اسٹین فورڈ ٹینس : (جیو ڈیسک) سابق عالمی نمبر ایک امریکا کی سرینا ولیمز ڈبلیو ٹی اے ایونٹ اسٹین فورڈ ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جاری اسٹین فورڈ ٹینس کے پہلے سیمی فائنل ایونٹ ٹاپ سیڈ…
چین : (جیو ڈیسک) چین میں کھیلے جارہے ورلڈ انڈرٹوئنٹی ون اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کیوئسٹ ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ چینی شہر وکسی میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کے محمد ماجد علی نے اپنے دوسرے…
پاکستان : (جیوڈیسک)ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کی اہلیہ فاہا نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔ اعصام نے طلاق کے کاغذات فاہا کو بجھوادیئے۔اعصام اور فاہا جو سال سال پہلے ذرائع کے مطابق اعصام الحق اور ان کی اہلیہ فاہا میں…
فرانس : (جیو ڈیسک) جرمنی کے آندرے گریپل نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا تیرہواں مرحلہ جیت لیا۔ فرانس میں جاری سائیکل ریس ایونٹ کا تیرہواں مرحلہ 217 کلو میٹر پر مشتمل تھا جس میں جرمن رائیڈر گریپل چار گھنٹے ستاون…
لاس ویگاس : (جیو ڈیسک) لاس ویگاس میں عامر خان اور ڈینی گارسیا کے درمیان ہونیوالے بارہ راؤنڈز کے مقابلے کا فیصلہ چوتھے راؤنڈ ہی میں ہو گیاجس میں امریکی باکسر ڈینی گارسیا نے تابڑ توڑ حملوں کے بعد عامر خان کو ناک…
لاہور : (جیو ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں چودہ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے والے فاسٹ بولر جنید خان نے کہا ہے کہ کپتان اور کوچ کی حوصلہ افزائی سے ان کی کارکردگی میں نکھار آیا، وسیم اکرم…
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹی 20 اور…
امریکا (جیو ڈیسک)ورلڈب باکسنگ ایسوسی ایشن اور ورلڈ باکسنگ کونسل کے متفقہ لائٹ ویلٹرویٹ چیمپئن کے لئے عامرخان اور ڈینی گارسیا کا ٹکراؤ آج ہوگا۔ دونوں باکسرز نے لاس ویگاس میں ہونیوالی فائٹ میں فتح اور دونوں اعزاز حاصل کرنے کے دعوے کئے…
انگلینڈ (جیو ڈیسک)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ حکام نے بیٹسمین کیون پیٹرسن کو ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے پر رضامند کر لیا ۔انگلش بورڈ کی انتظامیہ اور کیون پیٹرسن کے درمیان مذاکرات فیصلہ کن ثابت ہوئے۔ انگلش بورڈ حکام پیٹرسن کو محدود…
آسٹریلیا (جیو ڈیسک) آسٹریلیا کے تیز ترین بولر بریٹ لی نے انٹرنیشنل کرکٹ کوخیرباد کہہ دیا ہے۔انھوں نے اپنی کرکٹ کو بگ بیش لیگ اور آئی پی ایل تک محدود کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ بیٹسمینوں کیلئے خطرہ سمجھے جانے والے آسٹریلوی…
پاکستان (جیو ڈیسک) سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز ہارنے کے باوجود پاکستان کی جانب سے عمدہ پرفارمنس دینے والے کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ اظہر علی ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں شامل ہوگئے ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ…
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس میں شرکت کے لئے انگلینڈ روانہ ہو گئی ہے۔ ہیڈ کوچ اختر رسول کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں پہلے مرحلے کو عبور کرنا ان کا ٹارگٹ ہے۔ انگلینڈ روانگی سے قبل لاہور ائر…
پالی کیلے : (جیو ڈیسک) سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ سری لنکا نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی۔ پالی کیلے میں ٹیسٹ کے آخری…
لاس ویگاس : (جیو ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ہفتے کے روز لاس ویگاس میں امریکی باکسر ڈینی گارشیا کے مقابل باکسنگ رِگ میں اتر رہے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق باکسر عامر خان نے مقابلے کی تصدیق کردی ہے۔…
پالی کیلی : (جیو ڈیسک) اسد شفیق کی عمدہ سینچری کی بدولت پاکستان نے پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو کامیابی کے لئے دو سو ستر رنزکا ہدف دیا ہے۔ پالی کیلی میں جاری ٹیسٹ کے پانچویں اور آخر روز پاکستان…
فرانس : (جیو ڈیسک) ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا دسواں مرحلہ بریڈلے وگنز کے نام رہا۔ بریڈلے وگنز مجموعی برتری اور یلو جرسی بھی برقرار رکھنے میں کامیاب ہیں۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا اکتالیس اعشاریہ پانچ کلومیٹر پر مبنی…
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے تیس ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وکٹ کیپر کامران اکمل کا نام2011 ورلڈ کپ کے بعد ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔…
کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسن کا کہنا ہے کہ پی او اے کے معاملات میں حکومتی مداخلت ختم نہ ہوئی تو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے سخت ایکشن کا امکان ہے۔ کراچی پریس کلب…
جنوبی افریقہ : (جیو ڈیسک) جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر مارک باؤچر نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ مارک باؤچر دنیائے کرکٹ کے بہترین وکٹ کیپر تھے ۔ باؤچر نے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز پاکستان کے خلاف…
سری لنکا: (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمان جاری تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن سری لنکا کے بیٹسمین پاکستانی باؤلروں کے سامنے جم گئے ہیں ۔ سری لنکا نے تین وکٹوں کے نقصان پر ایک سو بیالیس رنز بنائے ہیں…
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس کی تیاری کے لئے بارہ جولائی کو انگلینڈ روانہ ہوگی۔ برمنگھم میں دس روزہ تربیتی کیمپ کے بعد ٹیم اولمپک ولیج لندن منتقل ہو جائیگی۔ سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے میڈیا سے…
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹیگرٹی کمیٹی نے ٹیسٹ کرکٹر دانش کینیریا پر ہر طرح کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی سربراہی میں ہونے والے انٹیگریٹی کمیٹی کے اجلاس میں…
لاہور : (جیو ڈیسک) جشن آذادی کے سلسلہ میں لاہور میں باڈی بلڈنگ مقابلوں کا انعقاد ہوا۔ چودہ اگست رمضان میں آنے کے باعث مقابلے پہلے ہی کروائے گئے۔ لاہور باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی باڈی بلڈنگ شو…
ایبٹ آباد : (جیو ڈیسک) لندن اولمپکس کی تیاری کیلئے ایبٹ آباد میں جاری قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اختتام پزیر ہوگیا۔ ایبٹ آباد کے محمد اقبال خان ہاکی اسٹیڈیم منعقدہ تربیتی کیمپ میں پچیس کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ میگا ایونٹ…