آئی پی ایل میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

آئی پی ایل میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

حیدر آباد، دکن: (جیو ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے۔ شیڈول کے مطابق پہلا مقابلہ سہ پہر ساڑھے 3 بجے حیدر آباد میں ہوگا جب دکن چارجرز اور دہلی ڈیئر ڈیولز میدان میں اتریں…

لیمونٹ پیٹرسن، عامر خان کا ری میچ منسوخ کردیا گیا

لیمونٹ پیٹرسن، عامر خان کا ری میچ منسوخ کردیا گیا

لاس ویگاس: (جیو ڈیسک) ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن نے عالمی چیمپئن لیمونٹ پیٹرسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر عامر خان سے ہونیوالا ری میچ منسوخ کردیا ہے۔ لیمونٹ پیٹرسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد یہ اطلاعات آرہی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کا پروگرام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کا پروگرام

پاکستان : (جیو ڈیسک) دورہ سری لنکا میں پاکستان ٹیم دو ٹوئنٹی ٹوئنٹی، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹیسٹ کھیلے گی۔ دورے کا آغاز یکم جون کو ہمبن ٹوٹا میں ٹوئنٹی میچ سے ہو گا۔ ٹیمپلٹس قومی ٹیم سری لنکا میں2ٹی…

میڈرڈ ماسٹرز،اعصام اور راجرزکی جوڑی دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی

میڈرڈ ماسٹرز،اعصام اور راجرزکی جوڑی دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی

اسپین: (جیو ڈیسک) پاکستانی ٹینس کھلاڑی اعصام الحق اور انکے ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز میڈرڈ ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔ نیلے رنگ کے کلے کورٹ پر کھیلے جارہے ماسٹرز ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں…

بلیو کلے کورٹ ایونٹ پر سرینا ولیمز کی پہلی کامیابی

بلیو کلے کورٹ ایونٹ پر سرینا ولیمز کی پہلی کامیابی

پرتگال: (جیو ڈیسک) میڈریڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز میں امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز نے پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ہسپانوی دارلحکومت میں کھیلے جارہے ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کیلئے پہلی بار بلیو رنگ کلے کورٹ تیار کیا گیا ہے۔ ویمنز سنگلز کے…

فرانسیسی کلب للی نے چیمپئنز لیگ 2013 کیلئے کوالیفائی کر لیا

فرانسیسی کلب للی نے چیمپئنز لیگ 2013 کیلئے کوالیفائی کر لیا

فرانس : (جیو ڈیسک) فرانس کے سب سے بڑے فٹبال سیزن لیگ ون کے راؤنڈ میچ میں للی میٹروپول نے کائن فٹبال کلب کو تین صفر سے شکست دیکر یوئیفا چیمپیئنز لیگ دوہزار تیرہ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ للی میٹروپول اسٹیڈیم میں کھیلا…

عامرخان کے حریف ڈوپ ٹیسٹ میں فیل،19 مئی کی فائٹ خطرے میں

عامرخان کے حریف ڈوپ ٹیسٹ میں فیل،19 مئی کی فائٹ خطرے میں

لندن : (جیو ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے حریف امریکا کے لیمونٹ پیٹرسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے سے انیس مئی کو لاس ویگاس میں شیڈول ری میچ خطرے میں پڑگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی باکسر…

مصباح کی جگہ حفیظ کو ٹی ٹوئنٹی کپتان بنایا جائے،سرفراز نواز

مصباح کی جگہ حفیظ کو ٹی ٹوئنٹی کپتان بنایا جائے،سرفراز نواز

لاہور : (جیو ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے پی سی بی کو تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصباح الحق کی جگہ محمد حفیظ کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سونپ دینی چاہیئے۔ لاہور میں میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے…

بھارتی بورڈ کا رویہ تبدیل کرنے میں صدر زرداری کا اہم کردار

بھارتی بورڈ کا رویہ تبدیل کرنے میں صدر زرداری کا اہم کردار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)اسلام آباد میں ملک کا سب سے بڑا کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کے لئے سی ڈی اے نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو پینتیس ایکڑ زمیان فراہم کر دی ہے۔ چیرمین پی سی بی ذکا اشرف کہتے ہیں کہ…

دورہ سری لنکا، قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرائل میچز شروع

دورہ سری لنکا، قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرائل میچز شروع

لاہور : (جیو ڈیسک)سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرائل میچز لاہور میں شروع ہوگئے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے دو روزہ ٹرائلز مختلف ٹارگٹ میچز کے ذریعے لئے جارہے ہیں۔ ٹرائلز میں قومی کرکٹ…

جونئیر ہاکی ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کو 0-14 سے ہرا دیا

جونئیر ہاکی ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کو 0-14 سے ہرا دیا

مالاکا: (جیو ڈیسک) جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے آخری راؤنڈ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو صفر کے مقابلے میں چودہ گول سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی اور جونیئر ورلڈ کپ کے لئے بھی کوالیفائی کر لیا۔ ملائیشیا…

اعصام الحق نے ڈچ پارٹنر کیساتھ ایسٹورل اوپن ڈبلز ایونٹ جیت لی

اعصام الحق نے ڈچ پارٹنر کیساتھ ایسٹورل اوپن ڈبلز ایونٹ جیت لی

پرتگال: (جیو ڈیسک) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اپنے ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز کیساتھ ایسٹورل اوپن مینز ڈبلز ایونٹ جیت لیا ہے۔ پرتگالی شہر ایسٹورل میں کھیلے گئے اے ٹی پی کلے کورٹ ایونٹ کے فائنل میں اعصام الحق اور…

جونئیر ہاکی ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کا مقابلہ برابر

جونئیر ہاکی ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کا مقابلہ برابر

ملائیشیا : (جیو ڈیسک)ملائیشیا کے شہر مالاکا میں جونئیر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا.کھیل کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں نے دفاعی حکمت عملی کو برقرار رکھا۔ میچ کے…

ایف اے کپ فٹبال: چیلسی چھ سال میں چوتھی بار چیمپئن بن گئی

ایف اے کپ فٹبال: چیلسی چھ سال میں چوتھی بار چیمپئن بن گئی

ایف اے کپ فٹبال : (جیو ڈیسک) ایف اے کپ فٹبال فائنل میں چیلسی نے لیورپول کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی اور چھ سال میں چوتھی مرتبہ چیمپئن بن گئی۔ دیدیئر ڈروگبا اور کپتان جان ٹیری نے…

لندن اولمپک 2012 کے اسٹیڈیم کا باضابطہ افتتاح

لندن اولمپک 2012 کے اسٹیڈیم کا باضابطہ افتتاح

لندن : (جیو ڈیسک)لندن اولمپک دوہزار بارہ کے اسٹیڈیم کاافتتاح کردیاگیا۔ افتتاح کے موقع پر چالیس ہزار تماشائیوں کے سامنے آزمائشی ریسوں اور دلچسپ پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ اولمپک گیمز چیئرمین سبستین کوئے کے ہمراہ نوسالہ بچی کلارک ولز نے بٹن دبا…

ایسٹورل اوپن ٹینس: اعصام الحق ڈبلز فائنل آج کھیل رہے ہیں

ایسٹورل اوپن ٹینس: اعصام الحق ڈبلز فائنل آج کھیل رہے ہیں

پجولین راجرز آج ایسٹورل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ڈبلزکے فائنل میں آسٹریا کے جولین نول اور اسپین کے ڈیوڈ ماریرو کے مد مقابل ہیں۔ اعصام الحق نے دو ہزار بارہ کے پہلے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے، فائنل میں فتح انہیں ٹائیٹل کے…

ایشین اسکواش چیمپئن شپ: فائنل میں پاکستان اوربھارت کا ٹکراؤ

ایشین اسکواش چیمپئن شپ: فائنل میں پاکستان اوربھارت کا ٹکراؤ

کویت: (جیو ڈیسک) ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ فائنل میں دفاعی چیمپئن پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دی۔ بھارت نے میزبان کویت کوہرادیا۔ کویت میں جاری ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے…

ایسٹورل ٹینس ڈبلز: اعصام الحق نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایسٹورل ٹینس ڈبلز: اعصام الحق نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پرتگال: (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز کے ساتھ ایسٹورل اوپن ڈبلز فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جس کے بعد اعصام الحق کی لندن اولمپک میں کوالیفائی کرنے کی امیدیں پھر سے روشن ہوگئیں۔…

رافیل نڈال کی نظریں دوسرا اولمپک گولڈ میڈل جیتنے پر مرکوز

رافیل نڈال کی نظریں دوسرا اولمپک گولڈ میڈل جیتنے پر مرکوز

اسپین: (جیو ڈیسک) اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال کی نظریں لندن اولمپک میں دوسرا اولمپک گولڈ میڈل جیتنے پر مرکوز ہیں۔ عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے کہا کہ ملک کیلئے اولمپک گولڈ میڈل جیتنا بہت بڑا اعزاز ہے اور وہ…

بھارت کو شکست:ایشین اسکواش چیمپئن شپ قومی ٹیم کے نام

بھارت کو شکست:ایشین اسکواش چیمپئن شپ قومی ٹیم کے نام

کویت: (جیو ڈیسک) دفاعی چیمپیئن پاکستان نے بھارت کو ایشین اسکواش ٹیم چیمپئن شپ فائنل میں دو صفر سے شکست دیکر اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔ کویت میں کھیلے گئے ایشین اسکواش ٹیم چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے فرحان محبوب…

یہاں کچھ نیہں ملا اسی لئے بھارت گئے

یہاں کچھ نیہں ملا اسی لئے بھارت گئے

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شکیل عباسی نے کہا ہے کہ انہوں نے بھارتی ہاکی لیگ کھیل کر کوئی جرم نہیں کیا ہے پاکستان میں وہ جتنا عرصہ بھی کھیلے مالی پریشانیوں کا ہی شکار رہے۔ نہ…

ایشین ٹیم اسکواش سیمی فائنل :پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے

ایشین ٹیم اسکواش سیمی فائنل :پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے

کویت: (جیو ڈیسک) سولہویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہوگا۔کوارٹر فائنل میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو دو صفر سے ہرا دیا۔ ملائیشیا نے جاپان کے خلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کی۔ کویت میں جاری…

پاک، آسٹریلیا ون ڈے ، ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پروگرام طے پا گیا

پاک، آسٹریلیا ون ڈے ، ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پروگرام طے پا گیا

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اگست میں ہونے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پروگرام طے ہوگیا ہے۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر انتخاب اگلے ہفتے وینیوز کا جائزہ لینے اور پروگرام کو حتمی شکل دینے کیلئے…

پی ایچ ایف نے اسلم روڈا کے علاج کی ذمہ داری اٹھالی

پی ایچ ایف نے اسلم روڈا کے علاج کی ذمہ داری اٹھالی

پاکستان: (جیو ڈیسک) ایک سو سے زائد اولمپیئنز کی کوچنگ کرنیوالے استاد اسلم روڈا کے علاج کی ذمہ داری پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اٹھالی ہے۔ ان کی طبعیت اب بہتر ہورہی ہے۔ اسلم روڈا کا مطالبہ ہے کہ ان کی خدمات کے…