ممبئی(جیوڈیسک)انڈین ہاکی لیگ آج سے دہلی میں شروع ہو رہی ہے۔ ایونٹ میں شامل پاکستانی 9 کھلاڑیوں کی سیکورٹی بڑھانے کے لیے انتظامیہ نے حکومت سے مدد مانگ لی۔ پاکستان کے 9 ہاکی کھلاڑی بھارت میں ہاکی انڈیا لیگ کے ٹورنا منٹ…
پورٹ ایلزبتھ ٹیسٹ (جیوڈیسک) پورٹ ایلزبتھ جنونی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن ایک بار پھر کیوی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔ مہمان ٹیم کو مسلسل دوسری مرتبہ اننگز کی شکست کا سامنا ہے۔…
بھارت (جیوڈیسک) ممبئی بھارت میں شیو سینا کے احتجاج کے بعد پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں کی پریکٹس ممبئی میں کینسل کردی گئی۔ ممبئی میں ہاکی انڈیا لیگ کی پریکٹس کے دوران بھارتی انتہا پسند جماعت شیو سینا کے کارکنوں نے گزشتہ روز احتجاج…
میلبورن(جیوڈیسک)سیزن کا پہلا گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کل سے میلبورن میں شروع ہو رہا ہے، نواک جوکو وچ اور وکٹوریہ ازارینکا اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گی۔ پیر سے شروع ہونے والے سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم میں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے…
فارمولا ون کے سٹار ڈرائیور برازیل میں چیرٹی کارٹ ریس میں حصہ لینے کے لیے پہنچ گئے۔ برازیل کے شہر سانتا کاترینا میں فارمولا ون کے لیے خوبصورت ٹریک مکمل کر لیا گیا ہے۔ فارمولا ون کے سابق ورلڈ چیمپئن سیبسٹین ویٹل،…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستانی اسپنر سعید اجمل نے بیگ بیش میں شرکت کیلئے آسٹریلیا جانے سے انکار کر دیا ، اولین ترجیح پاکستان سے کھیلنا ہے ، دورہ جنوبی افریقا پر توجہ مرکوز رکھنا چاہتا ہوں۔ دنیا کے نمبر ون بولر سعید…
انڈین ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے آٹھ پاکستانی ہاکی کھلاڑی بھارت روانہ ہو گئے۔ انڈین ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے ساتھ کھلاڑی لاہور ائیرپورٹ سے جبکہ ایک کھلاڑی کاشف شاہ واہگہ کے راستے بھارت پہنچا۔ بھارت جانے والے دیگر کھلاڑیوں…
پورٹ ایلزبتھ ٹیسٹ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز چار وکٹوں کے نقصان پر تین سو پچیس رنز بنا لئے۔ پورٹ الیزبتھ میں شروع ہونے والے میچ کا ٹاس جنوبی افریقہ نے جیت کر پہلے…
پیرو(جیوڈیسک) ڈاکار بائیک ریلی میں خطرناک حادثے میں فرانسیسی رائیڈر تھومس بور جین اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ چلی کے صحرائی علاقے پیرو میں جاری ڈاکار بائیک ریلی کے ساتویں مرحلے میں رائیڈرز کا شاندار پرفارمنسسز دکھانے کا سلسلہ جاری تھا…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2012 ایوارڈ تقریب میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 2012 کی ایوارڈ تقریب میں میڈیا پر پابندی عائد کرکے نشریاتی حقوق غیر ملکی چینل کو بیچ دئیے۔ کرکٹ کی تاریخ…
January 12, 2013Comments Off on پی سی بی2012 ایوارڈ تقریب میں میڈیا کے داخلے پر پابندیRead More
ہاکی انڈیا لیگ کے لئے نوپاکستانی کھلاڑیوں کو بھارت کیویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔ کھلاڑی ہفتے کے روز بھارت روانہ ہوں گے۔ ہاکی انڈیا لیگ چودہ جنوری سے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شروع ہو گی۔ جس میں پاکستان کے نو…
January 12, 2013Comments Off on نو پاکستانی کھلاڑیوں کو بھارت کیویزے جاریRead More
کراچی(جیوڈیسک)عالمی سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے محمد آصف کو بلدیہ عظمی کراچی کی جانب سے پانچ لاکھ روپے کا انعام دیا گیا ہے۔ کراچی میں اس حوالے سے منعقد ہ تقریب میں ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید نے محمد آصف…
فیصل آباد(جیوڈیسک)گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا پہلے روز بھارتی پنجاب نے پاکستان جبکہ کمشنر الیون نے آرپی اوالیون کو شکست دے دی۔ رنگ برنگے افتتاح کے بعد پہلا جوڑ کمشنر الیون اورآر پی او الیون فیصل آباد کے درمیان…
فیصل آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیموں کے درمیان آج اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں جوڑ پڑے گا۔ تین روزہ کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے آنے والی بھارتی کبڈی ٹیم نے اقبال سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی۔کبڈی ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات…
چئیرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ نے سیکورٹی صورت حال بہتر ہونے پر بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کا مثبت جواب نہ دیاتو پاکستانی…
پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں جاری انٹر ڈسٹرکٹ اسنوکر چیمپئن شپ ختم ہو گئی۔ فائنل میں پشاور کے شاہ خان نے کامیابی حاصل کر کے ٹائٹل جیت لیا۔ اسنوکر چیمپیئن شپ میں فاٹا سمیت صوبہ بھر سے 138 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ فائنل رائونڈ میں…
انڈین ہاکی لیگ اور ورلڈ سیریز ہاکی میں شرکت کے لیئے قومی کھلاڑی ایک روز بعد بھارت روانہ ہونگے۔ انڈین ہاکی لیگ چودہ جنوری سے جب کہ باغی ورلڈ ہاکی سیریز سترہ جنوری سے بھارت کے مختلف شہروں میں شروع ہو رہی…
لاہور(جیوڈیسک)دوسری قائداعظم اوپن گولف چیمپئن شپ آج سے لاہور میں شروع ہو رہی ہے۔لاہور جمخانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میزبان کلب کے کیپٹن عامر محمود کا کہنا تھا کہ چار روز تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ میں آٹھ مختلف کیٹگریز…
فیصل آباد (جیوڈیسک)بھارتی پنجاب کی کبڈی ٹیم ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لئے پاکستان پہنچ گئی ہے اور ان دنوں فیصل آباد میں پریکٹس میں مصروف ہے۔ فیصل آباد میں دوسرے سالانہ کمشنر گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر…
نئی دہلی(جیوڈیسک) نئی دہلی پاکستان کے خلاف بھارت کی ون ڈے سیریز میں شکست کے باوجود دو میچز میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو میچ آف دی میچ قرار دیا گیا، اس پر بھارتی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ بی سی…
آئی سی سی کی جانب سے سات سال کی پابندی کے خلاف فاسٹ بولر محمد آصف کی اپیل پر سماعت پانچ فروری کو ہو گی۔ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پرآئی سی سی نے آصف پر ہر قسم کی کرکٹ سرگرمیوں میں…
لاہور(جیوڈیسک) ٹیسٹ اور ون ڈے میں قومی ٹیم کے قائد مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کوچ ڈیو واٹمور ٹیم میں مثبت تبدیلیاں لے کر آئے۔ ان کے آنے سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔ مصباح الحق نے انٹرویو…
بھارت کے خلاف ٹوئنٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں پاکستان کا خفیہ ھتھیار فاسٹ بولر محمد عرفان ثابت ھوئے۔ اپنے گاؤں بورے والا پہنچنے پر عرفان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔…
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے کہا ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پی او اے پر ایڈہاک لگائے جانے کا اقدام غیر آئینی ہے۔ اولمپک ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عارف…