لندن اولمپکس : پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-2 سے شکست دیدی

لندن اولمپکس : پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-2 سے شکست دیدی

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-2 سے شکست دیکر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ساتویں پوزیشن کیلئے کھیلے جانے والے میچ میں جنوبی کوریا نے پہلے ہاف میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ 30 ویں…

اولمپکس ہاکی: جرمنی نے آسٹریلیا کو 4-2 سے ہراکر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اولمپکس ہاکی: جرمنی نے آسٹریلیا کو 4-2 سے ہراکر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

لندن اولمپک مینز ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے آسٹریلیا کو 4-2 سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، اب اس کا فائنل میں اس ٹیم سے مقابلہ ہوگا جو آج ہونے والے دوسرے سیمی فائنل میں فتح حاصل…

لندن اولمپکس میں آج 23 تمغوں کا فیصلہ ہوگا

لندن اولمپکس میں آج 23 تمغوں کا فیصلہ ہوگا

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس کھیلوں کے بڑے میلے کے ختم ہونے میں صرف تین دن باقی رہ گئے ہیں۔ آخری مراحل میں موجود لندن اولمپکس میں آج 23 طلائی تمغوں کا فیصلہ ہو گا۔ لندن میں جاری گیمز میں آج تیرہویں…

پاک بھارت کرکٹ سیریز کا حتمی شیڈول جاری

پاک بھارت کرکٹ سیریز کا حتمی شیڈول جاری

پاک بھارت سیریز (جیوڈیسک) پاک بھارت سیریز کا حتمی شیڈول جاری کر دیا گیا۔ قومی کرکٹ ٹیم چوبیس دسمبر کو بھارت روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی کرکٹ حکام کی جانب سے منظور کردہ شیڈول کے مطابق پاکستان اور بھارت کی…

لندن اولمپکس ، چین 36 گولڈ میڈلز کے ساتھ بدستور سرفہرست

لندن اولمپکس ، چین 36 گولڈ میڈلز کے ساتھ بدستور سرفہرست

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) میڈلز کی جنگ میں چین 36 گولڈ، 22 سلور اور 19 برانز کے میڈلز کے ساتھ بدستور سب سے آگے ہے جبکہ امریکا 34 گولڈ، 22 سلور اور 25 برانز میڈلز کے ساتھ دوسری اور میزبان برطانیہ 22 گولڈ،…

اولمپکس ہاکی میں آج سیمی فائنل کھیلے جائیں گے

اولمپکس ہاکی میں آج سیمی فائنل کھیلے جائیں گے

اولمپکس (جیوڈیسک) اولمپکس ہاکی میں آج سیمی فائنل کھیلے جائیں گے جبکہ پاکستان ساتویں پوزیشن کے لئے اِن ایکشن ہو گا۔ لندن میں ہاکی ایونٹ کے فیصلہ کن معرکے تک رسائی کون حاصل کرتا ہے اس کا فیصلہ آج ہو گا۔ پہلے…

پاکستانی اتھلیٹ رابعہ عاشق بھی اولمپکس سے باہر ہو گئیں

پاکستانی اتھلیٹ رابعہ عاشق بھی اولمپکس سے باہر ہو گئیں

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) پاکستان کی رابعہ عاشق اولمپکس کے آٹھ سو میٹر ریس کے ایونٹ میں آج ان ایکشن ہوئیں تھی لیکن قسمت کی دیوی نے ان کا ساتھ نہ دیا اور لندن اولمپکس سے باہر ہو گئیں۔اولمپک گیمز کے ایتھلیٹکس کے…

لندن اولمپکس میں آج 16 طلائی تمغوں کا فیصلہ ہوگا

لندن اولمپکس میں آج 16 طلائی تمغوں کا فیصلہ ہوگا

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں آج 16 طلائی تمغوں کے لیے کھلاڑی میدان میں اتریں گے ۔ میڈلز کی دوڑمیں چین 34 طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے ۔ امریکا 30 کے ساتھ دوسرے جبکہ میزبان برطانیہ 22 گولڈ میڈل کے…

لندن اولمپکس میں آئے 7 اتھلیٹ غائب ہو گئے

لندن اولمپکس میں آئے 7 اتھلیٹ غائب ہو گئے

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں شرکت کیلئے آئے7 اتھلیٹ غائب ہوگئے، برطانوی پولیس کو تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا۔ لندن اولمپکس میں شرکت کیلئے برطانیہ آنے والے افریقی ملک کیمرون کے 7 ایتھلیٹ گزشتہ روز اپنے کیمپ سے پراسرار طور…

چیف سلیکٹر حنیف خان نے مزید کام کرنے سے معذرت کر لی

چیف سلیکٹر حنیف خان نے مزید کام کرنے سے معذرت کر لی

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر حنیف خان نے اولمپکس میں قومی ہاکی ٹیم کی شکست کی ذمہ داری قبول کر لی۔ کہتے ہیں کہ وہ مزید اس عہدے پر کام نہیں کرنا چاہتے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے چیف سلیکٹر حنیف خان نے…

آسٹریلیا سے شکست، پاکستان اولمپکس ہاکی ایونٹ سے باہر

آسٹریلیا سے شکست، پاکستان اولمپکس ہاکی ایونٹ سے باہر

لندن اولمپکس ہاکی میں گروپ اے کے ایک اہم میچ میں آسٹریلیا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو7-0سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان کی لندن اولمپکس میں میڈل جیتنے کی آخری امید…

آسٹریلیا سے شکست ، پاکستان اولمپکس ہاکی ایونٹ سے باہر

آسٹریلیا سے شکست ، پاکستان اولمپکس ہاکی ایونٹ سے باہر

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس ہاکی میں گروپ اے کے ایک اہم میچ میں آسٹریلیا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو7-0سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان کی لندن اولمپکس میں میڈل جیتنے…

لیڈز ٹیسٹ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا

لیڈز ٹیسٹ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا

لیڈز (جیوڈیسک) لیڈز میں کھیلا جانے والا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا۔ تین میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ ہیڈنگلے، لیڈز میں کھیل کے پانچویں روز جنوبی افریقہ نے اپنی…

لندن اولمپکس : دسویں روز بھی چین کی برتری برقرار

لندن اولمپکس : دسویں روز بھی چین کی برتری برقرار

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس کے دسویں روز بھی چین کی برتری برقرار ہے۔ چین نے سیلنگ کے ویمنز لیزر ایونٹ میں گولڈ جیت کر طلائی تمغوں کی تعداد اکتیس کرلی۔ لندن اولمکس میں چین بدستور سرفہرست ہے۔ چین کے اکتیس گولڈ،…

پاکستان ہاکی ٹیم کا مقابلہ آج آسٹریلیا سے ہوگا

پاکستان ہاکی ٹیم کا مقابلہ آج آسٹریلیا سے ہوگا

لندن اولمپکس (جیوڈیسک)پورے پاکستان کی نظریں آج لندن اولمپکس کے ہاکی میچ کی جانب ہوں گی جس میں پاکستان کی ٹیم عالمی چیمپیئن آسٹریلیا سے مقابلہ کریگی۔ صرف جیت ہی پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچا سکتی ہے۔ شکست کی صورت میں…

سٹی اوپن ٹینس : ڈولگوپولوف نے ٹائٹل جیت لیا

سٹی اوپن ٹینس : ڈولگوپولوف نے ٹائٹل جیت لیا

سٹی اوپن ٹینس (جیوڈیسک) یوکرائن کے الیگزینڈر ڈولگو پولوف نے جرمن ٹامی ہاس کو ہراکر سٹی اوپن ٹینس ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ واشنگٹن امریکا میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈولگوپولوف نے تین سیٹ کے مقابلے میں فتح پائی۔ جرمنی کے…

پاکستان نے مواقع ضائع نہ کئے توآسٹریلیا کوہرا سکتا ہے، حنیف خان

پاکستان نے مواقع ضائع نہ کئے توآسٹریلیا کوہرا سکتا ہے، حنیف خان

لندن اولمپکس  (جیوڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے چیف سلیکٹر حنیف خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ایک میچ کے سوا لندن اولمپکس میں بہت عمدہ کھیل رہی ہے۔ قومی ٹیم کا صرف ایک مسئلہ گول ضائع کرنا ہے۔اگر ٹیم نے مواقع…

لندن اولمپکس : 18 طلائی تمغوں کے لیے مقابلے جاری

لندن اولمپکس : 18 طلائی تمغوں کے لیے مقابلے جاری

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس کے دسویں روز اٹھارہ طلائی تمغوں کے لیے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلے جاری ہیں۔ لندن اولمپکس مینز باسکٹ بال کے گروپ میچ میں آسٹریلیا نے روس کو 80 کے مقابلے میں 82 پوائنٹس سے شکست دیدی۔ ایتھلیٹکس…

لندن اولمپکس : میڈلزکی دوڑمیں چین سب سے آگے

لندن اولمپکس : میڈلزکی دوڑمیں چین سب سے آگے

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) میڈلزکی دوڑمیں چین بدستور سب سےآگے ہے، امریکا دوسرے جبکہ میزبان برطانیہ تیسرے نمبر پر ہیں۔ لندن اولمپکس کے دسویں روز بھی کھلاڑی تمغوں کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ برازیل کے نبارٹے زنیتیا نے گولڈ میڈل جیتا جبکہ روس…

اینڈی مرے کی عالمی رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر نظریں

اینڈی مرے کی عالمی رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر نظریں

اولمپکس میں ومبلڈن کی شکست کا بدلہ لینے والے برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے نے عالمی رینکنگ میں تیسری پوزیشن تک پہنچنے کی امید مضبوط کر لی۔ اینڈی مرے اولمپکس ٹینس ایونٹ کے فائنل میں دنیا کے نمبر ایک سوئس سٹار روجر…

بوتل پھینکنے سے انکار

بوتل پھینکنے سے انکار

ایک چونتیس سالہ شخص نے اولمپکس کھیلوں کی سو میٹر دوڑ سے قبل جمیکا کے اتھلیٹ یوسن بولٹ پر بوتل پھینکنے کے الزام کو رد کردیا ہے۔لندن کے شہر ساوتھ ملفورڈ کے ایشلے گل ویب نے سٹریٹ فورڈ کے مجسٹریٹ کی عدالت…

روئے زمین کے تیز ترین انسان کا فیصلہ، بولٹ چیمپیئن بن گئے

روئے زمین کے تیز ترین انسان کا فیصلہ، بولٹ چیمپیئن بن گئے

لندن(جیوڈیسک)جمیکا کے یوسین بولٹ دنیا کے تیز ترین انسان بن گئے ہیں۔۔۔ لندن اولمپکس کی سو میٹرز دوڑ میں بولٹ ایک بار پھر اولمپک ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغہ جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ لندن اولمپکس کا شو پیس جو سو…

اولمپکس : پول میں پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کا تیسرا نمبر

اولمپکس : پول میں پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کا تیسرا نمبر

اولمپکس (جیوڈیسک) اولمپکس کے میگا ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم پوائنٹ ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے۔کھیلوں کے عالمی میلے کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان کو گروپ اے میں رکھا گیا جہاں قومی ٹیم نے تیس جولائی کو سپین کے خلاف اپنی…

لندن اولمپکس : چین سونے کے 30 تمغوں کیساتھ بدستور سرفہرست

لندن اولمپکس : چین سونے کے 30 تمغوں کیساتھ بدستور سرفہرست

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ جاری ہے، چین تیس گولڈ میڈل کے ساتھ آج بھی سرفہرست ہے۔ دوسری پوزیشن امریکا کے پاس جبکہ تیسرا نمبر میزبان برطانیہ سنبھالے ہوئے ہے۔کھیلوں کے عالمی مقابلوں میں جنوبی کوریا نے مینز…