پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-2 سے جیت لی

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-2 سے جیت لی

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بیس رنز سے ہرا کر سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔ آئی سی سی گلوبل اکیڈمی دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ڈس ایبلڈ ٹیم نے پہلے…

پہلا ون ڈے: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کو 130 رنز سے شکست

پہلا ون ڈے: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کو 130 رنز سے شکست

انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں ایک سو تیس رنز سے شکست دیکر چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے سبقت حاصل کرلی۔ دوسرا ون ڈے پندرہ فروری کو کھیلا جائیگا۔ ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں…

پہلا ون ڈے : انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پہلا ون ڈے : انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان نے افغانستان پرفتح پانیوالی ٹیم برقرار رکھی ہے۔ انگلش ٹیم میں روی…

ڈیوس کپ ٹینس: پاکستان نے لبنان پر 1-2کی برتری حاصل کرلی

ڈیوس کپ ٹینس: پاکستان نے لبنان پر 1-2کی برتری حاصل کرلی

ڈیوس کپ ٹینس ایشیا اوشیانا زون میں پاکستان نے لبنان کے خلاف ٹائی میں دوایک کی برتری حاصل کرلی۔ٹائی کے ریورس سنگلز آج کھیلے جائیں گے۔ ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا زون ٹائی میں میزبان لبنان کیخلاف پاکستان کے اعصام الحق نے افتتاحی…

سہ فریقی ون ڈے سیریز:کل بھارت اور سری لنکا مدمقابل ہونگے

سہ فریقی ون ڈے سیریز:کل بھارت اور سری لنکا مدمقابل ہونگے

سہ فریقی ون ڈے سیریز میں منگل کو ایڈیلیڈ میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔آسٹریلیا اور بھارت سہ فریقی سیریز میں دو،دو میچز جیت چکے ہیں جبکہ سری لنکا اپنے پہلے دونوں میچ ہار چکاہے۔ فائنل میں رسائی کی امیدیں…

پاکستان کرکٹ بورڈ عاقب جاوید کوبولنگ کوچ رکھنے کا خواہاں

پاکستان کرکٹ بورڈ عاقب جاوید کوبولنگ کوچ رکھنے کا خواہاں

پاکستان کرکٹ بورڈ عاقب جاوید کو بولنگ کوچ برقرار رکھنا چاہتاہے اور چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ عاقب جاوید کوالیفائیڈ اور قابل کوچ ہیں۔ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ عاقب جاویدکویواے ای ٹیم کے ہیڈ کوچ کے…

ون ڈے سیریز، پاکستان کیخلاف انگلینڈ کا پلڑا بھاری

ون ڈے سیریز، پاکستان کیخلاف انگلینڈ کا پلڑا بھاری

انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں آٹ کلاس کرنے کے بعد پاکستانی ٹیم اب ون ڈے سیریز میں بھی کامیابی کیلئے پرعزم دکھائی دیتی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج ابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان…

ڈیوس کپ، پاکستان، لبنان کے درمیان سنگلز ایونٹ 1-1 سے برابر

ڈیوس کپ، پاکستان، لبنان کے درمیان سنگلز ایونٹ 1-1 سے برابر

ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ ٹو کے پہلے رانڈ میں پاکستان اور لبنان کے درمیان سنگلز ایونٹ ایک ایک سے برابر رہا۔ لبنانی شہر جونیا میں کھیلے جارہے گروپ ٹو ایونٹ میں پاکستانی ٹیم میں اعصام الحق اور عقیل خان شامل ہیں۔…

سہ فریقی ٹورنامنٹ، بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

سہ فریقی ٹورنامنٹ، بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹوں پر دو سو انہتر رنز بنائے۔ ڈیوڈ ہسی باہتر…

ڈیوس کپ ٹینس ٹائی:امریکہ کی سوئٹزر لینڈ کو 0-3 سے شکست

ڈیوس کپ ٹینس ٹائی:امریکہ کی سوئٹزر لینڈ کو 0-3 سے شکست

امریکہ نے سوئٹزرلینڈ کو ڈیوس کپ ٹینس ٹائی ورلڈ گروپ کے ڈبلز مقابلے میں شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے کے ساتھ سوئٹزرلینڈ پر تین صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ فرائی بورگ، سوئٹزرلینڈ میں کھیلے گئے ڈیوس کپ ٹینس…

ون ڈے سیریز جیتنے کیلئے اچھا پرفارم کرنا ہو گا۔ مصباح الحق

ون ڈے سیریز جیتنے کیلئے اچھا پرفارم کرنا ہو گا۔ مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کیلئے کھلاڑیوں کا اچھا پرفارم کرنا ضروری ہو گا۔ ابوظہبی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ انگلش ٹیم کیخلاف…

شاہد آفریدی ون ڈے کرکٹ کے دوسرے کامیاب اسپنر

شاہد آفریدی ون ڈے کرکٹ کے دوسرے کامیاب اسپنر

پاکستان کے مایہ ناز آل رانڈر شاہد آفریدی نے افغانستان کے خلاف ایک روزہ میچ میں پانچ کھلاڑیوں کو آٹ کیا اور ون ڈے انٹرنیشنل میں اپنی وکٹوں کی تعداد تین سواڑتیس تک پہنچادی۔ شارجہ کے میچ میں شاہد آفریدی نے کیریئر…

نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی 7وکٹوں سے جیت لیا

نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی 7وکٹوں سے جیت لیا

مارٹن گپٹل کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں سات وکٹوں سے ہرادیا۔ آکلینڈ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پرایک سو انسٹھ رنز بنائے۔ ہیملٹن مساکیڈزا…

واحد ون ڈے میچ،پاکستان نے افغانستان کو سات وکٹوں سے ہرا دیا

واحد ون ڈے میچ،پاکستان نے افغانستان کو سات وکٹوں سے ہرا دیا

شارجہ میں کھیلے گئے تاریخی ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے افغانستان کیخلاف سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ افغانستان کے کپتان نوروز مینگل نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تجربہ کار پاکستانی بولرز کے سامنے افغان کرکٹرز نے…

عاقب جاوید کا بولنگ کوچ کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

عاقب جاوید کا بولنگ کوچ کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عاقب جاوید نے اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید انگلینڈ کیخلاف یو اے ای سیریز میں آخری اسائنمنٹ کے طور پر قومی ٹیم کیلئے خدمات انجام دے…

پاک افغان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاک افغان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل میچ کیلئے آج شارجہ میں میدان سجے گا۔ دو ہزار نو میں ون ڈے اسٹیٹس ملنے کے بعد افغان ٹیم پہلی بار کسی ٹیسٹ ٹیم کے خلاف بین الاقوامی میچ کھیلے گی۔ قومی کرکٹ…

باکسنگ: عامر خان اور پیٹرسن ری میچ کا معاہدہ طے پا گیا

باکسنگ: عامر خان اور پیٹرسن ری میچ کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان اور لیمونٹ پیٹرسن کے درمیان ری میچ کا معاہدہ طے ہو گیا۔ دونوں باکسرز کا باکسنگ رنگ میں دوبارہ ٹکرائو انیس مئی کو لاس ویگاس میں ہوگا۔ عامر خان نے معاہدے کے تحت فائٹ سے ہونیوالی آمدنی…

تیسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا زمبابوے کیخلاف کلین سوئپ

تیسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا زمبابوے کیخلاف کلین سوئپ

نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں دو سو دو رنز سے ہرا کر کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ مین آف دی میچ برینڈن مک کلم نے اٹھاسی گیندوں پر ایک سو انیس رنز بنائے۔ ویلنگٹن میں نیوزی…

سعید اجمل سے ورسیسٹرشائر کانٹی کا دوبارہ معاہدہ

سعید اجمل سے ورسیسٹرشائر کانٹی کا دوبارہ معاہدہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر سعید اجمل سے ورسیسٹرشائر نے فرینڈز لائیف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے دوبارہ معاہدہ کرلیا۔ آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ کے نمبر ون اور ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر دو پر براجمان پاکستانی اسپنر نے…

قومی اسنوکر چیمپین شپ: محمد آصف نے ٹائٹل جیت لیا

قومی اسنوکر چیمپین شپ: محمد آصف نے ٹائٹل جیت لیا

قومی اسنوکر چیمپین شپ دو ہزار بارہ میں محمد آصف نے سلطان محمد کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ کراچی میں کھیلے گئے اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں محمد آصف نے سلطان محمد کو دو کے مقابلیمیں آٹھ فریمز میں…

بنگلہ دیش بورڈ کے صدرمصطفی کمال پاکستان آئیں گے

بنگلہ دیش بورڈ کے صدرمصطفی کمال پاکستان آئیں گے

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر مصطفی کمال کاکہنا ہے کہ بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے وہ خود سیکیورٹی ٹیم کے ساتھ پاکستان کادورہ کریں گے۔ بنگلہ دیش نے پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وفد بھیجنے کا وعدہ…

سچن ٹنڈولکر کا سنچریوں کی سنچری بنانے کا خواب ادھورا

سچن ٹنڈولکر کا سنچریوں کی سنچری بنانے کا خواب ادھورا

ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر ایک مرتبہ پھر سنچریوں کی سنچری بنانے میں ناکام رہے۔ سہ ملکی سیریز میں سری لنکا کیخلاف ٹنڈولکر ایک اور موقع گنوا بیٹھے ہیں۔ آسٹریلیا میں جاری سہ ملکی سیریز کے دوران سری لنکا کیخلاف بھارت کے مایہ…

سہ فریقی کرکٹ سیریز:بھارت کی سری لنکا کو 4 وکٹ سے شکست

سہ فریقی کرکٹ سیریز:بھارت کی سری لنکا کو 4 وکٹ سے شکست

بھارت نے سری لنکا کو سہ فریقی کرکٹ سیریز کے میچ میں چار وکٹوں سے شکست دیدی۔ پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹ پر دو سو تینتیس رنز بنائے۔ سری لنکا کی جانب…

محسن خان کومستقل کوچ مقرر نہیں کیاجاسکتا، ذکا اشرف

محسن خان کومستقل کوچ مقرر نہیں کیاجاسکتا، ذکا اشرف

چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے واضح کیاہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ فتوحات کے باوجود محسن خان کو مستقبل کوچ مقرر نہیں کیا جاسکتا۔ مصباح الحق کی قیادت اور محسن خان کی کوچنگ میں پاکستان ٹیم نے کسی طرز…