تیسرا ون ڈے (جیوڈیسک) بھارت نے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو سات وکٹ سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کر لی ہے۔ رانچی کے ایچ ایس سی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے…
آسٹریلین اوپن (جیوڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کی پارٹنز سوئیڈن کی صوفیا اروڈسن آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہو گئے ہیں۔ میلبورن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلم میں پاکستان اور سوئیڈن کے…
بگ بیش (جیوڈیسک) بگ بیش ٹی ٹوینٹی کے فائنل میں برسبین ہیت نے پرتھ اسکارچرز کو چونتیس رنز سے شکست کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پرتھ میں کھیلے گئے فائنل میں برسبین ہیٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور…
پارل (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں جیمس فرینکلن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو ایک وکٹ سے ہرا دیا۔ کیویز کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری مل گئی۔…
تیسرا ون ڈے(جیوڈیسک)) سری لنکا نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو چار وکٹوں سیشکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کرلی۔ برسبین میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ون ڈے کا ٹاس آسٹریلیا نے…
ویمنز کرکٹ(جیوڈیسک) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے میچز ممبئی سے کٹک منتقل کردیے گئے ہیں۔ اٹرنیشنل کرکٹ کونسل اس فیصلے کا اعلان جلد کرے گی۔ شیوسینا کے دھمکیوں کے بعد پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا ممبئی میں کھیلنا…
ارجنٹائن(جیوڈیسک)ارجنٹائن ڈاکار ریلی کا بارہواں مرحلہ سپین کے ڈرائیور نینی روما اور ڈچ رائیڈر فرینز ویروین نے جیت لیا۔ارجنٹائن میں جاری ڈاکار کار ریلی کے بارہویں مرحلے میں سپین کے نینی روما نے زبردست ڈرائیونگ کرتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا…
میلبرن(جیوڈیسک)آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز میں ثانیہ مرزا نے فاتحانہ آغاز کر لیا۔ اعصام الحق کل پہلے راؤنڈ کا میچ کھیلیں گے۔ ٹینس سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم میں اعصام الحق مینز ڈبلز میں کامیابیوں کے بعد مکسڈ ڈبلز کیٹگری کا پہلا…
ایف اے کپ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے ویسٹ ہیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی۔ لندن میں کھیلے گئے فٹبال ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کے چوتھے رانڈ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور ویسٹ ہیم ٹیموں کے…
لاہور (جیوڈیسک)قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ذیشان اشرف نے کہا ہے کہ متنازع ہاکی لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں سکیورٹی کی یقین دہانی کے بغیر انڈیا روانگی ممکن نہیں۔ انڈین ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے جانے والے قومی ہاکی ٹیم کے…
آئی سی سی(جیوڈیسک)رواں ماہ کے اختتام سے ممبئی میں شیڈول آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا۔ میگا ایونٹ منتقل کرنے یا منسوخ کرنے کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا ہے۔ اکتیس جنوری سے ممبئی میں شروع ہونے والے…
آسٹریلین(جیوڈیسک)ٹاپ سیڈر بیلاروس کی وکٹوریہ آزارنکا امریکہ کی سرینا ولیمز اور فرانس کے جوولفریڈ سونگا نے آسٹریلین اوپن ٹینس کے تیسرے روانڈ میں جگہ بنالی۔ میلبورن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلیم ایونٹ کے دوسرے راونڈ میں عالمی نمبر ایک…
رڈوانسکا تھامس برڈیچ اور لی ناہ آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔رڈوانسکا نے دوسرے راؤنڈ میں ایک آسان میچ کے بعد رومانیہ کی ارینا کیمیلیا کو زیر کیا۔ دوسری جانب چین کی لی ناہ نے بھی تیسرے راؤنڈ کی جانب…
فرانس کے سٹیون پیٹر ہانسل اور سرل ڈیسپرس نے ڈاکار ریلی کے دسویں مرحلے میں برتری حاصل کر لی۔ دشوار گزار راستوں پر جاری ڈاکار ریلی ہر نئے مرحلے کے ساتھ مزید سنسنی خیز ہوتی جا رہی ہے۔ ریلی کے دسویں مرحلے…
بھارت کی ٹینس کوئین ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن کے پہلے راؤنڈ میں ہی ہار کر باہر ہو گئیں۔ میلبورن میں جاری ٹینس کے میگا ایونٹ میں ثانیہ مرزا کو وومن ڈبلز ایونٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈبلز ٹیم میں ان…
لاہور ہاکی انڈیا لیگ میں شرکت کیلئے بھارت جانے والے قومی ہاکی ٹیم کے نو کھلاڑی لیگ کھیلے بغیر وطن واپس پہنچ گئے۔ بھارت میں لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت کشیدگی کے بعد ہندو انتہاپسند تنظیم شیوسینا کی جانب سے کھلاڑیوں…
چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کہتے ہیں کہ پاک بھارت کرکٹ روابط کو بحال رکھنا ضروی ہے۔ سیاست کو کھیلوں سے دور رکھنے میں بہتری ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ دونوں…
پورٹ ایلزبتھ ٹیسٹ (جیوڈیسک) پورٹ ایلزبتھ جنونی افریقا نے نیوزی لینڈ کو مسلسل دوسری اننگز شکست سے دوچار کردیا، میزبان جنوبی افریقا کے 525 رنز کے جواب میں پوری کیوی ٹیم فالو آن کے بعد 211 رنز پر آوٹ ہو گئی۔ پورٹ…
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو ایک سو ستائیس رنز سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ نہرو کرکٹ اسٹیڈیم کوچی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بھارت…
بیونس آرس (جیوڈیسک) کائرل ڈیسپرس اور نینی روما نے ارجنٹائن ڈاکار ریلی کا نواں مرحلہ جیت لیا ہے۔ ارجنٹائن میں جاری ڈاکار موٹر بائیک ریلی میں فرانس کے کائرل ڈیسپرس نے شاندار رائیڈنگ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ ڈیسپرس نے…
لاہور(جیوڈیسک) انڈیا ہاکی لیگ سے تمام نو پاکستانی کھلاڑی بغیر کھیلے وطن واپس آ رہے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ اس سے پاک بھارت سیریز متاثر نہیں ہو گی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف باجوہ…
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ انڈین لیگ میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کو بھارت میں کسی بھی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ محمد آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں کو بھارت میں مکمل سیکورٹی…
آسٹریلین اوپن ٹینس (جیوڈیسک)آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے روز برطانیہ کے اینڈی مرے، عالمی نمبر ایک وکٹوریہ آزارنکا اور امریکہ کی سرینا ولیمز نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ میلبورن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلیم ایونٹ کے دوسرے روز…
میلبورن(جیوڈیسک)عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ ، ماریہ شراپووا ، وینس ولیمز اور لی نا نے آسٹریلین اوپن میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ میلبورن میں جاری سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم کے پہلے راؤنڈ میں سربین سٹار نوواک جوکووچ نے فرانسیسی حریف ہینری…