لندن اسکواش (جیوڈیسک) لندن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے ناصر اقبال کا سامنا آج انگلینڈ کے کرس رائیڈر سے ہو گا۔ لندن میں جاری اسکواش چیمپئن شپ میں ناصر اقبال نے کوالیفائر کی حیثیت سے شرکت کی…
فارمولہ ون سیزن دوہزار بارہ کی اختتامی ریس برازیلن گراں پری آج ہوگی۔ سات مرتبہ فارمولہ ون ورلڈ چیمپئن شپ جیتنے والے جرمنی کے مائیکل شوماکر آخری مرتبہ ریس ٹریک پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ برازیل کے شہر سا پولو…
امریکا (جیوڈیسک) دنیا کے تیز ترین انسان، جمیکا کے یوسین بولٹ اور امریکا کی ایلی سن فی لیکس نے دنیا کے بہترین مرد اور خاتون اتھلیٹ کا ایوارڈ جیت لیا ۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہمتام بارسلونا میں…
آسٹریلیا کے پانچ سو پچاس رنز کے جواب میں دوسرے دن کاکھیل ختم ہونے پر جنوبی افریقہ نے دو وکٹ کھو کر دوسو سترہ رنز بنائے۔ کپتان گریم اسمتھ چھبیس ویں سنچری بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔ ایڈیلیڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے…
سپر سیریز ھاکی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل سپر سیریز نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو شکست ہو گئی۔ انگلینڈ نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرایا۔ پرتھ میں کھیلے جارہے نائن اے سائیڈ سپر…
ممبئی ٹیسٹ (جیوڈیسک) انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی ماسٹر بیٹسمین سچن ٹنڈولکر صرف آٹھ رنز اسکور کرسکے۔ وریندر سہواگ نے اپنے سو ویں ٹیسٹ میں تیس رنز بنائے البتہ چتیش ورپجارا نے مسلسل دوسری سنچری بنا کر بھارت کو مکمل…
کھلنا ٹیسٹ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے چار وکٹ پر پانچ سو چونسٹھ رنز بنالیے۔ مارلن سموئلز نے دوسو ساٹھ رنز بنائے۔ ڈیرن براوو اور چندر پال نے بھی سنچریاں اسکور…
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کرکے انہیں کرکٹ سیریز کے دوران دورہ بھارت کی غیر رسمی دعوت دی ہے، وزیر اعظم نے پاک بھارت سیریز اور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی…
امریکا(جیوڈیسک)امریکا کی نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن میں گرینیل کالج کی ٹیم نے 138 پوائنٹس سکور کر کے سابقہ ریکارڈ توڑ دیا۔ امریکا باسکٹ بال ایونٹ کے ایک میچ میں گرینیل کالج اور یو ایس این سی اے اے کی ٹیموں کے…
چیمپئنز لیگ(جیوڈیسک)چیمپئنز لیگ میں چیلسی کلب کی ناقص کارکردگی پر انتظامیہ نے روبرٹو ڈی میٹیو کو ان کے عہدے سے فارغ کر دیا تھا، کلب کو رواں ایونٹ سے باہر ہونے کا خطرہ ہے۔ ایک بار لیگ کا چیمپئن بنانے والے منیجر…
کھلنا ٹیسٹ (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کی جانب سے پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے ابوالحسن نے سنچری بنائی۔ پہلے دن کا کھیل ختم ہونے پر بنگلہ دیش نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر تین سو پینسٹھ رنز…
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب اگر صوبے میں کرکٹ نہیں دیکھنا چاہتی تو ہم میچز دوسرے صوبوں میں منتقل کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ نئی رنگ آرٹ گیلری میں ذوالفقار علی بھٹو شہید…
پرتھ میں چار ملکی نائن اے سائیڈسپرسیریز آج سے شروع ہو رہی ہے۔ تیزترین اور جدید سپرسیریز ہاکی کا افتتاحی میچ پاکستان اور دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے درمیان کھیلاجائے گا۔ ٹیمپلٹس ایونٹ میں پاکستان،آسٹریلیا،بھارت اور انگلینڈ شامل میزبان آسٹریلیا ٹورنامنٹ کا دفاعی…
برسبین (جیوڈیسک)آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسراٹیسٹ آج سے ایڈیلیڈ میں شروع ہو رہاہے۔ برسبین میں سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہواتھا۔ برسبین ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کا راج رہا اور دونوں ٹیموں کے بولرز کوئی…
ٹیسٹ بیٹسمین محمد یوسف کو لاہور لائنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا ہے جبکہ یوسف کے دوبارہ سیقومی ٹیم میں واپسی کے بھی امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ محمد یوسف بھی پرعزم ہیں۔…
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم نے کہا ہے کہ دورہ بھارت کیلئے قومی ٹیم کا انتخاب کپتان اور کوچ کی مشاورت سے کیا جائے گا۔ نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ ریجنل…
پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف نے دبئی میں آئی سی سی کے صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقات کی۔ دبئی میں ہونے والی ملاقات میں چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے آئی سی سی کے صدر ایلن آئزک اور…
پاکستان ہاکی ٹیم کے فارورڈ ریحان بٹ نے کہا ہے کہ ان سمیت سینئر کھلاڑیوں کو چیمپئینز ٹرافی سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، قومی ٹیم میں جونیئر کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے۔ لاہور میںزرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ریحان…
انگلینڈ فٹ بال ٹیم کے سابق سپر سٹار ڈیوڈ بیکھم آئندہ ماہ گلیکسی کلب سے علیحدہ ہو جائیں گے۔ سینتیس سالہ انگلش مڈ فیلڈر کا امریکی فٹ بال کلب گلیکسی کے ساتھ معاہدہ آئندہ ماہ ختم ہو جائے گا۔ ڈیوڈ بیکھم دسمبر…
ایسوسی ایشن آف ٹینس پلیئر نے نئی رینکنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ سربیا کے نوواک جکووچ بارہ ہزار نوسو بیس پوائنٹس کے ساتھ نمبر ون پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ وہ مسلسل دوسرے سال دنیا کے نمبر ون ٹینس پلیئر کے…
فارمولا ون کے سابق عالمی چیمپئن لوئس ہملٹن نے یو ایس گراں پری ریس جیت لی ۔ ٹیکساس کے شہر آسٹن میں بنے نئے سرکٹ پر فائنل گراں پری ریس میں ڈرائیورز نے اپنی بہترین پرفارمنسسز دکھائیں ۔فارمولا ون کے ٹائٹل کے…
جورج لوئس سوریز اور ییلین گارشیا نے کیوبا میراتھن ریس جیت لی ہے۔کیوبا کے شہر ہوانا میں ہونیوالی سالانہ میراتھن ریس میں تریپن ممالک سے تین ہزار شرکا نے شرکت کی ۔ جن میں کیوبا سمیت امریکہ ، میکسیکو،جاپان ، چین ،…
ڈیوس کپ ٹینس (جیوڈیسک) ڈیوس کپ ٹینس فائنل بیسٹ آف فائیو ٹائی کے دوسرے روز میزبان جمہوریہ چیک نے دفاعی چیمپئن اسپین پر دو ایک کی برتری حاصل کرلی۔ پراگ میں ڈبلز میچ میں ٹوماس برڈیچ اور راڈک اسٹپنک نے فتح حاصل…
چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) سپرسیریز اور چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم آج رات آسٹریلیا روانہ ہورہی ہے۔ کوچ اختر رسول کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں وکٹری اسٹینڈ ہدف ہوگا۔ قومی ہاکی ٹیم بائیس نومبر سے ہونیوالی نائن اے…