لاہور : (جیو ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بجٹ پیش کیے جانے کے لیے گورننگ باڈی کا اجلاس اٹھارہ جون کو بلا لیا گیا۔ پی سی بی کی جانب سے اس سال بھی خسارے کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔پی سی…
آئی سی سی : (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن فاسٹ بولر لستھ ملنگا کو دو ہزار بارہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے سفیر مقرر کردیا۔ آئی سی سی کے اعلامیہ کے مطابق لستھ ملنگا کو منفرد بولنگ ایکشن اور…
فرنچ اوپن ٹینس:(جیو ڈیسک) دفاعی چیمپین اسپین کے رافیل نڈال نے ہم وطن ڈیوڈ فیرر کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دیکر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔پیرس میں جاری فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز سیمی فائنل…
پیرس: (جیو ڈیسک) فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں آج پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز کا سامنا امریکا کہ برائن برادرز سے ہوگا۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم کے…
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے دورہ یورپ کیلئے اٹھارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ متنازعہ ہاکی لیگ میں شرکت کرنے والے شکیل عباسی اور وسیم احمد کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ پی ایچ ایف انتظامیہ نے ورلڈ…
پالی کیلے : (جیو ڈیسک) پاکستان نے سری لنکا کو بارش سے متاثرہ پہلے ایک روزہ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دیکر پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پالی کیلے میں سری لنکا…
پیرس: (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز نے فرنچ اوپن سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پیرس میں جاری ٹینس گرینڈ سلیم میں اعصام الحق اور جین جولین راجرز نے فرانس…
پالے کیل: (جیو ڈیسک) پاکستانی شاہین اور سری لنکن ٹائیگرز آج سے پالے کیل میں پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے کیلئے صف آرا ہو نگے۔ ایک روزہ میچوں میں پاکستان کو سری لنکا کے خلاف سینتالیس کے مقابلے میں چھہتر…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملک بھر سے سترہ سے پچیس سال تک عمر کے کرکٹرز منتخب کرنے کے لئے ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے کا آغاز آٹھ جون سے اسلام آباد میں کیا جارہا ہے۔ ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں نیوز…
لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملائشیا میں کھیلے جانے والے جونیئر ایشا کپ کے لیے سولہ رکنی قومی انڈر نائیٹین ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔ اے سی سی انڈر نائینٹین ایشیا کپ اکیس…
لاہور : ( جیو ڈیسک) چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈ سیریز کی بحالی کے لئے کوالامپور میں آئی سی سی کے ہونے والے اجلاس میں معاہدے پر دستخط کریں گے۔ پاکستان…
جنوبی افریقہ : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال فروری میں تین ٹیسٹ، دو ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کیلئے جنوبی افریقا کا دورہ کریگی۔ جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے…
لاہور ؛ (جیو ڈیسک)سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل فاسٹ بالر جنید خان نے لاہور میں دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ شروع کر دی ہے۔ جنید خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی کے ذریعے تینوں فارمیٹس کی ٹیم…
کولمبو: (جیو ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹی 20 کے ہیرو شاہد آفریدی کو میڈیا سے دور کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے آل راؤنڈر شاہد آفریدی پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ٹیم منیجر کے مطابق…
سی ولے : (جیو ڈیسک) یورو فٹبال کپ دو ہزار بارہ کیلئے کھیلے گئے وارم اپ میچ میں عالمی چیمپیئن اسپین نے چین کو ایک صفر سے شکست دی ہے۔ ہسپانوی شہر سی ولے میں کھیلے گئے وارم اپ میچ کے پہلے…
پیرس : (جیو ڈیسک) پاکستان کے نمبر ون ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے ڈچ پارٹنر راجر جین جولین آج فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کھیلیں گے۔ اعصام الحق قریشی اور راجر جین جولین کا کوارٹر فائنل میں…
لاہور : (جیو ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل کھلاڑیوں نے لاہور میں پریکٹس شروع کر دی ہے۔ قومی کرکٹرز ٹیسٹ سیریز میں بہتر کارکردگی دکھانے کے لئے پرعزم ہیں۔…
پیرس : (جیو ڈیسک) عالمی نمبر ایک سربیا کے نواک یوکووچ عمدہ کار کردگی کو برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ فرانسیسی دارلحکومت پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ایونٹ کے چوتھے…
فرانس: (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز نے فرنچ اوپن مینز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل کیلئے کو الیفائی کر لیا ہے۔ فرنچ اوپن ڈبلز ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پاک ڈچ…
نئی دہلی: (جیو ڈیسک) بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر نے بھارتی پارلیمنٹ راجیہ سبھاکے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ۔ ٹنڈولکر راجیہ سبھا کی اس مخصوص نشست پرمنتخب کئے گئے جسے جو آرٹس ، سائنس اور دیگر سماجی شعبوں میں…
ایپوہ : (جیو ڈیسک) نیوزی لینڈ نے ارجنٹائن کو ایک صفر سے شکست دیکر پہلی مرتبہ سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ایپوہ ملائشیا میں کھیلے گئے فائنل میں پہلے ہاف کے اٹھارہوں منٹ میں نیوزی لینڈ…
سری لنکا: (جیو ڈیسک) پاکستان نے سری لنکا کو سیریز کے دوسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد تئیس رنز سے شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی کی سیریز برا بر کردی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…
سری لنکا: (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی ٹوائنٹی میچ کے ہیرو شاہد آفریدی کو ان کی آل راؤنڈ کار کردگی کی بنیاد پر میں آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ سب سے زیادہ باؤنڈریز مارنے کا…
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے لئے لاہور ایئرپورٹ سے سری لنکا کے لئے روانہ ہورہے ہیں،کپتان مصباح الحق سمیت قومی ٹیم کے 5 کھلاڑی لاہور ائرپورٹ سے نجی ائر لائن…