ڈھاکہ: (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو ڈھاکہ ہائی کورٹ کے اس فیصلے کی کاپی بھیج دی ہے جسکی وجہ سے بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا تھا۔ ڈھاکہ ہائی کورٹ نے پچھلے ماہ ایک…
پاکیستان: (جیو ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت نے کہا ہے کہ وہ مسلسل اپنی محنت جاری رکھے ہوئے ہیں اور سری لنکا کے خلاف سیریز میں وہ قومی ٹیم میں واپس جگہ بنانے کے لئے پرامید ہیں۔…
بنگلہ دیش: (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ بی پی ایل کے پہلے سیزن میں پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کے معاوضے نو مئی تک ادا ہو جائیں گے۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے پہلے سیزن میں اسپانسرز کی…
لاہور: (جیو ڈیسک) قومی ویمن اے کرکٹ ٹیم جاپان سے تین ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستانی ٹیم نے گزشتہ ماہ کے اختتام پر جاپان کا دورہ کیا جہاں ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے اور تینوں…
قصور: (جیو ڈیسک) قصور میں دس ویں قومی خواتین سائیکلنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا، پنجاب اور ریلویز نے آج کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ قصور میں منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں چاروں صوبوں، فاٹا، گلگت، بلتستان کے علاوہ…
برطانیہ: (جیو ڈیسک) برطانیہ کے سب سے بڑے فٹبال سیزن انگلش پریمئیر لیگ کے اہم راونڈ میچ میں مانچسٹرسٹی نے دفاعی چیمپیئن مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ مانچسٹر یونائیٹڈ اورمانچسٹر سٹی کے درمیان کھیل…
امریکہ: (جیو ڈیسک) اسٹینلے کپ پلے آف ایسٹرن کانفرنس بیسٹ آف سیون سیمی فائنلز میں واشنگٹن کیپیٹلز نے دوسرا میچ جیت کر مقابلہ ایک ایک سے برابر کردیا۔ واشنگٹن کیپیٹلز نے نیویارک رینجرز کو دلچسپ میچ کے بعد دو کے مقابلے میں…
لاہور: (جیو ڈیسک) دوسری پی ایچ ایف انڈر ٹوینٹی ون گرلز ہاکی چیمپین شپ میں پنجاب وائٹس، پنجاب کلرز اور ریلویز نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے دی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری چیمپین شپ میں کھیلے گئے پہلے میچ…
ملاسا: (جیو ڈیسک) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے جونیئر ایشیا کپ سے قبل اپنے آخری وارم اپ میچ میں ایران کو 4-1 سے شکست دیدی۔ ملائیشیا کے شہر ملاسا میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل پاکستانی ٹیم کا دوسرے…
چنئی : (جیو ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ میں پیر کو ہونے والے واحد میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے چنئی سپر کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی۔چنئی کے ایم اے چدم برم اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ کا ٹاس چنئی کے…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لئے قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز پانچ مئی سے اسلام آباد میں ہو گا۔ تربیتی کیمپ میں شرکت کے لئے پچیس کھلاڑیوں کو…
میامی : (جیو ڈیسک) اسپورٹس کار ریس ختم ہو گئی، اطالوی ڈرائیور نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اسپیڈ وے پر ہونے والی اس دو روزہ ریس میں دنیا بھر کے اسپورٹس ریسرز نے حصہ لیا۔ ٹریک پر بارش کے ہو جانے…
ویسٹ انڈین : (جیو ڈیسک) ویسٹ انڈین بلے باز شیونرائن چندپال تقریباً تین برس کے عرصے کے بعد ایک مرتبہ پھر آئی سی سی کی ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین بلے بازوں کی درجہ بندی میں اول نمبر پر آ گئے ہیں۔ آسٹریلیا…
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے چیئر مین اقبال قاسم نے سلیکشن کمیٹی اور پاکستانی ٹیم کے غیر ملکی کوچ ڈیو واٹمور کے درمیان اختلافات پر مبنی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔اقبال قاسم کا کہنا ہے…
بارسلون : (جیو ڈیسک) سپین کے رافیل ندال نے بارسلونا اوپن کے فائنل میں ڈیوڈ فیرر کو شکست دے کر ساتویں بارسلونا اوپن ٹائیٹل جیت لیا۔ عالمی نمبر دو رافیل ندال نے اپنے ہم وطن عالمی نمبر تین ڈیوڈ فیرر کو سات…
لاہور : (جیو ڈیسک) واپڈا اور نیشنل بینک کے کھلاڑیوں نے آل پاکستان بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ لاہور میں جاری ایونٹ کے ویمنز سیمی فائنل میں پلوشہ بشیر کا مقابلہ میمونہ سے تھا، واپڈا کی پلوشہ بشیر…
ممبئی : (جیو ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ میں اتوار کو ہونے والے دوسرے میچ میں ممبئی انڈینز نے دکن چارجرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی۔ممبئی کے وینکھڈے اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ کا ٹاس ممبئی انڈینز کے کپتان ہربھجن سنگھ…
برطانیہ : (جیو ڈیسک) رواں سال ہونے والے اولپمکس کھیل مقابلوں کے دوران دہشتگرد حملوں کا خطرہ۔ عمارتوں پر میزائل نصب کئے جائیں گے، لندن پولیس نے مکینوں کا آگاہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پولیس…
پشاور : (جیو ڈیسک) اسکواش کے سابق برٹش اوپن چیمپئن قمر زمان نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں اسکواش کھیل کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کا…
لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم مئی کے آخر میں دو ٹی ٹوئنٹی ،پانچ ون ڈے اور تین ٹیسٹ کی سیریز کھیلنے سری لنکا جائیگی۔دورے کا آغاز یکم…
بارسلونا اوپن : (جیو ڈیسک)پاکستان کے اعصام الحق اورانکے پارٹنر جین جولین راجرز بارسلونا اوپن کے ڈبلز کوارٹر فائنل میں ہارگئے۔ شکست کے بعد اعصام الحق کے لندن اولمپک میں براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات مزید کم ہوگئے۔ بارسلونا اوپن ٹینس…
پاکستان : (جیو ڈیسک) کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم مئی کے آخر میں دو ٹی ٹوئنٹی، پانچ ون ڈے اور تین ٹیسٹ کی سیریز کھیلنے سری لنکا جائیگی۔ دورے کا آغاز…
کراچی : (جیو ڈیسک) برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے خواہش ظاہر کی ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے۔ کراچی میں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ایڈم تھامسن نے…