بنگلور۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے جیت لیا

بنگلور۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے جیت لیا

بنگلور میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ چنا سوامی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کو فتح…

محمد عرفان پاکستان کا خفیہ ہتھیار ثابت ہوں گے ، محمد حفیظ

محمد عرفان پاکستان کا خفیہ ہتھیار ثابت ہوں گے ، محمد حفیظ

پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ نے محمد عرفان کو بھارت کیخلاف منگل سے شروع ہونیوالی سیریز میں اپنی ٹیم کا خفیہ ہتھیار قرار دیا ہے۔کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ پاک ، بھارت سیریز کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔…

ٹی ٹوئنٹی ، بھارتی شائقین ٹکٹوں کی تلاش میں سرگرداں

ٹی ٹوئنٹی ، بھارتی شائقین ٹکٹوں کی تلاش میں سرگرداں

ٹی ٹوئنٹی سیریز (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ منگل کو چنائی میں کھیلاجا رہا ہے۔ بھارتی شائقین کرکٹ کو میچ کے ٹکٹ حاصل کرنے میں سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ چنائی میں کرکٹ کا ہر پرستار پانچ…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی : مارٹن گپٹل کی سنچری ، نیوزی لینڈ کامیاب

دوسرا ٹی ٹوئنٹی : مارٹن گپٹل کی سنچری ، نیوزی لینڈ کامیاب

دوسرا ٹی ٹوئنٹی (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے مارٹن گپٹل کی سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آٹھ وکٹوں سے ہرادیا۔ تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔سیریز کا فیصلہ کن میچ بدھ کو کھیلاجائیگا۔ ایسٹ لندن…

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹرافی کی رونمائی

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کرسمس کے روز منگل کو کھیلاجا رہا ہے۔ چناسوامی اسٹیڈیم میں دومیچز پر مبنی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں خصوصی بسوں میں مسلح…

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی سیریز آج شروع ہو گی

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی سیریز آج شروع ہو گی

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز آج شروع ہو گی، دونوں ملکوں کے سلیکٹرز نے نوجوان کھلاڑیوں کو بھی صلاحیتیں دکھانے کا موقع دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں 4 کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل…

ڈچ فٹبال لیگ ، پی ایس وی کی ٹاپ پوزیشن

ڈچ فٹبال لیگ ، پی ایس وی کی ٹاپ پوزیشن

ڈچ فٹبال لیگ (جیوڈیسک) ڈچ فٹبال لیگ میں پی ایس وی ایڈونوون کی ٹیم نے نیک بریڈا کو ہرا کر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔ ڈچ فٹبال لیگ میں پی ایس وی اور بریڈا کی ٹیموں کے درمیان میچ یکطرفہ ثابت ہوا۔…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، آج پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو گا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، آج پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو گا

چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔ دوحہ قطر میں جاری ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں آج ایک روز آرام کے بعد تین…

دعا ہے پاکستان بھارت میں سرخرو ہو ، اسنوکر چیمپئین آصف

دعا ہے پاکستان بھارت میں سرخرو ہو ، اسنوکر چیمپئین آصف

اسنوکر کے ورلڈ چیمپئین محمد آصف کے کا کہنا ہے دنیا میں پاک بھارت میچز دلچسپی سے دیکھے جاتے ہیں۔ وہ دعا گو ہیں بھارت کے خلاف پاکستان کامیابی حاصل کرکے لوٹے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آئیے سنتے ہیں۔  …

ٹی ٹوئنٹی سیریز ، پاکستان کرکٹ ٹیم کی دو مرحلوں میں ٹریننگ

ٹی ٹوئنٹی سیریز ، پاکستان کرکٹ ٹیم کی دو مرحلوں میں ٹریننگ

ٹی ٹوئنٹی سیریز (جیوڈیسک) بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاری کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محنت کرنے میں جتے ہوئے ہیں ، بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں دو مرحلوں میں کھلاڑیوں نے ٹریننگ کی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے صبح کے…

پاکستان کیخلاف بھارت کے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف بھارت کے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

بنگلور (جیوڈیسک) بنگلور پاکستان کے خلاف سیریز کے لئے بھارت کی ون ڈے اور ٹی 20اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر ون ڈے ٹیم کا حصہ نہیں۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 25 دسمبر کو پہلے ٹی 20 اور…

ٹنڈولکر نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ٹنڈولکر نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

نئی دہلی بھارت کے اسٹار بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ٹنڈولکر پاکستان کے خلاف سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے۔24 اپریل 1973کو ممبئی میں پیدا ہونے والے سچن رمیش ٹنڈولکر نے 18 دسمبر 1989 کو…

میرا ڈونا عراقی فٹبال ٹیم کی کوچنگ کریں گے

میرا ڈونا عراقی فٹبال ٹیم کی کوچنگ کریں گے

ارجنٹائن کے سابق فٹبالر کھلاڑی میرا ڈونا نے عراق کی قومی فٹبال ٹیم کی کوچنگ کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ وہ برازیل میں 2014 میں منعقد ہونے والے عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ فائنل میں عراق کی ٹیم کو پہنچانے کی خواہشمند…

اٹلی : ورلڈ سنو بورڈنگ ٹور آسٹریا کے کھلاڑی نے جیت لیا

اٹلی : ورلڈ سنو بورڈنگ ٹور آسٹریا کے کھلاڑی نے جیت لیا

اٹلی (جیوڈیسک)آسٹریا کے ایندریس پرومیگر نے اٹلی میں ہونے والے ورلڈ سنو بورڈنگ ٹور میں ایف آئی ایس ایونٹ جیت لیا۔ خواتین ایونٹ میں فتح کا تاج جاپان کی توموکا تاکیوچی کے سر سجا۔ سردم موسم میں اٹلی کے شر کریزا کے…

لاہور : بھارت سے سیریز کھیلنے قومی ٹیم نئی دہلی روانہ

لاہور : بھارت سے سیریز کھیلنے قومی ٹیم نئی دہلی روانہ

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف سیریز کھیلنے لاہور سے نئی دہلی کے لیے روانہ ہو گئی۔ قومی ٹی ٹونٹی ٹیم محمد حفیظ کی قیادت میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دہلی کے لیے روانہ ہوئی۔ کھلاڑیوں پر پھولوں کی…

پاکستان کا 5 سال بعد بھارت کا دورہ ، شائقین کا جوش و خروش

پاکستان کا 5 سال بعد بھارت کا دورہ ، شائقین کا جوش و خروش

پاکستان اور بھارت کے درمیان پانچ سال کے وقفے کے بعد کرکٹ سیریز ہورہی ہے جس کے لیے قومی کرکٹ ٹیم دورہ بھارت کے لیے بائیس دسمبر کو روانہ ہوگی۔ پاک بھارت کرکٹ سیریز ہو اور شائقین کو جوش نہ آئے ایسا…

پہلا ٹی ٹوینٹی : بھارت نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پہلا ٹی ٹوینٹی : بھارت نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

بھارت نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوینٹی میں پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ میزبان ٹیم کو دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ پونے میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ…

کراچی میں اسنوکر کے عالمی چیمپین آصف کے اعزاز میں عشائیہ

کراچی میں اسنوکر کے عالمی چیمپین آصف کے اعزاز میں عشائیہ

کراچی (جیوڈیسک) اسنوکر کے عالمی چیمپین محمد آصف کے اعزاز میں سندھ بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن نے کراچی میں ایک عشائیہ دیا۔ جس میں انھیں ایک لاکھ روپے کا چیک اور اعزازی شیلڈ دی گئی۔ کراچی میں ہونے والی تقریب میں…

دورہ بھارت سے قبل ذکاء اشرف کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات

دورہ بھارت سے قبل ذکاء اشرف کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت سے قبل چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف اور اعلی حکام نے کھلاڑیوں سے خصوصی ملاقات کی، جسے خفیہ رکھنے کی کوشش کی گئی ، لیکن یہ بیٹھک کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ سکی۔ پاکستان…

ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی : پاکستان نے چین کو 2-5 سے ہرا دیا

ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی : پاکستان نے چین کو 2-5 سے ہرا دیا

چیمپینز ٹرافی (جیوڈیسک) ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں چین کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔ ایونٹ میں پاکستان کی یہ دوسری کامیابی ہے۔ دوحا میں جاری ایشین چیمپینز ٹرافی میں…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستانی ٹیم آج چین کے مدمقابل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستانی ٹیم آج چین کے مدمقابل

دوحہ(جیوڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں فاتحانہ آغاز کرنے کے بعد پاکستانی ٹیم اپنے دوسرے میچ میں آج چین کے خلاف مقابلہ کرے گی۔ دوحہ میں ایشین ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے روز بھی تین میچ کھیلے جائیں گے۔پاکستان اور چین کے درمیان…

سابق کپتان سہیل عباس کو پرائڈ آف پرفارمنس دینے کی سفارش

سابق کپتان سہیل عباس کو پرائڈ آف پرفارمنس دینے کی سفارش

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے صدر آصف علی زرداری سے سابق کپتان سہیل عباس کو پرائد آف پرفارمنس دو ہزار تیرہ دینے کی سفارش کر دی۔ ہاکی میں پنالٹی کارنر کی بات ہو تو سہیل عباس کا نام فورا ذہن میں آجاتا ہے…

ڈینی گارسیا کو ناک آؤٹ کرنا چاہتا ہوں: عامر خان

ڈینی گارسیا کو ناک آؤٹ کرنا چاہتا ہوں: عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے امریکہ کے کارلوس مولینا کو ہرانے کے بعد اپنے اگلے شکار کے لیے جال بچھانا شروع کر دیا۔ عامر خان ڈبلیو بی سی سپر لائٹ ویٹ ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرنے کے بعد اپنے وطن…

سنوکر چیمپیئن محمد آصف کو ملک ریاض کی طرف سے گاڑی کا تحفہ

سنوکر چیمپیئن محمد آصف کو ملک ریاض کی طرف سے گاڑی کا تحفہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)بحریہ ٹاؤن کے سابق چیئرمین ملک ریاض نے عالمی سنوکر چیمپیئن محمد آصف کو گاڑی تحفے میں دیدی۔ ملک ریاض کا کہنا تھا کہ محمد آصف اپنی چیمپیئن شپ آئندہ سال بھی برقرار رکھے تو میں اسے گھر بھی دوں گا۔…