انگلینڈ سہ ملکی سیریز کی میزبانی کرے۔ چیرمین پی سی بی

انگلینڈ سہ ملکی سیریز کی میزبانی کرے۔ چیرمین پی سی بی

چیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو سہ ملکی ون ڈے سیریز کے انعقاد کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے سربراہ جائلز کلارک سے…

دبئی ٹیسٹ: بولرز کا راج، دونوں ٹیموں کی12وکٹیں گر گئیں

دبئی ٹیسٹ: بولرز کا راج، دونوں ٹیموں کی12وکٹیں گر گئیں

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ ناکام ہو گئی اور پوری ٹیم ننانوے رنز بناکر آئوٹ ہو گئی۔ انگلینڈ کے دو کھلاڑی بھی سات کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئے۔ دبئی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا…

فاسٹ بولر محمد عامر کے بین الاقوامی کرکٹ میں وآپسی کے امکانات

فاسٹ بولر محمد عامر کے بین الاقوامی کرکٹ میں وآپسی کے امکانات

فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی عدالت سے سزا کے بعد تو رہا ہوگئے ہیں ۔ بین الاقوامی کرکٹ میں جلد واپسی کے بارے پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ اب صرف کھیلوں کی ثالثی کی عالمی…

ویمنز چیمپیئنز ٹرافی، جرمنی نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

ویمنز چیمپیئنز ٹرافی، جرمنی نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

ارجنٹائن میں جاری ویمنز چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے آخری رانڈ میچ میں جرمنی نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی، کوریا اور ارجنٹائن کا مقابلہ برابر رہا۔ جرمنی نے نیوزی لینڈ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی۔ نینا…

آئی سی سی بورڈ کے فیصلے سے مایوسی نہیں ہوئی، مصطفیٰ کمال

آئی سی سی بورڈ کے فیصلے سے مایوسی نہیں ہوئی، مصطفیٰ کمال

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ مصطفی کمال نے کہاہے کہ انہیں آئی سی سی بورڈکے فیصلے سے مایوسی نہیں ہوئی ہے۔ مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ وہ دو ہزار چودہ میں آئی سی سی کے صدر بن سکتے ہیں۔ ان…

ٹی20:آسٹریلیا نے بھارت کو31رنز سے شکست دیدی

ٹی20:آسٹریلیا نے بھارت کو31رنز سے شکست دیدی

آسٹریلیا نے بھارت کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اکتیس رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ…

اسپن اٹیک پاکستان کونمبرون بنا سکتا ہے ، محسن خان

اسپن اٹیک پاکستان کونمبرون بنا سکتا ہے ، محسن خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن خان کا کہنا ہے کہ سعید اجمل اورعبدالرحمن کاڈبل اسپن اٹیک پاکستان کوٹیسٹ کرکٹ میںنمبرون بناسکتا ہے۔یہ جوڑی ناصرف وکٹیں لیتی ہے بلکہ کسی بھی صورتحال میں رنزکی رفتار کوبھی روکنے میں کامیاب رہتی ہے۔ کوچ…

آئی سی سی ایگزیکٹیوبورڈ کا دو روزہ اجلاس دبئی میں ختم

آئی سی سی ایگزیکٹیوبورڈ کا دو روزہ اجلاس دبئی میں ختم

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹیو بورڈ کا دو روزہ اجلاس دبئی میں ختم ہو گیا ہے۔آئی سی سی ہیڈکوا رٹر دبئی میں ہونیوالے اجلاس میں بنگلادیش کے مصطفی کمال کی بطورنائب صدر نامزدگی کو موخر کر دیا گیا۔ اجلاس میں تجویز پیش…

کرکٹرمحمد عامربرطانوی اصلاحی مرکز سے رہا

کرکٹرمحمد عامربرطانوی اصلاحی مرکز سے رہا

اسپاٹ فکسنگ میں سزا پانے والے پاکستانی کرکٹر محمد عامر کوبرطانوی اصلاحی مرکز سیرہاکردیاگیا۔ برطانوی عدالت نیچھ ماہ کی سزاسنائی تھی ۔ پاکستانی کرکٹرمحمد عامرنوجوان ملزموں کے اصلاحی مرکز ، وے موئوتھ میں اپنی سزا کاٹ رہے تھے جو کہ ایک برطانوی…

خواتین ہاکی چیمپئنزٹرافی:ہالینڈاور برطانیہ کی فتوحات

خواتین ہاکی چیمپئنزٹرافی:ہالینڈاور برطانیہ کی فتوحات

خواتین ہاکی چیمپئنزٹرافی میں دفاعی چیمپئن ہالینڈ اور برطانیہ نے آخری گروپ میچز جیت کرگروپ اے میں پہلی دوپوزیشنزحاصل کرلیں۔ روساریو، ارجنٹائن میں جاری ویمن چیمپئنزٹرافی میں ہالینڈ نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں چارگو ل سے شکست دی۔مارجی پومین نے…

ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کمیپ لاہور میں شروع

ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کمیپ لاہور میں شروع

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رانڈ کی تیاری کے لیے ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کمیپ لاہور میں  شروع ہوگیا ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ بہترین سہولیات کی وجہ سے کیمپ کے لیے پاکستان کو ترجیح دی…

بیلاروس کی وکٹوریہ آزرنکا ٹینس عالمی نمبرون بن گئیں

بیلاروس کی وکٹوریہ آزرنکا ٹینس عالمی نمبرون بن گئیں

بیلاروس کی ٹینس اسٹار اور آسٹریلین اوپن کی فاتح وکٹوریہ آزرنکا خواتین ٹینس کی نئی رینکنگ میں نمبرایک بن گئی ہیں۔ سربیا کے نوواک یوکووچ اعزازکے دفاع کے ساتھ رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن کا دفاع کرنے میں کامیاب ہیں۔ ڈبلیوٹی اے…

آسٹریلیااوربھارت آج ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل ہوں گے

آسٹریلیااوربھارت آج ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل ہوں گے

آسٹریلیا اور ,کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد بھارتی ٹیم کل سڈنی میں آسٹریلیاکے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل ہوگی۔ آسٹریلیا اوربھارت کے…

آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا پہلا دن، ترمیمات زیربحث

آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا پہلا دن، ترمیمات زیربحث

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹیو بورڈ کا دو روزہ اجلاس دبئی میں شروع ہو گیا۔ آئی سی سی ہیڈکوارٹردبئی میں جاری اجلاس کے پہلے روز آئین میں ترامیم سمیت دیگر معاملات زیر بحث رہے۔ ذرائع کے مطابق چیرمین پی سی بی ذکا…

شلپا کے شو ہر راج کندرا پاکستانی کرکٹرز کے فین نکلے

شلپا کے شو ہر راج کندرا پاکستانی کرکٹرز کے فین نکلے

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا پاکستانی کرکٹرز کے فین نکلے۔ کاروباری دورے پر آئے ہوئے راج کندرا نے کہا ہے کہ وہ کرکٹ کے دیوانے ہیں اور دنیائے کرکٹ میں پاکستانی کھلاڑی انکے…

پاکستان اپنے پلیئرز کوبہترآگاہی دے رہاہے،ہارون لورگاٹ

پاکستان اپنے پلیئرز کوبہترآگاہی دے رہاہے،ہارون لورگاٹ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف پاکستان اپنے پلیئرز کوبہتر آگاہی فراہم کر رہا ہے ۔انہوںنے ڈومیسٹک سطح پرعمدہ اسٹرکچرترتیب دیاہے اوراینٹی کرپشن کوڈ کا اردوترجمہ بھی کرایاہے۔ ہارون لورگاٹ کے عہدے کی…

باکسرعامرخان کی فریال مخدوم سے منگنی

باکسرعامرخان کی فریال مخدوم سے منگنی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کی فریال مخدوم سے منگنی ہوگئی۔بولٹن کے وانڈرز اسٹیڈیم میں منگنی کی تقریب میں ایک ہزار مہمان شریک ہوئے۔ عامرخان نے فریال مخدوم کوایک لاکھ پانڈ مالیت کی انگوٹھی پہنائی ،جس پرتین ہیرے جڑے تھے ۔فریال نے میرون…

آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس آج سے دبئی میں ہوگا

آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس آج سے دبئی میں ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ کا دو روزہ اجلاس آج سے دبئی میں شروع ہورہاہے۔ اجلاس میں نائب صدر کے عہدے کے لئے پاکستان اور بنگلہ دیش کے امیدوار مصطفی کمال کے نامزدگی کی منظوری دی جائیگی۔ دوہزاربارہ میں آئی سی سی…

تیسرے ٹیسٹ کی تیاری: پاکستان، انگلینڈ دبئی پہنچ گئے

تیسرے ٹیسٹ کی تیاری: پاکستان، انگلینڈ دبئی پہنچ گئے

سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کی تیاری کیلئے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ابوظبی سے دبئی پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان کوسیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔تیسراٹیسٹ جمعہ سے دبئی میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان اور انگلینڈکی ٹیمیں آج…

پاکستان دنیائے کرکٹ پر حکمرانی کا اہل ہے،کوچ محسن خان

پاکستان دنیائے کرکٹ پر حکمرانی کا اہل ہے،کوچ محسن خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن خان کا کہنا ہے کہ پاکستان دنائے کرکٹ پر حکمرانی کا اہل ہے اور یہ بات پاکستان ٹیم نے دنیا کی بہترین ٹیم کے خلاف دولگاتار ٹیسٹ جیت کر ثابت کردی ہے ۔ محسن خان نے…

شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم کی وکٹ اسپنرز کیلئے جنت ثابت ہوئی

شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم کی وکٹ اسپنرز کیلئے جنت ثابت ہوئی

ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم کی وکٹ پاکستان اور انگلینڈ کے اسپنرز کیلئے جنت ثابت ہوئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مایہ ناز اسپنرز جوڑی سعید اجمل اورعبدالرحمان نے انگلش ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن کو تباہ کردیا۔ ابوظہبی ٹیسٹ میں دونوں…

فتوحات پاکستانی کرکٹ کیلئے اچھی رہیں گی، اینڈی فلاور

فتوحات پاکستانی کرکٹ کیلئے اچھی رہیں گی، اینڈی فلاور

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور کہتے ہیں کہ ٹیسٹ سیریز میں پاکستان نے انکی ٹیم کو مکمل برتری کیساتھ شکست دی ہے۔ ابوظہبی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اینڈی فلاور نے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو تعریف کا…

آسٹریلین اوپن ٹینس: یوکو وچ نے نڈال کو ہرا کر ٹائیٹل جیت لیا

آسٹریلین اوپن ٹینس: یوکو وچ نے نڈال کو ہرا کر ٹائیٹل جیت لیا

دفاعی چیمپیئن سربیا کے نواک یوکو وچ نے اسپین کے رافیل نڈال کو آسٹریلین اوپن ٹینس کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ میلبرن میں کھیلے گئے فائنل میں دونوں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا…

ازرینکا آسٹریلین اوپن کی فاتح

ازرینکا آسٹریلین اوپن کی فاتح

بیلاروس کی وکٹوریہ ازرینکا نے روس کی ماریہ شراپووا کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر آسٹریلین اوپن گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کا فائنل جیت لیا۔یہ پہلا موقع ہے کہ ازرینکا نے کوئی گرینڈ سلام ٹینس مقابلہ جیتا…