لاہور(جیوڈیسک)کرکٹ کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی سیریز کے لیے معاملات بھی طے پا گئے جس پر صدر پی ایچ ایف قاسم ضیا نے خوشی کا اظہار کیا۔ پی ایچ ایف کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی سیریز…
دوحہ(جیوڈیسک)دوسری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی آج سے قطر کے دار الحکومت دوحہ میں شروع ہورہی ہے۔ ایونٹ میں پاکستان کے علاوہ دفاعی چیمپئن بھارت، ملائشیا، جاپان، چین اور عمان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ دوحا کے الریان ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے…
پاک بھارت کرکٹ سیریز (جیوڈیسک) پاک بھارت کرکٹ سیریز دیکھنے کے لئے شائقین کو ویزوں کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویزا پالیسی میں نرمی کے لئے…
ساتھ ویسٹ ایشین ہینڈ بال چیلنج ٹرافی میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ فائنل میں پاکستان کو بھارت نے شکست دی۔ یمن نے برانز میڈل اپنے نام کیا۔ کھٹمنڈو میں ہونے والے مینز ہینڈبال چیلنج کپ میں سلور میڈل…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں بلیو ٹرف بچھائے جانے کا کام چھبیس دسمبر تک مکمل ہو جائے گا۔ اسپورٹس بورڈ پنجاب کے چیف کوآرڈینیٹر رانا مشہود کا کہنا ہے کہ ٹرف کے معیار کو برقرار رکھنے کے لئے کسی…
پیرس(زاہد مصطفی اعوان)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر اور خطہ پوٹھوآر کی معروف سماجی شخصیت جاوید اختر بٹ نے پاکستان کے مایہ ناز باکسرعامر خان کو شاندار کامیابی پر انہیں مبارک باد کا پیغام دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے، جس کے مطابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک ٹاپ بیٹسمین اور جنوبی افریقہ کے ڈیل اسٹین ٹاپ بولر ہیں۔ آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بیٹسمینوں میں…
فیفا (جیوڈیسک) فیفا گورننگ باڈی نے میچ فکسنگ الزامات ثابت ہونے پر جنوبی افریقہ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سمیت اعلی عہدیداران کو معطل کر دیا۔ فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کی پانچ سو صفحات پر مبنی رپورٹ منظر عام…
انگلینڈ نے اٹھائیس سال بعد بھارتی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹیسٹ غیر فیصلہ کن ختم ہوگیا۔ انگلینڈ نے سیریز دوایک سے جیت لی۔ ناگپور ٹیسٹ کے آخری دن انگلینڈ نے دوسری اننگز ایک سو…
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے قومی ہاکی ٹیم کو پچاس لاکھ روپے کا اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کو دو کروڑ روپے کا دینے اور پنجاب میں تین نئی آسٹرو ٹرف بچھانے کا اعلان کیا۔ چیمپینز ٹرافی میں کانسی کا تمغے جیتنے…
دورہ بھارت کے لئے لاہور میں جاری تربیتی کیمپ کے دوران ون ڈے پریکٹس میچ میں پاکستان بلیو نے پاکستان گرین کو ایک وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ڈے اینڈ نائٹ میچ میں پاکستان گرین نے…
دوسری ایشیئن چیمپین ٹرافی کیلیے قومی ہاکی ٹیم لاہور سے دوحہ کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ چیف کوچ نے قوم کو اچھی خبر دینے کا عندیہ دیا ہے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانگی سے قبل مذرائع سے گفتگو…
دی ہیگ (امانت علی) پاکستانی کمیونٹی ھاکی ٹیم کے کوچ اور سابقہ کپتان پیر طاھر اقرار شاہ نے قومی ٹیم کو چیپمئنز ٹرافی میں اچھی کارکردگی دکھانے پر اور پاکستان کے فارورڈ شکیل عباسی کو ٹورنامنٹ کا بھترین کھلاڑی کا ایوارڈ ملنے…
انگلینڈ کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں بھارت نے اپنی پہلی اننگز تین سو چھبیس رنز نو کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر ڈ کردی۔ بھارت کو سیریز برابرکرنے کیلئے لازمی فتح درکار ہے۔ ناگپورٹیسٹ کے چوتھے روز بھارت نے دوستانوے رنز نو…
آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں تلکرتنے دلشن کی سنچری کی بدولت سری لنکاکی ٹیم تین سوچھتیس رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں ایک سوچودہ رنز کی برتری مل گئی۔ ہوبارٹ میں سری لنکا نے نامکمل اننگز چار…
بھارت میں منعقدہ ورلڈ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں رنر اپ رہنے کے بعد پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ ورلڈ چیمپیئن نہ بننے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے قوم سے معافی مانگی ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر…
ناگپور ٹیسٹ (جیوڈیسک) بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر ایک سو اکسٹھ رنز بنالئے۔ جوناتھن ٹروٹ چھیاسٹھ رنز بناکرناٹ آوٹ ہیں۔ ناگپور ٹیسٹ کے چوتھے روز بھارت نے دوستانوے رنز نو…
ناگپور ٹیسٹ (جیوڈیسک) ناگپور ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارت نے کھیل کے اختتام تک آٹھ وکٹ پر دو سو ستانوے رنز بنائے تھے۔ تیسرے روز کی خاص بات ویرات کوہلی کی سینچری تھی لیکن کپتان مہندرا سنگھ دھونی ایک رن کی کمی…
سڈنی (جیوڈیسک)آسٹریلیا کے جول پارکنسن نے اے ایس پی ورلڈ سرفنگ ٹائٹل جیت لیا ۔ہوائی کے ساحل پر ہونے والی ورلڈچیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ میں سرفرز نے شاندار اور خطرناک لہروں کا مقابلہ کیا۔ سرفرز کے سنسنی خیز مقابلوں نے شائقین…
لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے امریکی باکسر کارلوس مولینا کو شکست دے کر ڈبلیو بی سی سلور سپرلائٹ ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔ لاس اینجلس کے میموریل سپورٹس ارینا میں کھیلے گئے مقابلے میں عامر خان…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے لئے قومی ٹیم کا دو روزہ تربیتی کیمپ سولہ دسمبر سے شروع ہو رہا ہے۔ ٹیم کا اعلان بھی اسی روز ہوگا۔ قومی ہاکی ٹیم کے چیف کوچ چوہدری اختر رسول کے مطابق دوہا…
چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے لیئے اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہے۔ لاہور نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں چیف کوچ اختر رسول نے ٹیم کا اعلان قومی ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل…
سلوانیہ اور سوئس جوڑی نے سکی کروس ورلڈ کپ جیت لیا۔ فاتح سکیئرز نے برفانی پہاڑی ٹریک پر زبردست کارکردگی دکھا کر شائقین کے بھی دل موہ لیے۔ امریکی علاقے ٹیلورائیڈ کے پہاڑی سلسلے میں عالمی مقابلے ہوئے سلوانیا کے فلپ فلائسر…
لاس اینجلس (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان امریکی باکسر کارلوس مولینا کے خلاف آج رنگ میں اتریں گے۔ 18 ناک اٹس کرنے والے عامر خان لاس اینجلس میں ہونے والے مقابلے میں کارلوس کے خلاف مکے برسانے کے لئے بے…