سنسنی خیز مقابلہ ، جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا

سنسنی خیز مقابلہ ، جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا

جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی۔ پارل میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ…

آسٹریلین اوپن، برطانیہ کے اینڈی مرے مینز سنگلز کے فائنل میں

آسٹریلین اوپن، برطانیہ کے اینڈی مرے مینز سنگلز کے فائنل میں

میلبورن(جیوڈیسک)برطانیہ کے اینڈی مرے سیکنڈ سیڈ سوئیٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو اپ سیٹ شکست دے کر آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ آسٹریلیا کے روڈ لیور ایرینا میں سیکنڈ سیڈ راجر فیڈرر اور تھرڈ سیڈ برطانیہ…

نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن، فونیکس، لاس اینجلس کیخلاف کامیاب

نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن، فونیکس، لاس اینجلس کیخلاف کامیاب

امریکہ کے نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن میں فونیکس سنز کی ٹیم نے لاس اینجلس کلیپرز کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ فونیکس کے یو ایس ائیرویز ارینا میں کھیلے گئے باسکٹ بال میچ میں میزبان ٹیم نے لاس اینجلس کو…

پاکستانی خواتین کرکٹرز کو بھارتی ویزے جاری

پاکستانی خواتین کرکٹرز کو بھارتی ویزے جاری

ممبئی میں ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی خواتین کرکٹرز کو ویزے جاری کردیئے ہیں ۔ ویمنز ورلڈ کپ اکتیس جنوری سے بھارت کے شہر ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم…

آسٹریلین سائیکلنگ : دوسرا مرحلہ انگلینڈ کے نام

آسٹریلین سائیکلنگ : دوسرا مرحلہ انگلینڈ کے نام

آسٹریلین(جیوڈیسک) ولمپک چیمپئین سائکلسٹ انگلینڈ کے گیرینٹ تھوماس نے آسٹریلین ٹور ڈوان انڈر ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا۔ ماونٹ بارکر سے روسٹریور تک ریس کا دوسرا مرحلہ ایک سو سولہ اعشاریہ پانچ کلو میٹر پر مشتمل تھا۔انگلش سائیکلسٹ گیرنٹ تھوماس نے…

جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کل ہوگا

جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کل ہوگا

جوہانسبرگ(جیوڈیسک) جوہانسبرگ جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جمعہ کو سنویز پارک، پوچیف سٹروم میں کھیلا جائے گا۔ میچ مصنوعی روشنیوں میں کھیلا جائے گا اور…

آسٹریلین اوپن : لینا اور وکٹوریا آزرینکا ویمنزفائنل میں پہنچ گئیں

آسٹریلین اوپن : لینا اور وکٹوریا آزرینکا ویمنزفائنل میں پہنچ گئیں

  آسٹریلین(جیوڈیسک) میلبرن آسٹریلین اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں چین کی لینا نے روس ماریہ شرپوا کو ہراکر فائنل کے کوالیفائی کرلیا ، نمبر ون سیڈ وکٹوریا آزرینکا بھی فائنل میں پہنچ گئیں ۔میلبرن کے راڈ لیور ایرینا میں کھیلے گئے…

بھارت نے انگلینڈ کو چوتھا ون ڈے ھرا کر سیریز اپنے نام کر لی

بھارت نے انگلینڈ کو چوتھا ون ڈے ھرا کر سیریز اپنے نام کر لی

موہالی (جیوڈیسک) بھارت نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ اس طرح بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئے ہے۔ موہالی میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے…

پاکستان سپر لیگ کیلئے پلیئرز کی پانچ کیٹیگری کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کیلئے پلیئرز کی پانچ کیٹیگری کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے آفیشلز نے پانچ کیٹیگریز میں شامل کھلاڑیوں کی بنیادی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈائمنڈ لیگ میں شامل کھلاڑیوں کیلئے بنیادی رقم ایک لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔  …

آسٹریلین اوپن: سرینا کو کوارٹرز فائنل میں شکست

آسٹریلین اوپن: سرینا کو کوارٹرز فائنل میں شکست

میلبورن(جیوڈیسک)آسٹریلین اوپن کے کواٹرز فائنل میں اپ سیٹ شکست کھانے کے بعد سرینا ویلیمز ایونٹ سے باہر ہوگئیں، ویکٹوریہ ازارینیکا روس کی سویتلینا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ میگا ایونٹ کے کواٹرز فائنل میں امریکی ٹینس اسٹار سرینا ویلیمز…

آسٹریلیا ٹور کا دوسرا مرحلہ جی رینٹ تھامس نے جیت لیا

آسٹریلیا ٹور کا دوسرا مرحلہ جی رینٹ تھامس نے جیت لیا

آسٹریلیا (جیوڈیسک)سائیکلنگ ایونٹ آسٹریلیا ٹور کا دوسرا مرحلہ اولمپک چیمپئن جی رینٹ تھامس نے جیت لیا۔آسٹریلیا میں جاری سائیکلنگ ایونٹ جرمن سائیکلسٹ اندرے گریپل کے بعد انگلش سائیکل سوار جی رینٹ تھامس نے بھی مرحلہ میں کامیابی سے سب پر اپنی دھاک…

پانچواں ون ڈے : آسٹریلیا کا سری لنکا کو 248 رنز کا ہدف

پانچواں ون ڈے : آسٹریلیا کا سری لنکا کو 248 رنز کا ہدف

ہوبارٹ (جیوڈیسک) ہوبارٹ پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو میچ جیتے کیلئے248 رنز کا ہدف دیا ہے۔ فل ہیوز نے ناقابل شکست 138 رنز بنائے۔ ہوبارٹ میں کھیلے جارہے پانچویں ایک روزہ میچ میں سری لنکن…

وزیراعظم کی جانب سے آصف کیلئے 15 لاکھ کی انعامی رقم جاری

وزیراعظم کی جانب سے آصف کیلئے 15 لاکھ کی انعامی رقم جاری

کراچی(جیوڈیسک)دو ماہ کے بعد بالآخر وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جانب سے سنوکر کے عالمی چیمپئن محمد آصف کیلئے اعلان کردہ 15 لاکھ روپے کا چیک پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن کو موصول ہو گیا۔ فیڈریشن کے صدر عالمگیر شیخ نے وزیراعظم…

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو ہرا کر سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو ہرا کر سیریز جیت لی

جوہانسب رگ(جیوڈیسک) جوہانسب رگ دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا27 رنز سے ہرا کر تین میچز کی سیریز دو صفر سے جیت لی،کیمبرلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 279 رنز بنائے۔کین ولیم…

افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور میں فیلڈنگ پریکٹس کی

افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور میں فیلڈنگ پریکٹس کی

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور میں فیلڈنگ پریکٹس کی۔ افغان ٹیم کے کوچ کبیر خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی کوچز سے تربیت حاصل کرنا خوش قسمتی ہے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایل آر…

دورہ جنوبی افریقہ ، پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن

دورہ جنوبی افریقہ ، پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن

دورہ جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے جوہانسبرگ میں ٹریننگ شروع کردی ہے۔ قومی ٹیم نے صبح کے سیشن میں بھر پور پریکٹس کی۔ ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ کے مطابق کھلاڑیوں نے پریکٹس کے…

رواں سال فارم میں واپس آ جاؤں گا: ٹائیگر ووڈ

رواں سال فارم میں واپس آ جاؤں گا: ٹائیگر ووڈ

امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز کا کہنا ہے کہ سال 2013 میں وہ اپنی کھوئی ہوئے فارم واپس حاصل کر لیں گے۔ سابق عالمی نمبر ایک گالفر ٹائیگر ووڈز سال 2012 میں کوئی بھی بڑا ٹائیٹل جیتنے میں کامیاب نہیں ہو پائے تھے۔…

ایڈیلیڈ ٹور سائیکلنگ ایونٹ شروع ،پہلا مرحلہ گریپل کے نام

ایڈیلیڈ ٹور سائیکلنگ ایونٹ شروع ،پہلا مرحلہ گریپل کے نام

ایڈیلیڈ میں ٹور سائیکلنگ ایونٹ شروع ہو گیا ،جرمنی کے اندرے گریپل نے پہلا مرحلہ جیت لیا۔سیزن کے پہلے ایونٹ میں دنیا بھر کے سائیکلسٹ حصہ لے رہے ہیں۔ ایک سو پینتیس کلو میٹر پر مشتمل پہلا مرحلہ آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ…

اسنوکر رینکنگ میں پاکستان نمبر ون پوزیشن پر آگیا

اسنوکر رینکنگ میں پاکستان نمبر ون پوزیشن پر آگیا

انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن کیجانب سے جاری کردہ رینکنگ میں پاکستان نمبر ون پوزیشن پر آگیا ہے۔ مینز رینکنگ میں پاکستان کے محمد آصف سرفہرست ہیں۔ پاکستان 172 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ س سے قبل اسنوکر کی عالمی رینکنگ میں…

جنوبی افریقہ کا بولنگ اٹیک کافی خطرناک ہے، مصباح الحق

جنوبی افریقہ کا بولنگ اٹیک کافی خطرناک ہے، مصباح الحق

قومی ٹیم کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پروٹیز کا بولنگ اٹیک کافی مضبوط ہے اور ورنن فیلینڈر کافی خطرناک ثابت ہو سکتے ہے۔ جوہانسبرگ میں پریس کانفرس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کا بولنگ اٹیک…

گوجرہ: قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ اسلم روڈا انتقال کر گئے

گوجرہ: قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ اسلم روڈا انتقال کر گئے

گوجرہ(جیوڈیسک) پاکستان کے سابق ہاکی کوچ اسلم روڈا طویل علالت کے بعد گوجرہ میں انتقال کر گئے۔اسلم روڈا طویل عرصہ سے گردوں اور دل کے امراض میں مبتلا تھے۔ اسلم روڈا نے ایک سو پچیس سے زائد ہاکی کے کھلاڑیوں کو متعارف…

ازارینکا اور جوکووچ آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ازارینکا اور جوکووچ آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلین اوپن میں سرینا ولیمز نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ دفاعی چیمپئن وکٹوریہ ازارینکا اور سربین سٹار نوواک جوکووچ نے پری کوارٹر فائنل مرحلہ جیت لیا۔ میلبورن میں جاری سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم کے ویمنز سنگلز…

جرمن فٹبال لیگ: بائرن میونخ، ڈورٹمنڈ اور شائیک کی ٹیمیں فاتح

جرمن فٹبال لیگ: بائرن میونخ، ڈورٹمنڈ اور شائیک کی ٹیمیں فاتح

جرمن (جیوڈیسک) جرمن فٹبال لیگ میں بائرن میونخ، ڈورٹمنڈ اور شائیک کی ٹیموں نے اپنے میچ جیت لیے۔جرمنی میں جاری فٹبال لیگ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے کمزور حریف فیورتھ کو دو صفر سے شکست دی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے…

ڈاکار ریلی : فرانسیسی ڈرائیور پیٹرہانسل اور سیرل ڈیسپرس کو برتری

ڈاکار ریلی : فرانسیسی ڈرائیور پیٹرہانسل اور سیرل ڈیسپرس کو برتری

ارجنٹائن(جیوڈیسک) ارجنٹائن ڈاکار ریلی میں فرانسیسی ڈرائیور پیٹرہانسل اور سیرل ڈیسپرس کے ٹائٹل حاصل کرنے کے لیے نمایاں برتری پر قبضہ برقرار ہے۔ ارجنٹائن میں جاری ایونٹ میں دفاعی چیمپئن فرانسیسی ڈرائیور اور رائیڈر کی شاندار کارکردگی کے ساتھ فتوحات کا سلسلہ…