ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، سیمی فائنل میں پاکستان کو ہالینڈ کے ہاتھوں شکست

ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، سیمی فائنل میں پاکستان کو ہالینڈ کے ہاتھوں شکست

ہاکی چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) میلبورن ہاکی چیمپئز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو ہالینڈ کے ہاتھوں پانچ دو سے شکست ہو گئی، گرین شرٹس نے مایوس کن کھیل پیش کیا ، گول کرنے کے کئی مواقع ضائع کیے۔ آسٹریلیا کے شہر…

بھارت میں پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تیزاب پلا دیا گیا

بھارت میں پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تیزاب پلا دیا گیا

بنگلور(جیوڈیسک)پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی کو بھارت میں مبینہ طور پر تیزاب پلا دیا گیا ہے۔ بنگلور میں جاری پہلے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چھٹے میچ میں پاکستان نے آج بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنا تھا۔…

پاکستانی پہلوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے: انوکی

پاکستانی پہلوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے: انوکی

پشاور(جیوڈیسک) پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے جاپانی پہلوان انوکی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی سے ڈرایا جاتا تھا مگر یہاں آکر بے پناہ پیار اور خلوص ملا۔ جاپانی پہلوان انوکی نے کہا ہے کہ پاکستانی پہلوانوں میں بہت…

چیمپئنز ٹرافی، ہالینڈ اور بھارت بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

چیمپئنز ٹرافی، ہالینڈ اور بھارت بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

آسٹریلیا(جیوڈیسک)ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے کواٹر فائنل میں اولمپک چیمپئن ہالینڈ نے نیوزی لینڈ کو زیر کر لیا۔ بھارت بھی بیلجئم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ میگا ایونٹ کے دوسرے کواٹر فائنل میں ہالینڈ اور نیوزی کے درمیان…

قومی ٹی 20 : لاہور لائنز نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

قومی ٹی 20 : لاہور لائنز نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

قومی ٹی 20 (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پول اے سے لاہور لائنز نے تمام پانچ میچ جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ جبکہ پول بی میں بہاولپور سٹیگز اور فیصل آبا وولفز کی ٹیمیں چار…

اسنوکر کے عالمی چیمپین محمد آصف اپنے گھر پہنچ گئے

اسنوکر کے عالمی چیمپین محمد آصف اپنے گھر پہنچ گئے

اسنوکر کے عالمی چیمپئن محمد آصف کے اپنے شہر فیصل آباد پہنچے تو دوستوں اور رشتے داروں جی بھر کے جشن منایا۔ جس کی وجہ سے انھیں ائیرپورٹ سے اپنے گھر پہنچنے میں تین گھنٹے لگ گئے۔ پھولوں کی برسات اور ڈھول…

پاکستان چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میں

پاکستان چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میں

چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے اولمپک چیمپئن جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔پاکستان کی جانب سے دونوں گول شکیل عباسی نے کیے۔ ملبورن میں کھیلے گئے…

دوسرا ایشیا ڈیف کرکٹ کپ 11 دسمبر سے لاہور میں شروع ہو گا

دوسرا ایشیا ڈیف کرکٹ کپ 11 دسمبر سے لاہور میں شروع ہو گا

دوسرا ایشیا ڈیف کرکٹ کپ گیارہ سے سترہ دسمبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت بھارت،سری لنکا، نیپال اور افغانستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے مینجر ظہیر الدین بابر نے قذافی…

گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پرانی ٹرف پر شروع

گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پرانی ٹرف پر شروع

لاہور (جیوڈیسک) لاہورگولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کی گرانڈ نمبر کی پھٹی پرانی ٹرف پرشروع ہو گیا ہے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں بلیو ٹرف کا کام آج بھی شروع نہ ہو سکا۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نئی ٹرف نہ بچھنے…

باڈی بلڈرز کی 6 رکنی ٹیم لاہور سے بنکاک روانہ

باڈی بلڈرز کی 6 رکنی ٹیم لاہور سے بنکاک روانہ

لاہور (جیوڈیسک) عالمی مقابلہ تن سازی میں شرکت کے لئے قومی باڈی بلڈرز کی چھ رکنی ٹیم لاہور سے بنکاک روانہ ہوگئی۔ روانگی سے قبل لاہور ائیرپورٹ پرذرائع سے بات کرتے ہوئے پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری شیخ فاروق کاکہناتھا…

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان کو آسٹریلیا سے بھی شکست

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان کو آسٹریلیا سے بھی شکست

میلبورن (جیوڈیسک) ناقص حکمت عملے کے باعث چیمپئنز ٹرافی کے ایک اہم میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کئی یقینی مواقع ضائع کئے، آسٹریلیا نے میچ 1-0 سے جیت لیا۔ میلبورن آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہونے والی ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے اہم…

پہلی انٹر یونیورسٹی ویمن جوجسٹو چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی

پہلی انٹر یونیورسٹی ویمن جوجسٹو چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پہلی انٹر یونیورسٹی ویمن جو جسٹو چیمپئن شپ ختم ہوگئی۔ چودہ گولڈ میڈلز کے ساتھ پنجاب یونیورسٹی فاتح قرار پائی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے طالبات میں جوجسٹو کے کھیل کے فروغ کیلیئے پہلی انٹر یونیورسٹی ویمن…

ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، انگلینڈ ، نیوزی لینڈ کا میچ ایک ایک سے برابر

ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، انگلینڈ ، نیوزی لینڈ کا میچ ایک ایک سے برابر

میلبورن (جیوڈیسک) میلبورن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ 1-1 سے برابر ہو گیا۔آج کے پہلے میچ میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اِن ایکشن ہوئیں۔ دونوں ٹیموں نے میچ کا جارحانہ آغاز کیا ۔ انگلینڈ نے…

باکسنگ لیجنڈ محمد علی کے لیے کنگ آف باکسنگ کا ایوارڈ

باکسنگ لیجنڈ محمد علی کے لیے کنگ آف باکسنگ کا ایوارڈ

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) باکسنگ کے لیجنڈ محمد علی کو “کِنگ آف باکسنگ” کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ میکسیکو میں ورلڈ باکسنگ کونسل کا پچاسواں سالانہ کنونشن ہوا ۔اس پروقار تقریب میں عظیم باکسر محمد علی کو ایوارڈ دیا گیا۔ باکسنگ سمیت مختلف…

ٹی 20 ٹورنامنٹ : اسٹالینز اور اسٹیگز کی پول میں ٹاپ پوزیشن

ٹی 20 ٹورنامنٹ : اسٹالینز اور اسٹیگز کی پول میں ٹاپ پوزیشن

ٹی 20 ٹورنامنٹ (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سیالکوٹ اسٹالیئنز اور بھاولپور اسٹیگز تین تین میچ جیت کر اپنے اپنے پول میں سرفہرست ہیں۔ تیسرے روز بہاولپور، لاہور ایگلز، ایبٹ آباد فیلکنز ، فیصل آباد وولفز، لاہور لائنز اور سیالکوٹ…

نئے اسنوکر چیمپئن محمد آصف کراچی پہنچ گئے

نئے اسنوکر چیمپئن محمد آصف کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) اٹھارہ برس بعد پاکستان کو اسنوکر کا عالمی چیمپئن بنانے والے محمد آصف بلغاریہ سے کراچی پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پرمداحوں اور ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے محمد آصف کا استقبال کیا۔کراچی کے ایئرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے اسنوکر…

خواہش ہے کہ پاکستان باکسنگ میں اولمپک چیمپئن بنے،عامرخان

خواہش ہے کہ پاکستان باکسنگ میں اولمپک چیمپئن بنے،عامرخان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ پاکستان باکسنگ میں اولمپک چیمئن بنے۔ کیلی فورنیا میں ذرائع سے خصوصی بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ کھیلوں کے فروغ میں…

اٹلی ، فارمولہ ون کی ٹیم نے فراری فائنل ڈے منایا

اٹلی ، فارمولہ ون کی ٹیم نے فراری فائنل ڈے منایا

اٹلی (جیوڈیسک) اٹلی میں فارمولاون فراری ورلڈ چیمپئن شپ فائنل ڈے منانے سابق چیمپئنز پہنچ گئے۔آٹھ بار کے چیمپئنز فرنینڈو الونسو نے اپنی خاص ڈرائیونگ سے شائقین کو حیران کر دیا۔ اٹلی کے ویلنسیا سرکٹ پر فارمولاون کی ٹیم فراری ورلڈ چیمپئن…

ڈیوڈ بیکھم کی ٹیم ایل اے گلیکسی نے میجر ساکر لیگ جیت لی

ڈیوڈ بیکھم کی ٹیم ایل اے گلیکسی نے میجر ساکر لیگ جیت لی

ایل اے گلیکسی کے سٹار سٹرائیکر ڈیوڈ بیکھم نے جو کہا وہ کر کے دکھایا ٹیم کو ایک بار پھر میجر سوکر لیگ کپ کا ٹائٹل دلانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ میجر سوکر لیگ کپ ایونٹ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن…

پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ جیت لی

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ جیت لی۔وہ دوسرے پاکستانی کیوئسٹ عالمی چمپئن بنے ہیں۔فائنل میں انہوں نے انگلینڈ کے گیری ولسن کو شکست د ی۔ان کی کامیابی کا اسکور آٹھ دس فریم رہا۔ اٹھارہ سال بعد پاکستان…

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ ، محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ ، محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ (جیوڈیسک) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف کی فتوحات کا سفر جاری ہے اور وہ مالٹا کے ایلکس بورگ کو ایک کے مقابلے میں سات فریمز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔…

ہاکی چیمپئنز ٹرافی : پاکستان نے بیلجئم کو دو صفر سے ہرا دیا

ہاکی چیمپئنز ٹرافی : پاکستان نے بیلجئم کو دو صفر سے ہرا دیا

ہاکی چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے بیلجئم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر ایونٹ کی پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ آسٹریلیا کے میلبورن میں ہونیوالے ہاکی میچ میں گرین شرٹس نے حریف ٹیم کے…

ویزے میں تاخیر ، کبڈی ٹیم بھارت روانہ نہ ہو سکی

ویزے میں تاخیر ، کبڈی ٹیم بھارت روانہ نہ ہو سکی

ویزے میں تاخیر کے سبب پاکستانی کبڈی ٹیم تیسرے کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بھارت روانہ نہ ہوسکی۔ شیڈول کے مطابق قومی کبڈی ٹیم کو ہفتے کو بھارت روانہ ہونا تھا مگر بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے ویزے نہ…

ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستانی ٹیم آج بیلجیئم کے خلاف میدان میں اترے گی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستانی ٹیم آج بیلجیئم کے خلاف میدان میں اترے گی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی روز ہی پاکستان کو مایوسی کا منہ دیکھنا پڑا، قومی کھلاڑی آج بیلجیئم کے خلاف میدان میں اتریں گے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں شروع ہونے والے ہاکی کے سپر میگا ایونٹ کے…