لندن اولمپکس : چین 9 طلائی طمغوں کے ساتھ سب سے آگے

لندن اولمپکس : چین 9 طلائی طمغوں کے ساتھ سب سے آگے

لندن اولمپکس:(جیو ڈیسک) اولمپک مقابلوں کے تیسرے روز بھی چین 9 سونے کے تمغوں کے ساتھ سب سے آگے ہے۔ تین میڈلز لینے کے باوجود امریکا دوسرے نمبر پر رہا۔ تیسویں اولمپکس مقابلوں کے تیسرے دن کا پہلا طلائی تمغہ نشانہ بازی…

لندن اولمپکس: بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا

لندن اولمپکس: بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا

مردوں کیدس میٹر ائیر رائفل کے مقابلوں میں گگن نارنگ نے بھارت کے لئے لندن اولمپکس کا پہلا میڈل جیت لیا۔ لندن اولمپکس میں دس میٹر ائیر رائفل میں بھارت کے گگن نارنگ نے کانسی کا تمغہ جیتا۔رومانیہ کے ایلن جوریج مولڈوینو…

مینز ہاکی ایونٹ، پاکستان اور اسپین کا مقابلہ 1-1 سے برابر

مینز ہاکی ایونٹ، پاکستان اور اسپین کا مقابلہ 1-1 سے برابر

لندن(جیوڈیسک)لندن اولمپکس کے مینز ہاکی ایونٹ میں سابق چیمپیئن پاکستان اور اسپین کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رھا پاکستان کی دفاعی لائن نے بہتر کھیل پیش کیا۔ گروپ اے میں شامل پاکستان اور اسپین کے درمیان پہلے ہاف میں…

بیٹی حجاب کے بغیر مقابلہ نہیں کرے گی

بیٹی حجاب کے بغیر مقابلہ نہیں کرے گی

  وجدان علی سراج عبدالرحیم شہرکانی کی عمر سولہ سال ہے جمہ کے روز اٹہتر کلو گرام کی درجہ بندی میں حصہ لیں گیں۔ اولمپکس میں جوڈو کے مقابلوں میں سعودی عرب کی نمائندگی کرنے والی وجدان علی سراج عبدالرحیم شہرکانی کے…

اولمپکس تیسرا روز، آج 12گولڈ میڈلز کیلئے جنگ ہوگی

اولمپکس تیسرا روز، آج 12گولڈ میڈلز کیلئے جنگ ہوگی

لندن (جیو ڈیسک) لندن اولمپکس کے تیسرے روز آج بارہ گولڈ میڈلز کے لئے جنگ ہوگی۔ لندن میں کھیلوں کا میلہ جاری ہے اور آج تیر اندازی، شوٹنگ، تلواربازی، غوطہ خوری، جمناسٹک، سائیکلنگ اور ویٹ لفٹنگ سمیت بارہ ایونٹس میں گولڈ میڈلز…

قومی ہاکی ٹیم اسپین کیخلاف پہلامیچ جیت سکتی ہے، ذکا الدین

قومی ہاکی ٹیم اسپین کیخلاف پہلامیچ جیت سکتی ہے، ذکا الدین

لاہور(جیوڈیسک) سابق ہاکی اولمپین خواجہ ذکا الدین کا کہنا ہے کہ کسی بھی ٹورنامنٹ میں اسپین کا آغاز سست ہوتا ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم اس خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اولمپکس میں اپنا پہلا میچ اسپین کے خلاف جیت سکتی ہے۔ اولمپک…

لندن اولمپکس : امریکی تیراک کا سوئمنگ میں ورلڈ ریکارڈ

لندن اولمپکس : امریکی تیراک کا سوئمنگ میں ورلڈ ریکارڈ

لندن(جیوڈیسک)امریکہ کی ڈانا ولمر نے تیراکی کی سو میٹر بٹر فلائی ریس میں ورلڈ ریکارڈ قائم کرتیہوئے گولڈ میڈ جیت لیا۔ مینز فنسنگ میں ہنگری نے اٹلی کو ہرا سونے کا تمغہ جیتا۔…

پراسرار خاتون پر بھارتی اولمپک دستہ ناراض۔

پراسرار خاتون پر بھارتی اولمپک دستہ ناراض۔

    یہ خاتون نیلے رنگ کے ٹرازر اور سرخ رنگ کی قمیص پہنے ہندوستانی دستے کی قیادت کرنے والے ریسلر سوشیل کمار کے ساتھ ساتھ چل رہیں تھیں۔ لندن اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں ہندوستانی اولمپکس دستے کے آگے ایک سرخ…

لندن اولمپکس: دوسرے روز کے مقابلے شروع

لندن اولمپکس: دوسرے روز کے مقابلے شروع

  .برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں جاری تیسویں اولمپکس کے مقابلوں کے دوسرے روز چودہ طلائی تمغوں کے لیے مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ مقابلوں کے دوسرے روز تیراکی کے مقابلے سرفہرست رہیں گے جن میں امریکی تیراک مسی فرینکلن سات…

چونتیسویں اولمپکس کی تیاری

چونتیسویں اولمپکس کی تیاری

دو ہزار آٹھ میں اولمپک مشعل بیجنگ میں بلند ہوئی تو اس کی حدت ممبئی اور کراچی تک محسوس ہوئی۔ جب انیس سو اکیاسی میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے چوبیسویں اولمپکس کی میزبانی سول شہر کو دینے کا اعلان کیا تو…

بھارت نے تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے دی

بھارت نے تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے دی

سری لنکا(جیوڈیسک)بھارت نے تیسرے ون ڈے کرکٹ میچ میں سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اورز میں 286 رنز بنائے۔ بھارت نے مقررہ ہدف میچ کے آخری اوور میں دو…

لندن اولمپکس روڈ ریس سائیکلنگ، سونے کا تمغہ قازقستان کے نام

لندن اولمپکس روڈ ریس سائیکلنگ، سونے کا تمغہ قازقستان کے نام

لندن(جیوڈیسک)لندن اولمپکس کے روڈ ریس سائیکلنگ ایونٹ میں قازقستان کے ایلکزینڈر وینو کروو نے سونے کا تمغہ جیت لیا۔ روڈ ریس سائیکلنگ ایونٹ کا دو سو اننچاس اعشاریہ پانچ کلو میٹرز پر مشتمل راستہ قازقستان کے ایلکزینڈر وینو کروو نے پانچ گھنٹے…

لندن اولمپکس: برزایل اور چین میڈلز لینے میں سرفہرست

لندن اولمپکس: برزایل اور چین میڈلز لینے میں سرفہرست

لندن(جیوڈیسک) لندن اولمپکس کا باقائدہ آغاز ہوگیا ہے پہلے روز برازیل اور چین کی ٹیم ایک سونے اور ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ مشترکہ طور پر میڈل ٹیلی پر پہلے نمبر پر رہے۔ لندن میں جاری دنیا کے سب سے بڑے…

لندن اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین کی شوٹر سیلنگ ای نے جیت لیا

لندن اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین کی شوٹر سیلنگ ای نے جیت لیا

لندن  چین کی شوٹر سیلنگ ای نے لندن اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا،انہوں نے 10میٹر رائفل شوٹنگ ایونٹ میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔ لندن اولمپکس کی میڈل ٹیبل پر سب سے پہلے چین کا نام آیا، چین کی شوٹر سیلنگ…

پاکستان کی پیراک انعم آج اولمپک کیریئر کا آغاز کریں گی

پاکستان کی پیراک انعم آج اولمپک کیریئر کا آغاز کریں گی

لندن اولمپکس (جیوڈیسک)پاکستان کی پندرہ سالہ پیراک انعم بانڈے آج اپنے اولمپک کیریئر کا آغاز کریں گی۔ انعم بانڈے انیس سوستانوے میں برطانیہ میں پیداہ وئیں اور لندن ہی میں مقیم ہیں۔انعم اپنے پیدائشی شہر سے ہی اولمپک کیریئر کا آغاز کریں…

لندن : دریائے ٹیمز میں اولمپکس مشعل کا آخری سفر

لندن : دریائے ٹیمز میں اولمپکس مشعل کا آخری سفر

لندن (جیوڈیسک) اولمپک مشعل نے اپنا آخری سفر طے کرلیا۔ اولمپکس کھیلوں کی پہچان۔اولمپک مشعل۔۔ملکوں ملکوں کاسفر کرتی آخر کار حتمی منزل دریائے ٹیمز پہنچی۔ سورج کی سنہری کرنوں سے جھلملاتے دریا میں مشعل نے اپنے شاندار سفر کا آغاز کیا۔ خوبصورت…

انتظار کی گھڑیاں ختم، لندن اولمپکس شروع ہو گیا

انتظار کی گھڑیاں ختم، لندن اولمپکس شروع ہو گیا

لندن (جیوڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم ،لندن اولمپکس شروع ہو گیا۔ اولمپک پارک 80 ہزار تماشائیوں سے بھر گیا ہے۔ دنیا بھر میں شائقین کی نظریں ٹی وی اسکرینز پرلگی ہوئی ہیں ۔ لندن میں اولمپکس 2012 کا با قاعدہ آغاز ہو…

لندن اولمپکس: تیر اندازی میں جنوبی کوریا کے 2 ورلڈ ریکارڈ

لندن اولمپکس: تیر اندازی میں جنوبی کوریا کے 2 ورلڈ ریکارڈ

لندن  بائیں آنکھ کی بینائی سے محروم کورین کھلاڑی ام ڈونگ ہیون نے لندن اولمپکس میں 2 ریکارڈ اپنے نام کرلئے۔ پہلے تیر اندازی کا انفرادی ریکارڈ توڑا، پھر ٹیم ریکارڈ میں بھی اپنا حصہ بخوبی نبھایا۔ لارڈز کرکٹ کے میدان میں…

لندن اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہونے والا ہے

لندن اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہونے والا ہے

لندن(جیوڈیسک)لندن اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہونے والا ہے۔ اولمپک مشعل نے اپنا ستر روزہ سفر لندن کے مختلف اہم مقامات سے ہوتے ہوئے مکمل کرلیا اور اب وہ اولمپکس اسٹیڈیم کی جانب گامزن ہے۔اولمپک مشعل ہاتھوں میں تھامنا کسی اعزاز سے کم…

اولمپکس فٹبال : جاپان نے اسپین کو0-1 سے ہرا دیا

اولمپکس فٹبال : جاپان نے اسپین کو0-1 سے ہرا دیا

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس کے مینز فٹبال ایونٹ کے پہلے راونڈ میچ میں جاپان نے اسپین کو ایک صفرسے شکست دیدی۔ میکسیکو کا کوریا اور ہونڈوراس کا مراکش سے مقابلہ برابر رہا۔ لندن میں مینز فٹبال ایونٹ کے پہلے رانڈ میں…

سعودی کھلاڑی پرحجاب کے ساتھ جوڈو مقابلہ کرنے پر پابندی

سعودی کھلاڑی پرحجاب کے ساتھ جوڈو مقابلہ کرنے پر پابندی

اولمپک (جیوڈیسک)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے سعودی جوڈو کھلاڑی کو اسکارف کیساتھ مقابلہ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔سعودی عرب نے اولمپکس کی تاریخ مین پہلی بار خواتین کھلاریوں کو شامل کیا ہے۔ سعودی کی جوڈو کھلاڑی وجدان شاہرکانی کو انٹر نیشنل…

اولمپکس2012: دنیا کی نظریں لندن پر جم گئیں

اولمپکس2012: دنیا کی نظریں لندن پر جم گئیں

لندن (جیوڈیسک)ساری دنیا کی توجہ ہے لندن کی طرف جہاں اولمپکس دوہزار بارہ کا آغاز ہوا ہی چاہتا ہے ۔ اولمپکس مشعل ملکوں ملکوں کا سفر کرتی پہنچ گئی ہے لندن ، جہاں لندن کے میئر نے کیا ہزاروں پرجوش شائقین کے…

اولمپکس مشعل کے سفر کا اختتامی دن

اولمپکس مشعل کے سفر کا اختتامی دن

  اولمپکس مشعل اب تک برطانیہ میں تقریبا آٹھ ہزار میل کا سفر طے کر چکی ہے   لندن میں دو ہزار بارہ کے اولمپکس مقابلوں کے آغاز میں صرف ایک ہی دن باقی ہے اور اولمپکس دو ہزار بارہ کی مشعل…

لندن اولمپک قبل عظیم محمد علی کے اعزاز میں تقریب

لندن اولمپک قبل عظیم محمد علی کے اعزاز میں تقریب

لندن(جیوڈیسک)لندن میں اولمپک پارٹی سیزن کا آغاز عظیم باکسر محمد علی کے اعزاز میں منعقدہ چیئرٹی گالا سے ہوا۔ اسپورٹس فور پیس فنڈ رائزنگ کی ریڈ کارپٹ تقریب میں سپر اسٹار فلم ایکٹرزبریڈ پٹ اور اینجلینا جولی سے زیادہ توجہ کھیلوں کی…