مالاکا: (جیو ڈیسک) ساتویں جونئیر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے چین کو ایک صفر سے ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔ ملائیشیا کے شہر مالاکا میں جاری جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے گروپ بی میں پاکستان نے اپنے…
لاہور: (جیو ڈیسک) ریلویز اور واپڈا کی ٹیمیں انڈر ٹوینٹی ون گرلز قومی ہاکی چیمپین شپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں ریلویز اٹھارہ پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور واپڈا پندرہ پوائنٹس کے…
پرتگال: (جیو ڈیسک) پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور انکے ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز نے ایسٹورل اوپن ٹینس ڈبلز کوارٹر فائنل میں ٹریٹ کونرڈ اور ڈومینک انگلوٹ کو شکست دیکر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ پرتگال میں جاری اے ٹی…
برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ کے سب سے بڑے بحری جنگی بیڑے ایچ ایم ایس اوشن کو اولمپک کھیلوں کی سکیورٹی کے لئے دریائے ٹیمز میں اتار دیا گیا ہے۔ جہاز پر لڑاکا طیاروں کے علاوہ جنگی ہیلی کاپٹر اور جدید ترین…
ممبئی: (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیف ایگزیکٹیو کے انتخاب کیلئے کمیٹی کا اجلاس اتوارکو ممبئی میں ہوگا۔ آئی سی سی کے موجودہ چیف ایگزیکٹیو ہارون لورگٹ کے عہدے کی مدت جون میں ختم ہو جائے گی۔ نئے چیف ایگزیکٹیو…
لاہور: (جیو ڈیسک) چھٹی قومی جونیئر ریسلنگ چیمپیئن شپ واپڈا نے جیت لی ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے نئی بننے والی پاکستان کشتی فیڈریشن کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ لاہور میں ہونے والی دو روزہ ریسلنگ چیمپیئن شپ میں آٹھ…
لندن: (جیو ڈیسک) پاکستانی فاسٹ بولر محمد آصف دھوکہ دہی کے الزام میں سزا پوری کرکے کینٹربری جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔ محمد آصف کے وکیل روی سکل کے مطابق فاسٹ بولر اپنا نام کرپشن کیس میں کلیئر کرانا چاہتے ہیں۔…
لندن: (جیو ڈیسک) پاکستانی کرکٹر محمد آصف اسپاٹ فکسنگ کیس کے دوسرے مجرم ہیں جنھیں رہائی ملی ہے۔ اب وہ صرف آئی سی سی کی جانب سے لگائی گئی پابندی کے خاتمے تک انتظار کریں گے۔ پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے دوران…
لاہور: (جیو ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے فاسٹ بولر محمد آصف کی پاکستان آمد پر ایف آئی اے سے گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نواز نے کہا کہ ایف آئی اے…
کوالالمپور: (جیو ڈیسک) جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہو گیا، پاکستانی ٹیم آج چین کے مدمقابل ہو گی۔ ملائیشیا کے شہر مالا کا میں جونیئر ایشیا کپ کا ایونٹ آج شروع ہو گیا ہے۔ کوریا نے حریف جاپان کو چار ایک…
لاہور: (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز کے دوران کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، سلیکٹرز کا کہنا ہے کہ ٹیم انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہو…
لاہور: (جیو ڈیسک) قومی ٹیم کے 7 کرکٹرز 10 مئی کو کینیڈا جائیں گے، شاہد آفریدی، مصباح الحق سمیت دیگر شامل ہیں۔ دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان کر کٹ ٹیم کا اعلان ہوگا ،اس ماہ کی 10 تاریخ کو، لیکن قومی ٹیم…
بنگلور: (جیو ڈیسک) بنگلور انڈین پریمیئر لیگ میں بدھ کو کھیلا جانے والا واحد میچ کنگز الیون پنجاب نے رائل چیلنجرز بنگلور کو چار وکٹوں سے ہرا کر اپنے نام کرلیا۔ بنگلور کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کا…
لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیاء نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم میں اسٹار کھلاڑی نہ ہونے کے باوجود ٹیم سے لندن اولمپکس میں اچھی کارکردگی کی امید ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ…
قصور : (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل ویمن سائیکل ریس کا فائنل ریلوے کی ٹیم نے جیت لیا۔ گنڈا سنگھ روڈ پر خواتین انٹرنیشنل ویمن سائیکل ریسنگ کے فیصلہ کن مرحلے میں ریلوے کی ٹیم پہلے نمبر پر رہی۔ ہائر ایجوکیشن نے دوسری جبکہ…
لندن: (جیو ڈیسک) لیگ اسپنر دانش کنیریا نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ الزامات کو چیلنج کردیا ہے۔ دانش کنیریا نے اپنے وکیل فروغ نسیم کے ذریعے ای سی بی کو الزامات کے جواب بھیج دیے ہیں۔…
یوکرین: (جیو ڈیسک) یوکرین نے جمعے کو ہونے والے دھماکوں کے بعد یوئیفا کپ فٹبال کے دوران سیاحوں کو ہرممکنہ سیکیورٹی فراہم کرنے کی ضمانت دی ہے۔ یوکرین اور پولینڈ نو جون سے شروع ہونے والے یوئیفا کپ فٹبال دوہزار بارہ کے…
ایریزونا : (جیو ڈیسک) ناروے کے عالمی چیمپئن تیراک الیکذنڈر ڈیل دل کے دورے سے انتقال کرگئے۔ الیکذنڈر ڈیل ایریزونا امریکا میں لندن اولمپک کے لئے ٹریننگ میں مصروف تھے۔ نارویجن اولمپک کمیٹی کے مطابق چھبیس سالہ الیکذنڈر ڈیل بلندی پر ہونے والے ٹریننگ…
لندن: (جیو ڈیسک) دھوکہ دہی اور کرپشن کیس میں سزا مکمل ہونے پر پاکستانی فاسٹ بولر محمد آصف کی کنٹری بری جیل سے رہائی ہفتے کو متوقع ہے۔ محمد آصف کو سلمان بٹ اور محمد عامر کے ساتھ لندن کی عدالت نے…
پاکستان: (جیو ڈیسک) پاکستان کے نوجوان بیٹسمین عمر اکمل ون ڈے میچز میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنا چاہتے ہیں۔ عمر اکمل کا کہنا ہے کہ بیٹنگ آرڈر میں ترقی سے انہیں نصف سنچریز کو سنچری میں بدلنے کا موقع ملے گا۔…
لاہور: (جیو ڈیسک) دسویں نیشنل ویمن سائیکلنگ چیمپئین شپ کی روڈ اسکریچ ریس قوت سماعت اور گویائی سے محروم عاصمہ عبدالحق نے جیت لی ہے۔ ایونٹ میں افغانستان کی سائیکلسٹ بھی حصہ لے رہی ہیں۔ تین روزہ سائیکلنگ چیمپئین شپ کے افتتاحی…
نئی دہلی: (جیو ڈیسک) نئی دہلی انگلش اسٹار بیٹسمین کیون پیٹرس ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں مصروفیات کے پیش نظر انڈین پریمیر لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس چلے گئے ۔کیون پیٹرسن نے آئی پی ایل میں شاندار کارکردگی کا…
بھارت: (جیو ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ وہ سیاست دان نہیں بلکہ ایک کھلاڑی ہیں اور اسپورٹس مین کی طرح رہنا پسند کریں گے۔ پونا میں اپنے اعزاز میں دی گئی تقریب میں…
نیوزی لینڈ : (جیو ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ جان رائٹ نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جان رائٹ دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد کوچنگ چھوڑ دینگے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر جان بکنن سے اختلافات…