راجرفیڈرر ساتویں مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل جیتنے میں کامیاب

راجرفیڈرر ساتویں مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل جیتنے میں کامیاب

لندن : (جیو ڈیسک) چوہتر سالہ انتظار کے باوجود بھی برطانوی شائقین کا خواب پورا نہ ہوسکا۔ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے میزبان ملک کے اینڈی مرے کو دلچسپ مقابلے کے بعد ہرا کر ساتویں مرتبہ…

ورلڈ جونیئر اسکواش چمپئن شپ ،پاکستان کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس

ورلڈ جونیئر اسکواش چمپئن شپ ،پاکستان کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس

دوحہ : (جیو ڈیسک) ورلڈ جونیئر اسکواش چمپئن شپ قطر کے شہر دوحہ میں شرو ع ہوگئی ہے، ایونٹ کے پہلے روز پاکستانی پلیئرز نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ دوحہ میں شروع ہونیوالی چمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان کے حمزہ…

ویمنز سنگلز: امریکا کی سرینا ولیمز نے پانچویں بار ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

ویمنز سنگلز: امریکا کی سرینا ولیمز نے پانچویں بار ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

لندن : (جیو ڈیسک) امریکا کی سرینا ولیمز نے ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں پولینڈ کی اگنیزکا ریڈوانسکا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لندن میں کھیلے جانے والے سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز فائنل…

اینڈی مرے 74 سال بعد پہلے برٹش ومبلڈن فائنلسٹ بن گئے

اینڈی مرے 74 سال بعد پہلے برٹش ومبلڈن فائنلسٹ بن گئے

لندن : (جیو ڈیسک) برطانیہ کے اینڈی مرے نے ومبلڈن سیمی فائنل میں فرانس کے جو ولفریڈ سونگا کو شکست دیکر نئی تاریخ رقم کردی۔ مرے انیس سواڑتیس میں بنی آسٹن کے بعد ومبلڈن فائنل کھیلنے والے پہلے برٹش کھلاڑی بن گئے۔…

آسٹریلین کرکٹرز پاک آسٹریلیا میچوں کے اوقات پر ناخوش

آسٹریلین کرکٹرز پاک آسٹریلیا میچوں کے اوقات پر ناخوش

آسٹریلیا (جیو ڈیسک) آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے میچوں کے اوقات پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ہے اور کہا ہے کہ رات پونے دو بجے ختم ہونیوالے میچز سکیورٹی رسک ہوسکتے ہیں۔آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی…

ومبلڈن ٹینس سیمی فائنل: روجر فیڈرر کی نواک یوکو وچ کو شکست

ومبلڈن ٹینس سیمی فائنل: روجر فیڈرر کی نواک یوکو وچ کو شکست

ومبلڈن ٹینس : (جیو ڈیسک) سابق عالمی نمبر ایک سوئٹزرلینڈ کے روجر فیڈرر نے دفاعی چیمپیئن سربیا کے نواک جوکو وچ کو شکست دیکر ومبلڈن ٹینس کے فائنل میں جگہ بنالی۔ لندن میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں سابق چیمپیئن روجر فیڈرر…

عمدہ کارکردگی سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے،مصباح الحق

عمدہ کارکردگی سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے،مصباح الحق

کولمبو : (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کولمبو ٹیسٹ ڈرا ہونے کے باوجود ٹیم کے لئے مثبت ثابت ہوا اور عمدہ کارکردگی سے کھلاڑی کے اعتماد میں اضافہ ہواہے۔ سری لنکا کے خلاف دوسرا…

ومبلڈن: سرینا ولیمز اور ایگنیزکا رڈوانسکا فائنل میں مدمقابل

ومبلڈن: سرینا ولیمز اور ایگنیزکا رڈوانسکا فائنل میں مدمقابل

لندن : (جیو ڈیسک) ٹینس گرینڈ سلیم ومبلڈن کا فائنل امریکہ کی سرینا ولیمز اور پولینڈ کی ایگنیزکا رڈوانسکا کے درمیان کھیلا جائیگا۔ سیمی فائنل میں سرینا ولیمز نے وکٹوریہ آزرینکا کو اور رڈوانسکا نے اینجلیک کیر بر کو شکست دی تھی۔…

مہرابورمیلہ پہلے فلسطینی: میرٹ پر اولمپکس میں شریک ہوں گے

مہرابورمیلہ پہلے فلسطینی: میرٹ پر اولمپکس میں شریک ہوں گے

فلسطین : (جیو ڈیسک) فلسطین کے لیے اعزاز،جوڈو کھلاڑی مہرابو رمیلہ پہلے فلسطینی جو میرٹ پر لندن اولمپکس میں شریک ہوں گے ۔ لندن اولمپکس شروع ہونے کوہیں جوڈوکھلاڑی مہر ابو رمیلہ ان کھیلوں میں فلسطین کیلیے ایک ایسا رکارڈبنانے والے ہیں…

پاک سری لنکا دوسرا ٹیسٹ ڈرا،سری لنکا کو سیریزمیں0-1کی برتری

پاک سری لنکا دوسرا ٹیسٹ ڈرا،سری لنکا کو سیریزمیں0-1کی برتری

کولمبو : (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ سری لنکا کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ کولمبو ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان…

ومبلڈن:اعصام الحق اور جولیئن راجرز کو تیسرے راؤنڈ میں شکست

ومبلڈن:اعصام الحق اور جولیئن راجرز کو تیسرے راؤنڈ میں شکست

لندن : (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے ڈچ پارٹنر جین جولیئن روجرز کو ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست ہو گئی۔ لندن میں ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں…

کولمبو ٹیسٹ: سری لنکا کے پاکستان کیخلاف 5 وکٹ پر 278 رنز

کولمبو ٹیسٹ: سری لنکا کے پاکستان کیخلاف 5 وکٹ پر 278 رنز

کولمبو : (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر دو سو اٹھہتر رنز بنائے ہیں اور اس کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔ کولمبو مین جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا نے پاکستان کے…

یورو 2012 کی فاتح ٹیم اسپین کی وطن واپسی پر جشن

یورو 2012 کی فاتح ٹیم اسپین کی وطن واپسی پر جشن

اسپین : (جیو ڈیسک) یوروکپ فٹبال چیمپئن شپ دو ہزار بارہ کی فاتح ٹیم اسپین کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیاگیا۔ شہریوں نے سڑکوں پر نکل کررقص کیا اور اپنی ٹیم کو خوش آمدید کہا۔ اسپینش ٹیم وطن پہنچی تو…

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ایشیا کپ فائنل میں بھارت کے ساتھ میچ ٹائی ہوا تھا۔ لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر…

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں ویسٹ انڈیز کا کلین سوئپ

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں ویسٹ انڈیز کا کلین سوئپ

فلوریڈا : (جیو ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں اکسٹھ رنز سے ہراکر کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز جمعرات سے شروع ہوگی۔ امریکی ریاست فلوریڈا…

ومبلڈن ٹینس: اعصام الحق قریشی ایکشن میں نظر آئیں گے

ومبلڈن ٹینس: اعصام الحق قریشی ایکشن میں نظر آئیں گے

لندن : (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور انکے ڈچ پارٹنر جین جولین روجرز ومبلڈن میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ لندن میں جاری ٹینس گرینڈ سلیم میں اعصام الحق اور جین جولین روجرز پری کوارٹر فائنل میں…

لندن اولمپکس کیلئے پاکستان کے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

لندن اولمپکس کیلئے پاکستان کے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے لندن اولمپکس کیلئے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا، پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس کپتان ہوں گے جبکہ گول کیپر سلمان اکبر کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ لندن اولمپکس میں شرکت…

ایشیا کپ انڈر 19 فائنل ٹائی، پاکستان اور بھارت فاتح قرار

ایشیا کپ انڈر 19 فائنل ٹائی، پاکستان اور بھارت فاتح قرار

کوالالمپور : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا ایشیا کرکٹ کپ انڈر نائنٹین کا فائنل دلچسپ صورتحال کے بعد ٹائی ہو گیا، دونوں ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دے دیا گیا۔کوالالمپور میں کھیلے جانے والے ایونٹ…

اسپین نے اٹلی کوہرا کر یورو کپ 2012 کا فائنل جیت لیا

اسپین نے اٹلی کوہرا کر یورو کپ 2012 کا فائنل جیت لیا

کیوی ….یورو کپ2012 کے فائنل نے اسپین نے اٹلی کو4-0 سے ہرا کر فتح حاصل کرلی۔کیوی میں کھیلے گئے میچ میں اسپین نے خوبصورت کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے دفاعی چمپئن اسپین نے اٹلی کو 4-0 سے ہرا کر اعزاز کا…

ومبلڈن ٹینس چیمپین شپ میں پری کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل

ومبلڈن ٹینس چیمپین شپ میں پری کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل

لندن : (جیو ڈیسک) ومبلڈن ٹینس چیمپین شپ میں پری کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگیا ہے، برطانیہ کے اینڈی مرے چوتھے راونڈ میں پہنچ گئے، امریکی اینڈی روڈک کو تیسرے راونڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لندن میں جاری ایونٹ…

یورو کپ فائنل :اسپین اور اٹلی آج مدمقابل ہوں گے

یورو کپ فائنل :اسپین اور اٹلی آج مدمقابل ہوں گے

کیف: (جیو ڈیسک) عالمی و دفاعی چمپئن اسپین اور اٹلی کی ٹیموں کے درمیان یورو کپ فٹ بال کا فائنل آج کیف میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین کی ٹیم نے پنالٹی ککس پر پرتگال کو 4-2 گول…

لاہور میں کرکٹر کامران اکمل کے گھر سے زیورات چوری

لاہور میں کرکٹر کامران اکمل کے گھر سے زیورات چوری

لاہور : (جیو ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کے گھر سے چور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات چراکرلے گئے۔ٹیسٹ کرکٹ کامران اکمل کے مطابق انہوں نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے پر جاناتھا جس کی وجہ سے گھر میں کام زیادہ…

کولمبو ٹیسٹ: اظہر علی کی شاندار سنچری،محمد حفیظ ڈبل سنچری نہ کرسکے

کولمبو ٹیسٹ: اظہر علی کی شاندار سنچری،محمد حفیظ ڈبل سنچری نہ کرسکے

کولمبو: (جیو ڈیسک) کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے روز اظہر علی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی سنچری مکمل کرلی ہے۔ ٹیسٹ میچوں میں اظہر علی کی یہ تیسری سنچری ہے۔انہوں نے 220گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے7 چوکوں کی مدد سے…

اسپاٹ فکسنگ کا جرم، 5 بھارتی کرکٹرز پر پابندی عائد

اسپاٹ فکسنگ کا جرم، 5 بھارتی کرکٹرز پر پابندی عائد

ممبئی : (جیو ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے میچ فکسنگ الزامات پر 5 کرکٹرز پر پابندی عائد کردی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق جن کرکٹرز پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں سدھیندرا، مونش مشرا، امیت یادیو،ابھیناو،سری واستو شامل ہیں۔…