نیاورایک کلو میٹر انفرادی اسپرنٹ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کے نور عالم نے گولڈ میڈل اپنے نام کیے ۔…
سینچورین (جیوڈیسک)تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز کھانے کے وقفے پر جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں2 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنزبنالیے۔ ہاشم آملہ 50 اور ڈو پلیسی29 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ ہیں۔ سینچورین میں کھیلے جارہے…
اسلام آباد (جیوڈیسک)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان کو ڈیوس کپ کی میزبانی سے محروم کر دیا ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن ذرائع کے مطابق انٹرنینشل ٹینس فیڈریشن نے سیکورٹی کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ڈیوس…
سیول (جیوڈیسک)جنوبی کوریا میں جاری سولہویں ایشین جونئیر ٹیم اسکواش چیمپئین شپ میں پاکستان نے قطر کو تین صفر سے شکست دیدی۔ جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قطر کو باآسانی…
سنچورین (جیوڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے سنچورین میں شروع ہورہا ہے۔ مصباح الحق کہتے ہیں ٹیم مثبت کرکٹ کھیلے گی حریف کپتان گریم اسمتھ نے وائٹ واش کا عزم ظاہر کرتے ہوئے تیسرے ٹیسٹ میں…
انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے۔ نیپیئر کے میکلین پارک میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے…
لاہور(جیوڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کے چیف کوچ اختر رسول نے کہا ہے کہ آسٹریلیا اور جرمنی جیسی مضبوط ٹیموں کیخلاف کھیل کر کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہو گا۔ قومی ہاکی ٹیم کے چیف کوچ چوہدری اختر رسول نے کہا ہے کہ ورلڈ…
جنوبی افریقہ (جیوڈیسک)جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آل رانڈر شاہد آفریدی کو دونوں اسکواڈز میں شامل کر لیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر اقبال قاسم کا کہنا…
ڈبلیو ٹی اے دبئی ڈیوٹی فری ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ کیلئے پیٹرا کوویٹوا،کیرولین وزنیاکی اور سارہ ایرانی نے کوالیفائی کرلیا ہے۔ ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے رانڈ میں اٹلی کی سارہ ایرانی نے کانٹے دار مقابلے کے بعد جرمنی…
فٹبال کی عالمی تنظیم “فیفا” نے گول لائن ٹیکنالوجی کے استعمال کا پچاس سالہ پرانا مطالبہ مان لیا۔ ورلڈ کپ 2014 میں نئے قوانین کو لاگو کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ فیفا کے ہونے والے اجلاس کے بعد گول لائن ٹیکنالوجی…
جنوبی افریقی پیرالمپکس ایتھلیٹ آسکر پیسٹوریس کے وکیل نے انکی موت کو حادثاتی قرار دیدیا۔ گرل فرینڈ کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار آسکر پیسٹوریس کی عدالت میں دائر ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں موجود وکیل کا کہنا…
جوہانسبرگ (جیوڈیسک)جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر مورنی مورکل پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں ان کی جگہ کائل ایبٹ کو اسکواڈ میں حصہ بنایا گیا ہے۔ کیپ ٹاون ٹیسٹ کے دوان فاسٹ بولر مورنی مورکل ہمسٹرنگ انجری کا شکار…
لاہور(جیوڈیسک)جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی اور پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان دو روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹی ٹونٹی اور ون ڈے اسکواڈ کے لئے کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں…
لاہور(جیوڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ اذلان شاہ ہاکی کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان پچیس فروری کو کیا جائے گا جبکہ شکیل عباسی اور محمد عمران کو ریسٹ دیا جا سکتا ہے۔ میڈیا سے بات…
فلوریڈا (جویڈیسک)امریکی صدر باراک اوبامہ نے ٹائیگرز ووڈز کے ساتھ گالف کھیلی۔امریکی صدر باراک اوبامہ نے ٹائیگرز ووڈز کے ساتھ گالف کا ایک راؤنڈ کھیلا جو طویل مدت سے منتظر 14 مرتبہ کے بڑے چیمپئن کے ساتھ پہلے میچ کی تیاری میں…