کالی آندھی شاہینوں کو لے اڑی؛ قومی ٹیم کو ورلڈکپ کے پہلے میچ میں بدترین شکست

کالی آندھی شاہینوں کو لے اڑی؛ قومی ٹیم کو ورلڈکپ کے پہلے میچ میں بدترین شکست

لندن (جیوڈیسک) ناٹنگھم: کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن کالی آندھی کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم صرف 105 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹ…

ورلڈکپ کا بگل بج گیا: جنوبی افریقا کا میزبان انگلینڈ کے خلاف شاندار آغاز

ورلڈکپ کا بگل بج گیا: جنوبی افریقا کا میزبان انگلینڈ کے خلاف شاندار آغاز

لندن (جیوڈیسک) دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے میلے ‘ورلڈکپ’ کا بگل بج گیا اور میزبان انگلینڈ کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈپلوسی نے ٹاس…

وارم اپ میچ: ویسٹ انڈیز نے 421 رنز بنا کر پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

وارم اپ میچ: ویسٹ انڈیز نے 421 رنز بنا کر پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

برسٹل (جیوڈیسک) عالمی ورلڈکپ 2019 کے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے مضبوط حریف نیوزی لینڈ کے خلاف 421 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیکر پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا افتتاحی میچ 31…

پاکستان کرکٹ ٹیم مشن ورلڈکپ شروع کرنے ناٹنگھم پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم مشن ورلڈکپ شروع کرنے ناٹنگھم پہنچ گئی

ناٹنگھم (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم مشن ورلڈ کپ شروع کرنے کارڈف سے ناٹنگھم پہنچ گئی، رابن ہڈ کا شہر ورلڈ کپ کے ابتدائی 2 میچوں میں پاکستانی ٹیم کی میزبانی کرے گا۔ جمعے کو پاکستان کا میچ دو مرتبہ کی سابق ورلڈ…

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وارم اپ میچ بارش کی نذر

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وارم اپ میچ بارش کی نذر

کارڈف (جیوڈیسک) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔ افغانستان کے خلاف پہلے وارم اپ میچ میں شکست کے بعد پاکستان کو آج دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلادیش سے مقابلہ کرنا تھا لیکن…

ٹائیگرز بھی گرین شرٹس کو للچائی نظروں سے دیکھنے لگے

ٹائیگرز بھی گرین شرٹس کو للچائی نظروں سے دیکھنے لگے

لاہور (جیوڈیسک) ٹائیگرز بھی گرین شرٹس کو للچائی نظروں سے دیکھنے لگے جب کہ افغانستان سے ہارنے والی پاکستانی ٹیم اتوار کو دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کے مقابل ہوگی۔ پاکستان ٹیم کنڈیشنز سے ہم آہنگی کیلیے قبل ازوقت انگلینڈ…

ورلڈکپ وارم اپ: افغانستان نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

ورلڈکپ وارم اپ: افغانستان نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

برسٹل (جیوڈیسک) انگلینڈ کے خلاف حالیہ مایوس کن سیریز کے بعد پاکستان نے مشن ورلڈ کپ کا آغاز بھی مایوس کن انداز میں کیا، پہلے وارم اپ میچ میں نسبتاً کمزور حریف افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر دیگر ٹیموں…

ندا ڈار تیز ترین نصف سنچری بنانے والی پہلی ایشین کرکٹر بن گئیں

ندا ڈار تیز ترین نصف سنچری بنانے والی پہلی ایشین کرکٹر بن گئیں

بینونی (جیوڈیسک) پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ندا ڈار ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری بنانے والی ایشیا کی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی ندا ڈار نے جنوبی افریقا کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ…

سرفراز احمد نے ٹیم میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا

سرفراز احمد نے ٹیم میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) سرفراز احمد نے پاکستانی اسکواڈ میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔ ایک انٹرویو میں کپتان سرفراز احمد نے سختی سے ان باتوں کی تردید کردی کہ پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تناؤ کی کیفیت ہے، ایک انٹرویو میں…

قریبی دوست چیف سلیکٹر کی حمایت میں سامنے آ گئے

قریبی دوست چیف سلیکٹر کی حمایت میں سامنے آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) قریبی دوست چیف سلیکٹر کی حمایت میں سامنے آ گئے، مشتاق احمد اور محمد یوسف نے تنقید کی زد میں آئے ہوئے انضمام الحق کی منتخب کردہ ٹیم کو متوازن قرار دے دیا ہے۔ ورلڈکپ اسکواڈ میں محمد عامر اور…

ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان: عامر اور وہاب کی واپسی

ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان: عامر اور وہاب کی واپسی

‏لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے سرفراز احمد کی قیادت میں 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران ورلڈکپ 2019 کے لیے 15…

رات بھر اسپتال میں بیٹی کی تیمارداری کرنے والے جیسن روئے نے سنچری جڑ دی

رات بھر اسپتال میں بیٹی کی تیمارداری کرنے والے جیسن روئے نے سنچری جڑ دی

لندن (جیوڈیسک) پاکستان کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں 114 رنز کی فتح گر اننگز کھیلنے والے جیسن روئے رات اسپتال میں بیمار بیٹی کی تیمارداری کرتے رہے۔ ایک انٹرویو میں جیسن روئے نے بتایا کہ رات ڈیڑھ بجے بیٹی کو…

بابر کی سنچری رائیگاں، انگلینڈ نے سیریز میں 0-3 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی

بابر کی سنچری رائیگاں، انگلینڈ نے سیریز میں 0-3 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی

نوٹنگھم (جیوڈیسک) انگلینڈ نے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 340 رنز بنائے جس میں بابر اعظم کی شاندار سنچری…

اسپاٹ فکسنگ کی معلومات دوست نے اخبار کو دیں، میرا کوئی کردار نہیں، آفریدی

اسپاٹ فکسنگ کی معلومات دوست نے اخبار کو دیں، میرا کوئی کردار نہیں، آفریدی

کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی ایک بار پھر اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے معاملے پر بول پڑے ہیں۔ سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ برطانوی اخبار کو سلمان بٹ کے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کی معلومات انہوں نے…

تیسرا ون ڈے: امام الحق سنچری رائیگاں، انگلینڈ نے 359 کا ہدف باآسانی حاصل کرلیا

تیسرا ون ڈے: امام الحق سنچری رائیگاں، انگلینڈ نے 359 کا ہدف باآسانی حاصل کرلیا

برسٹل (جیوڈیسک) تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی بولرز نے بیٹسمینوں کی شاندار بیٹنگ پر پانی پھیر دیا اور 359 رنز کے بڑے ہدف کا دفاع بھی نہ کر سکے۔ انگلینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 359 رنز کا ہدف…

تیسرا ون ڈے؛ کمزور بولنگ کے سہارے مضبوط بیٹنگ پر لگام ڈالنے کا ارادہ

تیسرا ون ڈے؛ کمزور بولنگ کے سہارے مضبوط بیٹنگ پر لگام ڈالنے کا ارادہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان نے کمزور بولنگ کے سہارے مضبوط بیٹنگ پر لگام ڈالنے کا ارادہ کر لیا تاہم انگلینڈ سے تیسرا ون ڈے آج برسٹل میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بارش کی…

بیچ ریسلنگ میں سلور میڈل حاصل کرنے والے انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے

بیچ ریسلنگ میں سلور میڈل حاصل کرنے والے انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں سلور میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی پہلوان انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے۔ انعام بٹ برازیل سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ برازیل کے شہر ریو…

فخر کی سنچری رائیگاں، انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی

فخر کی سنچری رائیگاں، انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی

ساؤتھمپٹن (جیوڈیسک) انگلینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ کے 374 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 361 رنز بنا سکی۔ ساؤتھمپٹن…

ورلڈ کپ میں سرفراز اوپر نمبروں پر بیٹنگ کریں گے تو فائدہ ہو گا، شاہد آفریدی

ورلڈ کپ میں سرفراز اوپر نمبروں پر بیٹنگ کریں گے تو فائدہ ہو گا، شاہد آفریدی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں سرفراز جتنا اوپر کے نمبر پر بیٹنگ کریں گے ٹیم کو اس سے فائدہ ہو گا۔ شاہد آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرفراز…

آسٹریلوی ٹیم کو دھچکا، فاسٹ باؤلر جائے رچرڈسن ورلڈکپ سے آؤٹ

آسٹریلوی ٹیم کو دھچکا، فاسٹ باؤلر جائے رچرڈسن ورلڈکپ سے آؤٹ

کینبرا (جیوڈیسک) ورلڈکپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو دھچکا لگ گیا۔ فاسٹ باؤلر جائے رچرڈسن کندھے کی انجری کے باعث آئی سی سی میگا ایونٹ سے آئوٹ ہو گئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جائے رچرڈسن کندھے کی انجری میں مبتلا تھے…

علیم ڈار نے ون ڈے میچوں کی ڈبل سنچری مکمل کر لی

علیم ڈار نے ون ڈے میچوں کی ڈبل سنچری مکمل کر لی

لاہور (جیوڈیسک) علیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ایک روزہ میچز سپروائز کرنے کی ڈبل سنچری مکمل کر لی۔ لگاتار 3 بار آئی سی سی کے بیسٹ امپائر کی ٹرافی جیتنے والے 50 سالہ پاکستانی امپائر علیم ڈار…

پہلا ون ڈے، لندن کی فضاؤں پر سیاہ بادلوں کا راج

پہلا ون ڈے، لندن کی فضاؤں پر سیاہ بادلوں کا راج

کارڈف (جیوڈیسک) پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز کے پہلے میچ سے قبل لندن کی فضائوں پر سیاہ بادلوں کا راج ہے جب کہ مقابلہ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔ کارڈف میں کھیلے جانے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں…

انگلینڈ نے پاکستان کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیدی

انگلینڈ نے پاکستان کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیدی

کارڈف (جیوڈیسک) واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ انگلش ٹیم نے مہمان ٹیم کی جانب سے دیا گیا 174 رنز کا ہدف آخری اوور میں 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر پورا کیا۔ کارڈف کے…

شاہد آفریدی کی کتاب کی باتیں سن کر ہنسی آتی ہے: جاوید میانداد

شاہد آفریدی کی کتاب کی باتیں سن کر ہنسی آتی ہے: جاوید میانداد

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کی کتاب کی باتیں سن کر ہنسی آتی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ ڈپارٹمنٹل…