قطر(جیوڈیسک)قطر کے ڈرائیور ناصر العطیہ نے پیرو ڈاکار ریلی کا تیسرا مرحلہ جیت لیا جبکہ موٹر بائیک مقابلوں میں چلی کے فرانسسکو لوپز سرفہرست رہے۔ پیرو کے صحراں میں جاری ڈاکار ریلی کے تیسرے مرحلے میں قطری ڈرائیور ناصر العطیہ مقررہ فاصلہ…
سینتیاگو(جیوڈیسک)فٹبال میچ کے دوران کھلاڑیوں کے جھگڑے کو ختم کرنے والے ریفری کو گھونسوں اور لاتوں کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ چلی میں ہونیوالی مقامی فٹبال لیگ کا فائنل سخت مقابلے کے بعد برابر ہو گیا ۔پوائنٹس کی بنیاد پر ایک ٹیم…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جیل روڈ پر مبینہ طور پر نشے میں دھت پاکستان کرکٹ بورڈ کے اہلکار نے تیز رفتاری کے باعث پولیس کانسٹیبل کو کچل کر ہلاک کر ڈالا۔ پی سی بی کے اہکار محمد اختر نے مبینہ طور پر…
لاہور(جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے لاہور ایئرپورٹ پر بورڈ انتظامیہ اور شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے شائقین کی بڑی تعداد…
ٹینس سٹار ماریہ شراپوا نے کہا ہے کہ دوبارہ عالمی نمبر ایک پوزیشن حاصل کر لوں گی، زخموں کے باعث برسبین اوپن نہ کھیل سکی، آسٹریلین اوپن ضرور کھیلوں گی۔ روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا نے کہا ہے کہ وہ نئے سال…
بارسلونا کے سپر اسٹار لیونل میسی نے مسلسل چوتھی بار فیفا ایوارڈ بیلون ڈی جیت کر اٹھائیس سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ زیورچ میں ہونے والی سال دوہزار گیارہ اور بارہ کے بہترین فٹبالرز کی ایوارڈ تقریب میں یہ تاریخ رقم ہوئی۔ لیونل…
دبئی(جیوڈیسک) دبئی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی رینکنگ میں پاکستان کے محمد حفیظ نمبر ون آل راونڈر اور سعید اجمل بولرز میں سر فہرست آگئے۔ پاکستان اور بھارت کی 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے…
پاک بھارت میں دوریاں دور کرنے کے لئے بھارتی ٹیم کو بھی پاکستان کا دورہ کرنا چایئے، بھارتی کرکٹ بورد کے رکن سدھو نے تجویز دے دی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز نوجوت سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم…
لندن(جیوڈیسک)مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم نے ایف اے کپ میں ویسٹ ہیم کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ دو دو گول سے برابر کر دیا۔ ایف اے کپ کے تیسرے رانڈ کے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔…
بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں برف پر فری سٹائل سکیٹنگ مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ماہر کھلاڑیوں نے برف پر شاندار سکیٹنگ کا مظاہرہ کر کے شائقین کو حیران کر دیا۔ چین کے شہر چینگ شن میں فری سٹائل سکیٹنگ کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔چین…
بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں بھارت نے پاکستان کو دس رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کی پوری ٹیم انچاس اعشاریہ پانچ میں ایک سو ستاون رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان…
دلی (جیوڈیسک) دلی میں منعقدہ سی ایٹ کرکٹ ریٹنگ انعام کی رنگارنگ تقریب میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ٹیم آف دی ایئر کے اعزاز سے نوازا گیا وہیں بھارت کے ویراٹ کوہلی کو سال دوہزار گیارہ بارہ کے لیے بین الاقوامی کرکٹر…
دلی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلی جانی والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ دلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں شروع ہے جس میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا…
بھارتی میڈیا نے پاکستان کرکٹ ٹیم سے ایک روزہ سیریز میں شکست پانے والی دھونی الیون کے ڈریسنگ روم کا پول کھول دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرین شرٹس سے دوسرے میچ میں شکست کے بعد ڈریسنگ روم میں مکمل…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف کلین سوئپ ہی ٹارگٹ ہونا چاہئے، ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ ہوں تو بہتر ہے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سابق پاکستانی کپتان جاوید میانداد…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ بھارت نہ جانے کی وجہ خوف یا ڈر نہیں ، بلکہ بھارت جا کر پاکستان کی جیت کا مزہ کرکرا نہیں کرنا چاہتے تھے ، اگر ون ڈے سیریز ایک ایک…
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن اتوار کو دھلی ون ڈے میچ کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف سے ملاقات کریں گے اور بنگلہ دیش ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی وجوھات پر قائل کرنے کے کوشش…
نئی دہلی (جیوڈیسک) سیریز میں وائٹ واش کے خواب کو حقیقت بنانے کا عزم لے کر پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کے آخری معرکے میں آج میدان میں اتریگی۔ اگر فتح پاکستان کے حصے میں آئی تو دونوں ملکوں کی اکسٹھ سالہ کرکٹ…
نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دھلی بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سلمان بشیر نے بھارت کے دورے پر موجود پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں جمعہ کو عشائیہ کا اہتمام کیا اور کھلاڑیوں انکی شاندار پرفارمنس پر مبارکباد دی۔ اس سے قبل پاکستان…
پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف صدرآصف علی زرداری نے پاک بھارت کرکٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے پاکستانی بیٹسمین اور بولرز کیلئے کیش انعام کا اعلان کیا ہے۔ صدارتی ترجمان کے مطابق صدر زرداری نیبھارت کیخلاف ون ڈے سیریز…
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ (جیوڈیسک)جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور ستائیس رنز سے شکست دے دی۔ میزبان ٹیم کو دومیچوں کی سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہوگئی ہے۔ نیوزی لینڈ نے سیریز…
بھارت (جیوڈیسک) بھارت کے خلاف تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نئی دہلی پہنچ گئی ہے۔ جس کے اعزاز میں پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر نے عشائیہ دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئی دہلی آمد پر سیکورٹی کے…
لاہور(جیوڈیسک)سکواش کورٹس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی حکمرانی کا سنہرا دور واپس لانے کے عزم سے سرشار بچے بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے لئے ایکشن میں آگئے۔ ایک زمانہ تھا کہ دنیا بھر کی سکواش کورٹس میں ہاشم خان، اعظم خان،…
نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی ٹینس کھلاڑیوں نے ڈیوس کپ کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی دیدی۔ آئندہ ماہ نئی دہلی میں ڈیوس کپ میں شرکت کے لئے میزبان ٹینس کھلاڑیوں نے اپنے مطالبات پیش کر دیئے۔ بھارت کے ٹینس سٹارز نے دھمکی دی کہ اگر…