نیوزی لینڈ : (جیو ڈیسک)جنوبی افریقہ اور میزبان نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ بے نتیجہ ثابت ہوا۔ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز جنوبی افریقہ نے ایک صفر سے اپنے نام کرلی۔پانچویں روز جنوبی افریقہ نے نامکمل دوسری اننگز دوبارہ شروع کی…
بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) وزارت داخلہ نے اپنی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے بارے میں سکیورٹی رپورٹ حکومت کو پیش کر دی ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان کی ایک کالعدم تنظیم بنگلہ دیشی کرکٹرز کو ہدف…
ویلنگٹن : (جیو ڈیسک) جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ورنن فلینڈر نے ویلنگٹن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور ٹیسٹ کرکٹ میں دوسرے تیز ترین پچاس وکٹیں مکمل کرنے والے بولر بن گئے۔ ورنن…
ڈھاکا : (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش کو ایشیاکپ فائنل کے بعد ایشین کرکٹ کونسل میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔چیف ایگزیکٹو اشرف الحق کے مطابق اے سی سی نے فائنل کے آخری اوور کے بارے میں بنگلہ دیش بورڈ کا اعتراض…
سینٹ لوشیا : (جیو ڈیسک) پانچویں ایک روزہ کرکٹ میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کوتیس رنز سے شکست دے دی۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پچاس اوورز میں…
پاکستان: (جیو ڈیسک) پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ کے فائنل کو بنگلہ دیش کیجانب سے متنازعہ بنانا افسوس ناک بات ہے۔ انتخاب عالم نے کہا کہ پاکستان اور میزبان بنگلہ دیش…
جنوبی افریقہ : (جیو ڈیسک) جنوبی افریقہ نے بھارت کیخلاف واحد ٹوئنٹی میچ کیلئے تیرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ جنوبی افریقہ میں بھارتی باشندوں کے قیام کے سو سال مکمل ہونے پر خصوصی میچ تیس مارچ کو جوہانسبرگ میں کھیلا…
ویلنگٹن: (جیو ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کھیل ختم ہونے پر جنوبی افریقہ نے دو وکٹوں کے نقصان پر ایک سوچھتیس رنز بنائے۔ بارش اور کم روشنی کی وجہ سے صرف بیالیس اوورز کا کھیل ہوسکا۔ ویلنگٹن…
پاکستان: (جیو ڈیسک) ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنا منٹ کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم مرحلہ وار وطن وآپس پہنچے گی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے کچھ کھلاڑی آج رات اور بقیہ ٹیم براستہ دبئی ہفتے کو لاہور آئیں گے۔ میرپور ڈھاکا میں منعقدہ…
ڈھاکہ : (جیو ڈیسک) سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے ایشیاء کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو دو رنز سیشکست دیکر ایشیاء کپ جیت لیا ۔ فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو فتح کیلئے دوسو سینتیس رنز کا ہدف…
ایشیا کپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو رنز سے شکت دے دی ہے۔ میچ کی آخری بال پر بنگلہ دیش کو میچ جیتنے کے لیے چار رنز درکار تھے لیکن وہ صرف ایک…
ڈھاکہ : (جیو ڈیسک) ایشیاء کپ فائنل میں بنگال کا جادو چل گیا اور پاکستان کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ناکام ہو گئی۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میر پور میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کے…
ڈھاکہ : (جیو ڈیسک) کرکٹ کے میدان میں ایشین حکمرانی کا تاج کس کے سر پر سجے گا۔ پاکستانی شاہین یا بنگال ٹائیگرز فیصلہ آج شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں ہو گا۔ بنگال ٹائیگرز ایشیاء کپ کے افتتاحی…
کنگسٹن : (جیو ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا۔ پانچ میچوں کی سیریز بدستور ایک ایک سے برابر ہے۔آسٹریلیا کے دوسو اکیس رنز ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈین ٹیم…
پاکستان : (جیو ڈیسک) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے الزام لگایا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے انھیں سپاٹ فکسنگ میں ملوث کیا۔ انیس سالہ فاسٹ بالر محمد عامر نے ایک انٹرویو…
لندن : (جیو ڈیسک) برطانیہ میں شروع ہونے والے لندن اولمپکس دو ہزار بارہ کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی نے مشعل برداروں سمیت ٹارچ ریلی کے راستوں کا اعلان کردیا ہے۔ لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں ٹارچ ریلی کے راستوں کا اعلان کیا…
میر پور : (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش نے ایک دلچسپ مقابلے میں سابق عالمی چیمپئن سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ایشیاء کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ ایشیاء کپ کا فائنل جمعرات کو پاکستان اور بنگلہ…
ڈھاکا : (جیو ڈیسک) ایشیا کپ کے اہم میچ میں میزبان بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔دونوں ٹیموں میں ایک ایک تبدیلی کی گئی ہے ۔ بنگلہ دیش نے شفیع الاسلام کی جگہ ناظم…
پاکستان : (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی سپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بولنگ سٹائل میں کوئی خرابی نہیں دیکھی گئی ہے۔ آئی سی سی نے سعید اجمل کے ایکشن کے حوالے…
پاکستان: (جیو ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے ایک انٹرویو میں محمد عامر نے بتایا کہ مظہر مجید نے سلمان بٹ سے ملایا تھا۔ مظہرمجید نے گاڑی میں دو نو بال کرنے کو کہا اس وقت سلمان بٹ بھی موجود تھے۔ میں یہ…
بھارت : ( جیو ڈیسک) سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے چوتھی مرتبہ انڈین ویلز ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔فائنل میں فیڈرر نے امریکا کے جان اسنر کو ہرادیا۔ ویمنز ٹرافی وکٹوریہ آزرنکا نے حاصل کرلی۔ سیمی فائنل میں جان اسنر نے عالمی…
باسٹن : ( جیو ڈیسک) بھارتی کرکٹ کھلاڑی یوراج سنگھ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ان کی کیموتھیرپی کا تیسرا دور پورا ہونے کے بعد انہیں ہسپتال سے چھٹی مل گئی ہے۔یوراج سنگھ نے لکھا ہے کہ…
بنگلہ دیش: (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کا روایتی طور پر دلچسپ میچ۔ پاکستانی بلے باز وں کے تین سوانتیس رنز میچ نہ جتا سکے، بالرز کی کارکردگی مایوس کن رہی ویرات کوہلی نے دلائی بھارت کو فتح ۔ پاکستان ہارکربھی ایشیا…
بنگلا دیش : (جیو ڈیسک)ایشیاکپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم ٹاس جیت کر بیٹنگ کررہی ہے۔ محمد حفیظ اور ناصر جمشید نے بھارت کیخلاف پہلی وکٹ کی شراکت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ دونوں بلے بازوں نے اپنی…