لندن (جیوڈٰسک)سو سالہ خاتون ڈائینا گولڈ نے لندن اولمپکس کی مشعل اٹھا کر سب سے عمر رسیدہ خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ شمالی لندن میں مڈل سیکس یونیورسٹی سے گولڈ نے اولمپک مشعل اٹھاکر دوڑنا شروع کیا تو وہاں…
قومی ہاکی ٹیم آج ہالینڈ کیخلاف وارم اپ میچ کھیل رہی ہے۔ اولمپک ہاکی مقابلوں سے قبل کمبی نیشن کو حتمی شکل دینے کا یہ پاکستان کے پاس آخری موقع ہے۔ اولمپک میں شرکت سے قبل بیلجیئم سے پہلے وارم اپ میچ…
اینٹیگا (جیوڈیسک)ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے اینٹیگا میں شروع ہو رہا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد میزبان ویسٹ انڈیز کامورال بلند ہے اور کپتان ڈیرن سیمی…
لندن(جیوڈیسک) لندن اولمپکس سے قبل وارم اپ میچ میں بیلجیئم نے قومی ہاکی ٹیم کو دو صفر سے شکست دے دی۔ لندن میں کھیلے جانیوالے وارم اپ میچ میں بیلجیئم کا پلہ ابتدا سے ہی بھاری رہا اور پہلے ہاف کے اختتام…
ویسٹ انڈیز(جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز نے ڈیڑھ سال بعد کرس گیل کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے تیرہ رکنی ٹیم میں کرس گیل کی واپسی ہوئی ہے۔ ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا…
لندن(جیوڈیسک)امریکا کے ڈینی گارسیا کے ہاتھوں کیریئر کی بدترین شکست کے بعد برطانوی باکسر عامر خان کوچ فریڈی روچ سے علیحدگی پر غور کررہے ہیں۔ عامرخان نے اعتراف کیا کہ گارسیا سے شکست کے ذمہ دار وہ خود ہیں ۔انکی کوچنگ ٹیم…
اوول ٹیسٹ(جیوڈیسک)جنوبی افریقی ٹیم نے عمدہ بیٹنگ اور بولنگ کی بدولت انگلینڈ کو اوول ٹیسٹ میچ میں اننگز اور بارہ رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے سبقت حاصل کرلی۔ ہاشم آملہ بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ کھیل…
فارمولا ون ریس (جیو ڈیسک)اسپین کے فرنینڈو آلانسو نے فارمولا ون ریس جرمن گراں پری جیت لی۔ فتح کی بدولت آلانسو مجموعی برتری بھی برقرار رکھنے میں کامیاب ہیں۔ فارمولا ون ریس جرمن گراں پری میں فرنینڈو آلانسو نے مقررہ چکر ایک…
لندن (جیوڈیسک)میزبان شہر لندن میں سات روزہ دورے کے آغاز کے ساتھ اولمپک مشعل کاعالمی سفر اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا۔ لندن میں اولمپک مشعل کے سات روزہ سفر کا آغاز گرین وچ پارک کے باہر سے ہوا۔عالمی سفر کے چونسٹھ…
اوول ٹیسٹ (جیوڈیسک)اوول ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز جنوبی افریقا نے پہلی اننگز چھ سو سینتیس رنز دو وکٹوں پر ڈکلیئر کردی، ہاشم آملہ نے شاندار ٹرپل سنچری اسکور کی ہے۔ کھیل کے چوتھے روز جنوبی افریقہ نے چار سو تین رنز…
لندن (جیوڈیسک) انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی کا ایک اہم اجلاس لندن میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں پاکستان کی لندن اولمپکس میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے معاملات میں حکومتی مداخلت کے پیش نظر آئی…
بھارت(جیوڈیسک)بھارت نے سری لنکا کو پہلے ایک روزہ میچ میں اکیس رنز سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی ہے۔ ہمبن ٹوٹا میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویرات کوہلی اور وریندر سہواگ کی…
بھارت (جیو ڈیسک)پاک بھارت کرکٹ سیریز جو دسمبر میں بھارت میں ہونا تھی انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد اب انگلینڈ میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو انگلینڈ میں منعقد کرانے کی…
بیجنگ (جیو ڈیسک)چائنا کے سوئمنگ کوچ لیو ہائی تائو نے دعوی کیا ہے کہ چینی سوئمنر سون یانگ کا پندرہ سومیٹر کاورلڈ ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا۔ سون یانگ نے گذشتہ سال شنگھائی ورلڈ چیمپئن شپ میں چودہ منٹ چونتیس اعشاریہ ایک…
لندن اولمپکس(جیو ڈیسک)بیجنگ اولمپکس دوہزار آٹھ کے ٹینس مقابلوں کے دفاعی چیمپیئن اسپین کے رافیل نڈال لندن اولمپکس دو ہزار بارہ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ اسپین کے رافیل نڈال نے لندن اولمپکس میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ رافیل نڈال…
اسلام آباد (جیو ڈیسک)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں کسی غیر ملکی ٹیم کو پاکستان مدعو کرنا احمقانہ فیصلہ ہوگا۔ سری لنکن ٹیم پر حملے جیسا واقع دوبارہ ہوا تو پاکستان کرکٹ ٹیم پر پابندی بھی…
قطر (جیو ڈیسک) ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن مصر نے پاکستان کو ٹیم ایونٹ مقابلے میں دو صفر سے ہرا کر چوتھی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ قطر کے دارلحکومت دوحا میں کھیلے گئی جونیئر اسکواش…
اسلام آباد (جیو ڈیسک)آل راؤنڈر سہیل تنویر نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کا بحال ہونا بین الاقوامی کرکٹ کیلئے خوش آئند ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز ہمیشہ حکومتوں اور عوام کو قریب لائی ہے۔ اسلام آباد میں…
اسلام آباد (جیو ڈیسک)ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کی برطانوی تاجر کی بیٹی کے ساتھ منگی ہو گئی ہے۔ وہاب ریاض اپنی ہونے والی اہلیہ بشری کے ساتھ آئندہ سال جنوری میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کے والد…
اسلام آباد(جیو ڈیسک)صدر آصف زرداری نے بھارت کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو دورہ کی دعوت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ تعلقات کی بحالی کے لیے ذکاء اشرف کی کوششوں کو سراہا۔ ایوان صدر میں پاکستان…
لاہور (جیو ڈیسک)پاکستان ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ناصر جمشید کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی انجری پر قابو پا لیا ہے اور وہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں اپنی کارکردگی کے ذریعے قومی ٹیم کی کامیابیوں اپنا کردار ادا…
آسٹریلیا (جیو ڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا اٹھائیس اگست سے دس ستمبر تک تین ون ڈے اور تین ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز متحدہ…
لاہور (جیو ڈیسک)پی سی بی کے چیئرمین ذکاءاشرف نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی دونوں ملکوں کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے انھیں آئی پی ایل کے فائنل میں مدعو…
پاک بھارت کرکٹ: (جیو ڈیسک)شائقین کرکٹ کیلئے خوشی کی خبر، پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں طویل انتظارکے بعد اس سال آمنے سامنے آئیں گی۔ پاکستان کی ٹیم دسمبر میں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے بھارت جائے گی۔ دوہزار سات…