جوہانسبرگ ٹیسٹ :جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 211 رنز سے شکست دے دی

جوہانسبرگ ٹیسٹ :جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 211 رنز سے شکست دے دی

جوہانسبرگ ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو211رنز سے شکست دے دی ہے۔میچ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم کو فتح کے لیے 297 رنز درکار تھے جبکہ اس کی پوری ٹیم 268 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ قومی بلے بازوں نے کھیل کا…

یورپین کار ریلی کا دوسرا راؤنڈ فن لینڈ کے جاری کیٹوما نے جیت لیا

یورپین کار ریلی کا دوسرا راؤنڈ فن لینڈ کے جاری کیٹوما نے جیت لیا

لیٹویا میں جاری یورپین کار ریلی کا دوسرا راؤنڈ فن لینڈ کے جاری کیٹوما نے سخت مقابلے کے بعد اپنے نام کیا۔انھوں نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے آٹھ منٹ اور 15 سیکینڈ میں طے کیا۔دوسری پوزیشن آئرلینڈ…

ٹور آف قطر سائیکل ریس شروع، امریکی کھلاڑی کا فاتحانہ آغاز

ٹور آف قطر سائیکل ریس شروع، امریکی کھلاڑی کا فاتحانہ آغاز

ٹور آف قطر سائیکل ریس شروع ہو گئی، امریکا کے برنٹ بک والٹر نیا یونٹ کا فاتحانہ آغاز کر لیا۔دوحہ کے سائیکلنگ ٹریکس پر دنیا بھر کی اٹھارہ ٹیمیں اِن ایکشن ہوئیں۔ امریکی سائیکلسٹ نے پہلا مرحلہ جیت کر سب کے لیے…

ڈیوس کپ کی تاریخ کا سب سے طویل اور اعصاب شکن میچ

ڈیوس کپ کی تاریخ کا سب سے طویل اور اعصاب شکن میچ

جنیوا میں ڈیوس کپ کی تاریخ کا سب سے طویل میچ کھیلا گیا، چیک ریپبلکن ٹینس جوڑی نے سوئس ٹیم کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ جنیوا میں کھیلے گئے ڈیوس کپ مینز ڈبلز کے ٹینس میچ نے تاریخ رقم…

وومنز کرکٹ ورلڈکپ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو7 وکٹوں سے ہرا دیا

وومنز کرکٹ ورلڈکپ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو7 وکٹوں سے ہرا دیا

کٹک آئی سی سی وومنز کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ، ایونٹ میں پاکستان کی مسلسل دوسری شکست ہے۔ بارہ بتی اسٹیڈیم کٹک میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے کیویز کو…

جنوبی افریقہ 275 رنز پر ڈیکلیئر ، پاکستان کو جیت کیلیئے 480 رنز کا ہدف

جنوبی افریقہ 275 رنز پر ڈیکلیئر ، پاکستان کو جیت کیلیئے 480 رنز کا ہدف

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) پاکستان کیخلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم نے دو سو پچھتر رنز پر اپنی اننگرز ڈیکلیئر کر دی ہے اور پاکستان کو جیتنے کے لیئے چار سو اسی رنز کا ہدف دیا ہے۔ اب سے…

ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان کا نیوزی لینڈ کوجیت کیلئے105رنز کا ہدف

ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان کا نیوزی لینڈ کوجیت کیلئے105رنز کا ہدف

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے گروپ بی میں شامل پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے ایک سو پانچ رنز کا ہدف دیا ہے۔ کٹک میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ثنا میر نے ٹاس جیت…

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو نو وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ کیا جو غلط…

جوہانسبرگ ٹیسٹ ، جنوبی افریقہ کی برتری 411 رنز ہوگئی

جوہانسبرگ ٹیسٹ ، جنوبی افریقہ کی برتری 411 رنز ہوگئی

جوہانسبرگ (جیوڈیسک)میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے دوسری اننگز میں کھیل کے اختتام تک دو سو سات رنز بناکر چار سو گیارہ رنز کی برتری حاصل کرلی۔ اس سے قبل پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں صرف انچاس…

جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستان کم ترین اسکور 49 رنز پر ڈھیر

جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستان کم ترین اسکور 49 رنز پر ڈھیر

جوہانسبرگ(جیوڈیسک)جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹاپ بیٹنگ لائن ایک بار پھر سے فلاپ ہو گئی۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف 253 رنز کے جواب میں 10 وکٹوں پر صرف 49 رنز بنا سکی۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی بائولرز نے…

پاکستان ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آسٹریلیا سے افتتاحی میچ ہار گیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آسٹریلیا سے افتتاحی میچ ہار گیا

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان آسٹریلیا کے ہاتھو ں بری طرح ہار گیا۔ ٹیم کو جیتنے کیلئے 176 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن قومی ٹیم 33.2 اوورز میں محض 83 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی اور اس…

بھارت : ویمنز ورلڈ کپ کے ناقص انتظامات ، کھلاڑیوں نے ہوٹل چھوڑ دیا

بھارت : ویمنز ورلڈ کپ کے ناقص انتظامات ، کھلاڑیوں نے ہوٹل چھوڑ دیا

بھارت (جیوڈیسک) ویمن ورلڈ کپ کے لئے ناقص انتظامات نے بھارتی انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ اڑیسہ میں آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کھلاڑیوں کو بڑے پیمانے پر لال بیگ کی موجودگی پر ہوٹل چھوڑنا پڑ گیا۔…

امریکن باسکٹ بال :بروکلین نیٹس نے شکاگو بلز کو شکست دیدی

امریکن باسکٹ بال :بروکلین نیٹس نے شکاگو بلز کو شکست دیدی

یویارک(جیوڈیسک)امریکہ کی نیشنل باسکٹ بال لیگ میں بروکلین نیٹس کی ٹیم نے شکاگو بلز کو چار پوائنٹس کی برتری سے شکست دیدی۔ باسکٹ بال میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔فرسٹ کوارٹر میں نیٹس کی ٹیم کو اٹھائیس انیس…

جوہانسبرگ ٹیسٹ : پاکستان آج 6 رنز کے اسکور سے دوبارہ اننگز شروع کریگا

جوہانسبرگ ٹیسٹ : پاکستان آج 6 رنز کے اسکور سے دوبارہ اننگز شروع کریگا

جوہانسبرگ(جیوڈیسک) جوہانسبرگ میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل میں پاکستان آج 6 رنز کے اسکور سے دوبارہ اننگز شروع کریگا۔ جوہانسبرگ ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 6  رنز…

رافیل نڈال چلین ٹینس ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کیلئے پرعزم

رافیل نڈال چلین ٹینس ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کیلئے پرعزم

سابق ورلڈ نمبر ون رافیل نڈال ٹینس رافیل نڈال طویل انجری سے فٹ ہو کر چلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کم بیک کریں گے۔سپینش ٹینس سٹار رافیل نڈال کا چلی کے شہر سانتیاگو پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ چلی کے صدر…

ایشیا اوشیانا گروپ ٹوٹائی ٹینس، اعصام الحق کو شکست

ایشیا اوشیانا گروپ ٹوٹائی ٹینس، اعصام الحق کو شکست

ٹینس کے ایشیا اوشیانا گروپ ٹو ٹائی میں پاکستان اور سری لنکا کی میچ 1-1 سے برابر ہو گیا. اعصام الحق کو سنگلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا. جاری ایشیا اوشیانا گروپ ٹوٹائی کے میچ میں پاکستان کے اعصام الحق اور…

جنوبی افریقا 253 پر آل آؤٹ، پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنا لیے

جنوبی افریقا 253 پر آل آؤٹ، پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنا لیے

جوہانسبرگ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان چھ رنز بغیر کسی نقصان کے آج دوسرے روز کا کھیل شروع کرے گا، قومی ٹیم کو جنوبی افریقا کی برتری ختم کرنے کیلئے 247 رنز درکار ہیں۔ وانڈررز اسٹیڈیم میں سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ…

جوہانسبرگ ٹیسٹ:جنوبی افریقی ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ فیصلہ

جوہانسبرگ ٹیسٹ:جنوبی افریقی ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ فیصلہ

جوہانسبرگ(جیوڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوران جنوبی افریقی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پہلے سیشن کے دوران وکٹ میں فاسٹ بائولرز کے لیے کافی…

بھارتی گولفر نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کا اعتراف کر لیا

بھارتی گولفر نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کا اعتراف کر لیا

بھارت کے گولفر وجے سنگھ نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کا اعتراف کر لیا۔ سابق ورلڈ نمبر بھارتی گولفر وجے سنگھ نے کھیل کے دوران ممنوعہ ادویات کے استعمال کا اعتراف کیا ہے لیکن ساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ انسولین…

ڈیوس کپ میں شرکت کیلئے جوکووچ بیلجیم پہنچ گئے

ڈیوس کپ میں شرکت کیلئے جوکووچ بیلجیم پہنچ گئے

بیلجیم(جیوڈیسک) آسٹریلین اوپن چیمپئن نوواک جوکووچ سیزن کا پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت کر ڈیوس کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے بیلجیم پہنچ گئے۔ نوواک جوکووچ جیسے ہی ٹینس کورٹ پہنچے تو وہاں ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے سینکڑوں…

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ : بھارت کا ویسٹ انڈیز کو 285 رنز کا ہدف

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ : بھارت کا ویسٹ انڈیز کو 285 رنز کا ہدف

ممبئی(جیوڈیسک) ممبئی  ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 285  رنز کا ہدف دیا ہے، میزبان اوپنرز تھروش کامنی نے سنچری اسکور کی۔ ممبئی کے برابورن اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے۔ ویمنز ورلڈ کپ…

دورہ بھارت کیلئے آسٹریلیا کی 17 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ بھارت کیلئے آسٹریلیا کی 17 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان

پرتھ دورہ بھارت کے لئے آسٹریلیا نے17  رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ پرتھ میں آسٹریلین ٹیم کے سلیکٹر جان انوارٹی نے دورہ بھارت کے لئے آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ٹیم کی قیادت مائیکل کلارک کریں گے دیگر کھلاڑیوں میں…

اسد شفیق پریکٹس کے دوران زخمی

اسد شفیق پریکٹس کے دوران زخمی

جوہانسبرگ (جیوڈیسک)جوہانسبرگ پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم فٹنس مسائل کا شکار ہوگئی، اسد شفیق پریکٹس کے دوران زخمی ہوگئے۔ دورہ جنوبی افریقا میں پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کو ایک جھٹکا لگا ہے، بدھ کو پریکٹس کے دوران اسد شفیق…

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے

ویمنز ورلڈ کپ (جیوڈیسک) نواں ویمنز ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان خواتین ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ یکم فروری کو کھیلے گی۔ نویں ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ میزبان بھارت اور ویسٹ انڈیز…