میسی نے دوسری بار گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا

میسی نے دوسری بار گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا

بارسلونا کی نمائندگی کرنیوالے سٹار کھلاڑی لیونل میسی نے یورپ کی ڈومیسٹک لیگ میں ریکارڈ 50 گول کیے اور فٹ بال کا یادگار ایوارڈ “گولڈن بوٹ” اپنے نام کر لیا۔ فٹ بال سیزن میں میسی کا شاندار کھیل صرف کلب کے لیے…

ویمنز ایشیا کپ : بھارت پاکستان کو ہرا کر چیمپئن بن گیا

ویمنز ایشیا کپ : بھارت پاکستان کو ہرا کر چیمپئن بن گیا

ویمنز ایشیا کپ (جیوڈیسک) بھارت ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پاکستان کو 18رنز سے شکست دے کر ایشیائی چیمپئن بن گیا۔پاکستان کی ٹیم تمام تر کوششوں کے باوجود صرف 63رنز ہی بنا سکی۔ وہ شروع ہی سے مشکلات کا…

پی ایچ ایف نے ورلڈ کپ میں 20 ٹیموں کی شرکت کی حمایت

پی ایچ ایف نے ورلڈ کپ میں 20 ٹیموں کی شرکت کی حمایت

پی ایچ ایف (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ کپ میں بیس ٹیموں کی شمولیت کی حمایت کر دی ہے۔ دوسری جانب پاک بھارت ہاکی سیریز کے لئے ہاکی انڈیا سے مذاکرات یکم سے چار نومبر تک کوالا لمپور میں ہونے والے…

پاکستان کرکٹ ٹیم 22 دسمبر کو بھارت پہنچے گی، راجیو شکلا

پاکستان کرکٹ ٹیم 22 دسمبر کو بھارت پہنچے گی، راجیو شکلا

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے دورہ بھارت کیلئے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ مہمان ٹیم بائیس دسمبر کو پہنچے گی۔…

سری لنکا ، نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹی 20 بارش کی نذر

سری لنکا ، نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹی 20 بارش کی نذر

بارش کی وجہ سے سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا واحد ٹی ٹوینٹی میچ نتیجہ خیز نہ ہوسکا۔ پالی کیلے میں کھیلا جانے والا سیریز کا واحد ٹی ٹوینٹی میچ بارش کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہوا۔ پھر…

ویمن ایشیا کپ : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویمن ایشیا کپ : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویمن ایشیا کپ (جیوڈیسک) ویمن ایشیا کپ کے فائنل بھارت نے پاکستا ن کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔گرین شرٹس ایک بار پھر چیمپئن بننے کے لیے پرعزم ہیں ۔چین کے شہر گوآنگزو میں ہونے والے…

تعلقات بحال، پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی

تعلقات بحال، پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی

پاکستان نے سنہ دو ہزار سات میں آخری مرتبہ بھارت کا دورہ کیا تھا بھارت اور پاکستان میں کرکٹ کے شائقین کے لیے لمبے انتظار کے بعد اچھی خبر ہے۔ بھارتی حکومت نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے دورے کی اجازت دیدی…

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی کل ہو گا

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی کل ہو گا

سری لنکا اور نیوز ی لینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کل پالے کیلے میں کھیلا جائے گا۔ کیویز کیخلاف میچ میں سری لنکا بطور نمبر ون ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی حیثیت سے میچ کھیلے گی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم دو ٹیسٹ…

آئی سی سی نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کی اجازت دیدی

آئی سی سی نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کی اجازت دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کی اجازت دے دی ہے۔ جبکہ آئی سی سی کے نئے قوانین کا اطلاق منگل سے شروع ہونے والی سری لنکا نیوزی لینڈ سیریز سے ہوگا۔ آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں کرکٹ…

سپرسکسز میں شرکت کے بعد قومی ٹیم واپس پہنچ گئی

سپرسکسز میں شرکت کے بعد قومی ٹیم واپس پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کامران اکمل کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ سپر سکسز میں قومی ٹیم کی کارکردگی متاثر کن رہی اور فائنل میں جنوبی افریقہ نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ کراچی ائیر پورٹ پر ذرائع سے بات کرتے ہوئے ہانگ…

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز : آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز : آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے میزبان آسٹریلیا کے بارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے بارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ مائیکل کلارک ٹیم کی قیادت سنبھالیں گے،نوجوان وکٹ…

عدالتی فیصلے سے پہلے سزا دی گئی، ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا، محمد آصف

عدالتی فیصلے سے پہلے سزا دی گئی، ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا، محمد آصف

لاہور اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد آصف نے کہا ہے کہ عدالتی سے فیصلے سے پہلے آئی سی سی نے سزا سنائی جو قانون کی خلاف ورزی ہے، معاملہ ثالثی عدالت میں اٹھا چکا ہوں،اسپاٹ فکسنگ میں اپنے ملک…

ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کی اجازت، ون ڈے میں دو پاور پلے ہونگے

ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کی اجازت، ون ڈے میں دو پاور پلے ہونگے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلئینگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا. اطلاق تیس اکتوبر سے نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان سیریز سے ہوگا۔ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچز کے انعقاد کی اجازت دیدی گئی جبکہ ون ڈے کرکٹ میں پاور پلے…

پاکستان ہانگ کانگ سپر سکسز اعزاز کے دفاع میں ناکام

پاکستان ہانگ کانگ سپر سکسز اعزاز کے دفاع میں ناکام

ہانگ کانگ سپر سکسز (جیوڈیسک) پاکستان ہانگ کانگ سپر سکسز اعزاز کے دفاع میں نا کام ہوگیا۔ جنوبی افریقہ فائنل میں پاکستان کو انتالیس رنز سے ہراکر نیا چیمپئن بن گیا۔ کولون میں منعقدہ ہانگ کانگ سپرسکسز میں پاکستان نے سری لنکا…

چیمپئنز لیگ : فائنل میں سڈنی سکسز اور لائنز کا معرکہ

چیمپئنز لیگ : فائنل میں سڈنی سکسز اور لائنز کا معرکہ

چیمپئنز لیگ (جیوڈیسک)چیمپئنز ٹوئنٹی ٹوئنٹی لیگ کا فیصلہ کن معرکہ آج جوہانسبرگ میں سڈنی سکسز اور لائنز کے درمیان ہوگا۔ فاتح ٹیم پچیس لاکھ ڈالر انعامی رقم کی حقدار ہوگی۔ رنرز اپ کو دس لاکھ ڈالر ملیں گے۔ چیمپئنز لیگ سیمی فائنل…

سوئس ٹینس : فائنل میں راجر فیڈرر اور یوان ڈیل پوٹرو مد مقابل

سوئس ٹینس : فائنل میں راجر فیڈرر اور یوان ڈیل پوٹرو مد مقابل

سوئس انڈور ٹینس (جیوڈیسک) سوئس انڈور ٹینس کے فائنل میں عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر کا مقابلہ ارجنٹائن کے یوان ڈیل پوٹرو سے ہوگا۔باسل سوئٹزر لینڈ میں جاری انڈور ٹینس ٹورنامنٹ میں لوکل اسٹار راجر فیڈرر نے سیمی فائنل میں فرانس کے…

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ ، بھارت کیخلاف پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ ، بھارت کیخلاف پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ (جیوڈیسک) ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل رانڈ میں جگہ بناچکی ہیں۔ چین کے شہر گوانگزو میں کھیلے جارہے ویمنز ٹی…

ہانگ کانگ سپر سکسز:جنوبی افریقا نے پاکستان کو ہرادیا

ہانگ کانگ سپر سکسز:جنوبی افریقا نے پاکستان کو ہرادیا

ہانگ کانگ سپر سکسزکے دوسرے مرحلے میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چمپئن پاکستان کو شکست دے دی۔ ہانگ کانگ سپر سکسز کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ دوسرے مرحلے کے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے دو…

ڈبلیو ٹی اے ٹینس میں ماریہ شراپووا،سوئس انڈور میں راجرفیڈرر سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ڈبلیو ٹی اے ٹینس میں ماریہ شراپووا،سوئس انڈور میں راجرفیڈرر سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ترکی میں جاری ڈبلیو ٹی اے ٹینس چیمپئن شپ میں ماریہ شراپووا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ راجر فیڈرر نے سوئس انڈور ٹینس کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا نے اپنے آخری گروپ میچ…

بھارت میں پہلی فارمولہ ون ریس کیلئے گاڑیوں کی رونمائی

بھارت میں پہلی فارمولہ ون ریس کیلئے گاڑیوں کی رونمائی

بھارت(جیوڈیسک)بھارت میں ہونیوالی پہلی فارمولا ون ریس کے لیے برطانوی اور جرمن ڈرائیوروں نے اپنی گاڑیوں کی رونمائی کر دی۔ فارمولا ون کے سابق ورلڈ چیمپئن لوئس ہملٹن ان دنوں بھارت میں موجود ہیں۔ نئی دہلی میں برطانوی ڈرائیور نے انڈین گراں…

بیس بال ورلڈ سیریز، سان فرانسسکو نے ڈیٹروئٹ ٹائیگرز کو شکست دیدی

بیس بال ورلڈ سیریز، سان فرانسسکو نے ڈیٹروئٹ ٹائیگرز کو شکست دیدی

کیلیفورنیا(جیوڈیسک) یو ایس بیس بال ورلڈ سیریز میں سان فرانسسکو جائنٹس کی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری۔ دوسری کامیابی سمیٹ کر اپنی ٹاپ پوزیشن مستحکم بنا لی۔ کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں کھیلے گئے بیس بال ورلڈ سیریز میں میزبان…

ہانگ کانگ سپر سکسز ، پاکستان کرکٹ ٹیم کی آج روانگی

ہانگ کانگ سپر سکسز ، پاکستان کرکٹ ٹیم کی آج روانگی

ہانگ کانگ سپر سکسز (جیوڈیسک) ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے کامران اکمل کی قیادت میں پاکستان ٹیم آج کولون روانہ ہو رہی ہے۔ آٹھ ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم اعزاز کا دفاع کریگی ۔…

ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ : دفاعی چیمپئن پیٹرا کویٹووا کو شکست

ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ : دفاعی چیمپئن پیٹرا کویٹووا کو شکست

ویمنز ٹینس کی اختتامی ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن پیٹرا کویٹووا کو پہلے ہی میچ میں شکست کا سامناکرنا پڑا۔ سرینا ولیمز اور ماریا شراپوا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ استنبول میں ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ کے…

ندیم غوری کے خلاف کاروائی کے لئے ثبوت نامکمل ہیں

ندیم غوری کے خلاف کاروائی کے لئے ثبوت نامکمل ہیں

پاکستان کرکٹ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستانی امپائر ندیم غوری کے خلاف تسلی بخش ثبوت ملنے تک کسی حتمی فیصلے پر نہیں پہنچا جاسکتا۔ ند یم غوری کا معاملہ آئی سی سی نے نہیں بلکہ پی…