پاکستانی کرکٹر سلمان بٹ کی آئی سی سی کی جانب سے پابندی کیخلاف اپیل کی سماعت سوئٹزر لینڈ میں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں آج ہوگی۔ جبکہ کل فاسٹ بولر محمد آصف کے کیس کی سماعت ہوچکی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر…
لندن(جیوڈیسک) برطانیہ میں فٹبال میچ میں شکست پر شائقین نے مخالف ٹیم کے گول کیپر کی دھنائی کر دی۔ برطانیہ میں فٹ بال میچ کے کلب میچ کے دوران مداح اپنی ٹیم کی شکست پر مخالف کلب کے گول کیپر پر حملہ…
فیصل آباد(جیوڈیسک) بتیسویں ویں نیشنل انڈر 21 جونیئر ہاکی چیمپین شپ کا فائنل واپڈا نے نیشنل بینک کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 14 ٹیموں نے حصہ لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں واپڈا اور نیشنل…
کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اسپاٹ فکسنگ کیس کے سزایافتہ پاکستانی کرکٹرمحمد آصف کی اپیل کی سماعت آج سوئٹزرلینڈ میں ہورہی ہے۔محمد آصف ثالثی عدالت میں پیش ہونے کے لئے سوئٹزر لینڈ میں ہیں۔ عالمی ثالثی عدالت میں محمد آصف کے…
ویمنز ورلڈ کپ(جیوڈیسک)آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں ساتویں پوزیشن کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کپتان متھالی راج نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی۔ پاکستان نے بھارت کو میچ جیت کیلئے193رنز کا ہدف دیا…
افغانستان (جیوڈیسک)نے کراچی حیدرآبار پر مشتمل ریجنل الیون کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ حیدرآباد میں کھیلے جانے والے میچ میں ریجنل الیون نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم انتالیسویں اوور میں ایک سو بارہ رنز بناکر…
ویمنز ورلڈ کپ (جیوڈیسک) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان خواتین ٹیم کل بھارت سے ساتویں پوزیشن کے لیے میچ کھیلے گی۔ ایونٹ میں پاکستان ٹیم ایک میچ بھی نہیں جیت سکی ہے۔ کٹک میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں جمعرات کو ویمنز…
بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نیپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی عبوری کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ عبوری کمیٹی کے قیام کی منظوری کے بعد اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کمیٹی کے سربراہ آصف باجوہ نے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ…
میسی بارسلونا کے ساتھ نئے معاہدے پر دستخط کریں گے۔بارسلونا کے سپر سٹار لیونل میسی کل جمعرات کو کیٹالن کلب کے ساتھ 2018 تک ایک نئے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ بارسلونا کا کہنا تھا کہ میسی کپتان کارلس پویول اور ژاوی…
میکیسکو اور امریکہ کی ٹیموں نے برازیل فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ کے لیے بھرپور تیاریاں شروع کر دیں۔ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ میں لاطینی امریکہ کی فٹبال ٹیم جمیکا کے مدمقابل ہو گی۔ میکسیکن کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ وہ کوالیفائنگ مقابلہ…
سابق ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں پیشی کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ انہیں پاکستان کرکٹ…
کراچی(جیوڈیسک)بھارت کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کی بڑی وجہ تھے انگلش بولرز اور بولنگ کوچ تھے۔ مشتاق احمد شاید یہی وجہ ہے کہ انڈین پریمئر لیگ میں دلی ڈئر ڈیولز نے سابق لیگ اسپنر کو کو چنگ کی پیش…
لاہور(جیوڈیسک)باکسر عامر خان ان دنوں اپنی شادی کی تیاریوں کے لئے پاکستان میں موجود ہیں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کا کہنا کہ شادی کسی بھی باکسنگ فائٹ سے زیادہ ٹف ہوتی ہے لیکن والدہ کافی فکر مند تھیں اس لئے پاکستان آیا…
جنوبی افریقہ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کے لیے لاہور سے کرکٹر عمران فرحت بھی روانہ ہو گئے ۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران فرحت کا کہنا تھا کہ انہیں…
دوحا(جیوڈیسک) قطر میں جاری سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ چودہ کلو میٹر پر مشتمل تھا جس میں بی ایم سی کی ٹیم کے برینٹ بک والٹر نے شاندار رائیڈنگ کی اور ییلو جرسی پر قبضہ جمایا۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ سولہ منٹ…
عالمی نمبر پانچ رافیل نڈال کی سات ماہ بعد ٹینس میں واپسی کے بعد تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، دوسری جانب برطانوی سٹار اینڈی مرے نے نڈال کی واپسی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ چلی کے ٹینس کورٹ میں…
عالمی شہرت یافتہ باکسرعامرخان کا کہنا ہے کہ پاکستان محفوظ اور خوبصورت ملک ہے، سکیورٹی کے معاملے پر لوگ بہتان گھڑتے ہیں۔ شاہد آفریدی اچھے دوست ہیں، خواہش ہے کہ جلد ایسا موقع آئے کہ ان کا میچ دیکھوں۔ پاکستانی نژاد برطانوی…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں جنوبی افریقی کھلاڑی چھائے ہوئے ہیں۔ بیٹسمین میں ہاشم آملہ بولرز میں ڈیل اسٹین اور آل راونڈر میں جیک کیلس نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق ٹاپ ٹین…
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ہاکی حکام نے پاک بھارت سیریز کے انعقاد کی تصدیق کر دی۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پی ایچ ایف کے سیکرٹری آصف باجوہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا…
دنیائے باکسنگ میں اپنا سکہ جمانے والے عظیم باکسر محمد علی کی صحت بگڑنے لگی، ان کے بھائی کے مطابق یادداشت کم ہونے کے باعث محمد علی کی زندگی کم رہ گئی ہے۔ 17 جنوری 1942 کو دنیائے باکسنگ کے لیجنڈ محمد…
کراچی(جیوڈیسک)صوبہ سندھ کے مشیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ طویل علالت کے بعد امریکا میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر محمد علی شاہ 1946 میں بھارت کے شہر بریلی میں پیدا ہوئے۔ وہ کافی عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے…
امریکا (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکا کے فل میکل سن نے فی نکس اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ اسکاٹ ڈیل اسٹیڈیم اریزونا میں کھیلے گئے فی نکس اوپن گالف ٹورنامنٹ میں امریکی گالفر فل میکل سن نے برینٹ اسنڈکر پر چھ اسٹروک کی برتری کے…
پاکستان ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ ٹو کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گیا۔ پہلے راؤنڈ میں پاکستان نے سری لنکا کو تین دو سے شکست دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے مرحلے میں ریورس…