سپاٹ فکسنگ سکینڈل (جیوڈیسک) سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں برطانوی صحافی نے پاکستانی کرکٹرز کو بے قصور قرار دے دیا ہے ۔برطانوی صحافی ایڈہاکنز نے بتایا کہ سلمان بٹ،محمد آصف اور محمد عامر بے قصور ہیں ،تینوں پاکستانی کھلاڑیوں کو غلط سزائیں دی…
اے ٹی پی (جیوڈیسک) ٹینس سیزن کے اختتامی ٹورنامنٹ اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنل ڈبلز میں اعصام الحق اور جولین راجرز اپنا تیسرا میچ بھی ہار گئے۔ سنگلز میں یوان ڈیل پوٹرو نے راجر فیڈرر کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے…
بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کہتی ہیں کہ انہیں اپنے شوہر شعیب ملک کا دھیما مزاج بہت پسند ہے۔ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ وہ شعیب ملک کے ساتھ بہت خوش ہیں۔ ٹینس کوئن کا کہنا تھا کہ مہیش بھوپاتھی…
نو بار کے عالمی چیمپئن سیبسٹئن لوب نے سپین ورلڈ کار ریلی کا دوسرا مرحلہ جیت لیاہے ۔ سپین میں جاری سیزن کے اختتامی ورلڈ کار ریلی کے دوسرے مرحلے میں ورلڈ چیمپئن سیبسٹئن لوب نے شاندار ڈرائیونگ کرتے ہوئے اپنی برتری…
ہاکی ٹورنامنٹ (جیوڈیسک) دوسرا سلطان جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہو گیا ، قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ سے جیت کا بہترین موقع ضائع کر دیا۔ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں قومی جونیئر ٹیم نے حریف کیویز کے خلاف میدان میں اتری۔…
ٹوبہ ٹیک سنگھ (عاصم ایاز سے) نوجوانوں کے ڈھول پر بھنگڑے اور ڈانس ۔ٹو بہ ٹیک سنگھ ۔ بھولا پہلوان کا تعلق بھی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محلہ سر ہند کالو نی سے ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ روایتی حر یف بھا رت…
دبئی (جیوڈیسک) دبئی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے محمد آصف تھائی لینڈ کے نیپون سینکھ گون کے خلاف ہار گئے۔ دبئی میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کو تھائی لینڈ کے نیپون…
دبئی (جیوڈیسک)دبئی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ2011کو آئی سی سی کلیئر قرار دے چکی ہے اور وہ میڈیا کی قیاس آرائیوں پر کوئی کارروائی نہیں کرے گی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ترجمان کے مطابق 2011کا ورلڈکپ کرپشن سے پاک…
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان کے محمد آصف نے دبئی اوپن اسنوکر ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ دبئی میں جاری اسنوکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد آصف نے ہانگ کانگ کے اینڈی لی کے خلاف صفر کے…
ایک بار پھر پاکستانی کرکٹ پر میچ فکسنگ کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ برطانوی اخبارنے ورلڈ کپ 2011 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا سیمی فائنل فکس قراردے دیا۔برطانوی اخبار نے ایک صحافی ایڈ ہاکینزکی کتاب کے اقتباسات شائع…
برسبین ٹیسٹ (جیوڈیسک)آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ہاشم آملا اور جیک کیلس نے جنوبی افریقہ کی پوزیشن مستحکم بنادی۔ پہلے روز کھیل ختم ہونے پر جنوبی افریقہ نے دو وکٹوں کے نقصان پر دوسوپچپن رنز اسکور کرلئے۔ برسبین میں جنوبی افریقہ…
قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور چھٹیاں گزار کر لاہور واپس پہنچ گئے ہیں۔ واٹمور کی زیرنگرانی جلد دورئہ بھارت اور جنوبی افریقہ کے لئے تربیتی پروگرام شروع کیاجائیگا۔پی سی بی نے کرکٹرز کی تربیت کیلئے انضمام الحق اور وسیم اکرم…
پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال نے کہا ہے کہ بال ٹھاکرے کی دھمکیاں کوئی اہمیت نہیں رکھتی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت میں مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے لاہور میں چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف…
آئی پی ایل (جیوڈیسک)آئی پی ایل کے چھٹے ایڈیشن میں چھ سے سات پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئندہ سال اپریل مئی میں ہونے والے آئی پی ایل کے چھٹے سیزن میں چھ سے سات پاکستانی…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کے بعد شاہد آفریدی کو بھی ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کی اجازت نہ ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چار سال سے ڈومیسٹک کرکٹ نہ کھیلنے والے شاہد آفریدی…
جرمنی(جیوڈیسک)جرمنی سے تعلق رکھنے والی باکسنگ کی عالمی چمپئن رولا ایل ہلالی دو سال بعد جنوری میں دوبارہ رنگ میں اتریں گی۔ دو سال قبل سابق باکسنگ عالمی چمپیئن کو ان کے سوتیلے والد نے ٹانگ میں گولی مار دی تھی جس…
پاکستان (جیوڈیسک)فیفا کی نئی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن 180ویں نمبر ہے۔ پاکستان میں فٹبال کی ٹیم کو حکومتی سپورٹ حاصل نہ ہونے سے فٹبالرز کی دلچسپی ختم ہوتی جا رہی ہے۔ فیفا کی نئی عالمی درجہ بندی میں کہا…
اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنل ڈبلز کے پہلے میچ میں اعصام الحق اورجولین روجرز اپنا پہلا میچ ہاگئے۔ اے ٹی پی ورلڈ ٹورفائنل میں اعصام الحق اور ان کے ڈچ پارٹنر جولین روجرز گروپ اے میں شامل ہیں۔ پہلے میچ میں…
سری لنکا کے کپتان مہیلا جے وردھنے نے ون ڈے کرکٹ کے نئے قوانین کو غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔ جے وردھنے کے مطابق ان قوانین کے ذریعے ایک روزہ کرکٹ صرف بیٹسمینوں کا کھیل بن گئی ہے اور ان پر عمل…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جاری آئی ٹی ایف سینئرز ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آئے ہوئے بھارتی کھلا ڑیوں کا کہنا ہے کہ کھیلوں کے فروغ کیلئے سیاست کو علیحدہ رکھنا ضروری ہے۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے…
پی سی بی (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بال ٹھاکرے کی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں، وہ پروگرام کے مطابق بھارت کا دورہ کرے گی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
تیز رفتاری سے کار چلانے اور پولیس کے اشارے پر نہ رکنے پر آسٹریلیا کے ٹینس سٹار برنارڈ کوچک کو رویے کی درستگی کا ایک سالہ تربیتی کورس کرنے کی سزا دی گئی ہے۔ ٹینس سٹار نے عدالت کو بتایا کہ کار…
ہاکی ٹورنامنٹ (جیوڈیسک) دوسرے سلطان جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی جونیئر ہاکی ٹیم ملائیشیا روانہ ہو گئی۔دوسرا سلطان جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ گیارہ نومبر سے ملائیشیا کے شہر جوہر باہرو میں شروع ہوگا ۔ چھ ملکی ٹورنامنٹ میں…
چیمپئن ٹرافی (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اختر رسول نے قومی ہاکی کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے ماضی کے تمام پاکستانی اولمپیئنز کو اپنا کردار ادا کرنے کے لئے درخواست کی ہے۔اختر رسول نے کہا کہ وہ قومی ہاکی…