اقوام متحدہ کے انسداد منشیات کے ادارے یواین اوڈی سی نے پاکستان کے مایہ ناز آل رانڈر شاہد آفریدی کو خیرسگالی کا سفیر مقرر کیا ہے۔ کھیل کے میدان میں شاندار خدمات کے اعتراف میں آفریدی کو اقوام متحدہ کا سفیر مقرر…
پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کی پر سرار گیند تیسرا کو سابق انگلش فاسٹ باولرباب ولس نے مشکوک قرار دیا ۔ جس پر سابق پاکستان کھلاڑیوں نے برطانوی کرکٹر کو شیدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ لیجنڈ اسپنر عبد القادرنے کہا ہے کہ…
قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے مضبوط امیدوار ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ انھیں کوچ مقرر کیا گیا تو وہ پاکستان کو نمبر ون ٹیم بنانے کی کوشش کرینگے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیو واٹمور نے…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف دبئی ٹیسٹ میچ میں اسپنرز اور بیٹسمینوں کا کردار اہم رہے گا۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتیہوئیکپتان مصباح الحق نے کہا کہ گزشتہ سال سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی…
اسٹیفن پیٹرہینسل نے اسپین کے نینی روما کو آخری مرحلے میں شکست دے کر ڈاکارکار ریلی دو ہزار بارہ جیت لییہ اسٹیفن کی دسویں فتح ہے۔ پیٹر ہینسل نے یہ کامیابی صرف اکتالیس منٹس اور چھپن سیکنڈز میں حاصل کی، انہوں نے…
مرے پرسو درے کے مصداق پرتھ ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کے بعد بھارتی کپتان مہندراسنگھ دھونی پر سلو اوور ریٹ کے باعث ایک ٹیسٹ کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ دھونی ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے چوتھے اور آخری ٹیسٹ کیلئے دستیاب…
دبئی میں میڈیا کانفرنس میں اوپنر محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ سعید اجمل کا پرسرار تیسرا بال کافی خطر ناک ثابت ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ آٹھ ماہ سے یہ گیند کھیل رہے ہیں اور انگلش بیٹسمینوں کو اسے…
برطانوی باکسر عامر خان کے کوچ فریڈی روچ نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے ری میچ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انھیں ری میچ کا بے صبری سے انتظار ہے۔ ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن نے…
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری ذکا اشرف نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری اسے سونپی جائے گی جو ٹیم کو ورلڈ کپ جتوانے کی اہلیت رکھتا ہوگا۔ لاہور میں زرعی ترقیاتی بینک کی جانب سے…
بیلاروس کی وکٹوریہ آزارینکا نے چینی حریف لی نا کو شکست دیکر سڈنی انٹرنینشل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ ویمنز سنگلز کے فائنل میں وکٹوریہ آزارینکا نے فرنچ اوپن چیمپیئن لی نا کو دو ایک پوائنٹس کے فرق سے شکست دی۔ آزارینکا…
دبئی میں کھیلے گئے سہ روزہ وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پی سی بی الیون کو سو رنز سے شکست دے دی۔ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ نے دوسری اننگز بغیر کسی نقصان کے بیاسی رنز سے دوبارہ شروع کی۔ انگلش…
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ایک مرتبہ پھر ناکام ہوگئی جبکہ رنز بنانے کی مشین سچن ٹنڈولکر کو بریک لگ گیا۔وہ صرف15رنز بنا کر آوٹ ہوگئے۔ پرتھ کی فاسٹ وکٹ پر آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر…
انگلش کانٹی ایسکس کے سابق فاسٹ بولر میرون ویسٹ فیلڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ہے۔ میرون ویسٹ فیلڈ پہلے برطانوی کرکٹر ہیں جنھیں اسپاٹ فکسنگ کیس میں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ تئیس سالہ ویسٹ فیلڈ…
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے فیورٹ سابق کولکتہ نائٹ رائیڈز کے کوچ ڈیو واٹمور چودہ جنوری کو لاہور پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ڈیو واٹمور کیلئے ایک غیر ملکی ائیر لائن کی ٹکٹ بک کی ہے۔…
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیا نے کہا ہے کہ وہ پی ایچ ایف پرکوئی داغ لگنے نہیں دیں گے۔ پی ایچ ایف کے سابق اولمپیئنز کو بھجوائے گئے لیگل نوٹس کا جواب دینے کی آج آخری تاریخ ہے ۔ ہاکی…
انگلینڈ اور پی سی بی الیون کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ آج سے دبئی میں کھیلاجا رہا ہے۔ وکٹ کیپر سرفراز احمد کی قیادت میں انگلینڈ سے وارم اپ میچ کھیلنے کیلئے بارہ رکنی پی سی بی الیون نے دبئی میں…
چیرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی قوانین کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کا انعقاد کیا جائیگا۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی ذکا اشرف…
انگلینڈ میں جاری ایف اے کپ فٹ بال ٹورنا منٹ کے تیسرے رانڈ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے دفاعی چیمپیئن مانچسٹر سٹی کو تین دو سے شکست دی۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کو پہلے ہاف میں تین صفر کی برتری حاصل رہی۔ وین رونی نے…
چیرمین پی سی بی ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو نمبر ون بنانا اولین ترجیح سمجھتے ہیں۔ نیاز کرکٹ اسٹیڈیم حیدرآباد کی پچاس سالہ تقریبات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی نے…
ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر گلبرٹو مینڈوزا نے برٹش باکسر عامر خان کا لیمونٹ پیٹڑسن سے ری میچ کا مطالبہ مان لیا ہے۔ مینڈوزا کے مطابق ٹائٹل فائٹ متنازعہ ثابت ہوئی ہے اور مقابلے کے دوران واشنگٹن کمیشن کا رویہ قوانین…
اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کی اس ماہ پیرول پر رہائی کا امکان ہے۔ نوبال کیس میں سزا پانے والے محمد آصف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں آئی سی سی کی سات سالہ پابندی کے…
ڈیو واٹمور کو ڈیو واٹمور کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق ڈیو واٹمور ہیڈ کوچ کے ساتھ بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں بھی انجام دیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کو پندرہ ہزار…
جنوبی افریقہ نے سری لنکا کے خلاف تیسرا ٹیسٹ دس وکٹوں سے اور سیریز دو ایک سے جیت لی۔ سری لنکا کے تھیلان سمارا ویرا کی سنچری ٹیم کے کام نہ آسکی۔ جیک کیلس میچ اور ابراہم ڈی ویلیئر سیریز کے بہترین…
سڈنی ٹیسٹ، کینگروز نے چیمپئن سورماوں کو دھو ڈالا ۔بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں اننگز اور اڑسٹھ رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسرے ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے بھارت سے 4 میچوں پر مشتمل سیریز میں صفر…