ایشین سائیکلنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم بھارت جائیگی

ایشین سائیکلنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم بھارت جائیگی

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان نیشنل سائکلنگ ٹیم مارچ میں بھارتی شہر نئی دہلی میں ہونے والی ایشین سائکلنگ چیمپین شپ کے دوران ایکشن میں نظر آئے گی۔ چمپئن شپ کا انعقاد پانچ سے سترہ مارچ کے درمیان ہوگا۔ چمپئن شپ میں حصہ لینے سے قبل…

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ مصباح ٹاپ ٹین سے باہر ہ وگئے ہیں جبکہ ، سعید اجمل3 نمبر پر آگئے ۔ جنوبی افریقہ سیزن کی بیسٹ ٹیم قرار پائی ہے ۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ…

کراچی میں انڈر 16 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے ٹرائیلز ملتوی

کراچی میں انڈر 16 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے ٹرائیلز ملتوی

کراچی (جیوڈیسک)خراب حالات اور ہڑتال کے باعث انڈر16ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے ٹرائیلز کراچی میں نہیں ہوسکے، ٹرائیلز کل سے لاہور میں شروع ہوں گے۔ہاکی ایشیا کپ انڈر16ٹورنامنٹ کیلئے ٹرائیلز اتوار اور پیر کو ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں ہونے تھے۔…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنک ،یونس ،اسد شفیق اور اجمل کی رینکنگ میں بہتری

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنک ،یونس ،اسد شفیق اور اجمل کی رینکنگ میں بہتری

دبئی (جیوڈیسک)دبئی آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، یونس خان اسد شفیق اور سعید اجمل کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے جبکہ مصباح الحق ٹاپ ٹین کی فہرست سے باہر ہوگئے۔ آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ…

رافیل نڈال 9 ماہ بعد پہلا ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب

رافیل نڈال 9 ماہ بعد پہلا ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب

سائو پولو (جیوڈیسک)سابق ورلڈ نمبر ون سپین کے رافیل نڈال نے نو ماہ بعد اپنا پہلا ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔انہوں نے برازیلین اوپن کے فائنل میں ارجنٹینا کے ڈیوڈ نالبندین کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دی۔ فائنل یک طرفہ رہا ،نڈال نے…

جنوبی افریقا دوسرے ٹیسٹ میں بھی فتح یاب ، سیریز بھی جیت لی

جنوبی افریقا دوسرے ٹیسٹ میں بھی فتح یاب ، سیریز بھی جیت لی

کیپ ٹان (جیوڈیسک)کیپ ٹان جنوبی افریقا نے کیپ ٹان ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو4 وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2 صفر سے جیت لی ہے ۔کیپ ٹاون ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں پاکستانی ٹیم ایک مرتبہ…

قطراوپن ٹینس : وکٹوریاآزرینکا نے سریناولیمز کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

قطراوپن ٹینس : وکٹوریاآزرینکا نے سریناولیمز کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

دوحہوکٹوریا آزارینکا نے عالمی نمبر ون سرینا ولیمز کو شکست دے کر قطر اوپن ٹینس ٹائٹل ایک بار پھرجیت لیا ہے۔دوحہ میں ہونے والے اِس دلچسپ مقابلے میں بیلاروس کی وکٹوریا آزارینکا نے امریکا کی سیرینا ولیمز کو سات، چھ۔دو، چھ اور…

فیفا نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو تسلی بخش قرار دے دیا

فیفا نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو تسلی بخش قرار دے دیا

کراچی (جیوڈیسک)پاکستان میں جاری فیفا گول پراجیکٹس کے تعمیراتی کام کے معائنہ کے لیئے آنیوالے فیفا کے نمائندے نے کراچی میں جاری پراجیکٹ کے کام کی رفتار کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ انیس سو چھیانوے میں فیفا نے کراچی میں گول…

ازرینکا اور سیرینا قطر اوپن کے فائنل میں پہنچ گئیں

ازرینکا اور سیرینا قطر اوپن کے فائنل میں پہنچ گئیں

دوحہ (جیوڈیسک)ٹاپ سیڈ بیلا روس کی وکٹوریا ازرینکا اور امریکا کی سیرینا ولیمز قطر اوپن کے وومینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ورلڈ نمبر ون امریکا کی سیرینا ولیمز،روس کی ماریہ شیراپووا کے مد مقابل آئیں۔شائقین…

جرمن فٹ بال لیگ ، بائرن میونخ نے ٹاپ پوزیشن مستحکم بنا لی

جرمن فٹ بال لیگ ، بائرن میونخ نے ٹاپ پوزیشن مستحکم بنا لی

ہیمبرگ (جیوڈیسک)جرمن فٹ بال لیگ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے کامیابی حاصل کر کے ٹاپ پوزیشن مستحکم بنا لی،جبکہ بروشیا ڈورٹمنڈ اور لیورکیوسن کی ٹیموں نے بھی اپنے میچز جیت لیے۔ فٹ بال لیگ کے میچ میں بائرن میونخ کی ٹیم…

کیپ ٹان ٹیسٹ : تیسرا روز، پاکستان کے3 وکٹ پر 100 رنز

کیپ ٹان ٹیسٹ : تیسرا روز، پاکستان کے3 وکٹ پر 100 رنز

کیپ ٹان ٹیسٹ(جیوڈیسک) کیپ ٹان ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے تین وکٹ پر سو رنز بنالیے۔ پاکستان کو جنوبی افریقہ پر ایک سو بارہ رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ کیپ ٹان میں جاری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی اوپنرز…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : ساتھ افریقہ کے 7 کھلاڑی آؤٹ، اجمل کی6 وکٹیں

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : ساتھ افریقہ کے 7 کھلاڑی آؤٹ، اجمل کی6 وکٹیں

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز کے جواب میں جنوبی افریقی ٹیم دباؤکا شکار ہے۔ پاکستانی ٹیم کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید چورانوے رنز درکار اور تین وکٹیں باقی ہیں۔ کھیل کے تیسرے روز جنوبی افریقہ نے نامکمل اننگز…

ورلڈ انڈور ٹینس ٹورنامنٹ ،راجر فیڈرر تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

ورلڈ انڈور ٹینس ٹورنامنٹ ،راجر فیڈرر تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

روٹر ڈیم(جیوڈیسک)ورلڈ نمبر ٹو سوئیٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر ہالینڈ میں جاری ورلڈ انڈور ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے میزبان ملک کے تھی مو ڈی بیکر کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دی۔ ہالینڈ کے شہر روٹر ڈیم میں…

ٹورڈی عمان سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ سپین کے جو کیم نے جیت لیا

ٹورڈی عمان سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ سپین کے جو کیم نے جیت لیا

مسقط(جیوڈیسک)ٹورڈی عمان سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ سپین کے جو کیم روڈ ریگرز نے جیت لیا۔ورلڈ سائیکلنگ ٹور کے اہم ایونٹ ٹور ڈی عمان سائیکلنگ ریس کا چوتھا مرحلہ شروع ہوا تو چونسٹھ سائیکل سواروں نے کامیابی کے حصول کے لیے مقابلے…

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا اہم اجلاس کل لوزان میں ہوگا

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا اہم اجلاس کل لوزان میں ہوگا

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے پاکستان پر پابندی عائد کئے جانے کے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔ پاکستان کے کھیلوں کے حوالے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا اہم اجلاس کل لوزان میں ہوگا پی او اے کے صدر سید عارف حسن اجلاس…

یونس خان اور اسد شفیق نے پاکستان کو مکمل تباہی سے بچا لیا

یونس خان اور اسد شفیق نے پاکستان کو مکمل تباہی سے بچا لیا

کیپ ٹاؤن(جیوڈیسک)کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کا پہلا روز یونس خان اور اسد شفیق کے نام رہا۔ دونوں نے سینچریاں بنا کر پاکستان کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔ پاکستان کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔ کیپ ٹاؤن میں سیریز کے…

محمد عرفان حریف ٹیم کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں ، وسیم اکرم

محمد عرفان حریف ٹیم کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں ، وسیم اکرم

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ کیپ ٹاون کی وکٹ بھی فاسٹ بولرز کے لیے مدد گار ہو گی ، محمد عرفان حریف ٹیم کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں جیونیوز کے سیگمنٹ…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ (جیوڈیسک) کیپ ٹاؤن دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کیپ ٹان میں میں کھیلے جارہے اس ٹیسٹ کیلئے پاکستان نے دو تبدیلیاں کی ہیں، جنید خان اور…

امریکا: باسکٹ بال چیمپئن شپ، لاس اینجلس لیکرز کی جیت

امریکا: باسکٹ بال چیمپئن شپ، لاس اینجلس لیکرز کی جیت

لاس اینجلس(جیوڈیسک)امریکا میں جاری نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں لاس اینجلس لیکرز نے فیونکس سنز کو زیر کر لیا۔ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں جاری باسکٹ بال کے مقابلوں میں لیکرز نے فیونکس کو 85 کے مقابلے 91 پوانٹس سے پچھاڑ…

ٹور آف عمان سائیکل ریس، پیٹر سائیگان کی پوزیشن مستحکم

ٹور آف عمان سائیکل ریس، پیٹر سائیگان کی پوزیشن مستحکم

عمان(جیوڈیسک)سلواکیا کے پیٹر سائیگان نے ٹور آف عمان سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی نمبر ون پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔ ورلڈ ٹور سائیکلنگ کے اہم ایونٹ ٹور آف عمان سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ فنجا سے…

پی او اے : عبوری کمیٹی کے اراکین پر 10 ،10 سال کی پابندی

پی او اے : عبوری کمیٹی کے اراکین پر 10 ،10 سال کی پابندی

پی او اے (جیوڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے بنائی جانے والی عبوری کمیٹی کے سات اراکین پر دس دس سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔…

اذلان شاہ کپ : قومی ہاکی ٹیم کا بلیو ٹرف پر پریکٹس کا آغاز

اذلان شاہ کپ : قومی ہاکی ٹیم کا بلیو ٹرف پر پریکٹس کا آغاز

اذلان شاہ کپ (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم نے اذلان شاہ کپ کی تیاری کے لئے بلیو ٹرف پر پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ نئی ٹرف پر ٹریننگ سے انہیں بہت فائدہ ہو گا۔…

ریال میڈریڈ بمقابلہ مانچسٹر یونائیٹڈ ، رونالڈو اورپرسی مداحوں کی نگاہ کامرکز

ریال میڈریڈ بمقابلہ مانچسٹر یونائیٹڈ ، رونالڈو اورپرسی مداحوں کی نگاہ کامرکز

لندن(جیوڈیسک) ریال میڈریڈ اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں سب کی نظریں دو کھلاڑیوں پر مرکوز ہوں گی۔میگا میچ کے لئے ساری تیاریاں مکمل ہیں۔سوپر رونالڈو اِس سیزن میں ریال میڈریڈ کے لئے34 گولز کرچکے ہیں اور اپنے پرانے…

جونیئر کھلاڑی سینئرز کی جگہ لینے کیلئے تیار ہیں ،چیئرمین پی سی بی

جونیئر کھلاڑی سینئرز کی جگہ لینے کیلئے تیار ہیں ،چیئرمین پی سی بی

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ ٹیم میں جگہ بنانے کے لئے سینئر کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرنا ہوگا، جونیئر کھلاڑی سینئرز کی جگہ لینے کے لئے تیار ہیں۔ اِن خیالات کا اظہار چیئرمین…