محمد حفیظ پی ایس ایل سے آؤٹ، لاہور قلندرز نے تصدیق کر دی

محمد حفیظ پی ایس ایل سے آؤٹ، لاہور قلندرز نے تصدیق کر دی

دبئی (جیوڈیسک) لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے جس کی تصدیق قلندرز انتظامیہ نے بھی کر دی۔ محمد حفیظ کراچی کنگز کے خلاف پی ایس ایل کے پانچویں اور لاہور قلندرز کے دوسرے میچ میں انگوٹھے…

بھارتی تاجر مکیش امبانی کی کمپنی کا پی ایس ایل کی کوریج سے انکار

بھارتی تاجر مکیش امبانی کی کمپنی کا پی ایس ایل کی کوریج سے انکار

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی کشیدگی کے اثرات پاکستان سپر لیگ پر بھی پہنچ گئے ہیں اور ٹورنامنٹ کے چوتھے دن پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس وقت شدید دھچکہ لگا جب پی ایس ایل کو کور کرنے والی بھارتی…

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 4 کی پہلی فتح حاصل کر لی

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 4 کی پہلی فتح حاصل کر لی

دبئی (جیوڈیسک) لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی پہلی فتح حاصل کر لی۔ پاکستان سپرلیگ کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دی۔ لاہور نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر…

ویسٹ انڈین شینن گیبرائل 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل

ویسٹ انڈین شینن گیبرائل 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل

گروس آئیلٹ (جیوڈیسک) آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل کر دیا۔ انگلش کپتان جوئے روٹ کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون…

پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی، تمام ٹیموں کے کپتانوں اور مہمانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ پی ایس ایل 4 کا باقاعدہ آغاز 14 فروری کو دبئی میں دفاعی چیمپئن…

پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی

پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم نے تیسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر مہمان ٹیم کے خلاف پہلی بار ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز 22 مارچ سے متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچز کی ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کردیا جس کے…

پاکستان ویمن ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

پاکستان ویمن ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈین ویمنز کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.4 اوورز میں 240…

جنوبی افریقا سے شکست کے ذمہ دار ہم سب ہیں: مکی آرتھر

جنوبی افریقا سے شکست کے ذمہ دار ہم سب ہیں: مکی آرتھر

جنوبی افریقا (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا سے شکست کا ذمہ دار کسی ایک کو نہیں ٹھہراؤں گا کیونکہ ہم سب شکست کے ذمہ دار ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مکی…

شرجیل خان اسپاٹ فکسنگ واقعے کے 2 سال بعد جرم کا اعتراف کر لیا

شرجیل خان اسپاٹ فکسنگ واقعے کے 2 سال بعد جرم کا اعتراف کر لیا

دبئی (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان کو کرکٹ سرکٹ میں واپسی کیلئے مزید انتظار کرنا ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شرجیل خان کی درخواست پر انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہیں دی…

تیسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان نے جنوبی افریقا کو 27 رنز سے شکست دے دی

تیسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان نے جنوبی افریقا کو 27 رنز سے شکست دے دی

سنچورین (جیوڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو 27 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں وائٹ واش کو ٹال دیا۔ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو…

پی سی بی نے یوٹرن لیا یا بیرونی دباؤ نے سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے پر مجبور کیا؟

پی سی بی نے یوٹرن لیا یا بیرونی دباؤ نے سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے پر مجبور کیا؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) کیا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کے معاملے پر یوٹرن لیا ہے یا بیرونی دباؤ نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک بنانے پر مجبور کیا؟ حقائق یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ…

ورلڈکپ کیلیے سرفراز احمد کو قیادت سونپنے کا حتمی فیصلہ ہو گیا، آج اعلان متوقع

ورلڈکپ کیلیے سرفراز احمد کو قیادت سونپنے کا حتمی فیصلہ ہو گیا، آج اعلان متوقع

کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی نے ورلڈکپ میں سرفراز احمد کو قیادت سونپنے کا حتمی فیصلہ کر لیا تاہم اس کا اعلان منگل کو لاہور میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین احسان مانی نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وکٹ…

جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی

جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کی جانب سے دیئے گئے 189…

کپتان سرفراز پر پابندی کیخلاف آئی سی سی میں آواز اٹھانے کا فیصلہ

کپتان سرفراز پر پابندی کیخلاف آئی سی سی میں آواز اٹھانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) کپتان سرفراز پر پابندی کے خلاف پی سی بی نے آئی سی سی میں آواز اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، کہتے ہیں سزا کے خلاف اپیل نہیں کریں گے، قانون میں تبدیلی کی بات کریں گے۔ پروٹیز سرزمین پر سرفراز…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ کیپ ٹاؤن میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے مقررہ اوورز میں…

جنوبی افریقا نے پاکستان کو آخری ون ڈے میں شکست دیکر 5 میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی

جنوبی افریقا نے پاکستان کو آخری ون ڈے میں شکست دیکر 5 میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) جنوبی افریقا نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز بھی اپنے نام کر لی۔ کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں…

شعیب اختر نے تنقید نہیں، ذاتی حملے کیے: سرفراز احمد

شعیب اختر نے تنقید نہیں، ذاتی حملے کیے: سرفراز احمد

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے تنقید نہیں بلکہ ذاتی حملے کیے۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے 4 میچز میں معطلی کی…

سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کیلئے سابق و موجودہ کرکٹرز متحرک

سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کیلئے سابق و موجودہ کرکٹرز متحرک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ میں حالیہ پیش رفت کے بعد شائقین کرکٹ میں یہ سوال شدت سے سامنے آنے آرہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟ ایسے میں سرفراز احمد کو قیادت سے ہٹوانے کے…

پاکستان نے چوتھے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو با آسانی شکست دیدی

پاکستان نے چوتھے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو با آسانی شکست دیدی

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) پاکستان نے ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2،2 سے برابر کردی اب سیریز کا فیصلہ کن میچ 30 جنوری کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ جوہانسبرگ میں…

نسل پرستانہ جملوں پر کپتان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی

نسل پرستانہ جملوں پر کپتان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نسل پرستانہ جملے کسنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کر دی۔ آئی سی سی نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد پر 2 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی…

جاپان کی ناؤمی اوساکا نے آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن بن گئی

جاپان کی ناؤمی اوساکا نے آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن بن گئی

سڈنی (جیوڈیسک) جاپان کی ناؤمی اوساکا نے جمہوریہ چیک کی پیٹراکویٹوا کو ہرا کر پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا، ناؤمی نے رینکنگ میں بھی نمبرون پوزیشن حاصل کر لی۔ اوساکا اور جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹوا کے…

بارش سے متاثرہ تیسرا ون ڈے جنوبی افریقا کے نام، پاکستان کو 13 رنز سے شکست

بارش سے متاثرہ تیسرا ون ڈے جنوبی افریقا کے نام، پاکستان کو 13 رنز سے شکست

سنچورین (جیوڈیسک) جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف تیسرا ون ڈے 13 رنز سے جیت لیا۔ بارش سے متاثرہ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لیوئس میتھڈ کے تحت ہوا۔ پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 318 رنز کے ہدف کے تعاقب میں…