جرائم پیشہ تنظیمیں کھیلوں میں سرگرم ہیں: ڈیوڈ ہومین

جرائم پیشہ تنظیمیں کھیلوں میں سرگرم ہیں: ڈیوڈ ہومین

لندن(جیوڈیسک)ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ڈیوڈ ہومین کہتے ہیں کہ دنیائے اسپورٹس کا ایک چوتھائی حصہ کا کنٹرول جرائم پیشہ تنظمیوں کے ہاتھوں میں ہے جو کھلاڑیوں کو بدعنوانیوں پر اکساتے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ورلڈ اینٹی ڈوپنگ…

برازیلین اوپن، ٹینس اسٹار رافیل نڈال ریوڈی جنیرو پہنچ گئے

برازیلین اوپن، ٹینس اسٹار رافیل نڈال ریوڈی جنیرو پہنچ گئے

اپنی کھوئی ہوئی نمبر ون رینکنگ کی تلاش میں سرگرداں اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال برازیلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے ریو ڈی جینیرو پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے رافائل نڈال کا کہنا تھا کہ سات ماہ…

پاکستان کو اولمپک رکنیت ختم کرنے کی پہلی وارننگ مل گئی

پاکستان کو اولمپک رکنیت ختم کرنے کی پہلی وارننگ مل گئی

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے پاکستان کی اولمپک رکنیت ختم کرنے کی پہلی وارننگ جاری کر دی۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن میں حکومتی مداخلت کے باعث پاکستان کی اولمپک رکنیت معطل کرنے پر غور کیا…

دوسرا ٹی 20: نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو55 رنزسے ہرادیا

دوسرا ٹی 20: نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو55 رنزسے ہرادیا

ہملٹن (جیوڈیسک)دوسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 55 رنز سے ہراکر سیریز1۔1 سے برابر کردی۔ ہملٹن میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان…

ویمنز ورلڈکپ : سپر سکس مرحلے میں کل تین میچز کھیلے جائیں گے

ویمنز ورلڈکپ : سپر سکس مرحلے میں کل تین میچز کھیلے جائیں گے

ویمنز ورلڈکپ (جیوڈیسک)دہلی آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں کل تین میچز کھیلے جائیں گے ، سپر سکس مرحلے میں آٹھ پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست آسٹریلیا کا مقابلہ دوسرے نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز سے ہو…

ویمنز ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز نے کیویز کو 48 رنز سے ہرا دیا

ویمنز ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز نے کیویز کو 48 رنز سے ہرا دیا

ویمنز ورلڈ کپ (جیوڈیسک) ویمنز ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو اڑتالیس رنز سے شکست دے دی۔ اس جیت کے بعد ویسٹ انڈیز پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ…

پاکستان اے نے افغانستان کو8 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان اے نے افغانستان کو8 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان اے کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو ون ڈے میچ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ وہاب ریاض کو اٹھارہ رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کرنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے…

ڈیوس کپ، جمہوریہ چیک کی آسٹریلیا کیخلاف برتری

ڈیوس کپ، جمہوریہ چیک کی آسٹریلیا کیخلاف برتری

ڈیوس کپ ورلڈ گروپ کے فرسٹ راونڈ میں جمہوریہ چیک نے آسٹریلیا کے خلاف تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ چیک ری پبلک کے شہر اوستراوا میں ہونیوالے ٹینس ٹورنامنٹ کے ریورس سنگلز مقابلے میں میزبان ٹیم کی پیٹراکوویٹووا…

جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیم کو فائنل میں ہرا دیا

جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیم کو فائنل میں ہرا دیا

لاس ویگس(جیوڈیسک)جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیم کو فائنل میں شکست دے کر ورلڈ سیونز رگبی سیریز اپنے نام کر لی۔ فائنل میں جنوبی افریقہ کی رگبی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کیا ۔ میچ کا اسکور…

چلی اوپن ٹینس : نڈال کو شکست ،ٹائٹل ہوراسیو زیبالوس کے نام

چلی اوپن ٹینس : نڈال کو شکست ،ٹائٹل ہوراسیو زیبالوس کے نام

چلی اوپن ٹینس(جیوڈیسک) وینا ڈیل مار، چلی چلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل ورلڈ نمبر73 ارجنٹینا کے ہوراسیو زیبالوس( Zeballos Horacio )نے جیت لیا۔ فائنل میں11 گرینڈ سلیم ونر رفیال نڈال کو شکست ہوئی۔وینا ڈیل مار چلی میں ہونے ہونے والا ایونٹ…

دو روزہ سائیڈ میچ : پاکستان کے4 وکٹوں پر127 رنز

دو روزہ سائیڈ میچ : پاکستان کے4 وکٹوں پر127 رنز

دو روزہ سائیڈ میچ میں پاکستانیز نے ایمرجنگ کیپ کو براز الیون کو پہلی اننگز میں 156 رنز بنا کر آؤٹ کر دیا۔ دن کے اختتام تک پاکستان نے چار وکٹوں پر ایک سو ستائیس رنز بنا لئے۔ کیپ ٹاؤن میں جاری…

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر کلین سوئپ کر لیا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر کلین سوئپ کر لیا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سیریز کے آخری میچ میں سترہ رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔ ملیبرن میں کھیلے گئے سیریز میں آخری ون ڈے میچ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ…

جنوبی افریقی باکسر فرانکوئز بوتھا ڈوپ ٹیسٹ میں بھی ناکام

جنوبی افریقی باکسر فرانکوئز بوتھا ڈوپ ٹیسٹ میں بھی ناکام

نیوزی لینڈ کے باکسر سونی بل ولیمز کے حریف جنوبی افریقی باکسر فرانکوئز بوتھا فائیٹ میں شکست کے بعد ڈوپ ٹیسٹ میں بھی ناکام ہو گئے۔ دو روز قبل ہونیوالی ڈبلیو بی سی ہیوی ویٹ فائیٹ میں کیوی باکسر ولیمز نے بوتھا…

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستانی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستانی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ

آئندہ ماہ ہونے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے جوہر ٹان ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔ ملائیشیا میں 9 سے 16 مارچ تک جاری رہنے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی…

سوئیڈن : کار ریلی فرانس کے سبیسٹین اوگئیر نے جیت لی

سوئیڈن : کار ریلی فرانس کے سبیسٹین اوگئیر نے جیت لی

سوئیڈن (جیوڈیسک)سوئیڈن میں ہونے والی کار ریلی فرانس کے “سبیسٹین اوگئیر” نے ہم وطن لیوب کو شکست دے کر جیت لی۔ سوئیڈن میں ہونے والی ورلڈ کار ریلی چیمپئن شپ میں فرانس کے سبیسٹین اوگیر نے اپنے ہی ہم وطن “لیوب” کو…

کرکٹر سلمان بٹ عالمی ثالثی عدالت میں سماعت کے بعد وطن پہنچ گئے

کرکٹر سلمان بٹ عالمی ثالثی عدالت میں سماعت کے بعد وطن پہنچ گئے

سوئٹزرلینڈ (جیوڈیسک)پاکستانی سلمان بٹ کرکٹر سلمان بٹ ا سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پر عالمی ثالثی عدالت میں سماعت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ سلمان بٹ کہتے ہیں کہ کیس کا6 ہفتے میں فیصلہ متوقع اورسزا میں کمی کی امید ہے۔…

پاکستانی کرکٹ ٹیم آج جنوبی افریقا میں وارم اپ میچ کھیلے گی

پاکستانی کرکٹ ٹیم آج جنوبی افریقا میں وارم اپ میچ کھیلے گی

پاکستان(جیوڈیسک) کیپ ٹاون پاکستانی ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے پہلے آج دوروزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم آج کل جنوبی افریقا کے دورے پر ہے۔…

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے، سچن ٹنڈولکر

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے، سچن ٹنڈولکر

بھارت (جیوڈیسک)دنیائے کرکٹ کے تمام ریکارڈز اپنے نام کرنے والے بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے۔ ڈومیسٹک سیزن کھیلنے سے تیاری اچھی ہوگئی ہے اور مکمل فٹ محسوس…

شین جورجنسن بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

شین جورجنسن بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

بنگلہ دیش(جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے شین جورجنسن کو کرکٹ ٹیم کا ایک سال کے لیے فل ٹائم کوچ مقرر کردیا ہے۔ جورجنسن نے اکتوبر دوہزار گیارہ کو بنگلہ دیشی ٹیم کو بولنگ کوچ کی حیثیت سے جوائن کیا تھا اور…

عالمی کرکٹ میں واپسی کے لیے بے چین ہوں، سلمان بٹ

عالمی کرکٹ میں واپسی کے لیے بے چین ہوں، سلمان بٹ

سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ وہ عالمی کرکٹ میں واپسی کے لیے بے چین ہیں اور دعا ہے کہ عالمی ثالثی عدالت ان کی معطلی کی سزا ختم کردے۔ سوئٹزر لینڈ کے شہر لوزان میں عالمی ثالثی عدالت میں پابندی کے…

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کا دو سالہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کا دو سالہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار پندرہ کا دو سالہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا ہے۔ میگا ایونٹ مشترکہ طور پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد ہو گا۔ نیوزی لینڈ کے شہر کوئنز ٹاؤن میں مشترکہ ممالک کے وزرائے اعظم…

ارجنٹینا اور بولیویا کے درمیان دوستانہ میچ مشکوک قرار

ارجنٹینا اور بولیویا کے درمیان دوستانہ میچ مشکوک قرار

ارجنٹینا(جیوڈیسک)یورپین پولیس کی فٹ بال میچ فکسنگ کے حوالے سے کی گئی تحقیقات میں دو سال قبل ارجنٹینا اور بولیویا کی انڈر ٹونٹی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے دوستانہ فٹ بال میچ کو بھی مشکوک قرار دیدیا۔ مشکوک میچ دسمبر دو ہزار…

ٹور آف قطر سائیکل ریس کا ٹائٹل مارک کیونڈش نے جیت لیا

ٹور آف قطر سائیکل ریس کا ٹائٹل مارک کیونڈش نے جیت لیا

دوحہ(جیوڈیسک)ٹور آف قطر سائیکل ریس کا ٹائٹل مارک کیونڈش نے جیت لیا۔ سائیکلنگ ٹریک پر چھ روزہ ایونٹ ختم ہو گیا۔ روڈ ریس کے سابق عالمی چیمپئن مارک کیونڈش نے ٹور آف قطر کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ مارک کیونڈش نے…

رافیل نڈال چلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

رافیل نڈال چلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سابق ورلڈ نمبر ون سپین کے رافیل نڈال چلی اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔سپینش ٹینس سٹار رافیل نڈال کی ٹینس کورٹ میں فاتحانہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور سات ماہ کی غیر حاضری کے بعد اپنے پہلے ٹینس…