پی سی بی (جیوڈیسک) چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ سعید اجمل کو آئی سی سی ایوارڈ لسٹ سے ڈراپ کیے جانے پر قوم کے احتجاج سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا ہے۔ وہ اے آر وائی…
چیسٹر لی اسٹریٹ ٹی20 (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سات وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ چیسٹر لی اسٹریٹ میں انگلش ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…
پاکستان کرکٹ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ سیریز اپنے نام کرنے کے بعد اب کلین سوئپ کی کوشش کریں گے تاکہ ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں زیادہ اعتماد اور بلند مورال کے ساتھ شرکت کرسکیں۔ آسٹریلیا…
لاہورپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم اچھی فارم میں ہے۔ انٹر نیشنل ٹیمیں پاکستان آئیں نہ آئیں ٹیلنٹ آتا رہے گا۔سیریز میں اسی طرح کھیلیں اور سیریز تین صفر سے جیتیں ،یہ بات انہوں…
September 8, 2012Comments Off on آسٹریلیا کو ہرانا آسان نہیں تھا،کارکردگی برقرار رکھیں،وسیم اکرمRead More
یو ایس اوپن ٹینس (جیوڈیسک) دوہزار بارہ کے آخری ٹینس گرینڈ سلیم یوایس اوپن سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن نوواک ڈیوکووچ کا ٹکرا ڈیوڈ فیرر سے ہوگا۔ دوسرا سیمی اولمپک چیمپئن اینڈی مرے اور ٹوماس برڈیچ کے درمیان ہوگا۔نیویارک میں جاری ٹورنامنٹ…
آئی سی سی (جیوڈیسک) سعید اجمل کو آئی سی سی ایوارڈ لسٹ میں شامل نی کیے جانے پر پی سی بی کے احتجاجی مراسلے کا جواب پی سی بی کو مل گیا۔آئی سی سی نے سعید اجمل کو شامل کیے جانے پر…
پی سی بی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔ ایس ایم کرشنا نے ویزا پالیسی آسان کرنے کا وعدہ کیا ہے۔پی سی بی کے مطابق چیئرمین ذکا اشرف اور بھارتی وزیر خارجہ کے…
پاکستان نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی۔ میچ کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے کیا گیا ۔ آسٹریلیا نے پاکستان…
September 7, 2012Comments Off on پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا کر سیریز جیت لیRead More
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو کامیابی کے لئے ایک سو باون رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ گرین شرٹس نے برق رفتاری…
September 7, 2012Comments Off on دوسرا ٹی 20: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدفRead More
لاہور(جیوڈیسک)پانچ سال بعد بھارتی اسکواش ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ مہمان کھلاڑیوں نے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔ پندرہ رکنی بھارتی دستہ پانچ سال بعد پاکستان میں سکواش کھیلنے پہنچ گیا۔ کھلاڑیوں کا کہنا تھا سکواش کے حوالے سے پاکستان…
یوایس اوپن ڈبلز(جیوڈیسک)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور جولین راجر کی جوڑی یو ایس اوپن کا سیمی فائنل ہار گئی۔ اعصام الحق کا یو ایس اوپن جیتنے کا خواب پھر ادھورا رہ گیا۔ مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں بوب برائین اور…
لندن(جیوڈیسک)لندن پیرالمپک میں حیدر علی بھی شائقین کی امیدیں پوری نہ کر سکے ۔ پاکستان پھر تمغے سے محروم رہا۔ لانگ جمپ میں پاکستان کے لیے امید کی آخری کرن حیدر علی سب سے آخری گیارہویں نمبر پر رہے۔ روس کے گوچا…
پی سی بی نے سعید اجمل کو ایوارڈ لسٹ سے خارج کرنے کے خلاف دو درخواستیں رد ہونے پر آئی سی سی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ۔ اس سے پہلے شائقین کرکٹ نے بورڈ سے آئی سی سی تقریب…
September 6, 2012Comments Off on پی سی بی کا آئی سی سی ایوارڈ تقریب کے بائیکاٹ کا فیصلہRead More
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ دیکھتے ہوئے مصباح الحق کا مستقبل اب بھی موجود ہے اور ٹیم کو ان کی ضرورت ہے۔ رمیز راجہ کا یہ موقف بعض سابق ٹیسٹ…
September 6, 2012Comments Off on ٹیم کو اب بھی مصباح کی ضرورت ہے: رمیزRead More
ناٹنگھم (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ نے ناٹنگھم میں کھیلے جانے والے پانچویں ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو ہرا کر سیریز برابری پر ختم کر دی ہے۔ جنوبی افریقہ کی جیت میں ہاشم آملہ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ …
دبئی(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ کامیابی سے ٹیم کامورال بلند ہوا ہے۔ دبئی میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کامیابی کے بعد مین آف دی میچ ایوارڈ وصول کرنے کے بعد محمد…
ویمن ٹی 20 سیریز (جیوڈیسک) انگلینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان کو دوسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں اکیاسی رنز سے ہرا کر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔ لوبورو میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان انگلینڈ نے…
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آسٹریلوی ٹیم کا 89 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی پورا کرلیا. پاکستان کی جانب سے بہترین بائولنگ اور فیلڈنگ دیکھنے میں…
September 5, 2012Comments Off on پہلا ٹی 20: پاکستان نے آسٹریلوی ٹیم کو ڈھیر کر دیاRead More
ڈوبئی (جیوڈیسک) پاکستان کے آل رانڈر شاہد آفریدی ہاتھ میں چوٹ کی وجہ سے آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے دو میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کل سے دبئی میں شروع ہورہی ہے۔ شاہد…
پاکستان کرکٹ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ناقص فیلڈنگ اور گرم موسم شکست کا باعث بنے۔ لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کوئی بھی کھلاڑی…
پاک آسٹریلیا سیریز (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کیلئے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل تیاریوں کیلئے یہ آخری تین میچوں کی سیریز ہے۔…
قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق کی جوڑی آج یو ایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں اِن ایکشن ہو گی ۔ ٹینس سیزن کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیم میں اعصام الحق کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ اعصام اور روجر جے جولین…
یو ایس اوپن (جیوڈیسک) یوایس اوپن ٹینس میں عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر اور ٹامس برڈیخ کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئے۔ خواتین میں امریکی ٹینس اسٹارسرینا ولیمز، ماریا شراپووا، ایوانووچ، سارہ ایرانی اور سمانتھا اسٹوزر بھی کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی…
پاکستان کرکٹ بورڈ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ایوارڈز دوہزار بارہ کی فہرست سے سعید اجمل کو نظر انداز کرنے پر احتجاج آئی سی سی حکام کو خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب…