نیوزی لینڈ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف دو میچز اور ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کیلئے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں سابق کپتان ڈینیئل وٹوری کی واپسی ہوئی ہے۔فاسٹ بولر ایڈم میلنے پہلی بار منتخب ہوئے ہیں۔ نیوزی لینڈ…
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے سوئمر اسرار حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔ اگر سہولیات فراہم کی جائیں تو پاکستان بھی میڈلز ایشیا سے نکل کر حاصل کر سکتا ہے۔…
لاھور ائیر پورٹ (جیوڈیسک) لندن اولمپکس سے سوئمنگ اور ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔لاہور ائرپورٹ ہاکی فیڈریشن کے حق اور مخالفت کے نعروں سے گونج اٹھا۔علامہ اقبال ائرپورٹ لاہور پر اولمپکس دستہ آنے سے پہلے بینرز اٹھائے بڑی تعداد میں لوگ…
پاکستان کرکٹ (جیوڈیسک) وکٹ کیپر بیٹسمین ذوالقرنین حیدر ایک بار پھر کامران اکمل کے پیچھے پڑ گئے ۔ دعوی کیا ہے کہ آئی سی سی نے انہیں کلیئرنس لیٹر جاری نہیں کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ریمارکس دیتے…
لندن اولمپکس(جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں اسپرنٹ ڈبلڈبل کرنیوالے جمیکا کے یوسین بولٹ نے آسٹریلیا میں ہونیوالی بگ بیش ٹوئنٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔یوسین بولٹ نے مسلسل دو اولمپکس میں سو اور دو سومیٹرز کا اسپرنٹ ڈبل۔ڈبل…
انڈر19ورلڈکپ (جیوڈیسک) انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے کپتان بابراعظم کی سنچری کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دی اور کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میزبان آسٹریلیا نے نیپال، ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی اور سری لنکا نے نمیبیا…
پاکستان کرکٹ (جیوڈیسک) پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں کامران اکمل اور شعیب ملک کی واپسی ہوئی ہے۔ لیکن یونس خان ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے۔ قومی ٹیم…
رگبی چمیپین شپ (جیوڈیسک) رگبی چمیپین شپ ہفتے سے شروع ہورہی ہے جس میں پہلی بار شرکت کیلئے ارجنٹینا کی ٹیم کیپ ٹاون پہنچ گئی ہے۔ رگبی چیمپین شپ میں ارجنٹینا کے علاوہ جنوبی افریقہ، ورلڈ چیمپین نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی…
انڈر 19 ورلڈ کپ (جیوڈیسک) پاکستان نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنے دوسرے پول میچ میں سکاٹ لینڈ کو9 وکٹ سے شکست دیدی ہے۔ کپتان بابر اعظم نے شاندار 106 رنز کی اننگز کھیلی۔آسٹریلیا کے شہر بڈرم میں ہونے والے…
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس کے تمام مقابلے اپنے اختتام کو پہنچ گئے، آخری گیم ماڈرن پینتھلون میں لیتھوینیا نے گولڈ میڈل جیتا۔سترہ روز ہ کھیلوں کے میلے کا اختتام بھی یادگار انداز میں ہوا۔ پانچ کھیلوں پر مشتمل ایونٹ ماڈرن پینتھلون…
اولمپکس (جیوڈیسک) لندن میں کھیلوں کی اختتامی تقریب بھی اپنے انجام کو پہنچ گئی، اولمپک مشعل بجھا دینے کے بعد میزبانی کا جھنڈا بھی برازیل کے سپرد کر دیا گیا۔اولمپکس مشعل کو چار سال کے لئے بجھا دیا گیا اور اس کا…
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں انفرادی میڈلز کا معرکہ امریکی تیراک مائیکل فلیپس نے سر کیا۔سترہ روز تک جاری رہنے والے مقابلوں میں تمام کھلاڑیوں نے جیت کے لئے سر توڑ کوششیں کیں لیکن امریکی تیراک مائیکل فلیپس زیادہ میڈلز جیتنے…
لندن اولمپکس امریکا کی برتری کے ساتھ ختم ہو گئے ۔اگلے اولمپکس2016میں برازیل میں ہوں گے۔لندن اولمپکس کا آخری گولڈ میڈل لیتھونیا نے جیتا،لیتھونیا کی لاورا اسادوسکیٹ نے پینٹاتھلون میں گولڈ میڈل حاصل کیا ۔لندن اولمپکس میڈلز کے اعتبار سے امریکی برتری…
سشیل کمار نے کامن ویلتھ کھیلوں میں طلائی تمغہ حاصل کیا تھا لندن میں جاری اولمپکس میں بھارتی پہلوان سشیل کمار فری سٹائل کشتی کی چھیاسٹھ کلوگرام درجہ بندی کے فائنل میں پہنچ گئے۔ فائنل میچ اتوار کو کھیلا جا رہا ہے…
لندن(جیوڈیسک)لندن اولمپکس مینز فٹبال فائنل میں پہلی مرتبہ کوالیفائی کرنے والی ٹیم میکسیکو نے برازیل کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا۔ لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں میکسیکو نے ابتدا سے…
لندن (جیوڈیسک)آٹھ با ر کے گولڈ میڈلسٹ بھارت کو اپنے آخری میچ میں بھی شکست ہو گئی۔ لندن اولمپکس کے ہاکی ایونٹ کی گیارہویں اور بارہویں پوزیشن کے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت تین کے مقابلے دو گول سے شکست دے…
لندن اولمپکس میں باکسنگ کے بعد اب کشتی کے مقابلوں میں بھی بھارت کی جانب سے ریفری کے فیصلوں پر ناراضگی اور تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ پچپن کلوگرام کشتی مقابلے میں ہندوستانی پہلوان امت کمار کی شکست کے بعد بھارت کی…
اولمپکس (جیو ڈیسک) اولمپکس ہاکی میں پاکستان کو سات صفر سے ہرانے والی آسٹریلوی ٹیم کو جرمنی کے ہاتھوں شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی۔ہاکی ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں اولمپکس دفاعی چیمپئن جرمنی اور فاتح عالم آسٹریلیا کی ٹیمیں اِن…
اولمپکس (جیوڈیسک) اولمپکس میں ساتویں پوزیشن کے باوجود پاکستان ہاکی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں نمائندگی مل گئی ۔ چیف کوچ اختر رسول نے اسے خوش آئند قرار دیدیا۔دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چودھری اختر رسول نے بتایا کہ اولمپکس…
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں ہاکی کا فائنل ہالینڈ اور جرمنی کے درمیان کل رات کھیلا جائے گا۔دفاعی چیمپئن جرمنی نے پہلے سیمی فائنل میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دی۔ پہلے ہاف میں خسارے میں جانے کے باوجود میچ کیاختتام…
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ میں امریکا نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا۔ 39 طلائی تمغوں کے ساتھ امریکا پہلی، چین 37 گولڈ کے ساتھ دوسری جبکہ میزبان برطانیہ 25 طلائی کے ساتھ تیسرے پوزیشن سنبھالے ہوئے ہے۔…
بھارت کے معروف کرکٹر یووراج سنگھ کو آئندہ ماہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پندرہ رکنی ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ جمعہ کوبھارتی چیف سلیکٹر سرکانتھ نے صحافیوں کو بتایا کہ یووراج مکمل فٹ ہیں اور وہ ٹیم کے لیے…
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) عالمی مقابلوں میں چین نے میڈلز کا ڈھیر لگادیا اور بدستور سرفہرست ہے، امریکا دوسری اور میزبان برطانیہ تیسرے پوزیشن سنبھالے ہیں۔لندن اولمپکس کے 13 ویں روز مینز کینوئی ڈبلز میں جرمنی کی ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا۔…
اولمپکس (جیوڈیسک) دنیا کے تیز تیرین انسان جمیکا کے یوزین بولٹ نے 100 میٹر کے بعد 200 میٹر میں بھی میدان مار لیا، جمیکا میں انکی یوسین کی جیت کے بعد جشن کا سماں پیدا ہوگیا۔ لندن اولمپکس میں 200 میٹر ریس…