پاکستان : (جیو ڈیسک) کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیمواٹمور کی سفارش پر ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے بلا لیا ہے، سات کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کل لاہور میں ہوں گے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے…
دوحہ : (جیو ڈیسک) ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے سلطان محمود نے فلسطینی کیوئسٹ کو شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کرلی ۔ایشین اسنوکر چیمپئن شپ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری ہے ۔جس میں پاکستان کے سلطان محمود نے…
اوسٹراوا : (جیو ڈیسک) فیڈریشن کپ ٹینس سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن جمہوریہ چیک نے اٹلی کے خلاف دوصفر کی برتری حاصل کرلی۔ اوسٹراوا میں ہوم کراؤڈ کے سامنے چیک ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ لوسی سفارووا نے پہلے سنگلز…
بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر مصطفیٰ کمال نے جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ سے بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے مابین سیریز کھیلنے کی درخواست کی ہے۔ جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو جیکس فال کے…
بارسلونا : (جیو ڈیسک) ہسپانوی فٹبال لیگ لا لیگا کے اہم میچ میں رئیل میڈرڈ نے بارسلونا کو سخت مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔ بارسلونا کے کیمپ نوا فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ…
موناکو : (جیو ڈیسک) عالمی نمبر چار برطانیہ کے اینڈی مرے مونٹی کارلو ماسٹرز کوارٹر فائنل میں شکست کے نتیجے میں ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کا مقابلہ جائلز سیمون اور عالمی نمبر ایک…
بحرین : (جیو ڈیسک) بحرین میں حکام نے کہا ہے کہ وہ پر اعتماد ہیں کہ آج وہاں ہونے والی فارمولا ون گرینڈ پرکس ریس احتجاجی مظاہروں سے متاثر نہیں ہوگی۔ شیڈول کے مطابق اس ریس کو پاکستانی وقت کے مطابق شام…
فیڈریشن کپ : (جیو ڈیسک) ویمنز ٹینس ٹیم ایونٹ فیڈریشن کپ سیمی فائنل آج شروع ہورہے ہیں۔ دفاعی چیمپئن جمہوریہ چیک کے مدمقابل اٹلی ہوگا۔دوسرے سیمی فائنل میں روس کا مقابلہ سربیا سے ہو رہا ہے۔ جمہوریہ چیک اور اٹلی کی ٹیموں…
ڈومنیکا : (جیو ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ پیر سے ڈومنیکا میں شروع ہو رہا ہے۔ آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا کے پیٹر سڈل اور…
پولینڈ : (جیو ڈیسک) یورو کپ فٹبال کی ٹرافی مشترکہ میزبان پولینڈ پہنچ گئی۔ ٹرافی دارالحکومت وارسا کی میئرھینا والٹرز نے وصول کی اور اس کی نمائش پولینڈ کے مختلف شہروں میں ہو گی۔ پولینڈ اور یوکرین یوروکپ فٹبال دو ہزار بارہ…
پاکستان : (جیو ڈیسک) چونتییس ویں قومی باکسنگ چیمپئن شپ 23 سے 27 اپریل تک لاہور میں ہو گی۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل عارف حسن مقابلوں کا افتتاح کریں گے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری محمد اکرم خان…
اومان : (جیو ڈیسک) پاکستانی ٹینس سٹار اوشنا سہیل انٹرنیشنل ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔ روسی کھلاڑی نے انہیں پری کوارٹر فائنل میں ہرایا۔ اومان میں جاری ایونٹ…
ویسٹ انڈیز : (جیو ڈیسک) کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سمی نے کہا ہے کہ کینگروز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے پر عزم تھے، بارش نے تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ تیسرا میچ جیت کر سیریز 1-1 سے برابر…
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورہ پاکستان کے خلاف ڈھاکہ ہائی کورٹ کے فیصلہ پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو ایک بیان میں پی سی بی نے…
انگلینڈ : (جیو ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اسپنر گریم سوان کو موسم سرما کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے تیسری بار یہ ایوارڈ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ پروفیشنل کرکٹ ایسوسی ایشن (پی ایس اے)…
دوحہ : (جیو ڈیسک) اٹھائیسویں ایشین سنوکر چیمپئن جمعہ سے قطر کے شہر دوحہ میں شروع ہوگی ۔ ایشین سنوکر چیمپئن28 اپریل تک دوحہ میں کھیلی جائیگی ۔ ایونٹ میں پاکستان کے دو کھلاڑی ٹائٹل کے لیے پنجہ آزمائی کرینگے۔ ایونٹ میں…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے ڈھاکہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو پاکستان کے خلاف گہری سازش قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ دورے کے…
ٹینس : (جیو ڈیسک) سات مرتبہ کے دفاعی چیمپئن رافیل نڈال نے مونٹی کارلو ماسٹرز کا فاتحانہ آغاز کیا اور فن لینڈ کے جارکو نمینن کو باآسانی ہرا دیا۔ ٹورنا منٹ کے آٹھ ٹاپ سیڈڈ پلیئرز کے ساتھ رافیل نڈال کو ٹورنا…
بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان پھر کھٹائی میں پڑگیا ہے۔ ڈھاکا ہائیکورٹ نے دورہ چار ہفتے کے لیے ملتوی کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے حکام افراتفری کا شکار…
لاہور : (جیو ڈیسک) چیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کیلئے ایک محفوظ ملک ہے، ملک وہ حالات نہیں جیسے دو ہزار نو میں تھے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی…
ٹرینیڈاڈ : (جیو ڈیسک) نیتھن لیون کی پانچ وکٹوں کی بدولت ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم ہوگئی۔ ٹیسٹ کے چوتھے دن آج ویسٹ انڈیز اپنی پہلی اننگز دوسو باون رنز نو کھلاڑی آؤٹ سے شروع کریگا۔…
بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت پر اعتبار ہے وہ دورئہ پاکستان کے حوالے سے کوئی مداخلت نہیں کرے گی۔ مصطفیٰ کمال نے آئی سی سی میٹنگ کے بعد بنگلہ…
مناکو : (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور جین جولین راجرز مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس کے پہلے راؤنڈ ہی میں ہار گئے۔ مناکو میں جاری ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں اسپین کے مارک لوپز اور مارسل گرینولرز نے…
دبئی : (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے واضح کیا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان میں سیکورٹی کے حوالے سے کوئی واقع رونما ہوا تو اس کی ذمہ داری پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پر…